موٹر سائیکل فورس اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے بجائے شہریوں کو لوٹنے لگی

موٹر سائیکل فورس اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے بجائے شہریوں کو لوٹنے لگی

کراچی (جیوڈیسک) شہر میں سڑکوں پر لوٹ مار کی وارداتوں پر قابو پانے کے لیے تشکیل دی جانے والی خصوصی فورس (موٹر سائیکل اسکواڈ) کے اہلکار اسنیپ چیکنگ کی آڑ میں شہریوں کو لوٹنے لگے۔ لوٹ مار کے بعد شہریوں کے احتجاج پر پولیس اہلکار سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہیں ، پولیس اہلکار شہریوں […]

.....................................................

خیبر ایجنسی : فائرنگ سے خاصہ دارفورس کا اہلکار اور اہلیہ جاں بحق

خیبر ایجنسی : فائرنگ سے خاصہ دارفورس کا اہلکار اور اہلیہ جاں بحق

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے علاقے قمبر آباد میں فائرنگ کے نتیجے میں خاصہ دار فورس کا اہلکار اور اہلیہ جاں بحق ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ قمبر آباد میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے خاصہ دار فورس کے اہلکار اور اہلیہ کو ہلاک کر دیا۔

.....................................................

طاہر القادری کےگھر کی حفاظت کیلئے کیل کانٹے سے لیس فورس تعینات

طاہر القادری کےگھر کی حفاظت کیلئے کیل کانٹے سے لیس فورس تعینات

لاہور (جیوڈیسک) طاہر القادری نے اپنے گھر کے تحفظ کے لیے کیل کانٹے سے لیس ڈنڈا بردار فورس تعینات کر دی ہے۔ طاہر القادری کے حفاظتی دستے کے پاس جیکٹیں بھی ہیں، ہیلمٹ بھی اور آنسو گیس سے بچنے کے ماسک بھی ہیں۔ اس کے علاوہ منہاج القرآن خواتین کی فورس بھی باہر نکل آئی […]

.....................................................

تربت میں فائرنگ، لیویز فورس کا اہلکار قتل

تربت میں فائرنگ، لیویز فورس کا اہلکار قتل

گوادر (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع کیچ میں لیویز فورس کے ایک اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ سرکاری ذرائع نے ہفتہ کے روز بتایا کہ تربت میں اعجاز احمد نامی سپاہی اپنی ڈیوٹی پر جا رہے تھے جب بلیچا میں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ان پر حملہ کر دیا۔ احمد کو […]

.....................................................

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کو آرمرڈ وہیکلز سے لیس کرنیکا فیصلہ

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کو آرمرڈ وہیکلز سے لیس کرنیکا فیصلہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) کراچی اور پشاور ایئر پورٹ پر دہشتگردی کے واقعات کے بعد بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت 7 بڑے ایئرپورٹس کی سکیورٹی یقینی بنانے کیلیے ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کو ہیوی انڈسٹریز ٹیکسیلا میں تیار کردہ انٹرنل سیکیورٹی وہیکل (محافظ آرمرڈوہیکل) سے لیس کر نیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے […]

.....................................................

وزیراعظم کی ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس میں خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری

وزیراعظم کی ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس میں خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایئر پورٹ سیکورٹی فورس کی خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم ہاوس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ایئر پورٹ سیکورٹی فورس کی خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے۔ شہری ہوا بازی ڈویژن 540 […]

.....................................................

افلاس زدہ ملک

افلاس زدہ ملک

چند سالوں سے ہندوستان میں کالے دھن پر گرفت کسنے کی بات کہی جارہی تھی اور گزشتہ دنوں اس تعلق سے کچھ کوششیں بھی کی گئی ہیں۔ برخلاف سوال یہ ہے کہ کیا سوئس بینکوں میں رقم جمع کرانے والوں کو اس بات کا قطعی ڈر نہیں ہے کہ حکومت ہند کالا دھن واپس لانے […]

.....................................................

کراچی ایئرپورٹ آپریشن کس نے کیا؟

24 گھنٹے پہلے ہی چونکہ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر زبردست خونی ڈرامہ ہو چکا تھا، لہٰذا اگلے ہی دن (دس جون) کو ایئرپورٹ کے نواح میں جب فائرنگ ہوئی تو اس کی وجوہات جاننے سے پہلے ہی کڑی سے کڑی جوڑی جا چکی تھی۔ سانپ کا کاٹا یوں بھی رسی سے ڈرتا ہے، […]

.....................................................

ریپڈر سپانس فورس کا گشت اسلام آباد کی شہری حد تک محدود

ریپڈر سپانس فورس کا گشت اسلام آباد کی شہری حد تک محدود

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے ’’کوئیک رسپانس فورس‘‘قائم کرنے کے حکم کے 6 ماہ بعد بھی ریپڈر سپانس فورس کا باضابطہ گشت صرف اسلام آباد کی شہری حدود میں شروع کیا جا سکا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ سال ستمبر میں وزارت داخلہ کو حکم دیا تھا کہ وہ اسلام آباد میں عالمی معیار […]

.....................................................

لاہور میں کوئیک رسپانس فورس کی دوسری پاسنگ آوٴٹ پریڈ

لاہور میں کوئیک رسپانس فورس کی دوسری پاسنگ آوٴٹ پریڈ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کوئیک رسپانس فورس کی دوسری پاسنگ آوٴٹ پریڈ ہوئی جس میں 187 جوان پاس آوٴٹ ہوئے۔کوئیک رسپانس فورس کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ پولیس لائینز لاہور میں ہوئی۔ جس میں تقریباً ڈیڑھ ماہ تک ایلیٹ اور کمانڈو ٹریننگ حاصل کرنے والے 187 جوانوں نے حصہ لیا۔جوانوں نے تربیت کے عملی مظاہرے بھی […]

.....................................................

دیہات کی عورت

دیہات کی عورت

پچھلے پچاس برس سے خواتین نے بہت ترقی کی ہے۔ زندگی کا کوئی شعبہ ایسا نہیں جو ان کی دسترس سے بچا ہو۔ صحافت، سیاست، وکالت، فارن سروس، پی آئی اے ، بنک، سپورٹس، نجی فرنچائزیں، میڈیکل، تعلیم، غرضیکہ ہر جگہ خواتین نے اپنی جگہ بنا لی ہے۔ اور وہ مزید آگے بڑھ رہی ہیں۔ […]

.....................................................

عراق، فورس کی کارروائی اور پرتشدد واقعات، 50 جنگجوؤں سمیت 70 ہلاک

عراق، فورس کی کارروائی اور پرتشدد واقعات، 50 جنگجوؤں سمیت 70 ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی اور پرتشدد واقعات میں 50 عسکریت پسندوں سمیت 70افراد ہلاک ہو گئے۔ عراقی حکومت اوراقوام متحدہ نے اپنے اعدادوشمارمیں بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ کے دوران پر تشددواقعات میں 700 سے زائد افراد مارے گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلوجہ کے قریب سیکیورٹی فورسزنے کارروائی […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: خاصہ دار فورس کے اہلکار کے گھر کے باہر دھماکا

خیبر ایجنسی: خاصہ دار فورس کے اہلکار کے گھر کے باہر دھماکا

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) تحصیل جمرود کے ٹی ڈی بازار میں گھر کے باہر دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ خاصہ دارس فورس کے ذرائع کے مطابق دھماکا خاصہ دار فورس کے اہلکار امجد خان کے گھر کے باہر ہوا تاہم واقعہ میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی […]

.....................................................

فیڈرل ریپڈ ری ایکشن فورس یا اسلام آباد ریسکیو ٹیم

فیڈرل ریپڈ ری ایکشن فورس یا اسلام آباد ریسکیو ٹیم

اطلاعات کے مطابق انسداد دہشتگردی کیلئے فیڈرل ریپڈ ری ایکشن فورس کا کمانڈ کنٹرول اسٹرکچر تیار کر لیا گیا ہے جس کے تحت انسداد دہشت گردی فورس میں شامل کئے جانے والے افسران و اہلکاروں کی تعداد 500 ہو گی جس میں پاک فوج سے 60، پولیس سے 220، ایف سی سے 130 جبکہ رینجرز […]

.....................................................

حب: اینٹی نارکوٹکس فورس نے گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

حب: اینٹی نارکوٹکس فورس نے گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

حب (جیوڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس کراچی نے حب میں کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کراچی حکام نے جیو نیوز کو بتایا کہ حب میں دوران اسنیپ چیکنگ ایک مشکوک جیپ کو خفیہ اطلاع کے بعد روکا اور تلاشی لی تو گاڑی میں سے بھاری مقدار میں […]

.....................................................

مستونگ: مسلح افراد اور لیویز فورس میں فائرنگ، 4 اہلکار جاں بحق

مستونگ: مسلح افراد اور لیویز فورس میں فائرنگ، 4 اہلکار جاں بحق

مستونگ (جیوڈیسک) مستونگ کے علاقے درین گڑھ کے مقام پر لیویز فورس اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں لیویز کے چار اہلکار جاں بحق جبکہ اور دس اہلکار وں اور ایک غیر ملکی سیاح سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔ لیویز […]

.....................................................

پنجاب انسداد دہشت گردی فورس کے لیے بھرتیاں اگلے ماہ شروع کرنے کا اعلان

پنجاب انسداد دہشت گردی فورس کے لیے بھرتیاں اگلے ماہ شروع کرنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب انسداد دہشت گردی فورس کے لیے بھرتیاں اگلے ماہ شروع ہوں گی، پانچ سو اہلکاروں کا پہلا دستہ فروری میں تربیت مکمل کرے گا۔ پنجاب حکومت نے انسداد دہشت گردی فورس کی تشکیل اور بنیادی ڈھانچے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ فورس کا تنظیمی ڈھانچہ انتہائی مختصر ہو گا،بھرتیاں نومبر سے […]

.....................................................

پنجاب: مجوزہ انسدادِ دہشت گردی فورس کا خاکہ سامنے آگیا

پنجاب: مجوزہ انسدادِ دہشت گردی فورس کا خاکہ سامنے آگیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے انسداد دہشت گردی فورس کی تشکیل اور بنیادی ڈھانچے کو حتمی شکل دے دی ہے، اس فورس کے لیے نومبر میں بھرتیاں شروع کی جائیں گی اور پہلا دستہ فروری میں تربیت مکمل کرلے گا پنجاب حکومت نے انسداد دہشت گردی فورس کی تشکیل کے لیے معیار طے کردیا ہے۔ […]

.....................................................

انسداد دہشت گردی فورس میں پولیس سے ہی بھرتیاں کی جائیں،وزیر اعظم

انسداد دہشت گردی فورس میں پولیس سے ہی بھرتیاں کی جائیں،وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں انسداد دہشت گردی فورس میں پولیس سے ہی بھرتیاں کی جائیں، جرائم پیشہ افراد کے ساتھ کوئی نرمی نہ برتی جائے۔ وزیر اعظم کو پنجاب میں انسداد دہشتگردی فورس کے متعلق بریفنگ دی گئی جس کے موقع پر انھوں نے […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت کا انسداد دہشت گردی فورس بنانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا انسداد دہشت گردی فورس بنانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے انسداد دہشت گردی فورس کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت سے طالبان کے ساتھ مذاکرات فوری طور پر شروع کرنے اور صوبے کی ایف سی کو واپس بھیجنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ خیبر پختون خوا کابینہ کا ہنگامی اجلاس پشاور میں ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا […]

.....................................................

پیر محل کی خبریں 3.10.2013

تحریک منہاج القرآن پیرمحل کے عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا پیرمحل (این این اے ) تحریک منہاج القرآن پیرمحل کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا صدر رانامحمد اشرف ریٹائرڈ ایئر فورس آفیسر، نائب صدر صاحبزادہ سرور قادری، ناظم محمودالحسن بخاری، جبکہ کوآرڈینیٹر خالد محمود کو منتخب کرلیا انتخاب کا چنائو رانا محمد ادریس قادری […]

.....................................................

گجرات:قلیتی برادری عبادت گاہوں کے اندر سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کے لئے رضا کار فورس تشکیل دیں،شجاع قطب بھٹی ڈی او سی

گجرات : ڈی او سی شجاع قطب بھٹی نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری عبادت گاہوں کے اندر سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کے لئے رضا کار فورس تشکیل دیں، عبادت گاہوں کے داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹ لگائے جائیں نیز سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے بین […]

.....................................................

وزیر اعظم کا قومی پولیو ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ

وزیر اعظم کا قومی پولیو ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اور فاٹا میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث وزیر اعظم قومی پولیو ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ، اجلاس میں پولیو ٹیموں پر حملے رکوانے پر بھی غور کیا جائے گا۔ پولیو ٹاسک فورس کی صدارت وزیر اعظم نواز شریف کریں گے، چاروں صوبائی وزرائے اعلی، […]

.....................................................

یمن، ائیر فورس کی بس پر بم حملہ، 6 اہلکار جاں بحق، 26 زخمی

یمن، ائیر فورس کی بس پر بم حملہ، 6 اہلکار جاں بحق، 26 زخمی

یمن (جیوڈیسک) یمن میں ائیر فورس کی بس پر بم حملے میں چھ اہلکار جاں بحق اور چھبیس زخمی ہوگئے۔دارلحکومت صنعا میں ائیر فورس کی بس اہلکاروں کو لے جارہی تھی کہ راستے میں دہشت گردی کا نشانہ بن گئی۔ بم دھماکے میں چھ اہلکار موقع پر دم توڑ گئے۔ سیکیورٹی اداروں نے حادثے کی جگہ […]

.....................................................
Page 3 of 41234