کوئٹہ : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار دہشتگرد ہلاک اور دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے کے بعد مشرقی بائی پاس پر بھوسہ منڈی کے قریب دہشتگردوں کے ٹھکانے کا گھیرا کیا تو دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کر دی اور دستی بم پھینکے۔ سکیورٹی فورسز […]

.....................................................

کوئٹہ : سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ : سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق، متعدد زخمی

گوادر (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے سن سر میں کوسٹ گارڈ سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کے حملے کے نتیجے میں پانچ اہلکار جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبر درانی نے ذرائع کو بتایاکہ پاک ایران سرحدی ایریا سن سر میں نامعلوم مسلح افراد نے […]

.....................................................

ہنگو : سپین ٹل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 شدت پسند ہلاک

ہنگو : سپین ٹل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 شدت پسند ہلاک

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں نے حملہ کر دیا، تاہم سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 6 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سپین ٹل میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بھاری اسلحے سے لیس شدت پسندوں نے حملہ کردیا۔ جس کے بعد سیکیورٹی […]

.....................................................

عراق میں سیکیورٹی فورسز نے 2 جیلوں پر حملہ ناکام بنا دیا

عراق میں سیکیورٹی فورسز نے 2 جیلوں پر حملہ ناکام بنا دیا

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں سیکیورٹی فورسز نے 2 جیلوں پرحملہ ناکام بنادیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حملہ آوروں نے شمالی اور مشرقی عراق میں جیلوں پرحملہ کیا تھا، حملہ آوروں کادعوی ہے کہ حملے میں ہزاروں قیدی جیل سے فرار ہوئے ہیں۔

.....................................................

خیبر ایجنسی : دہشتگردوں کیخلاف کارروائی 15 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی : دہشتگردوں کیخلاف کارروائی 15 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے علاقے زاو خرمتنگ میں دہشتگردوں کے خلاف فورسز کی کارروائی میں15 دہشت گر دہلاک ہو گئے، ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ کارروائی کے دوران 4 اہل کار بھی شہید ہوئے۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے 2 ٹھکانے بھی تباہ […]

.....................................................

قلعہ عبداللہ : اغواکاروں اور فورسز میں جھڑپ، اہلکار شہید، ملزم ہلاک

قلعہ عبداللہ : اغواکاروں اور فورسز میں جھڑپ، اہلکار شہید، ملزم ہلاک

قلعہ عبداللہ (جیوڈیسک) گلستان کے علاقے کلی سیگی میں اغواکاروں اور فورسز کے درمیان فائرنگ ایک اہلکار شہید جبکہ جوابی فائرنگ میں ایک ملزم ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان کلی سیگی میں بدھ کے صبح اغواکاروں اور فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں انسداد دہشتگردی […]

.....................................................

دیامر : پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 8 افراد گرفتار

دیامر : پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 8 افراد گرفتار

دیامر (جیوڈیسک) دیامر میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے سابق ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسد زیدی کے قتل میں ملوث مفرور ملزم سمیت 8 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے بھاری اسلحہ اور فوجی رودیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق ضلع دیامر کے گاوں داریل میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے […]

.....................................................

قبائلی علاقوں میں فورسز کی کارروائی، 13 دہشت گرد ہلاک

قبائلی علاقوں میں فورسز کی کارروائی، 13 دہشت گرد ہلاک

اورکزئی ایجنسی (جیوڈیسک) اورکزئی ایجنسی، درہ آدم خیل اور خیبر ایجنسی میں فورسز کی جوابی کارروائی کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کے 6 ٹھکانے بھی تباہ کر دئے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اورکزئی ایجنسی اور درہ آدم خیل کے سرحدی علاقوں خانگی اور خرمتنگ میں جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں کے […]

.....................................................

کوہاٹ میں فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

کوہاٹ میں فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

کوہاٹ (جیوڈیسک) اور کزئی ایجنسی اور درہ آدم خیل کے سرحدی علاقومیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ کارروائی میں 6 ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اورکزئی ایجنسی اور درہ آدم خیل کے سرحدی علاقوں خانگی اور خرمتنگ میں جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں […]

.....................................................

کوہاٹ میں فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

کوہاٹ میں فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ اورکزئی ایجنسی اور درہ آدم خیل کے سرحدی علاقومیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔کارروائی میں 6 ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اورکزئی ایجنسی اور درہ آدم خیل کے سرحدی علاقوں خانگی اور خرمتنگ میں جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں کے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 4 اہلکار شہید

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 4 اہلکار شہید

میرعلی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول دھماکے سے چار اہلکار جاں بحق جبکہ دس زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز کا قافلہ میران شاہ سیبنوں سے آرہا تھا کہ میران شاہ میرعلی روڈ پر قمر چیک پوسٹ کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے 4 سیکیورٹی اہلکار جاں […]

.....................................................

پشاور : سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، 14 جاں بحق

پشاور : سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، 14 جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) کے علاقے بڈھ بیر میں تھانے کے قریب دھماکے میں بچوں سمیت 14 جاں بحق، متعدد زخمی، 8 گاڑیاں تباہ، پولیس کے مطابق دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکے میں 3 بچوں سمیت 14 بحق جبکہ […]

.....................................................

پشاور : سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا ایک شخص جاں بحق

پشاور : سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا ایک شخص جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا، دھماکے کے بعد حملہ آوروں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے، […]

.....................................................

خیبر ایجنسی : خاصہ دار فورسز کے خالی چیک پوسٹ پر دھماکا

خیبر ایجنسی : خاصہ دار فورسز کے خالی چیک پوسٹ پر دھماکا

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) جمرود خیبر ایجنسی میں خاصہ دار فورسز کے خالی چیک پوسٹ پر دھماکا ہوا ہے تاہم کوئی نقصان نہیں ہو تحصیل جمرود میں ٹیڈی بازار کے قریب پاک افغان شاہراہ پر قائم خاصہ دار فورس کی عارضی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے دھماکا خیز مواد نصب کیا تھا جو زوردار دھماکے […]

.....................................................

پشاور : سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ، 6 اہلکار شہید، 2 زخمی

پشاور : سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ، 6 اہلکار شہید، 2 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) کے علاقے متنی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ سے 6 اہلکار شہید اور 2زخمی ہوئے، جوابی کاروائی میں چار دہشت گرد بھی مارے گئے۔ ادھر گلبہار تھانے پر دستی بم حملے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ متنی کے علاقہ سرہ خاوڑا میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کے قافلے پر […]

.....................................................

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کی 2 چیک پوسٹوں پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کی 2 چیک پوسٹوں پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) کوہاٹ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے 2 چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا۔حملے میں خاصہ دار فورسز کے 2 اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔کوہاٹ کے قریب دہشت گروں کے دو گرپوں میں جھڑپ میں 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں شمالی وزیرستان میں کھجوری چیک پوسٹ کے قریب […]

.....................................................

افغان سرحدی فورسز کیخلاف پاکستانی ڈرائیوروں کا احتجاج

افغان سرحدی فورسز کیخلاف پاکستانی ڈرائیوروں کا احتجاج

چمن (جیوڈیسک) افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت تجارتی سامان لے جانے والے پاکستانی ڈرائیوروں پر افغان سرحدی فورسز کے مبینہ تشدد اور بھتے کیخلاف ٹرانسپورٹروں نے احتجاجا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بند کر دی۔ بلوچستان گڈزٹرک ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے صدر نور احمد کاکڑ کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت جب پاکستانی ٹرک ڈرائیور افغان […]

.....................................................

میرانشاہ : فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، 3 اہلکار شہید

میرانشاہ : فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، 3 اہلکار شہید

میرانشاہ (جیوڈیسک) میرانشاہ میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں 3 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا […]

.....................................................

کرم ایجنسی : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،22شدت پسند ہلاک

کرم ایجنسی : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،22شدت پسند ہلاک

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کے علاقہ پاڑہ چمکنی میں علی الصبح سیکورٹی فورسز کے ہیلی کاپٹرز کی شیلنگ سے 12 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کیمطابق وسطی کرم کے علاقہ پاڑہ چمکنی میں فورسز نے شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پرعلی الصبح کارروائی کی۔ جس کے نتیجے میں 12 شدت پسند موقع […]

.....................................................

نہتے فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپیں

نہتے فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپیں

اسرائیلی(جیوڈیسک)مغربی کنارے میں نہتے فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپیں شروع، فلسطینی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر بند کرنے تک اسرائیل سے مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔غزہ مغربی کنارے میں نہتے فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔ بیت اللحم اور بیت […]

.....................................................

اورکزئی ایجنسی : فورسز کی کارروائی ،9 شدت پسند ہلاک، 3 ٹھکانے تباہ

اورکزئی ایجنسی : فورسز کی کارروائی ،9 شدت پسند ہلاک، 3 ٹھکانے تباہ

اورکزئی(جیوڈیسک)اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی میں 9شدت پسند ہلاک اور شدت پسندوں کے 3ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقے ماموزئی میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی ،کارروائی میں 9شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ شدت پسندوں کے 3ٹھکانے بھی تباہ ہوئے ہیں۔

.....................................................

اپراورکزئی ایجنسی:سیکورٹی فورسز کی کارروائی،10 شدت پسند ہلاک

اپراورکزئی ایجنسی:سیکورٹی فورسز کی کارروائی،10 شدت پسند ہلاک

اورکزئی ایجنسیاپراورکزئی ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 شدت پسد ہلاک ہوگئے۔ادھر ہنگو میں سرچ آپریشن کے دوران 22 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیاذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے اپراورکزئی ایجنسی کے علاقے قسمت سانگر میں شدت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری کی۔ جس کے نتیجے 10 شدت پسند […]

.....................................................

اپر اورکزئی: میں فورسز کی کارروائی، 12شدت پسند ہلاک، ایک اہلکار شہید

اپر اورکزئی: میں فورسز کی کارروائی، 12شدت پسند ہلاک، ایک اہلکار شہید

اپر اورکزئی(جیوڈیسک) اپراورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی میں 12شدت پسند ہلاک ہوگئے ،بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ فورسز نے شدت پسندوں کے اہم گڑھ کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اپراورکزئی میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے اہم گڑھ غنڈہ میلہ کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ فورسز کی […]

.....................................................

اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی ، 10 شدت پسند ہلاک

اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی ، 10 شدت پسند ہلاک

اورکزئی(جیوڈیسک) ایجنسیخیبر ایجنسی کے سول اسپتال میں دھماکے سے 2خواتین زخمی ہوئی ہیں۔اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی میں 10شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔خیبر ایجنسی سرجن ڈاکٹر سمین شنواری کے مطابق جمرود کے سول اسپتال میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کے آفس میں بارودی مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا۔ دھماکے سے دفترکو شدید نقصان پہنچا ہے،جبکہ […]

.....................................................