کراچی : سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی نے پارا چنار میں بم دھماکے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع ہونے پر غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے اس واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارا چنار میں ہونے والا بم دھماکہ سیکیورٹی فورسز کیلئے […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 4 غیر ملکیوں سمیت 6 جنگجو ہلاک ہوئے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں افغان آرمی، پولیس اور انٹیلی جنس کی طرف سے کیے گئے مشترکہ آپریشنز میں 41 شدت پسند مارے گئے اور 25 زخمی ہوئے۔ دوسری جانب افغان انٹیلی جنس نے […]
تحریر : محمد شاہد محمود مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فرضی جھڑپ کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ اطلاع ملتے ہی سینکڑوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور قابض فورسز پر پتھراوکیا، آزادی اور اسلام کے حق میں نعرے لگائے، جھڑپوں میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ حریت قیادت نے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قندھار اور کابل میں دہشت گردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں آرمی چیف کا دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق، بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر آج پھر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ ایک گھنٹہ تک جاری رہا۔ فائرنگ شام 4 بج کر 40 منٹ سے 5 بج کر 40 منٹ تک جاری رہی۔ پاک فوج کی طرف سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے وزیراعظم نواز شریف کو ملاقات کے دوران سرحدی نظام اور داخلی سلامتی کے امور پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نواز شریف کو وزیر داخلہ نے بتایاکہ سرحدی نظام اور داخلی سلامتی کے لیے 70 ارب روپے کی مدد سے سول آرمڈ فورسز کے ونگز بنائے جا […]
حلب (جیوڈیسک) حلب میں باغیوں کے زیر قبضہ آخری حصے سے جمعرات کے روز زخمیوں اور عام شہریوں کو بسوں اور ایمبولنسز کے ذریعے نکالنے کا سلسلہ شروع ہو گیا، جس پر ایک روز پہلے عمل درآمد سرکاری فورسز اور باغیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے باعث روک دیا گیا تھا۔ بسوں اور ایمبولنسز کی […]
تحریر: شاہد اقبال شامی بارڈر پر کشیدگی میں اضافہ، سیکورٹی فورسز پر حملوں میں تیزی مطالبات کے حق کے لئے ڈاکٹروں کی ہڑتال وکلاء کا جلائو گھیرائو ،صحافیوں کی ہائے ہائے کسانوں کی حکومت کے خلاف نعرے بازی اساتذہ کاامتحانات کا بائیکاٹ کلرکوں کی بھوک ہڑتال ناقص نتائج پر طلباء کی توڑ پھوڑ ڈرائیوروں کا […]
ابوجا (جیوڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق نائیجریا میں فوج نے آزادی کی مہم چلانے والوں کے خلاف ہلاکت خیز طاقت استعمال کی۔ فوج کی جانب سے پرامن مظاہرین پر نہ صرف براہ راست گولہ بارود کا استعمال کیا گیا بلکہ ان پر اصلی گولیاں بھی چلائی […]
قندوز (جیوڈیسک) افغان حکام کا کہنا ہے کہ شمالی افغانستان میں نیٹو کی مدد سے افغان سپیشل فورسز کے ایک آپریشن میں 30 عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن قندوز میں کیا جا رہا تھا اور زیادہ تر ہلاکتیں نیٹو کی بمباری سے ہوئی ہیں۔ صوبائی حکومت کے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سرکاری حکام نے ایک مقابلے میں چار شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ یہ واقعہ شہر کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب پیش آیا۔ شالکوٹ پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے دعوی کیا کہ ہزار گنجی کے علاقے میں ایک کمپاؤنڈ میں […]
روس (جیوڈیسک) روس نے منگل کے روز کہا کہ اس کی یا شام کی فورسز نے شام کے شمالی شہر حلب پر پچھلے سات دنوں سے کوئی فضائی حملہ نہیں کیا۔ روس فوج کے ترجمان ایگور کونیشن کوف نے کہا کہ روسی یا شامی طیارے لڑائیوں سے تباہ حال شہر کے قریب نہیں گئے اور […]
عراق (جیوڈیسک) عراقی اور کرد فورسز نے کہا ہے کہ انہوں نے موصل کے مضافات میں درجنوں دیہاتوں کو واپس لے لیا ہے اور وہ عراق کے دوسرے سب سے بڑے شہر کو اسلامک اسٹیٹ کے عسکریت پسندوں سے خالی کرانے کے لیے اپنی پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ داعش کے خلاف یہ تازہ […]
افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں امریکی قیادت کے فوجی اتحاد کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ حالیہ لڑائیوں میں أفغان سیکیورٹی فورسز کی ہلاکتوں کی تعداد پر وہ متفکر ہیں۔ مقامی عہدے داروں کے مطابق جنوبی شہر لشکر گاہ کو طالبان سے بچانے کی لڑائیوں میں گذشتہ دو ہفتوں کے دوران أفغان […]
سرینگر (جیوڈیسک) انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں نیم فوجی دستے کا ایک اہلکار ہلاک اور آٹھ دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں جمعے کی شام مسلح شدت پسندوں نے انڈین سیما سشستر بل یا ایس ایس بی کے ایک گشتی دستے پر […]
تحریر : سلطان حسین اسلامی کیلنڈر کے پہلے مہینے محرم الحرام کا آغاز ہو چکا ہے ہر سال کی طرح اس سال بھی امن و امان کی بحالی کے لیے پریشان انتظامیہ دیگر مہینوں کی بہ نسبت زیادہ متحرک ہو چکی ہے انتظامی معاملات دیکھے جا رہے ہیں’اجلاس منعقد ہو رہے ہیں تمام مسالک کے […]
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے شمال مغرب میں واقع دو قبائلی علاقوں مہمند اور باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کی چوکیوں پر مبینہ طور پر سرحد پار سے آئے شدت پسندوں کے حملوں کو ناکام بنانے کا بتایا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے مہمند کے علاقے شیخ بابا اور باجوڑ میں نوا پاس […]
نیو یارک (جیوڈیسک) امریکہ کے صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ عراق کے شہر موصل کو دہشت گرد تنظیم داعش کے قبضے سے واپس لے لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ رواں سال کے آخر تک موصل سے متعلق ہم مزید پیش رفت کا مشاہدہ […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے نائب وزیراعظم نورالدین جانیکلی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی حمایت یافتہ فورسز 90 کلومیٹر طویل سرحدی پٹی کو محفوظ بنانے کے بعد شام میں مزید اندر تک جا سکتی ہیں۔ نورالدین نے انقرہ میں کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک […]
شام (جیوڈیسک) شام میں حزب مخالف کے باغیوں کے تعاون سے ترک ٹینک سرحد پار کر کے شمالی شام میں داخل ہو گئے اور 2014ء سے شدت پسند گروپ داعش کے زیر تسلط علاقے جرابلس پر قبضہ بحال کروا لیا۔ سلطان مراد باغی گروپ کے کمانڈر احمد عثمان نے اعلان کیا کہ “جرابلس کو مکمل […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے نواحی علاقے شاہدرہ کے قریب سکیورٹی فورسز کے کومبنگ آپریشن میں دو دہشت گردوں سمیت 11 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گذشتہ پیر کو سول ہسپتال میں خودکش حملے کے بعد ملک بھر میں شدت پسندوں کے […]
افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند کے مرکزی شہر لشکر گاہ کے قریب طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے اور حکام کے مطابق سکیورٹی فورسز کے مزید دستے بھی یہاں تعینات کر دیے گئے ہیں۔ سکیورٹی حکام اور مقامی عمائدین کی طرف سے یہ کہا جا رہا ہے […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گزشتہ ہفتے ہزارہ برادری کے مظاہرے میں ہونے والے مہلک خودکش بم حملے کے بعد افغان سکیورٹی فورسز نے پاکستان کی سرحد کے قریب مشرقی علاقے میں شدت پسند گروپ داعش کے خلاف بھرپور کارروائی شروع کر دی ہے۔ کابل حملے میں کم ازکم 80 افراد ہلاک اور […]
زیارت (نامہ نگار) زیارت انتظامیہ اور سیکورٹی فورسز مغویاں کو بازیاب کرا لیا تفصیلات کے مطابق یو نین کو نسل چو تیر کے رہا ئشی حاجی امیر محمد ونیچی اور انکے بھتیجے افضل ونیچی کو زیارت سڑھی مقام سے اغوا کیا گیا۔ اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر عبد الخالق مندوخیل ایف سی اور لیویز فورس […]