ترکی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 32 کرد جنگجو ہلاک

ترکی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 32 کرد جنگجو ہلاک

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 32 مبینہ کرد جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔ فوجی ذرائع کے مطابق کارروائیاں رواں ہفتے کے اختتام پر کی گئیں۔ گزشتہ برس جولائی میں ترک حکومت اور کرد علیحدگی پسندوں کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد ایک دن میں ہونے والی […]

.....................................................

اسرائیلی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 4 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 4 فلسطینی شہید

رملہ (جیوڈیسک) فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کم نہ ہو سکی، مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے مزید چار فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی ظالمانہ کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی افواج نے چاقو سے حملے کے الزام میں فائرنگ کر کے چار […]

.....................................................

افغانستان : صوبہ ہلمند میں اتحادی فورسز پر فائرنگ، امریکی فوجی ہلاک

افغانستان : صوبہ ہلمند میں اتحادی فورسز پر فائرنگ، امریکی فوجی ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں ایک حملے میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔ واشنگٹن میں پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کک نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا امریکی فوجی افغان سپیشل آپریشنز فورسز کو تربیت دے رہے تھے جب ان پر فائرنگ کی گئی۔ واقعے میں افغان فوجی […]

.....................................................

کابل : جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے کمپاؤنڈ کے قریب دھماکا

کابل : جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے کمپاؤنڈ کے قریب دھماکا

کابل : جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے کمپاؤنڈ کے قریب دھماکا، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کردی، افغان میڈیا۔

.....................................................

بھارتی فورسز پٹھان کوٹ کا فضائی اڈا 4 روز بعد بھی کلیئر نہ کرا سکیں

بھارتی فورسز پٹھان کوٹ کا فضائی اڈا 4 روز بعد بھی کلیئر نہ کرا سکیں

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کا پٹھانکوٹ ائرفورس اسٹیشن چوتھے روز بھی کلیئر نہ کرایا جاسکا،ایک دہشتگرد کے رہائشی علاقے میں چھپے ہونے کی اطلاعات پر تلاش جاری ہے،پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان متاثرہ خاندانوں کا دکھ سمجھ سکتا ہے،ہم دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ بھارتی فضائیہ کے اڈے […]

.....................................................

افغان فورسز کا ضلع شاہ جوئی پر طالبان کا حملہ پسپا کرنے کا دعویٰ

افغان فورسز کا ضلع شاہ جوئی پر طالبان کا حملہ پسپا کرنے کا دعویٰ

کابل (جیوڈیسک) افغان سیکیورٹی فورسز نے صوبہ زابل کے ضلع شاہ جوئی سے طالبان کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔ حکام کے مطابق ایک روز قبل سینکڑوں جنگجؤوں نے شاہ جوئی پر دھاوا بولا تھا۔ سیکیورٹی فورسز نے حملے کو ناکام بنا دیا تاہم نواحی علاقوں میں طالبان کے ساتھ لڑائی جاری ہے۔ حکام کے مطابق […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: مقامی قبائل نے ہتھیار رضاکارانہ طور پر فورسز کے حوالے کر دئیے

خیبر ایجنسی: مقامی قبائل نے ہتھیار رضاکارانہ طور پر فورسز کے حوالے کر دئیے

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں مقامی قبائل نے بھاری مقدار میں ہتھیار رضا کارانہ طور پر فورسز کے حوالے کر دئیے۔ ہتھیاروں میں 82 ایم ایم مارٹر، 75 ایم ایم آر آر، 14.5 ایم ایم گنز، 12.7 ایم ایم گنز، 7 آر پی جی، میزائل، راکٹ، دستی بم، 20 ہزار گولیاں اور دیگر دھماکہ […]

.....................................................

بھارتی فورسز کا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

بھارتی فورسز کا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کا چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار 4 افراد ہلاک جب کہ 6 زخمی ہو گئے۔ بارڈر سیکیورٹی فورسز کا چارٹرڈ سپر کنگ طیارہ ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی جارہا تھا کہ نئی دلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب گاؤں بڈپولا میں […]

.....................................................

دالبندین میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں دہشتگرد ہلاک، سیکیورٹی ذرائع

دالبندین میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں دہشتگرد ہلاک، سیکیورٹی ذرائع

دالبندین میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں دہشتگرد ہلاک، دہشتگرد سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گاڑی برآمد، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

جنوبی وزیرستان کی تحصیل تیارزہ میں فورسز کی گاڑی پر حملہ

جنوبی وزیرستان کی تحصیل تیارزہ میں فورسز کی گاڑی پر حملہ

جنوبی وزیرستان کی تحصیل تیارزہ میں فورسز کی گاڑی پر حملہ، ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسزکی فضائی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ خیبرایجنسی کی وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسزکی جانب سے فضائی کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے جب کہ کارروائی میں دہشت گردوں کے زیراستعمال 2 […]

.....................................................

عراقی فورسز کا شہر رمادی کو داعش سے آزاد کرانے کا دعویٰ

عراقی فورسز کا شہر رمادی کو داعش سے آزاد کرانے کا دعویٰ

بغداد (جیوڈیسک) عراقی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ضلع التمیم کے مضافاتی علاقے الحکم المہلی کو داعش کے قبضے سے چھڑا لیا گیا ہے ور وہاں عراق کا قومی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ لڑائی میں داعش کو زبردست جانی نقصان اٹھانا پڑا اور اسلحہ اور […]

.....................................................

رملہ : اسرائیلی سیکورٹی فورسز کا فلسطینی کیمپ پر حملہ، 2 شہید

رملہ : اسرائیلی سیکورٹی فورسز کا فلسطینی کیمپ پر حملہ، 2 شہید

رملہ (جیوڈیسک) اسرائیلی سیکورٹی فورسز نے رملہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر دھاوا بول کر دو شہریوں کو شہید کر دیا۔ رملہ کے قریب قلندیہ پناہ گزینوں کے کیمپ پر صیہونی فورسز نے رات گئے کارروائی کی جس میں دو فلسطینی شہری شہید ہو گئے ، اسرائیلی فورسز نے الزام عائد کیا ہے […]

.....................................................

شام میں روسی فورسز کی فضائی کاروائی، 10 بچوں سمیت 45 شہری ہلاک

شام میں روسی فورسز کی فضائی کاروائی، 10 بچوں سمیت 45 شہری ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی فورسز کی جانب سے مشرقی علاقے می فضائی کارروائی کی گئی۔ فضائی کاروائی میں 4 خواتین اور 10 بچوں سمیت 45 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ فضائی کاروائی میں قصبوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اے ایف پی خبر ایجنسی کے مطابق […]

.....................................................

افغانستان: سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی، 29 افراد ہلاک

افغانستان: سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی، 29 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے شہر قندھار میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی ۔ یہ لڑائی گزشتہ رات اُس وقت شروع ہوئی جب طالبان جنگجؤوں نے ائیر پورٹ کے کمپلیکس پر پر دھاوا بول دیا۔ افغان حکام کے مطابق حملے کا نشانہ بننے والا کمپلیکس امریکی ، نیٹو اور افغان […]

.....................................................

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ اسرائیلی فوج پرتشدد واقعات میں یکم اکتوبر سےاب تک 105 فلسطینیوں کو شہید کر چکی ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے انیس سالہ ملک شاہین کی شہادت کی تصدیق کر […]

.....................................................

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیلی مظالم رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے۔ اسرائیلی فورسز نے ایک فلسطینی کو حملہ آور قرار دے کر گولی مار کر شہید کر دیا۔ 38 سالہ فلسطینی کو بیت المقدس کے دمشق گیٹ پر فائرنگ کر کے شہید کیا گیا۔ حالیہ اسرا ئیل فلسطین تنازع میں اب تک 103 فلسطینیوں کو […]

.....................................................

پشاور: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 4 افغان سمیت 49 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 4 افغان سمیت 49 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ کو توالی میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 49 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن کوتوالی کے علاقہ میں کیاگیا،سرچ آپریشن کے دوران 4 افغان باشندوں سمیت 49 مشتبہ افراد کوگرفتارکیاگیا۔ ایس ایس پی آپریشنزپشاور ڈاکٹر میاں سعیدکے […]

.....................................................

خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں فورسز کی فضائی کاروائی

خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں فورسز کی فضائی کاروائی

خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں فورسز کی فضائی کاروائی، پاک افغان سرحد پر کاروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

بلوچستان کے ضلع واشک میں فورسز کی کارروائی، 2 شرپسند ہلاک اور 4 گرفتار

بلوچستان کے ضلع واشک میں فورسز کی کارروائی، 2 شرپسند ہلاک اور 4 گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع واشک میں ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2 شرپسندوں کو ہلاک جب کہ 4 کو گرفتار کر لیا۔ بلوچستان کے ضلع واشک میں ایف سی اورحساس اداروں نے مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کی جس کے نتیجے میں فورسز اور شرپسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ […]

.....................................................

پاک سعودی فورسز کی مشترکہ مشقیں

پاک سعودی فورسز کی مشترکہ مشقیں

تحریر : کلیم اللہ پاکستان اور سعودی عرب کی خصوصی فورسز کی انسداد دہشت گردی سے متعلق مشترکہ مشقیں جہلم کے قریب شروع ہوگئی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ”الشہاب اوّل” کے نام سے کی جانیوالی مشترکہ مشقوں کے دوران انسداد دہشت گردی کے حوالے سے تربیت پر توجہ مرکوز رکھی جائیگی۔ ان […]

.....................................................

ہنگو: فورسز کا شدت پسندوں کے مرکز پر چھاپہ، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

ہنگو: فورسز کا شدت پسندوں کے مرکز پر چھاپہ، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

ہنگو: تحصیل ٹل میں فورسز کا شدت پسندوں کے مرکز پر چھاپہ، بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

آج ذرا ہٹ کے

آج ذرا ہٹ کے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج تک مجھے یہ بات سمجھ نہیں آئی ہے کہ میری زمین، میرے دیس، میرے معاشرے اور میری تہذیب میں میری چاروں سمت لگنی والی سرحدوں سے اِدھراور اُدھر کے ممالک سے کمینے گھس آئے ہیں یا آج پھر زمینی اور معاشرتی یا تہذیبی تبدیلیوں اور سخت ترین حالات […]

.....................................................

افغانستان کے شہر قندوز پر قابض طالبان کے خلاف افغان فورسز اور امریکی افواج کی کارروائی

افغانستان کے شہر قندوز پر قابض طالبان کے خلاف افغان فورسز اور امریکی افواج کی کارروائی

افغانستان کے شہر قندوز پر قابض طالبان کے خلاف افغان فورسز اور امریکی افواج کی کارروائی، امریکی فوج کا طالبان کے زیر قبضہ شہر قندوز پر فضائی حملہ، فضائی حملہ نیٹو اور امریکی افواج کو درپیش خطرے کے پیش نظر کیا گیا، امریکی فوج۔

.....................................................