لیبیا سے کوئی بڑا قافلہ نائیجر میں داخل نہیں ہوا

لیبیا سے کوئی بڑا قافلہ نائیجر میں داخل نہیں ہوا

معمر قذافی کی حامی فورسز پر مشتمعل ایک بڑے قافلے کے ہمسایہ ملک نائیجر میں داخل ہونے کے بارے میں معتضاد اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ نائیجر میں تین اعلی عہدے داروں نے منگل کی شب ان خبروں کی تردید کی کہ 200 سے زائد گاڑیاں لیبیا سے نائیجر پہنچی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ […]

.....................................................

لیبیا کے صحرا میں قذافی کی تلاش، مذاکرات ناکام ہوگئے

لیبیا کے صحرا میں قذافی کی تلاش، مذاکرات ناکام ہوگئے

طرابلس: لیبیا میں باغی فورسز کا کہنا ہے کہ ریگستانی قصبے بنی ولید میں موجود معمر قذافی کے حامیوں سے بات چیت ناکام رہی ہے۔عبوری حکومت کی حامی فوج نے قصبے کا تین جانب سے محاصرہ کیا ہوا ہے۔ مذاکرات کار عبداللہ کینچل کا کہنا ہے کہ قذافی کے حامیوں سے بات چیت ناکام رہی […]

.....................................................

عالمی طاقتوں کا لیبیا کے ساتھ تعلقات پر غور

عالمی طاقتوں کا لیبیا کے ساتھ تعلقات پر غور

ایسے میں جب دارالحکومت طرابلس اور دیگر اہم شہروں پر  بظاہرمعمر قذافی کا کنٹرول  نہیں رہا،  عالمی طاقتیں لیبیا کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے مزید اقدامات کرنے کے بارے میں غور و خوض کر رہی ہیں۔امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ بدھ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک قرارداد پیش کرنے والا […]

.....................................................

شام : سیکورٹی فورسز کی کارروائی، مزید سترہ افراد ہلاک

شام : سیکورٹی فورسز کی کارروائی، مزید سترہ افراد ہلاک

دمشق: شام میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں مزید سترہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ عرب میڈیا کے مطابق سولہ افراد ملک کے تیسرے بڑے شہر ہومز میں ہلاک کئے گئے جبکہ ایک خاتون ترکی کے ساتھ واقع سرحدی قصبے میں کارروائی کے دوران ہلاک ہوئی۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے اندھا دھند فائرنگ […]

.....................................................

کوئٹہ : ہزار گنجی میں بم دھماکہ، دو افراد جاں بحق ہو گئے

کوئٹہ : ہزار گنجی میں بم دھماکہ، دو افراد جاں بحق ہو گئے

کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں پیٹرول پمپ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق  اور تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ زخمیوں کو بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کو […]

.....................................................