سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے والوں کےخلاف آپریشن کیا جائے، رانا ثنااللہ کا مطالبہ

سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے والوں کےخلاف آپریشن کیا جائے، رانا ثنااللہ کا مطالبہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون کے رانا ثنااللہ نے مطالبہ کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے والوں کے خلاف آپریشن کیا جائے۔ فیصل آباد میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز پر حالیہ حملوں کے تانے بانے جنوبی وزیرستان سے ملتے ہیں جب کہ […]

.....................................................

وزیراعظم اور آرمی چیف کا ٹیلی فونک رابطہ، فورسز پر حالیہ حملوں پر تبادلہ خیال

وزیراعظم اور آرمی چیف کا ٹیلی فونک رابطہ، فورسز پر حالیہ حملوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حالیہ حملوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں گزشتہ روز بنوں جب کہ […]

.....................................................

بنوں: سیکیورٹی فورسز کے قافلے میں دھماکا، 20 اہلکار شہید، 30 زخمی

بنوں: سیکیورٹی فورسز کے قافلے میں دھماکا، 20 اہلکار شہید، 30 زخمی

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے میں دھماکے سے 20 اہلکار شہید اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بارودی مواد ایف سی کی جانب سے کرائے پر لی گئی پرائیوٹ گاڑی میں نصب کیا گیا تھا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں سے ہر ہفتے اور اتوار کو فورسز کے قافلے اہلکاروں کی تعیناتی […]

.....................................................

بنوں: کینٹ میں فورسز کے قافلے پرریموٹ کنٹرول بم حملہ

بنوں: کینٹ میں فورسز کے قافلے پرریموٹ کنٹرول بم حملہ

بنوں (جیوڈیسک) بنوں چھاونی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بنوں چھاونی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا ہے۔ پورا شہر دھماکے سے گونج اٹھا۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا گیا۔

.....................................................

یوکرائین میں انقلاب

یوکرائین میں انقلاب

صدر ”ینکو ویچ”ہم بہت ناراض ہیں۔ سفید کاغذ کے بڑے ٹکڑے پر لکھے ہوئے یہ الفاظ ایک چھوٹے بچے نے اُٹھا رکھے تھے اور وہ بچہ یوکرائین کے دارالحکومت”کیو” میں لاکھوں مظاہرین کے درمیان موجود تھا۔ مظاہرین کے چہروں پر جو خفگی مجھے دیکھنے کو ملی وہ پہلے کبھی نہ دیکھی تھی۔ اُن کے غصے […]

.....................................................

آپریشن بند کیا جائے، فضل الرحمن، حملے کا جواب دینا فورسز کا حق ہے، وزیر دفاع

آپریشن بند کیا جائے، فضل الرحمن، حملے کا جواب دینا فورسز کا حق ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غیر ملکی دہشت گردوں کے حملے کا جواب دینا سیکورٹی فورسز کا حق ہے، اپنے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا گیا، دہشت گردوں کے حملے میں فوجی جوان شہید […]

.....................................................

قاہرہ میں عوام اور فورسز میں جھڑپیں، 1 طالب علم ہلاک

قاہرہ میں عوام اور فورسز میں جھڑپیں، 1 طالب علم ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں ایک طالب علم ہلاک ہوگیا۔ قاہرہ یونیورسٹی کے باہر سینکڑوں طلبہ نے فوج کی حمایت یافتہ عبوری حکومت کی نئی پالیسیوں اور عدالت کی جانب سے معزول صدر محمد مرسی کی اکیس حامی خواتین کو […]

.....................................................

چمن: فورسز کی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ، 2 دہشت گرد گرفتار

چمن: فورسز کی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ، 2 دہشت گرد گرفتار

چمن (جیوڈیسک) ایف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے بھاری مقدار میں بارودی مواد قبضے میں لے کر دو دہشت گرفتار کر لیے۔ چمن میں بائی پاس روڈ کے قریب ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ ایف سی ذرائع […]

.....................................................

سانحہ چلاس: فورسز پر حملے اور سیاحوں کے قتل کے الزام میں مزید 3 افراد گرفتار

سانحہ چلاس: فورسز پر حملے اور سیاحوں کے قتل کے الزام میں مزید 3 افراد گرفتار

چلاس (جیوڈیسک) سانحہ چلاس میں سیکیورٹی فورسز پر حملے اور سیاحوں کے قتل کے الزام میں مزید 3 ملزمان کو حساس اداروں اور پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق 5 اگست کو چلاس میں پاک فوج کے کرنل، کیپٹن اور ایس ایس پی کے قتل میں ملوث ایک اور ملزم لیاقت کی گرفتاری […]

.....................................................

ژوب : افغان فورسز کی فائرنگ 5 پاکستانی جاں بحق

ژوب : افغان فورسز کی فائرنگ 5 پاکستانی جاں بحق

ژوب (جیوڈیسک) سرحدی علاقے میں افغان سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے 5 پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔ ژوب کے علاقے قمر دین میں افغان سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 5 پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ سرحدی علاقے میں جاں بحق ہونیوالے پاکستانیوں میں ملا فتح، نور، ظاہر، محمد امین اور میر داد شامل ہیں۔ […]

.....................................................

دتہ خیل میں فورسز کی چیک پوسٹ پردہشت گردوں کا راکٹ حملہ، 2 اہلکار زخمی

دتہ خیل میں فورسز کی چیک پوسٹ پردہشت گردوں کا راکٹ حملہ، 2 اہلکار زخمی

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے راکٹوں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں، 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے چیک پوسٹ پر 3 راکٹ فائر کیے گئے، فورسز کی جوابی کارروائی سے حملہ آورفرار ہوگئے۔

.....................................................

دفاع اور سلامتی کیلئے تمام فورسز نے جانوں کے نذرانے پیش کیے

دفاع اور سلامتی کیلئے تمام فورسز نے جانوں کے نذرانے پیش کیے

پشاور (جیوڈیسک) ملک کی دفاع اور سلامتی کے لیے پاکستان کی تمام فورسز نے 1965 کی جنگ میں مادر وطن کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کیے۔ اور انہی قربانیوں میں پشاور کے فضاوں کے پاسبان بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے۔ ستمبر 1965 میں جب دشمن نے پاک سر زمین پر حملہ کیا۔ تو […]

.....................................................

سینائے: فورسز کے راکٹ حملہ، 15عسکریت پسند ہلاک، متعدد زخمی

سینائے: فورسز کے راکٹ حملہ، 15عسکریت پسند ہلاک، متعدد زخمی

مصر (جیوڈیسک) کے سرحدی علاقے سینائے میں سرکاری فوج کی جانب سے کئے گئے ایک راکٹ حملے میں پندرہ عسکریت پسند ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حکومتی ہیلی کاپٹروں کی جانب سے عسکریت پسندوں پر کئے گئے حملے میں پندرہ افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں دھماکا، فورسز کے 3 اہل کار جاں بحق، 14 زخمی

شمالی وزیرستان میں دھماکا، فورسز کے 3 اہل کار جاں بحق، 14 زخمی

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 3 اہلکار جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے، ذرائع کے مطابق دھماکا شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ہوا۔ ریموٹ کنٹرول بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی سڑک سے گزری تو دہشت گردوں نے دھماکا […]

.....................................................

مصر: مرسی کے حامیوں اور فورسز کے درمیان جھڑپیں، 2 افراد جاں بحق متعدد زخمی

مصر: مرسی کے حامیوں اور فورسز کے درمیان جھڑپیں، 2 افراد جاں بحق متعدد زخمی

مصر میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں اور سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں کے مطابق یہ جھڑپیں مصر کے جنوبی شہر صیف بنی اس وقت شروع ہوئیں۔ جب معزول مصری صدر محمد مرسی کے سینکڑوں حامیوں نے شہر کی جانب […]

.....................................................

اسرائیلی فورسز کا فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ، دو شہید،درجنوں زخمی

اسرائیلی فورسز کا فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ، دو شہید،درجنوں زخمی

رملہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فورسز نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ کر کے 2 شہریوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کر دیا۔ اسرائیلی فورسز نے صبح سویرے مغربی کنارے میں رملہ اور قلندیہ کے علاقے میں واقع فلسطینیوں کے کیمپ پر فائرنگ کی۔ واقعے میں دو نوجوان شہید ہو گئے جبکہ ایک درجن […]

.....................................................

شمالی وزیرستان، سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

شمالی وزیرستان، سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

شمالی وزیرستان میں کرفیو کے دوران سیکورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کا قافلہ غلام خان سے صدر مقام میران شاہ آ رہا تھا کہ غلام خان میران شاہ روڈ پر ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوا، دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے […]

.....................................................

ڈی آئی خان، سیکیورٹی فورسزکی شدت پسندوں کیخلاف کارروائی

ڈی آئی خان، سیکیورٹی فورسزکی شدت پسندوں کیخلاف کارروائی

ڈی آئی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں کلاچی کے قریب سیکیورٹی فورسزنے شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق شدت پسندوں کیخلاف راغزئی اورلونی میں کارروائی جاری ہے۔ دہشت گردوں کیخلاف گن شپ ہیلی کاپٹرز اور توپ خانے کابھی استعمال کیا گیا، راغزئی اور لونی میں موجود شدت پسندڈیرہ اسماعیل خان […]

.....................................................

بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک پاکستانی زخمی

بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک پاکستانی زخمی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارت کی جانب سے جارحانہ کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فورسز نے آج پھر بجوات اور کوٹلی سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ کر دی جس سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پاکستان نے حالیہ واقعات کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کشیدگی ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ بھارتی فورسز کی جانب سے […]

.....................................................

شام : فورسز کے حملے، 62 باغی ہلاک

شام : فورسز کے حملے، 62 باغی ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام میں سکیورٹی فورسز کے حملے میں 62 باغی ہلاک ہوگئے۔ میں سکیورٹی فورسز کے حملے میں 62 باغی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے حقوق انسانی نے ایک مبصر گروپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دمشق کے مشرقی قصبہ آدرا میں علی الصبح سکیورٹی فورسز […]

.....................................................

سیالکوٹ : سرحدی علاقے میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ : سرحدی علاقے میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں چاروا سیکٹر کے دیہات میں بھارتی فورسز نے بلا اشتعال فائرنگ کی۔ چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی کے بعد بھارتی گنیں خاموش ہوگئیں۔ بھارتی فورسز نے مشین گنوں کی مدد سے دیہی آبادی کو نشانہ بنایا۔ بلا اشتعال فائرنگ کے جواب میں چناب رینجرز نے بھرپور جوابی کارروائی کی جس […]

.....................................................

دمشق: سرکاری فورسز اور باغیوں میں جھڑپوں کے دوران 12 باغی ہلاک

دمشق: سرکاری فورسز اور باغیوں میں جھڑپوں کے دوران 12 باغی ہلاک

شام میں جاری خانہ جنگی میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے۔ گذشتہ روز فوج اور باغیوں کے درمیان مسلح تصادم میں بارہ باغی ہلاک ہوگئے۔ دارلحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے میں سرکاری فورسز کی جانب اور باغیوں کے درمیان دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد فورسز نے بارہ باغیوں کو ہلاک کرنے کا […]

.....................................................

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس میں قانون نافد کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک، دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے اہم شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے علاقے میں مشتبہ گھر کا گھیراو کرلیا۔ جس کے […]

.....................................................

کوئٹہ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 حملہ آور ہلاک، 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی

کوئٹہ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 حملہ آور ہلاک، 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں مشرقی بائی پر پولیس، سیکیورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے آپریشن کیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 حملہ آور ہلاک جبکہ 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ کالعدم تنظیم کے نمائندوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیے جانے والے آپریشن میں پولیس، اے ٹی […]

.....................................................