دپیکا پڈوکون اداکاری کے بعد اب فیشن کے میدان میں

دپیکا پڈوکون اداکاری کے بعد اب فیشن کے میدان میں

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹیرواں سال بالی ووڈ فلم انڈسٹری کو تین بڑی سپر ہٹ فلمیں دینے والی دپیکا پڈوکون نے اپنی صلاحیتیں اداکاری میں تو منوا لیں تاہم اب وہ قسمت آزمائی کیلئے فیشن کے میدان میں بھی کو د پڑی ہیں۔ ذرائع کے مطابق دپیکا پڈوکون بطور فیشن ڈیزائنر اپنی الگ پہچان […]

.....................................................

سونم کپور اداکاری کے بعد اب فیشن کی دنیا میں صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گی

سونم کپور اداکاری کے بعد اب فیشن کی دنیا میں صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گی

ممبئی (جیوڈیسک) شوخ و چنچل اداکارہ سونم کپور اداکاری کے بعد اب فیشن کی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گی، بہن کے ساتھ بوتیک کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ نٹ کھٹ سونم کپور اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلموں رانجھنا اور بھا ملکا بھاگ کی کامیابی پر جہاں انتہائی خوش ہیں، […]

.....................................................

نیو یارک میں مرسڈیز فیشن ویک کی بہاریں

نیو یارک میں مرسڈیز فیشن ویک کی بہاریں

نیو یارک (جیوڈیسک) نیو یارک میں فیشن کی بہاریں چھانے کو ہیں تیار ۔ مرسیڈیز بینز فیشن ویک فیشن ویک میں دو ہزار چودہ کے ملبوسات کی نمائش کی تیاریاں ہیں زوروں پر۔ نیو یارک میں رونقیں بکھرنے والے مرسیڈیز بینز فیشن ویک میں خوب رو ماڈلز سال نو کے ملبوسات زیب تن کئے جلوہ […]

.....................................................

اسلحہ کی نمائش

اسلحہ کی نمائش

فوج اور پولیس کے جوانوں کے ہاتھوں سے لے کر فلموں، ڈراموں، ویڈیو گیمز، اور نیوز چینل پر چلنے والی اکثر خبروں میں اسلحے کی نمائش نے معاشرے میں اسلحہ کو فیشن بنا دیا ہے۔ ملک کی اہم شخصیات جن میں صدر، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ اور دیگر اُمرا کے گرد اسلحہ سے لیس محافظ […]

.....................................................

ہالی ووڈ کی حسیناں کے بال بھی ہیں اب فیشن میں

ہالی ووڈ کی حسیناں کے بال بھی ہیں اب فیشن میں

ہیر انڈسٹری کو بیونس، ریحانہ اور ایماواٹسن نے اپنی اداں کا گرویدہ بنالیا۔ پکسی کٹ، بینگز اور ایکسٹینشن سب ہی آج کل فیشن میں ہیں۔ ہالی ووڈ میں شوبز فنکاروں کے ہیئراسٹائلز نے نیا رجحان قائم کرلیا۔ جسے دیکھو ہیئر اسٹائلسٹ کے پاس کسی نہ کسی سیلیبرٹی کی تصویر اٹھاکر بال کٹوانے آتا ہے۔ فیشن […]

.....................................................

فیشن شو

فیشن شو

چند دن پہلے ایک ٹی وی چینل پر فیشن پر ایک ٹاک شو دیکھنے کا موقع ملا جس کو دیکھ کر پاکستان کے میڈیا، نوجوان نسل اور ساتھ ساتھ فیشن انڈسٹری کو چلانے والوں پر حیرت ہوئی۔ یہ لفظ فیشن کیا چیز ہے جس کے پیچھے ساری دنیا پاگل ہے جس میں اسلامی جمہوریہ پاکستان […]

.....................................................

معروف گلوکارہ اور اداکارہ سلینہ گومز اب فیشن کی دنیا میں آپہنچیں

معروف گلوکارہ اور اداکارہ سلینہ گومز اب فیشن کی دنیا میں آپہنچیں

برلن (جیوڈیسک) برلن معروف گلوکارہ اور اداکارہ سلینہ گومز اب فیشن کی دنیا میں ایڈیڈاز کے فیشن اور برانڈز کے سنگ آپہنچیں۔ برلن میں میلہ سج گیا۔ جب معروف گلوکارہ و اداکارہ سیلینا گومز فیشن سے بھرپور ایڈیڈاز کے اسٹائل میں خواتین کے ملبوسات کی نئی رینج لئے جلوہ گر ہوئیں۔ پاپ گلوکاری اور اداکاری […]

.....................................................

لاہور: رنگا رنگ فیشن، میوزک اور ڈانس شو کا انعقاد

لاہور: رنگا رنگ فیشن، میوزک اور ڈانس شو کا انعقاد

موسم گرما کی شدت اور رم جھم برسات کے دوران زندہ دلان لاہور کیلئے رنگا رنگ فیشن،میوزک اور ڈانس شو منعقد کیا گیا۔ ریمپ پر ماڈلز کے جلوے دیکھ کر لاہوریوں کے چہرے کھل اٹھے۔ ملک کے معروف ڈیزائنرز کے ملبوسات پر مبنی فیشن شو میں شوخ و چنچل ماڈلز نے نت نئے اور جدید […]

.....................................................

شاہی ریس کورس میں فیشن کی بہار

شاہی ریس کورس میں فیشن کی بہار

برطانیہ کے ریس کورس میں فیشن کی بہار آگئی جس میں خواتین نت نئے ڈیزائن کے لباس اور ہیٹس پہنے جلوے بکھیرتی نظر آئیں۔ برطانیہ میں شاہی ریس کورس پر پانچ دن تک جاری رہنے والی گھوڑوں کی ریس کی سالانہ تقریبات کا آغاز رنگینیوں کیساتھ ہوا۔ جہاں ایک جانب مشہور گھوڑے ان ریسوں میں […]

.....................................................

کراچی: لوریل پیرس کی جانب سے میک اپ کی نمائش

کراچی: لوریل پیرس کی جانب سے میک اپ کی نمائش

کراچی( جیوڈیسک) کراچی میں لوریل پیرس کی جانب سے ایسی کیٹ واک کا اہتمام کیا گیا جہاں ماڈلز نے میک اپ کی نمائش کے لیے ریمپ پر کیٹ واک کی۔ کراچی کے مقامی مال میں خواتین میں حسن کی تزئین و آرائش کے شعور کو اجاگر کرنے کیلئے لوریل پیرس کی جانب سے ماہر بیوٹیشنسٹ […]

.....................................................

فرانس،کانز فلمی میلے میں ایماواٹسن کی فلم بلنگ رنگ کی نمائش

فرانس،کانز فلمی میلے میں ایماواٹسن کی فلم بلنگ رنگ کی نمائش

فرانس(جیو ڈیسک)فرانس پیرس فرانس میں کانز فلمی میلہ آب وتاب سے جاری ہے،میلے کے دوسرے دن ایماواٹسن کی فلم “بلنگ رنگ”نمائش کے لیے پیش کی گئی۔کانز فلم فیسٹیول میں دنیا بھر سے ہر زبان میں بنائی گئی فلمیں دکھائی جا رہی ہیں،ہالی وڈ سٹارز کی بڑی تعداد بھی میلے میں شریک ہے۔ دوسرے دن اداکارہ […]

.....................................................

کولمبیا : فیشن ویک میں ثقافتی رنگ نمایاں ہو گئے

کولمبیا : فیشن ویک میں ثقافتی رنگ نمایاں ہو گئے

کولمبیا(جیوڈیسک)میں نت نئے پہناوں سے سجے فیشن ویک کے رنگ عروج پر پہنچ گئے، ماڈلزنے دیدہ زیب ملبوسات کیساتھ ریمپ پر واک کر کے شائقین کیدل موہ لئے۔دو روز قبل شرو ع ہونیوالے فیشن ویک میں کولمبیا کے ثقافتی رنگ نمایاں رہے۔ فیشن ڈیزائنرز نے کولمبیا کے مقامی قبیلے وایو کی ثقافت کو اپنے ملبوسات […]

.....................................................

پریٹی زنٹا کی گلیمرس اسٹائل میں کیٹ واک

پریٹی زنٹا کی گلیمرس اسٹائل میں کیٹ واک

نئی دلی(جیوڈیسک)نئے دور کی لڑکیوں کا فیشن دیکھنا ہوتو نئی دلی کا رخ کیجئے جہاں فیشن شو میں پریٹی زنٹا کی گلیمرس اسٹائل میں کیٹ واک نے چار چاند لگادیئے۔ نیا دور ہے تو فیشن بھی نیا ہونا چاہیئے کچھ گلیمرس کچھ اسٹائلش۔ ایسا کلیکشن چاہیئے جسے دیکھ کر سب ہی منہ سے بے ساختہ […]

.....................................................

ممبئی فیشن ویک:ثانیہ مرزا کے سامنے فلمی ستارے ماند پڑگئے

ممبئی فیشن ویک:ثانیہ مرزا کے سامنے فلمی ستارے ماند پڑگئے

ممبئی بھارت کے شہر ممبئی میں ہونے والے ایک فیشن شو میں با لی ووڈ اسٹارز کے ساتھ ساتھ بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا بھی ریمپ پر نظر آئیں۔ بھار تی انٹرٹینمنٹ کیپیٹل ممبئی میں ہونے والے ایک ملٹی ڈ یزائینر فیشن شو میں بالی ووڈ سیلیبریٹیز کے ساتھ ساتھ بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر […]

.....................................................

جس کے سینے میں دل نہیں ہوتا

جس کے سینے میں دل نہیں ہوتا

ہم ایسے دور میں داخل ہو چکے ہیں جب دوسروں کی پگڑیاں اچھالنا ایک عام سی بات بن چکی ہے۔ بلا تحقیق کسی کی عزت پر حملہ اور کردار کشی کرنا فیشن بن چکا ہے۔ سیاست جیسے گندے اور بے رحم کھیل جس میں ہر ناجائز کام جائز سمجھا جاتا ہے۔گزشتہ چند دنوں سے دو […]

.....................................................

ریچرڈ نیکول کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش

ریچرڈ نیکول کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش

برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانیہ  میں ہوا فیشن کی دنیا میں اپنی منفرد پہچان رکھنے والے فین ڈیزائینر ریچرڈ نیکول کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش ۔ خاص کرمردوں کے ملبوسات کو نت نئے فیشن کے ساتھ متعارف کر وانیکا یہ پہلا موقع ہے۔ جس کا افتتاح شاہی خاندان کیپرنس چارلس نے کیا ۔ تین روز […]

.....................................................

برازیل میں فیشن ویک کا آغاز ہوگیا

برازیل میں فیشن ویک کا آغاز ہوگیا

برازیل : (جیو ڈیسک) برازیل میں فیشن ویک کا آغاز ہوگیا ہے موسم گرما کے ملبوسات کی نمائش ہوئی۔ موسم نے جب نہ لی انگڑائی تو فیشن ڈیزائنرزکی چاندی ہوگئی۔ فورا سے پیشتر لے آگئے نت نئے ڈیزائن لے کر۔ یہی حال ہے برازیل میں بھی جہاں ہوگیا آغاز فیشن ویک کا۔ جہاں گرم موسم […]

.....................................................

دبئی میں ویلوٹ فیشن نمائش جاری

دبئی میں ویلوٹ فیشن نمائش جاری

دبئی: (جیو ڈیسک) دبئی کی سخت گرمی میں آیا فیشن کا تازہ جھونکا۔ نرمی کا احساس لیے مخمل کے ملبوسات اور فنکاروں کی تخلیقات دیکھ کر شائقین داد دیئے بنا نہ رہ سکے۔ دبئی میں جاری ویلوٹ فیشن ایگزیبیشن میں سب کچھ ہے، مشرقی شائستگی اور مغرب کے نت نئے انداز میں عرب ممالک کی روایت کومدنظر […]

.....................................................

میری کیٹ اور ایشلے اولسن سب سے بڑے سالانہ ایوارڈ کی حقدار

میری کیٹ اور ایشلے اولسن سب سے بڑے سالانہ ایوارڈ کی حقدار

امریکہ : (جیو ڈیسک) کونسل آف فیشن ڈیزائنر آف امریکہ کی جانب سے سب سے بڑے سالانہ ایوارڈ کا حقدار سابق ٹی وی چائلڈ اسٹار جڑواں بہنیں میری کیٹ اور ایشلے اولسن نے حاصل کر لیا۔ 25 سالہ جڑواں بہنوں کا کمال یہ ہے کہ انہوں نے خواتین کے ملبوسات کی ڈیزائزائننگ میں نئے انداز […]

.....................................................

برازیل: ریوفیشن میں نئے رجحانات کے ملبوسات کی نمائش

برازیل: ریوفیشن میں نئے رجحانات کے ملبوسات کی نمائش

برازیل : (جیو ڈیسک) برازیل میں رنگا رنگ اور دلکش فیشن ریو میں نئے رجحانات سے آراستہ ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ جو فیشن ریو ڈی جینریو کا حصہ بن جائے وہ دنیا بھر میں مقبولیت کی ضمانت سمجھا جاتا ہے اسی لئے فیشن شو میں موسم گر ما کے رنگا رنگ اور خوبصورت ملبوسات […]

.....................................................

بگوٹا میں موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش

بگوٹا میں موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش

بگوٹا : (جیو ڈیسک) بگوٹا کولمبیا میں فیشن کے موسمی پیراہن نے فضا میں ایسے دلکش رنگ بکھیرے کہ فیشن ڈیزائنرکے ساتھ نازک اندام بھی اداؤں کی مالا جپنے لگیں۔ بگوٹا کے گیارہویں سالانہ فیشن سرکل میں خزاں اور موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش نے سبھی کو دنگ کر دیا۔ کولمبین ڈیزائن پیپا پیمبو […]

.....................................................

کراچی میں رنگا رنگ فیشن شو کا دوسرا روز

کراچی میں رنگا رنگ فیشن شو کا دوسرا روز

کراچی : (جیو ڈیسک) کرچی میں کشیدگی کے باوجود فیشن کے دلدادہ افراد کی دلچسپی کم نہ ہوئی۔ فیشن شو کے دوسرے روز موسم بہار کے دیدہ زیب ملبوسات پہنے ماڈلزکو خوب پزیرائی ملی۔ موسم بہاراں کی مناسبت سے شوخ رنگوں کے دیدہ زیب ملبوسات پہنی ماڈلز ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں تو حاضرین کے […]

.....................................................

بالی ووڈ: پریانکا چوپڑا فلم فیشن ٹو میں کاسٹ ہونے کو بے چین

بالی ووڈ: پریانکا چوپڑا فلم فیشن ٹو میں کاسٹ ہونے کو بے چین

ممبئی : ( جیو ڈیسک) بالی ووڈ کی کٹ کھنی بلی پریانکا چوپڑا فلم فیشن کے سیکوئیل میں کام کرنے کو بے چین مگر فلم ڈائریکٹر کاسٹ کرنے کو تیار نہیں۔ فلم فیشن میں عام سی لڑکی سے سپر ماڈل بننے والی پریانکا چوپڑا آج کل ہیں کافی پریشان۔ انہیں اڑتی اڑتی خبریں ملیں کہ […]

.....................................................

سونم کپور فیشن کے ذریعے غریبوں کی مدد کریں گی

سونم کپور فیشن کے ذریعے غریبوں کی مدد کریں گی

ممبئی : ( جیو ڈیسک ) بالی ووڈ کی فیشن آئی کون سونم کپور نے اپنے فیشن سے دوسروں کی مدد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ فیشن سے مدد کس طرح کی جا سکتی ہے۔ بالی ووڈ ایکٹرس سونم کپور نے فلموں سے زیادہ فیشن پر دھیان دیا اور بن گئیں فیشن اسٹار۔ آئینے کے سامنے […]

.....................................................
Page 3 of 512345