ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کارروائی کے دوران داعش کے 2 جنگجوؤں کو ہلاک کردیا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر دارالحکومت ریاض اور مشرقی شہر دمام میں آپریشن کیا جس کے دوران داعش کی […]
چارسدہ (جیوڈیسک) حساس اداروں نے چارسدہ میں کارروائی کرتے ہوئے بڈھ بیر حملے میں ملوث دہشت گرد کو گرفتارکرلیا۔ حساس اداروں نے چار سدہ پر دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملے میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کرتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ذرائع […]
کراچی (جیوڈیسک) نادرن بائی پاس کے قریب پولیس مقابلے کے دوران تین مغوی بازیاب کرا لئے گئے۔ پولیس کے مطابق اغوا کار رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے۔ دوسری جانب رینجرز نے اورنگی ٹاؤن فقیرہ کالونی میں کارروائی کر کے لیاری گینگ وار کا کارندہ گرفتار کر لیا۔ […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کی، کارروائی میں 16 دہشت گرد ہلا ک اور 4 ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فوررسز نے دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی کی،کارروائی میں 16 دہشت گرد ہلاک اور […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقتول کشمیری نوجوانوں کے گھرانوں سے یکجہتی کا اظہار کرنےپر حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی فورسز نے حراست میں لے لیا ۔ بزرگ رہنما سید علی گیلانی ،شبیر احمد شاہ اور نعیم احمد خان مسلسل گھروں میں نظر بند ہیں ۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں بھارتی پولیس نے جموں […]
راوالپنڈی (جیوڈیسک) بھارتی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کا پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔ بھارتی سیکیورٹی فورس نے بھارتی حکومت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی میں پہل نہ کرنے کی یقین دہانی […]
کراچی (جیوڈیسک) کورنگی صنعتی ایریا میں چھاپے کے دوران دو ملزمان شاہد اور نعیم سناٹا کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزموں کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ ملزم ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ دوسری جانب بلوچ کالونی اور منظور کالونی میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد […]
میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں فورسز کی فضائی کارروائی میں 33 دہشتگرد ہلاک اور ان کے 10 ٹھکانے تباہ کر دیے گئے، ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں شوال اور زوئی سیدگی کے علاقوں میں جیٹ طیاروں سے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی۔ کارروائی کے دوران ٹھکانوں میں موجود 18 […]
کراچی (جیوڈیسک) ناردرن بائی پاس پر محکمہ انسداد دہشت گردی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کی جس کے دوران پولیس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 دہشت گرد مارے گئے۔ حساس اداروں اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر ناردرن بائی پاس پر کارروائی کی جس کے دوران دہشتگردوں نے پولیس پر فائرنگ کردی جب […]
منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں سکیورٹی فورسز اور ابو سیاف گروپ کے جنگووں میں جھڑپ ہو گئی اور اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3جنگجو ہلاک ہو گئے جبکہ، 10سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ جزیرہ جولو میں دوسرے ہفتے کے دوران دوسری کارروئی کی گئی۔ 300 جنگجو فرار ہو گئے۔
کراچی (جیوڈیسک) لیاری چاکیوڑاہ میں پولیس مقابلے میں ایک ٹارگٹ کلر ہلاک ہو گیا۔ ہلاک ملزم کا تعلق گینگ وار کے عزیر بلوچ گروپ سے ہے۔ ہلاک ملزم ٹارگٹ کلنگ سمیت بھتہ خوری اور دستی بم حملوں میں ملوث تھا۔ مبینہ ٹاؤن میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کر کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار […]
کابل (جیوڈیسک) شمالی افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں اور حکومتی ذرائع نے اب تک 200 کے قریب طالبان کو ہلاک یا زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ صوبہ سرائے پل میں نامعلوم افراد نے4 ججوں کو اغوا کر لیا، افغان میڈیا کے مطابق حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں کم از کم 65 دہشت گرد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ کے مطابق جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان کے علاقے گرلمائی اور شوال میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں […]
بھارت کا پاکستان پر ایک کے بعد ایک الزام، سری نگر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے سے متعلق بھارتی میڈیا کا نیا شوشہ، ایک حملہ آور زندہ پکڑ لیا، پاکستان کے شہر فیصل آباد سے آیا ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ۔
صنعا (جیوڈیسک) یمن میں حکومت کی حامی سکیورٹی فورسز نے عدن کی بندرگاہ کے شمال میں واقع ایک ہوائی اڈے کو حوثی باغیوں کے قبضے سے چھڑانے کے لیے ایک بڑا حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جلا وطن صدرعبد ربو منصور ہادی کے حامیوں کی اس کارروائی میں کئی باغی ہلاک ہو گئے ہیں۔ […]
ہارون آباد: قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے کہا ہے کہ اقتدار کی ہوس میں بدمست نام نہاد سیاستدانوں کی ایماء سے ا سلام آباد کی کچی آبادیوں پر حکومتی دہشت گرد فورسز کا حملہ انتہائی قابل مذمت عمل ہے حکومتی آپریشن جس بھونڈے طریقے سے کیا گیاوہ انکی نااہلی کا بین […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 78 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ جن میں 18 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن ریگی للمہ اور ناصر باغ کے علاقوں میں کیاگیا۔ جہاں سرچ آپریشن کے دوران 18 افغان باشندوں سمیت 78 مشتبہ […]
پنجگور (جیوڈیسک) بلوچستان کے اضلاع پنجگور اور دالبندین میں سیکیورٹی فورسز نے کالعدم تنظیم کے دو شدت پسند وں سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران بم اور 20 ہزار گولیاں برآمد ہوئیں۔ ترجمان ایف سی کے مطابق پنجگور کے علاقے شاپاتان میں ایف سی اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے سرچ […]
حلت (جیوڈیسک) شامی اہلکاروں کو حزب اللہ کی مددحاصل تھی، متعدد علاقوں پر کنٹرول حاصل کرلیا، 36 بیرل بم پھینکے گئے ، فورسز کی بمباری کی وڈیو جاری ،عمارتوں کی تباہی کامنظر دکھایا گیا دمشق(مانیٹرنگ ، فارن ڈیسک) شام کے شمالی شہر حلب میں باغیوں کے زیرقبضہ علاقے میں میزائل حملے کے نتیجے میں 18شہری […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 14 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے تر جمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق کارروئی شمالی وزیرستان کے علاقے الوارہ میں کی گئی، جہاں دہشتگردوں کا اہم کمانڈر بھی مارا گیا۔ دہشت گرد فرار ہوتے ہوئے اپنے ساتھیوں کی لاشیں گھسیٹ […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے آگراہ تاج میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز کی جانب سے چھاپہ مارا گیا۔ کارروائی کے دوران تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق زیر حراست افراد سے کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈیفنس […]
کابل (جیوڈیسک) افغان سیکیورٹی فورسز نے مختلف صوبوں میں کارروائیوں کے دوران 358 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ بارودی سرنگوں کے دھماکوں، عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے 12 افغان فوجی ہلاک ہوگئے ہیں، ننگرہار میں داعش نے مقامی عمائدین کو قتل کرنے کا سلسلہ شروع کردیا، صوبہ پروان میں زمین […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں سیکورٹی فورسز کا قافلہ گزرتے ہی سڑک پر نصب بم کا دھماکہ ہوا، دو بچوں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اچینی کے علاقے میں رنگ روڈ پر نصب بم سیکورٹی فورسز کا قافلہ گزرتے ہی زور دار دھماکے سے پھٹ گیا دھماکے سے دو بچوں سمیت تین […]