تحریر: محمد عرفان چودھری چہرے پر مایوسی آنکھوں میں خالی پن لئے بازار والی مسجد پر نظریں مرکوز کئے بوسیدہ پھٹے پر دوزانوں بیٹھا شیدا آج پریشان معلوم ہو رہا تھا راستے سے گزرتا شیدے کو ایسی حالت میں دیکھ کر رہا نہ گیا سیدھا شیدے کے پہلو میں جا بیٹھا جس کی اس کو […]
مانچسٹر (جیوڈیسک) برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں فیشن اور بیوٹی شو کا انعقاد کیا گیا جس میں فیشن اور ڈریس ڈیزائنگ کے شعبے میں کام کرنے والے افراد کی حوصلہ افزائی کیلئے ایواڈز تقسیم کیے گئے۔ دیدہ زیب مشرقی ملبوسات سے سجے فیشن شو میں زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جدید اور مغربی طرز کے ملبوسات کا فیشن شوہوا،زیادہ تر ونٹر ویر پر مبنی اس فیشن شو کا اہتمام میڈیا کی موجودگی میں مقامی شاپنگ مال میں کیا گیا جس میں خواتین، شائقین اور عام خریداروں کی بھرپور دلچسپی رہی۔ نمائش میں مغربی طرز کے ملبوسات سمیت جوتے ، ہینڈ بیگ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لان کے ملبوسات کے نئے ڈیزائنز پیش کرنے کے لئے رنگا رنگ فیشن شو ہوا۔ خواتین نے دیدہ زیب ایمبرائیڈری والے ملبوسات خوب پسند کئے۔ کراچی کے مقامی مال میں لان کے ملبوسات کے نئے مقامی برانڈ کو لانچ کرنے کے لئے فیشن شو ہوا جس میں ماڈلز نے جدید تراش […]
لندن (جیوڈیسک) لندن میں جاری ہے مردوں کے ملبوسات کا فیشن شو، جہاں نوجوان ماڈلز نے موسم سرما اور گرما کے ملبوسات کی نمائش کرکے شائقین سے خوب داد وصول کی۔ کہیں اوور کوٹ تو کہیں جیکٹس سویٹرز بھی اور بنیان بھی ، ہر لباس کی نمائش ہوئی لندن فیشن شو، میل ماڈلز کی کیٹ […]
ممبئی (جیوڈیسک) معروف کنسٹرکشن کمپنی کی جانب سے فیشن شو کا اہتمام کیا گیا۔ فیشن ڈیزائنر کین فیرنس کے تیار کردہ ملبوسات ماڈلز پر خوب جچے۔ سنہری رنگ کے آؤٹ فٹ میں شو اسٹاپر شردھا کپور ریمپ پر آئیں تو حاضرین دل تھام کر رہ گئے۔ رنگا رنگ ملبوسات میں خواتین اور مرد ماڈلز کی […]
پیرس (جیوڈیسک) پیرس میں ہونے والے فیشن شو میں ایک طرف گہرے رنگوں کے ملبوسات اپنی بہاردکھا رہے تھے تو دوسری جانب جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ سٹیج مرکز نگاہ بنا رہا۔ رنگ برنگی روشنیوں سے سجا ریمپ مکمل خود کار طریقے سے انداز بدلتا رہا۔ جیسے ہی دیدہ زیب ملبوسات کے ساتھ ماڈلز ریمپ پر […]
نیو یارک (جیوڈیسک) وکٹوریہ کو فیشن کی دنیا میں آئے صرف سات برس ہوئے ہیں، لیکن انکے ملبوسات نے اپنی الگ پہچان بنا لی ہے۔ انکے ڈیزائن کئے ملبوسات میں توازن کی بجائے بے جوڑ پن نمایاں ہے۔ وکٹوریہ کا کہنا ہے وہ سوچتی ہیں کہ موجودہ دور کی خاتون کیا پہننا چاہتی ہے اور […]
لاہور (جیوڈیسک) گرینڈ فیشن شو میں معروف فیشن آئی کون قاسم وارثی نے دبئی کی ڈیزائنر کو متعارف کرایا۔ شو اوپنر حرا بٹ نے باربی ڈول کا لباس زیب تن کر کے ماتھے پر سرخ گلاب سے ہیر سٹائلنگ کروا کے فیشن کے نئے رجحان کو پیش کیا۔ ماڈلز نے ڈول سٹائلز اور لانگ ٹیل […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں انوکھا فیشن شو سجایا گیا ، جس میں پیش کئے جانے والے ملبوسات پہننے اور خرید نے کے ساتھ کھانے کو بھی دل للچاجائے۔ فرانس کے شہر پیرس میں خوبصورت اور میٹھا فیشن شو سجایا گیا۔ جس میں درجنوں ماڈلز نے مختلف ڈیزائن ، اسٹائل اور ٹاپنگ کے ساتھ مزیدار چاکلیٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) سیلا ب زدگان کی امداد کیلئے فیشن شو کا انعقاد گزشتہ روز مقامی ہال میں ہواجس میں نامور ماڈلز نے مختلف ڈیزائنرز کے ملبوسات کی نمائش کی۔ کیٹ واک کے دوران ماڈلزنے ریمپ پراپنے جلوے بکھیرے۔ اس موقع پر ڈانسرلکی علی اور رباب الماس نے گانو ں پر رقص پیش کیا جبکہ مختلف […]
فرانس (جیوڈیسک) خوشبووں کے شہر پیرس میں دلکش ڈیزائنز سے سجے ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ خوبرو ماڈلز نے ریمپ پر واک کر کے شائقین کے دل موہ لیے۔ پیرس فیشن شو میں اوون سے بنے سوئٹرز اور چمڑے کے کام دار جیکٹس نمائش کے لیے پیش کیے گئے۔ شائقین نے خوبصورت ملبوسات میں گہری […]
لندن (جیوڈیسک) لندن میں جاری فیشن شو میں ماڈلز نے موسم خزاں اور سرما کے ملبوسات اور جوتوں کی نمائش کی۔ لندن فیشن ویک میں دمکتے چہروں اور دیدہ زیب ملبوسات کے ساتھ رنگ و نور کا سلسلہ جاری ہے۔ برطانیہ میں بارش نے ہر چیز کو ڈبویا تو لندن فیشن ویک کے دوسرے روز […]
کراچی (جیوڈیسک) فیشن ایکسپو کے موقعے پر ایک رنگا رنگ فیشن شو کا اہتمام کیا گیا جس میں حسینائیں اپنی بھرپور تیاری اور سج دھج سے دیکھنے والوں کو فیشن کے نئے انداز کا پتہ دیتی رہیں۔ فیشن شو میں ماڈلز حسینائوں نے فینسی کلیکشن زیب تن کر رکھی تھی۔ واک میں ماڈلز لڑکے بھی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد عید قربان کی مناسبت سے فیصل آباد میں ایک انوکھا مقابلہ ہوا۔ موٹے تازے بکروں اور بچھڑوں کی ماڈلنگ نے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔ کامیاب قرار پانے والے جانوروں کے مالکان کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔ عید قرباں کی آمد آمد ہے۔ کہیں گائے اپنی ادائیں دکھا رہی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں دو روز فیشن شروع ہوگیا۔ پہلے روز خوبصورت ملبوسات اور دلکش زیوارت سے آراستہ ماڈلز نے کیٹ واک کی اور شائقین کے دل موہ لئے۔ دو روزہ فیشن ویک کے پہلے روز دو سیگمنٹس ہوئے جن میں ابھرتی ماڈلز نے برائیڈل اور پارٹی ویئر کے ساتھ کیٹ واک کی۔ فیشن شو […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں ہونے والے فیشن شو میں بالی وڈ ایکٹریس جینیلا ڈی سوزا کی موجودگی نے شو کے رنگوں کو مزید دلکش بنا دیا۔ فیشن شو میں شریک ماڈلز نے دیسی کے ساتھ ساتھ بدیسی ملبوسات بھی زیب تن کیے۔ روبی، ایمرلڈ اور دیگر قیمتی پتھروں سے تیار کردہ جیولری پہنے ماڈلز کی […]
میڈیلن (جیوڈیسک) لاطینی امریکا کا سب سے بڑا فیشن شو کولمبیا مودا ختم ہو گیا۔ تین روز تک کولمبیا کے شہر میڈیلن میں رنگ و نور کی برسات جاری رہی،یہ سالانہ فیشن شو گزشتہ چوبیس برس سے جاری ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے تین روزہ شو کو دیکھنے پینسٹھ ہزار افراد آئے جبکہ پچاس ملکوں […]
پیرس (جیوڈٰسک) فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں ہونے والے رنگا رنگ فیشن شو نے شائقین کے دل موہ لئے۔ دیدہ زیب ملبوسات کے ساتھ خوبصورت ماڈلز کی ریمپ واک نے شو کو چار چاند لگا دئیے۔ پیرس رنگار نگ شو میں مشہور فیشن ڈیزائنر ریف سمنز کے منفرد اور دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ […]
امریکی ریاست نیوجرسی میں ہونے والے فیشن شو میں پاکستانی، بھارتی اور امریکی ماڈلز نے ریمپ پر واک کر کے شائقین سے خوب داد سمیٹی۔ سن 2013 کے جشن کینام سے ہونیوالے خوبصورت فیشن شو میں پاکستان کی کئی نامورماڈلز نے شرکت کی۔ شو کی میزبان معروف اداکارہ ماریہ واسطی تھیں۔ پاکستانی ماڈلز نادیہ حسین […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی فیشن شوز میں خواتین تو ریمپ پر رنگ بکھیرتی ہی ہیں تاہم اب مرد حضرات کو بھی اس شعبے میں اپنے جوہر دکھانے کا بھرپور موقع دیا گیا ہے۔ یہ جلوے ہیں فیشن کے تاہم اس شو کی خاص بات ہے یہاں پر صرف میل ماڈلز کی واک یوں تو فیشن انڈسٹری […]
لدھیانہ(جیوڈیسک)بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ میں منفرد فیشن شو، ماڈلز نے شالز اوڑھ کر ریمپ پر واک کی۔فیشن شو پانچ دن جاری رہے گا جس میں ڈیزائنروں نے مردوں، عورتوں اور بچوں کے لئے مختلف رنگوں اور نمونوں سے سجی شالز کی نمائش کی۔ برصغیر میں سردیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اونی شالز اوڑھی […]
کولمبیا(جیوڈیسک)کولمبیا میں 4 ممالک کے فیشن ڈیزائنرز نے ایک منفرد فیشن شو کا اہتمام کیا، ماڈلز نے بجلی کی تاروں والے ملبوسات پہن کر واک کی تو کچھ ماڈلز ریمپ پر لیٹ گئیں۔کولمبیا کے فیشن شو میں ہالینڈ، امریکی، کولمبین اور ایسٹونیا کے فیشن ڈیزائنرز نے موسم خزاں اور سردیوں کے منفرد ملبوسات نمائش کے […]
نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ابھرتے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے فیشن شو کا انعقاد کیاگیا،شملہ میں ہونے والے فیشن شو میں 50 ماڈلز اور ڈیزائنرز نے شرکت کی۔ فیشن شو میں ماڈلز نے روایتی ملبوسات اور مغربی طرز کے ملبوسات کو ریمپ کا حصہ بنایا، شرکا اور ماڈلز کا کہناہے کہ اس […]