مجوزہ پاک چین اکنامک کوریڈور کی سیکیورٹی: خصوصی فورس قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی پی سی) حکومت نے مجوزہ پاک چائنا اکنامک کوریڈور کی سیکیورٹی کیلئے خصوصی فورس قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق پاک چین اکنامک کوریڈور کی سیکیورٹی کیلئے خصوصی فورس کے قیام کا فیصلہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی […]

.....................................................

شہباز شریف کی زیرصدارت بجلی و گیس چوری سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس

شہباز شریف کی زیرصدارت بجلی و گیس چوری سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس

لاہور (جیوڈیسک) میں شہباز شریف کی زیرصدارت انسداد بجلی و گیس چوری سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں انسپکٹر جنرل پولیس، سوئی ناردرن گیس، ڈسٹرکٹ ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز، کمشنر لاہور ڈویژن اور متعلقہ حکام بھی شریک تھے۔ اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ بجلی اور […]

.....................................................

وزیر اعلی پنجاب کا غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے الگ ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

وزیر اعلی پنجاب کا غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے الگ ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے علیحدہ ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا،وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، امن و امان کی صورتحال بہتر بنانا ہماری ترجیح ہے۔ لاہور میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس […]

.....................................................

شہریوں کی حفاظت کیلئے بنی ریپڈ رسپانس فورس اعلی حکام کے گھروں پر تعینات

شہریوں کی حفاظت کیلئے بنی ریپڈ رسپانس فورس اعلی حکام کے گھروں پر تعینات

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شہریوں کی حفاظت کے لیے بنائی گئی ریپڈ ریسپانس فورس کے اہلکار سیاستدانوں، ڈاکٹرز اور پولیس افسران کے گھروں پر تعینات کر دئیے گئیپولیس افسروں نے ایک چھوڑ پانچ، پانچ اپنے گھروں پر تعینات کر لیے۔ کراچی میں شہریوں کی حفاظت اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے فوری طور نمٹنے کے […]

.....................................................

آئی ایس آئی انسداد دہشت گردی کیلئے قائم ٹاسک فورس کو تربیت دینے کیلئے آمادہ

آئی ایس آئی انسداد دہشت گردی کیلئے قائم ٹاسک فورس کو تربیت دینے کیلئے آمادہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایس آئی نے وفاقی حکومت کی طرف سے سنگین جرائم اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے قائم کی جانے والی خصوصی ٹاسک فورس کو تربیت فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایس آئی سے درخواست کی گئی تھی کہ وہ انسداد […]

.....................................................

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی سے متعلق ٹاسک فورس کی سفارشات منظور

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی سے متعلق ٹاسک فورس کی سفارشات منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت قانون اوردفترخارجہ نے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی سے متعلق ٹاسک فورس کی سفارشات منظور کر لیں، اب انہیں کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے قائم ٹاسک فورس نے چودہ سفارشات مرتب کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ٹاسک فورس کی سفارشات کے تحت اسی ہفتے کے […]

.....................................................

اسلام آباد: لاپتہ افراد کیس ، ٹاسک فورس کا اہم اجلاس

اسلام آباد: لاپتہ افراد کیس ، ٹاسک فورس کا اہم اجلاس

وزارت داخلہ میں لاپتہ افراد کیس کے حوالے سے ٹاسک فورس کے ایک اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری، سنیئرحکام اٹارنی جنرل آفس، وزارت دفاع، وزارت قانون، آئی ایس آئی اور کمیشن کے رجسٹرار پر مشتمل سب کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ سیکرٹری دفاع کی سربراہی میں وزارت داخلہ میں لاپتہ افراد کیس سے […]

.....................................................

لاہور : ائر پورٹ سیکیورٹی فورس اور پولیس کے درمیان جھگڑا

لاہور : ائر پورٹ سیکیورٹی فورس اور پولیس کے درمیان جھگڑا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ائرپورٹ پر ایک اعلی پولیس افسر کے گن مین کو روکنے پر ائرپورٹ سیکیورٹی فورس اور پولیس کے درمیان ایک جھگڑا ہو گیا،تاہم رات گئے طویل مذاکرات کے بعد معاملہ رفع دفع ہو گیا، اس دوارن پولیس کے خلاف نعرے بازی بھی ہوئی۔ ذرائع کے ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کے ایک […]

.....................................................

ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کیلئے قائم ٹاسک فورس نے سفارشات بھجوا دیں

ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کیلئے قائم ٹاسک فورس نے سفارشات بھجوا دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کے لیے قائم ٹاسک فورس نے اپنی حتمی سفارشات مرتب کر کے وزیر داخلہ چودھری نثار کو بھجوا دیں۔ ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کے لیے قائم ٹاسک فورس نے بیس سفارشات مرتب کی ہیں۔ کمیٹی کی سفارشات میں انٹر امریکن کنونشن آن کریمنلز سنٹینسڈابراڈ 1993 اور کونسل آف یورپین کنونشن […]

.....................................................

کوئٹہ : اینٹی ناکوٹکس فورس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن

کوئٹہ : اینٹی ناکوٹکس فورس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن

کوئٹہ (جیوڈیسک) میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کیا، جس میں چار منشیات فروشوں سمیت ایک سو پچھتر افراد کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں ہیروئن اور چرس بر آمد کر لی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان نے مین نالہ کوئٹہ میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کیا آپریشن کی […]

.....................................................

پاک فوج کا اینٹی آئی ڈی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

پاک فوج کا اینٹی آئی ڈی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

پاک فوج نے، ریموٹ کنٹرول دھماکہ خیز مواد کی روک تھام کیلئے اینٹی نارکوٹکس فورس کی طرز پر اینٹی آئی ڈی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دفاعی ذرائع کے مطابق اینٹی آئی ڈی ٹاسک فورس میں انسداد منشیات ٹاسک فورس، پاک فوج، سویلین حکام اور ماہرین شامل ہونگے۔ ٹاسک فورس انٹیلی جنس اداروں […]

.....................................................

چیف جسٹس نے اینٹی نارکاٹکس فورس کی کارکردگی کی رپورٹ طلب کرلیں

چیف جسٹس نے اینٹی نارکاٹکس فورس کی کارکردگی کی رپورٹ طلب کرلیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے اینٹی نارکاٹکس فورس کے بجٹ،اور کارکردگی سے متعلق تفصیلات کل طلب کرلیں۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے منشیات اسمگلنگ سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے استفسار کیا کہ […]

.....................................................

ریاست سیکورٹی نہیں دے سکتی تو فورس بنانے کی اجازت دے : حاجی عدیل

ریاست سیکورٹی نہیں دے سکتی تو فورس بنانے کی اجازت دے : حاجی عدیل

پشاور(جیوڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر حاجی عدیل کا کہنا ہے کہ نگران حکومت ، سیکورٹی فورسز اور ایجنسیاں اگر سیاسی جماعتوں کو سیکورٹی فراہم نہیں کرسکتیں تو انہیں اپنی فورس بنانے کی اجازت دی جائے۔ پشاور میں جیونیوز کے نمائندے آفتاب احمد سے گفتگو میں حاجی عدیل کا کہنا تھا کہ عوامی نیشنل […]

.....................................................

یورپی یونین کا مالی کی فورس کیلئے امداد دینے کا وعدہ

یورپی یونین کا مالی کی فورس کیلئے امداد دینے کا وعدہ

ابوجا (جیوڈیسک)یورپی یونین کا مالی میں افریقی فورس کے لئے پچاس ملین یورو کی امداد دینے کا وعدہ یورپی یونین نے مالی میں اسلام پسند باغیوں سے لڑائی میں مددگار افریقی فورس کے لئے پچاس ملین یورو دینے کا وعدہ کیا ہے۔ بین الاقوامی برادری نے اس فورس جو بین الاقوامی معاون مشن برائے مالی […]

.....................................................

فیصل آباد : وکلا کا کاغذات نامزدگی کا مرحلہ روکنے کیلئے فورس بنانے کا اعلان

فیصل آباد : وکلا کا کاغذات نامزدگی کا مرحلہ روکنے کیلئے فورس بنانے کا اعلان

فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ روکنے کے لیے وکلا نے ڈنڈا بردار فورس بنانے کا اعلان کیا ہے جو ریٹرننگ آفیسر ،الیکشن عملے اور امیدواروں کو عدالتوں میں داخل نہیں ہونے دیں گے .فیصل آباد کے وکلا نے ہائی کورٹ کے بنچ کے قیام کے لیے تحریک […]

.....................................................

امریکی اخبارات سے: افغانستان کی نئی پولیس فورس

امریکی اخبارات سے: افغانستان کی نئی پولیس فورس

واشنگٹن ٹائمز نے افغانستان میں ایک نئی ابھرتی ہوئی انسداد دہشت گردی پولیس فورس کے بارے میں بتایا ہے کہ اگرچہ اسے جنگ کے نویں سال میں ترتیب دیاگیا، اس کی کارکردگی سے یہ ممکن ہوتا دکھائی دیتا ہے کہ امریکی فوج اس ملک سے فتحیاب ہو کر ہی نکلے گی۔ اخبار کہتا ہے کہ […]

.....................................................

بالی ووڈ کی نئی فلموں کا میلہ ، ‘فورس ‘سرفہرست ، ‘موسم ‘ کا بزنس کم ہوگیا

بالی ووڈ کی نئی فلموں کا میلہ ، ‘فورس ‘سرفہرست ، ‘موسم ‘ کا بزنس کم ہوگیا

نئی بھارتی فلموں کا ہفتہ وارمیلہ لگ چکا ہے ۔اس بار میلے میں شامل ہیں 5نئی فلمیں ۔ فلموں کی یہ تعداد دیکھ کر لگتا ہے کہ فلموں کے درمیان خوب مقابلہ ہوگااور ایک فلم دوسری فلم سے زیادہ نمبرحاصل کرنے کی بھرپور کوشش کرے گی لیکن ہر فلم کی قسمت کا فیصلہ آنے والا […]

.....................................................

لیبیا:سرت میں جھڑپیں، عبوری کونسل کے تین جنگجو ہلاک

لیبیا:سرت میں جھڑپیں، عبوری کونسل کے تین جنگجو ہلاک

لیبیا میں معمرقذافی کے آبائی علاقے سرت میں جھڑپوں میں عبوری کونسل کے تین جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد کونسل کی فورس کو پیچھے ہٹنا پڑا ہے۔ معمر قذافی کے آبائی علاقے سرت میں عبوری حکومت کی فورسز کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔ سرت کے شمال میں واقع ال […]

.....................................................

امریکی پُراسرار فورس کا انوکھا انکشاف

امریکی پُراسرار فورس کا انوکھا انکشاف

بات عراق کی ہویا افغانستان اور پاکستان کی یا اِن سے پہلے نشان عبرت بننے والے اُن ممالک کی جہاں مظالم کی ایسی داستانیں رقم کی گئی ہیں کہ رہتی دنیا تک انسانیت اِن کی دردناک داستانوں کو سُن ،پڑھ اور اُن کی تصاویرکو دیکھ کر تھراتی رہے گی اِن ممالک میں دنیا کے جس […]

.....................................................
Page 4 of 41234