مقبوضہ کشمیر میں ایک مرتبہ پھر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں ایک مرتبہ پھر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے تمام تر ظلم اور ناانصافی کے باوجود ایک مرتبہ پھر کشمیریوں نے پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے سبزہلالی پرچم لہرا دیا۔ حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی قیادت میں کشمیریوں کی جانب سے سری نگر میں ریلی نکالی گئی جس میں شریک […]

.....................................................

سعودی عرب میں فورسز کی کارروائی میں 93 مبینہ دہشت گرد گرفتار

سعودی عرب میں فورسز کی کارروائی میں 93 مبینہ دہشت گرد گرفتار

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی سکیورٹی فورسز نے ملک میں اعلیٰ شخصیات کے قتل کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 93 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصو میں کارروائیاں کرکے 93 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ حکام کا کہنا […]

.....................................................

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ میں فضائی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ میں فضائی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں جیٹ طیاروں سے بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں4 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ کارروائی میں دہشتگردوں کے […]

.....................................................

پوری قوم نے فورسز کے ساتھ ملکر ملک سے دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کرنا ہے، چوہدری نثار

پوری قوم نے فورسز کے ساتھ ملکر ملک سے دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کرنا ہے، چوہدری نثار

پشاور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے بعد سے ملک میں امن و امان کی صورت حال میں کافی بہتری آئی ہے لیکن پوری قوم نے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کرنا ہے۔ ورسک میں ایف سی کی […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتو میں سرچ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتو میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا اس دوران علاقے میں موجود دہشت گردوں کی جانب سے فورسز پر فائرنگ کی گئی جس کے بعد سکیورٹی فورسز کی […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فورسز کی فضائی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز کی فضائی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد : شمالی وزیرستان میں فورسز کی فضائی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک، پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے دتہ خیل کے علاقے میں کارروائی کی، دتہ خیل میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

آواران میں فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے سے 2 اہل کار شہید جبکہ 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع آواران میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ حملے کے بعد سیکیورٹی […]

.....................................................

وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

تیراہ (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔ وادی میں سیکورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف خیبر ٹو آپریشن شروع کر رکھا ہے جس کے دوران اب تک متعدد دہشتگرد مارے جا چکے ہیں۔ آپریشن کے دوران […]

.....................................................

یمن : سعودی اتحادی فورسز کے فضائی حملوں میں 22 افراد ہلاک

یمن : سعودی اتحادی فورسز کے فضائی حملوں میں 22 افراد ہلاک

صنعاء (جیوڈیسک) یمن میں سعودی اتحادی فورسز کی کارروائی دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی۔ اتحادیوں نے صنعا، عدن، ساعدہ اور دیگر علاقوں میں باغیوں کے ٹھکانوں، ہتھیاروں کے ذخائر اور باغیوں کے نجی ٹی وی چینل پر بمباری کی۔ وسطی عدن کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں باغیوں نے پیش قدمی کی […]

.....................................................

کوئٹہ میں ایف سی نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 11 دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ میں ایف سی نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 11 دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے کچلاک میں کارروائی کر کے تخریب کا ری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے خود کش جیکٹس سمیت بڑی تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کر لیا ہے۔ ترجمان ایف سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے […]

.....................................................

وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری سے 4 دہشت گرد ہلاک

وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری سے 4 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 4دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 3 ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات پر خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک جب کہ 5 کو زخمی کردیا۔ فضائی […]

.....................................................

خیبر ایجنسی میں فورسز کی کارروائی کے دوران 15 دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار زخمی

خیبر ایجنسی میں فورسز کی کارروائی کے دوران 15 دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار زخمی

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی زمینی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک اور 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق زمینی کارروائی وادی تیراہ کے علاقے مستک میں کی گئی جہاں 30 سے 35 دہشت گرد ٹھکانہ بنا رہے تھے تاہم سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 […]

.....................................................

خیبرایجنسی : وادی تیرا میں فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی : وادی تیرا میں فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی : وادی تیرا میں فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک، ہلاک ہونے والوں میں کالعدم لشکر اسلام کا ترجمان صلاح الدین ایوبی بھی شامل، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 27 طالبان جنگجو ہلاک

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 27 طالبان جنگجو ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان فورسز کے آپریشن میں27 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ 3 پولیس اہلکا ربھی مارے گئے، 2 بم دھماکوں میں 4 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق بھی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ جوزجان میں جھڑپوں کے دوران 14 جنگجو اور 3پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ فورسز […]

.....................................................

خیبرایجنسی: فورسز کی فضائی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

خیبرایجنسی: فورسز کی فضائی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

خیبرایجنسی: وادی تیرا کے مختلف علاقوں میں فورسز کی فضائی کارروائی، کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

ڈیرہ بگٹی میں فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ بگٹی میں فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں کارروائی کی گئی جہاں دہشت گردوں نے فورسز پر حملہ کردیا جس پر اہلکاروں کی بھرپور […]

.....................................................

عراقی فورسز کی کامیاب کارروائی، داعش کو البغدادی سے پیچھے دکھیل دیا گیا

عراقی فورسز کی کامیاب کارروائی، داعش کو البغدادی سے پیچھے دکھیل دیا گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کو زیر قبضہ علاقہ البغدادی سے پیچھے دکھیل دیا گیا گیا ہے۔ البغدادی جنوبی عراق کا علاقہ ہے جہاں سے صرف 5 کلومیٹر دور امریکی ایئر بیس ہے جہاں سینکڑوں فوجی تعینات […]

.....................................................

افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 32 شدت پسند ہلاک، بم دھماکے میں 10 شہری مارے گئے

افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 32 شدت پسند ہلاک، بم دھماکے میں 10 شہری مارے گئے

کابل (جیوڈیسک) افغان نیشنل فورسزکے آپریشن میں 32 شرپسند ہلاک ہوگئے جبکہ 2 بم دھماکوں میں 2 بچوں سمیت 8 شہری اور جھڑپ میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ افغان وزارت دفاع نے بیان میں کہاہے کہ صوبہ ہلمند، ننگرہار، غزنی اورخوست میں افغان نیشنل آرمی نے ایک آپریشن کے دوران 18 شرپسندوں کو ہلاک […]

.....................................................

شام : کرد فورسز کے ساتھ جاری لڑائی میں 132 داعش جنگجو ہلاک

شام : کرد فورسز کے ساتھ جاری لڑائی میں 132 داعش جنگجو ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام کے شمالی مشرقی صوبے الحسکہ میں کرد فورسز کے ساتھ تین روز سے جاری لڑائی میں 132 داعش جنگجو مارے جا چکے ہیں۔ کرد فورسز شامی سرحدی شہر کوبانی میں بھی داعش کو شکست دے چکی ہیں۔ داعش کے خلاف امریکا، برطانیہ، فرانس اور دیگر اتحادی ممالک کے فضائی حملے بھی جاری […]

.....................................................

پشاور: 19 فروری کو ملنے والی تین لاشیں دہشتگردوں کی ہیں: پولیس

پشاور: 19 فروری کو ملنے والی تین لاشیں دہشتگردوں کی ہیں: پولیس

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے متنی میں انیس فروری کو تین افراد کی لاشیں ملی تھیں جنہیں فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کی۔ پولیس حکام کے مطابق تینوں افراد دہشتگرد ہیں جن کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے۔ دہشتگردوں کی شناخت قیمیا گل، […]

.....................................................

افغانستان : سیکورٹی فورسز کی کاروائی میں 18 شدت پسند ہلاک

افغانستان : سیکورٹی فورسز کی کاروائی میں 18 شدت پسند ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سیکورٹی فورسز نے اٹھارہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ افغان فوج کی کارروائیوں کے دوران دس شدت پسند زخمی بھی ہوئے۔

.....................................................

بنوں: سیکورٹی فورسز پر حملے کی کوشش کرنے والا دہشت گرد ہلاک

بنوں: سیکورٹی فورسز پر حملے کی کوشش کرنے والا دہشت گرد ہلاک

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کی کوشش کرنے والا دہشت گرد گولی کا نشانہ بن گیا. نوشیر قلعہ کے قریب سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں دستی بم پھینکنا […]

.....................................................

بنوں: فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کا بم حملہ، ایک دہشتگرد ہلاک

بنوں: فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کا بم حملہ، ایک دہشتگرد ہلاک

بنوں (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں نے دستی بم سے حملہ کیا،حملہ بنوں کوہاٹ روڈ پراسپورٹس اسٹیڈیم کے باہر کیا گیا، آئی ایس پی آرکے اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک اوردو کو گرفتار کیا گیا۔

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد گرفتار

شمالی وزیرستان میں فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد گرفتار

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) رزمک کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں کارروائی کی جہاں 2 دہشت گردوں کو مقامی بازار اور 2 کو خفیہ […]

.....................................................