واشنگٹن (جیوڈیسک) پینٹاگون میں بریفنگ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صدر اوباما نے کہا امریکا اور اتحادی فورسز خاص طور پر داعش کی قیادت کے خلاف مہم تیز کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا شام میں داعش کی قیادت اور انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے۔ داعش کو فنڈز کی فراہمی روکنے کی […]
دمشق (جیوڈیسک) آپریشن لبنانی سرحد کے قریب واقع الزبدانی میں کیا جا رہا ہے۔ شام میں کام کرنے والی برطانوی تنظیم کے مطابق تازہ کارروائی میں شامی فضائیہ نے الزبدانی پر پندرہ حملے کیے۔ جن میں باغیوں کے مختلف ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ دوسری جانب آپریشن کے جواب میں باغیوں نے دمشق کے نواحی […]
بنوں (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دھماکے سے 3 اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز کے اہلکارسرچ آپریشن میں مصروف تھے کہ ان کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں […]
پشاور (جیوڈیسک) جنوبی وزیر ستان سب ڈویژن لدھا کے علاقہ پرےغلہ میں شدت پسندوں نے سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا۔ جوابی کارروائی میں 8 شدت پسند ہلاک جبکہ کارروائی کے دوران 2 سیکورٹی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کر لیا۔ تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیک […]
تربت (جیوڈیسک) گوگدان کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب زور دار دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیکیورٹی فورسز کا قافلہ تربت کے علاقے گوگدان سے گزر رہا تھا کہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم دھماکے میں فورسز کی گاڑیاں محفوظ رہیں۔ پولیس […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) سیكورٹی فورسز كا دہشت گردوں كے خلاف آپریشن ضرب عضب اور خیبرٹو كامیابی سے جاری ہے، خیبر ایجنسی اور شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد كے قریب سیكیورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں سے بمباری كی جس كے نتیجے میں غیر ملكیوں سمیت 24 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ […]
کابل (جیوڈیسک) افغان سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیاں کر کے 43 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغان سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نورستان، ہلمند، غزنی سمیت مخلف علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائیاں […]
بغداد (جیوڈیسک) عراق کے شمالی علاقوں میں داعش کے خلاف فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ الانبار، صلاح الدین اور کرکوک میں فورسز سے لڑائی میں 124 داعش جنگجو کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں کئی علاقوں میں داعش کو شکست کا سامنا ہے۔ عراق کے علاقے البغدادی، الرمادی اور فلوجہ میں داعش کے ٹھکانوں پر […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبوں ہلمند اور قندوز میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں چودہ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ ضلع مرجا کے علاقے سستانی میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں آٹھ باغی ہلاک اور پندرہ زخمی ہوئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب عسکریت پسندوں نے سیکورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دہشتگردوں کی کمر توڑ دی، اہم کمانڈرز سمیت 20 دہشتگرد جہنم واصل ہو گئے۔ جبکہ 18 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی اداروں نے خفیہ اطلاعات ملنے کے بعد دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو […]
دتہ خیل (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 دہشت گرد وں کو ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دتہ خیل میں کارروائی گزشتہ شب کی گئی، کارروائی پاک افغان سرحدی علاقے میں کی گئی۔
دمشق (جیوڈیسک) شام کے شہر حلب میں فورسز کی بمباری سے کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ فضائی کارروائی کے نتیجے میں جانی نقصان کی بھی اطلاعات ہیں۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کر دی گئی۔ شام کے شہر حلب میں صدر بشار الاسد کی فورسز نے شدید بمباری کی ہے، جس میں ایک […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبرایجنسی میں پاک افغان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ کے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نےعلی الصبح مصدقہ اطلاعات پرخیبرایجنسی میں پاک افغان سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے […]
شمالی وزیرستان / ڈیرہ / پشاور (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکی دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائیاں جاری ہیں، جیٹ طیاروں کی بمباری سے 8دہشت گرد ہلاک اور 3زخمی ہو گئے، ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی ایس پی کلاچی پرریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا، گاڑی تباہ جبکہ 4گن مین زخمی ہوگئے۔ تفصیلات […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کا اسلحہ ڈپو تباہ ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ جاری ہے، فورسز کی دتہ خیل […]
میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) مقابلہ میکسیکو کی مغربی ریاست میچواکان اور جالیسکو کی سرحد پر ایک فارم میں ہوا۔ مقابلے میں جالیسکو نیو جینریشن گینگ کے بیالیس ارکان اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوا۔ فورسز نے ایک سو بائیس ہیکٹر پر پھیلے فارم کی تلاشی لی لیکن مزید کوئی لاش یا ثبوت حاصل نہ کر پائے۔ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 5 ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات پر شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں […]
تحریر : رانا اعجاز حسین تمام تر سیاسی جماعتوں اور اعلیٰ سول و فوجی قیادت کے باہمی مشورے اور اتفاق رائے سے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے گزشتہ سال جولائی میں آپریشن ضربِ عضب کا آغاز کیا تھاضرب عضب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار مبارک کا نام ہے اس کا […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 151 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ طالبان جنگجوئوں نے پکتیا سے 27افراد کوحکومتی اہلکار ہونے کے شبہ میں اغوا کر لیا۔ افغان طالبان نے بدھ کو کابل کے ایک ہوٹل میں حملے کا جواز پیش کرتے ہوئے کہاہے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) امن کے دشمنوں اور صوبے کا امن تہہ و بالا کرنے والے دہشت گردوں کے گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گھیرا تنگ کرنا شروع کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں تیسرے روز بھی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارتی فورسز نے چارواہ سیکٹر کے گاؤں چارواہ، کھنور، بلھے اور جمال جند کو اپنی بلا اشتعال فائرنگ کا نشانہ بنایا اور مارٹر گنوں کا آزادانہ استعمال کیا۔ چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی سے بھارتی گنیں خاموش ہو گئیں۔ فائرنگ کے واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ […]
کامرہ (ضلع اٹک ) دنیا میں جاری دہشتگردی کے خاتمہ اور اِمن و امان قائم کرنے کی کوششوں میںہر ملک کی فورسز بھر پور کوشش کر رہی ہیں، اِس جدوجہد میں ملک کے نوجوانوں کو سخت حالات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے اِور کچھ کو اپنی جانوں کا نذرانہ بھی پیش کرنا پڑتا ہے […]