عراق: فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ سے 18 افراد جاں بحق

عراق: فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ سے 18 افراد جاں بحق

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے شہر کربلا میں مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے 18 افراد ہلاک جبکہ 865 زخمی ہو گئے۔ عراق کے شہر کربلا میں رات گئے احتجاج کرنے والے مظاہرین پر فورسز نے براہِ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد جاں بحق اور 800 […]

.....................................................

شمالی شام میں ترک فوج اور ‘ایس ڈی ایف’ میں گھمسان کی جنگ

شمالی شام میں ترک فوج اور ‘ایس ڈی ایف’ میں گھمسان کی جنگ

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے ‘آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کے مطابق شمالی شام میں ترک فوج اور کرد ڈیموکریٹک فورسز کے درمیان گھسان کی جنگ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق کرد فورسز نے تل ابیض کے علاقے میں ترک فوج کے خلاف جوابی کارروائی […]

.....................................................

شمالی وزیرستان اور پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

شمالی وزیرستان اور پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے دو واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں ابا خیل، اسپن وام کے قریب سیکیورٹی فورسز پر شرپسندوں نے فائرنگ […]

.....................................................

لیبیا: مفاہمتی حکومت کے جنگی طیاروں کی حفتر فورسز کی ائیر بیسوں پر بمباری

لیبیا: مفاہمتی حکومت کے جنگی طیاروں کی حفتر فورسز کی ائیر بیسوں پر بمباری

طرابلس (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی قومی مفاہمتی حکومت کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت طرابلس پر حملوں کے لئے خلیفہ حفتر فورسز کے زیر استعمال ائیر بیسوں کو نشانہ بنایا۔ لیبیا قومی مفاہمت حکومت کی طرف سے جاری “برکان الغضب ” آپریشن کے پریس مرکز کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق قومی […]

.....................................................

جموں و کشمیر میں دس ہزار اضافی سکیورٹی اہلکار تعینات

جموں و کشمیر میں دس ہزار اضافی سکیورٹی اہلکار تعینات

کشمیر (جیوڈیسک) بھارتی حکومت نے جموں و کشمیر میں پیرا ملٹری فورسز کے دس ہزار اضافی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اس شورش زدہ متنازعہ خطے میں علیحدگی پسند باغیوں کے خلاف کارروائیوں کو مؤثر بنانا ہے۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے […]

.....................................................

امریکی فوجی ایک بار پھر سعودی سر زمین پر

امریکی فوجی ایک بار پھر سعودی سر زمین پر

سعودی عرب (جیوڈیسک) امریکا اپنی فوج سعودی عرب بھیج رہا ہے، جس سے ان خدشات کو تقویت ملی ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ کی تیاری کر رہا ہے۔ عراق میں صدام حکومت کے خاتمے کے بعد سعودی عرب میں امریکی فوج پہلی بار تعینات ہو رہی ہے۔ ایران کے ساتھ جنگ کے خطرات […]

.....................................................

لورالائی: فورسز کے آپریشن میں دو خودکش حملہ آوروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

لورالائی: فورسز کے آپریشن میں دو خودکش حملہ آوروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) لورالائی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں 2 خودکش حملہ آوروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن رد الفساد کے تحت لورالائی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر کامیاب آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 2 خودکش حملہ […]

.....................................................

شام میں دو سو امریکی فوجی تعینات رہیں گے، وائٹ ہاؤس

شام میں دو سو امریکی فوجی تعینات رہیں گے، وائٹ ہاؤس

نیویارک (جیوڈیسک) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ وہ شام سے امریکی افواج کی واپسی کے بعد قریب 200 فوجیوں کو بطور امن فورس وہاں تعینات رکھا جائے گا۔ یہ فیصلہ یورپی اتحادیوں کو شام میں اپنی فورسز بھیجنے پر راضی کرنے کی کوشش ہو سکتی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ خانہ جنگی […]

.....................................................

لورالائی: ڈی آئی جی پولیس کے دفتر پر حملے میں 14 افراد زخمی، 2 حملہ آور ہلاک

لورالائی: ڈی آئی جی پولیس کے دفتر پر حملے میں 14 افراد زخمی، 2 حملہ آور ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) لورالائی میں ڈی آئی جی پولیس کے دفتر میں حملے میں پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوگئے جب کہ فورسز کی فائرنگ میں 2 حملہ آور مارے گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقہ لورالائی میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کے دفتر پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا اور فائرنگ کی […]

.....................................................

یمن میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ بغاوت سے زیادہ خطرناک ہے: منحرف حوثی وزیر

یمن میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ بغاوت سے زیادہ خطرناک ہے: منحرف حوثی وزیر

یمن (جیوڈیسک) حوثی ملیشیا کی نام نہاد حکومت سے منحرف ہونے والے وزیر اطلاعات عبدالسلام جابر نے یمن کی آئینی حکومت اور فورسز کی صفوں میں شامل ہونے پر مسرّت کا اظہار کیا ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں اتوار کے روز ایک پریس کانفرنس میں جابر نے کہا کہ “ہم یمنی حکومت کے شکر گزار […]

.....................................................

ہمارا ہدف شام سے تمام غیر ملکی فورسز کا انخلا ہے: پوتین

ہمارا ہدف شام سے تمام غیر ملکی فورسز کا انخلا ہے: پوتین

ماسکو (جیوڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پوتین کا کہنا ہے کہ ماسکو کا ہدف شام سے تمام غیر ملکی فورسز کا انخلا ہے اور ان میں روسی فوج بھی شامل ہے۔ ماسکو میں توانائی کی ایک کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر کا کہنا تھا کہ شام میں امریکی افواج کی موجودگی اقوام […]

.....................................................

قلات: فورسز کی کارروائی میں چار دہشت گرد، دو سکیورٹی اہلکار ہلاک

قلات: فورسز کی کارروائی میں چار دہشت گرد، دو سکیورٹی اہلکار ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ مسلح جھڑپوں میں دو سکیورٹی اہلکار اور چار دہشت گرد ہلاک کر دئیے گئے ہیں، جبکہ پنجگور میں ایف سی اور منگوچر میں لیویز اہلکار کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اُدھر ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور دو […]

.....................................................

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی ہائی الرٹ

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور (جیوڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے بارہ اضلاع میں افغان مہاجرین کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی جبکہ افغانستان کے ساتھ سرحدوں کو نو اور دس محرم کو سیل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی وساطت سے افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا سلسلہ بھی دو دن […]

.....................................................

ملک شام میں قیامت صغریٰ

ملک شام میں قیامت صغریٰ

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جزیرہ عرب کے باہر اگر کسی ملک کا سفر کیا ہے تو وہ صرف ملک شام ہے۔ اسی سرزمین میں واقع مسجد اقصیٰ کی طرف ایک رات آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مکہ مکرمہ سے لے جایا گیا اوروہاں آپ صلی […]

.....................................................

عراق: مظاہرین اور فورسز میں جھڑپیں، 5 افراد ہلاک

عراق: مظاہرین اور فورسز میں جھڑپیں، 5 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے نیم خود مختار کرد علاقے سلیمانیہ میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑیوں میں 5 مظاہرین ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق عراق کے شمالی حصے میں واقع نیم خود مختار کرد علاقے کردستان کے شہر سلیمانیہ میں تین ہزار کے قریب مظاہرین نے کرد حکومت کے […]

.....................................................

تمام فورسز کو پیغام دینا چاہتا ہوں، پلیز جمہوریت کو چلنے دو: بلاول بھٹو

تمام فورسز کو پیغام دینا چاہتا ہوں، پلیز جمہوریت کو چلنے دو: بلاول بھٹو

اسلام آباد (جیوڈیسک) یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی پی نے کہا کہ ہم نے اتنی قربانیاں دیں، مزید کتنی چاہتے ہو؟ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے پاکستان کو ایٹمی ملک بنایا، شہید بھٹو کا نواسا عوام کیساتھ مل کر جد و جہد کو جاری رکھے گا، غریب […]

.....................................................

افغان صوبے نورستان میں فورسز کی فضائی کارروائی میں 55 شدت پسند ہلاک

افغان صوبے نورستان میں فورسز کی فضائی کارروائی میں 55 شدت پسند ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغان میڈیا کے مطابق نورستان میں فورسز نے بڑی کارروائی کی ہے جس میں دو کمانڈرز سمیت پچپن شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ فضائی حملے میں شدت پسندوں کا اسلحہ بھی تباہ کیا گیا، کارروائی گزشتہ روز کی گئی۔ ادھر طالبان ترجمان نے کسی بھی ہلاکت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے […]

.....................................................

لیبیا کی سرحد کے قریب روسی فورسز کی تعیناتی کی تردید

لیبیا کی سرحد کے قریب روسی فورسز کی تعیناتی کی تردید

لیبیا (جیوڈیسک) روس کی تردید کے باوجود برطانیہ کے موقر اخبار گارڈئین نے منگل کو مصر کے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے مصر کی سرزمین پر 22 رکنی روسی سیکورٹی ٹیم کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔ کریملن کے عہدیدار اور قانون ساز ان شائع شدہ اطلاعات کی تردید کر رہے ہیں کہ ماسکو نے […]

.....................................................

موصل کے آخری خارجی راستے پر بھی عراقی فورسز کا کنٹرول

موصل کے آخری خارجی راستے پر بھی عراقی فورسز کا کنٹرول

عراق (جیوڈیسک) عراقی شہر موصل سے نکلنے والے آخری راستے پر بھی عراقی فورسز نے کنٹرول سنبھال لیا، جس کے بعد داعش کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوگیا ہے۔ موصل کا بیشتر حصہ چھڑانے کے بعد مغربی حصے کا مکمل محاصرہ کر لیا گیا ہے، موصل سے نکلنے والی آخری سڑک بھی عراقی فورسز نے […]

.....................................................

صوابی : دہشتگردوں کی فائرنگ، سکیورٹی فورسز کے دو اہلکار شہید

صوابی : دہشتگردوں کی فائرنگ، سکیورٹی فورسز کے دو اہلکار شہید

صوابی (جیوڈیسک) صوابی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کے دو جوان شہید ہوگئے۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ صوابی کے علاقے ملک آباد میں سکیورٹی فورسز کو دہشتگردوں کی سرگرمیوں کی اطلاع ملی جس پر انہوں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ آپریشن کے دوران ملک آباد کے علاقے […]

.....................................................

بھارتی فورسز کی ایک بار پھر کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ

بھارتی فورسز کی ایک بار پھر کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ

راولپنڈی (جیوڈیسک) طاقت کے نشے میں بد مست بھارت پاگل ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کے کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب […]

.....................................................

ملک بھر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 35 دہشتگرد ہلاک

ملک بھر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 35 دہشتگرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے خیبر تک سیکورٹی فورسز ان ایکشن، 33 دہشتگردوں کو ٹھکانے لگا دیا گیا، کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران رینجرز کے دو مقابلے ہوئے، اٹھارہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے، کوئٹہ، ڈیرہ اسماعیل خان، ہنگو، بنوں اور پشاور میں بھی 15 دہشت گرد مارے گئے۔ کراچی سے خیبرتک سیکورٹی فورسز دہشتگردوں پر […]

.....................................................

مہمند ایجنسی میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

مہمند ایجنسی میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی میں سکیورٹی فورسز نے پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی، آئی ایس پی آر کے مطابق ایک خود کش بمبار نے خود کو اڑا لیا جبکہ دوسرے بمبار کو گولی مار دی گئی۔ سرکاری ذرائع نے حملے میں 3 لیویز اہلکاروں سمیت 4 افراد کے […]

.....................................................

یمن : سیکورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں، 32 افراد ہلاک

یمن : سیکورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں، 32 افراد ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) جنوبی یمن میں سیکورٹی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں بتیس افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب سرکاری افواج نے موخا بندرگاہ کے قریب ایک ساحلی قصبے پر قبضے کی کوشش کی۔ لڑائی میں بتیس افراد مارے گئے، جس میں آٹھ سرکاری اہلکار اور چوبیس باغی […]

.....................................................