دوحہ میں روایتی لباس عبایہ کے جدید ڈیزائنز کا فیشن شو

دوحہ میں روایتی لباس عبایہ کے جدید ڈیزائنز کا فیشن شو

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ورجینیا کی طالبات نے روایتی لباس عبایہ کو مقامی اور بین الاقوامی ڈیزائنرز کی مدد سے نئے جدید اور دیدہ زیب رنگوں میں ڈھال دیا۔ طالبات کا کہنا تھا کہ ہم نے عبایہ میں کچھ ایسی تبدیلیان کردیں ہیں جس سے عبایہ محض پردے کے طور پر نہیں پہنا جائیگا۔ […]

.....................................................

اسلام آباد میں گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی فیشن شو

اسلام آباد میں گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی فیشن شو

اسلام آباد(جیوڈیسک)موسم کی بدلتی رت نے خواتین کے پہناے کے انداز کو بھی بدل ڈالا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی فیشن ڈیزائنرز نے بھی موسم گرما کے لوازمات متعارف کروانا شروع کر دیے ہیں۔ زیورات ہمیشہ سے خواتین کی کمزوری رہے ہیں۔ جب بات ہو بدلتے موسم کی، تو خواتین […]

.....................................................

لاہور: گرینڈ فیشن شو،موسم گرما کے خوبصورت ملبوسات کی نمائش

لاہور: گرینڈ فیشن شو،موسم گرما کے خوبصورت ملبوسات کی نمائش

لاہور(جیوڈیسک)لاہور موسم گرما کے خوبصورت اور گل رنگ ملبوسات کے استقبال کیلئے ایک گرینڈ فیشن شو کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف معروف ڈیزائنرز کی کلیکشن زیب تن کئے ماڈلز ریمپ پر اپنی ادائوں سے حاضرین کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ شو میں جہاں خواتین فیشن کے انداز،رنگ ڈھنگ اور چال ڈھال میں […]

.....................................................

نئی دہلی فیشن شو میں بھارت کے روایتی ملبوسات کی نمائش

نئی دہلی فیشن شو میں بھارت کے روایتی ملبوسات کی نمائش

نئی دہلی(جیوڈیسک)سالانہ فیشن شو بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں جاری ہے،فیشن شو میں روایتی ہندوستانی اور جدید ملبوسات نمائش کے لیے لائے گئے ہیں۔فیشن شو میں ملک بھر سے مشہور کمپنیاں شریک ہیں۔ پہلے روز عروسی ملبوسات کی نمائش ہوئی۔شوخ رنگ کے پہناووں میں ملبوس ماڈلز کیٹ واک کے لیے ریمپ پر آئیں تو […]

.....................................................

ممبئی : بالی ووڈ کے 100 سال مکمل ہونے پر فیشن شو

ممبئی : بالی ووڈ کے 100 سال مکمل ہونے پر فیشن شو

بالی وڈ (جیوڈیسک)بالی وڈکے قیام کے سو سال مکمل ہونے پر ممبئی میں رنگا رنگ فیشن شو منعقد کیا گیا ۔ بالی وڈ کے ستاروں نے ریمپ پر اتر شو کو چار چاند لگا دیئے۔ بالی ووڈ کے قیام کے صد سالہ جشن کے موقع پر ممبئی میں رنگا رنگ فیشن شو کا اہتمام کیا […]

.....................................................

بھارت میں فیشن شو، غیر ملکی ماڈلز کی ریمپ پر واک

بھارت میں فیشن شو، غیر ملکی ماڈلز کی ریمپ پر واک

بھارت(جیوڈیسک) بھارتی شہر گوہاٹی میں ہونیوالے رنگا رنگ فیشن شو میں طلبا کے نت نئے ملبوسات نے شائقین کے دل موہ لئے، فیشن شو میں غیر ملکی ماڈلزنے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔بھارتی ریاست آسام کیشہر گوہاٹی میں ہونے والا فیشن شو پانچ روز تک جاری رہے گا۔ فیشن شو میں طلبا نے مقامی ثقافت اور […]

.....................................................

رنگا رنگ نیویارک فیشن شو اختتام پذیر،ہالی وڈ سٹارز کی بھی شرکت

رنگا رنگ نیویارک فیشن شو اختتام پذیر،ہالی وڈ سٹارز کی بھی شرکت

نیویارک (جیوڈیسک)رنگا رنگ نیویارک فیشن شو ایک ہفتہ جاری رہنے کے بعد ختم ہو گیا،شو کے آخری دن مائیکل ڈگلس اور ہلیری سوانک سمیت ہالی وڈ سٹارز کی بڑی تعداد بھی کیٹ واک دیکھنے آئی۔ نیویارک فیشن ویک کے آخری روز ماڈل موسم بہار کی مناسبت سے تیار کردہ لباس پہن کر ریمپ پر آئیں۔اس […]

.....................................................

فرانس : پیرس میں ہوا رنگا رنگ فیشن شو کا آغاز

فرانس : پیرس میں ہوا رنگا رنگ فیشن شو کا آغاز

فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں شروع ہو گیا ہے فیشن کا نیا سلسلہ۔ پیرس کٹیور ویک کے آغاز میں رنگا رنگ ملبوسات کی نمائش ہوئی۔ جن میں سے کچھ ملبوسات میں سونا بھی استعمال کیا گیا تھا۔ خوشبووں کا شہر پیرس سج گیا ہے کٹیور فیشن ویک سے۔ نت نئے کلیشن کے ساتھ ڈیزائنرز نے دیا […]

.....................................................

فیشن شو میں موسم بہار کے جدید اور شوخ ملبوسات کی نمائش

فیشن شو میں موسم بہار کے جدید اور شوخ ملبوسات کی نمائش

جرمنی (جیوڈیسک)موسم کا رنگ ہمیشہ انسان کے لباس پر غالب رہتا ہے ،بہار کی آمد پر جرمنی کے رنگا رنگ فیشن شو میں موسم بہار کے جدید اور شوخ ملبوسات توجہ کا مرکز بن گئے۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں فیشن شو کے تیسرے روز جرمنی کے معروف فیشن ہاس لارل کے دیدہ زیب ملبوسات […]

.....................................................

لندن میں فیشن شو کے دوران دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش

لندن میں فیشن شو کے دوران دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش

لندن (جیوڈیسک)لندن میں فیشن شو، مرد ماڈلز نے بنا سنگھار اور نت نئے ملبوسات کے ساتھ ریمپ پر واک کر کے دھاک بٹھا دی۔ فیشن شو میں مشہور برطانوی ڈیزائنر رچرڈ جیمزکے دیدہ زیب ملبوسات کو نمائش کیلئے پیش کیا گیا، رچرڈ جیمزمردانہ ملبوسات کی منفرد اور خوبصورت ڈیزائننگ کیلئے دنیا بھر مقبول ہیں۔ ماڈلز […]

.....................................................

بھارتی شہر ممبئی میں دیدہ زیب زیورات کی نمائش

بھارتی شہر ممبئی میں دیدہ زیب زیورات کی نمائش

ممبئی میں فیشن شو میں گنوں سے لدی ماڈلز نے ریمپ پر واک کی۔ بھارتی شہر ممبئی میں موسم گرما کے پیرہن زیب تن کئے ماڈلز نے پیش کی منفرد خوبصورت جیولری کی نمائش،پیش کئے گئے زیوارت کو تمام ممالک کی روایات کے مطابق ڈیزان کرنے کی کوشش کی گئی۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

روشنیوں کے شہر کراچی میں ہوا رنگا رنگ فیشن شو

روشنیوں کے شہر کراچی میں ہوا رنگا رنگ فیشن شو

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ کیا ہوا، فیشن کے رنگ ہی بدل گئے۔روشنیوں کے شہر میں ہوا رنگا رنگ فیشن شوجسے چار چاند لگائے ریمپ پر کرتی ماڈلز نے ۔ موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی فیشن بھی بدلا۔ کراچی میں گہرے رنگوں کے ملبوسات میں لپٹی ماڈلز نے کی […]

.....................................................

جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں فیشن ویک

جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں فیشن ویک

جوہانسبرگ(جیوڈیسک)جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں دنیا کے چند نامور فیشن ڈیزائنرز نے فیشن شو کا اہتمام کیا ۔ہر سال کی طرح اس سال بھی جوہانسبرگ کے میں رنگا رنگ ملبوسات پہنے کیٹ واک کی۔ جنوبی افریقا میں ہونے والے اس فیشن شو میں زیادہ تر فیشن ڈیزائنر کا تعلق افریقا سے تھا۔ فیشن ڈیزائنرز […]

.....................................................

دہلی فیشن شو میں پریاں اتر آئیں ، بپاشا باسو نے کیں اٹھکیلیاں

دہلی فیشن شو میں پریاں اتر آئیں ، بپاشا باسو نے کیں اٹھکیلیاں

دہلی (جیوڈیسک)دہلی فیشن شومیں پریاں اتر آئیں ۔ سشمیتا سین بنیں دلہنیا ۔ بپاشا باسو نے کیں اٹھکیلیاں ۔ دہلی کی چمکتی شام نے اچانک ہی رنگ بدلے ۔ فیشن شو میں چھتری لئے حسینہ نے ریمپ پر قدم رکھا تو ہر طرف سے ملی داد و تحسین ۔ ہلکے ہلکے خوبصورت رنگوں سے سجے […]

.....................................................

لاہور میں بھارتی صحافیوں کے اعزاز میں فیشن شو

لاہور میں بھارتی صحافیوں کے اعزاز میں فیشن شو

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی صحافیوں کے اعزاز میں فیشن شو میں ملک کی معروف رقاصہ لکی علی نے بیلے ڈانس کر کے بھارتی صحافیوں اورزندہ دلان لاہور کے دل موہ لیے۔ لاہور پریس کلب کی دعوت پر آنے والے بھارتی صحافیوں کے وفد کے اعزاز میں پاک بھارت امن رنگ کے نام سے فیشن شو منعقد […]

.....................................................

اسلام آباد : نئے ٹیلنٹ پر مبنی فیشن شو کا انعقاد

اسلام آباد : نئے ٹیلنٹ پر مبنی فیشن شو کا انعقاد

اسلام آباد(جیوڈیسک)موسم بدلنے کے ساتھ ساتھ مختلف اقسام کے پہناوے بھی تبدیل ہونے لگتے ہیں۔اسی حوالے سے اسلام آباد میں نئے ٹیلنٹ پر مبنی فیشن شو کا انعقاد کیا گیاجس میں نو جوان ماڈلز نے دلفریب موسمی ملبوسات کی نمائش کی۔ فیشن کا جادو نوجوان نسل پر سر چڑھ کر بول رہا ہے۔اسی حوالے سے […]

.....................................................

ممبئی : عروسی ملبوسات کے تیسرے سالانہ فیشن شو کا آغاز

ممبئی : عروسی ملبوسات کے تیسرے سالانہ فیشن شو کا آغاز

ممبئی (جیوڈیسک) عروسی ملبوسات کا تیسرا سالانہ فیشن شو ممبئی میں شروع ہو گیا، شو میں ٹاپ ماڈلز کیساتھ بالی ووڈ اداکارائیں بھی جلوہ گر ہیں۔بھارتی فلم نگری میں ہونے والے فیشن شو میں روایتی اور جدید طرز کے عروسی ملبوسات کی نمائش جاری ہے۔ شو کے پہلے دن بالی ووڈ کی “رجو” سوناکشی سنہا […]

.....................................................

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ایک فیشن شو کا اہتمام کیا گیا

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ایک فیشن شو کا اہتمام کیا گیا

نئی دلی(جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے جزیرہ ٹرینیڈاڈ اور ٹوبیگو کی آزادی کی پچاس سالہ تقریبات کے سلسلے میں بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ایک فیشن شو کا اہتمام کیا گیا۔ فیشن شو میں وزیر زراعت ہرش روات اور کانگریس پارٹی کے رہنما جگدیش ٹائٹلر سمیت اہم شخصیات نے شرکت۔ ماڈلز نے دونوں ممالک کے روائتی […]

.....................................................

زلف پریشان کو سلجھانے کے لئے ضرورت نہیں پریشان ہونے کی

زلف پریشان کو سلجھانے کے لئے ضرورت نہیں پریشان ہونے کی

چنائے : (جیو ڈیسک) اب زلف پریشان کو سلجھانے کے لئے ضرورت نہیں پریشان ہونے کی کیونکہ اب موجود ہیں ایکسپرٹ بھارتی شہر چنائے میں جہاں ہوا ہیئراسٹائلز کا فیشن شو۔ صنف نازک کے مسائل بھی ہوتے ہیں بڑے نازک سب سے بڑا مسئلہ ہے ان کی زلفوں کا جو سنواریں نہ سنوریں لیکن نئے […]

.....................................................

پٹنہ : ڈزائنر نے پینٹنگز کو لباس کی شکل دے دی

پٹنہ : ڈزائنر نے پینٹنگز کو لباس کی شکل دے دی

پٹنہ : (جیو ڈیسک) بھارتی شہر پٹنہ میں ہونے والے رنگا نگ فیشن شو میں ڈزائنر نے پینٹنگز کو لباس کی شکل دے دی۔ فیشن شو میں بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا اور ٹاپ ماڈلز ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔ ڈیزائنر اگنی میترا پال نے اپنے کلیکشن میں بہاری ثقافت کیلئے معروف مادھوبانی پینٹنگز سے […]

.....................................................

جرمنی میں آئی عرب فیشن شوکی بہار،مصری ملبوسات چھاگئے

جرمنی میں آئی عرب فیشن شوکی بہار،مصری ملبوسات چھاگئے

جرمنی (جیو ڈیسک) ملبوسات قدرت کا تحفہ ہیں یہ ثابت کیا جرمن ڈیزائنرنے فیشن شو کے ذریعے۔ جرمن ڈیزائنر نے مصر کی سیر کیا کی، وہیں سے ڈیزائن بھی چرالئے۔ مصری تہذیب اورثقافت کا انھوں نے اِتنا اثر لیا کہ فیشن شو کرتے ہوئے ماڈلز کو ہلکا سا مصری ٹچ دیدیا۔ خوبصورت اوردلکش ملبوسات پہنے […]

.....................................................

پیرس فیشن ویک مہمان خصوصی ہوگئے اڑن چھو

پیرس فیشن ویک مہمان خصوصی ہوگئے اڑن چھو

پیرس : (جیو ڈیسک) کسی تقریب کے خاص مہمان نہ پہنچیں تو تقریب پھیکی پڑ جاتی ہے۔ ایسا ہی کچھ معاملہ ہوا فرانس کے شہر پیرس میں، جہاں سجایا گیا فیشن شو ، لیکن مہمان خصوصی ہوگئے اڑن چھو۔ فرانسیسی ڈیزائنر سٹیفین رولینڈ نے بڑے ارمانوں سے منعقد کیا فیشن ویک، اور اس فیشن ویک […]

.....................................................

چین، بیجنگ میں رنگارنگ فیشن شو

چین، بیجنگ میں رنگارنگ فیشن شو

بیجنگ: (جیو ڈیسک)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہوا رنگا رنگ فیشن شو۔ رنگ و نور سے سجے میلے اس میں بین الاقوامی ماڈلز کی ریمپ پر واک۔ بین الاقوامی فیشن برانڈ کے ایشیا میں تیس سال مکمل ہونے پر بیجنگ میں ایک رنگارنگ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔ اس میلے میں ماڈلز، فیشن رائٹرز […]

.....................................................

ممبئی فیشن شو: موسم گرما کے دلکش ملبوسات نمائش کیلئے پیش

ممبئی فیشن شو: موسم گرما کے دلکش ملبوسات نمائش کیلئے پیش

ممبئی: (جیو ڈیسک) بھارتی شہر ممبئی میں ہونے والے فیشن شو میں موسم گرما کے حوالے سے دلکش ملبوسات نمائش کیلئے پیش کئے گئے۔ اس ایونٹ میں پیش کئے گئے ملبوسات میں جہاں موسم کی مناسبت کا خیال رکھا گیا وہیں رنگوں کا بہترین امتزاج بھی دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔ کاٹن کے لباس اور […]

.....................................................
Page 2 of 3123