ٹیکسٹائل انڈسٹری، خام مال کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ

ٹیکسٹائل انڈسٹری، خام مال کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چین سے خام مال کی درآمدی سرگرمیوں کی معطلی سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے بنیادی خام مال کی قیمتوں میں 100فیصد کااضافہ ہوگیاہے جواس شعبے کی پیداواری سرگرمیوں میں رکاوٹ کاباعث ہے۔ ٹیکسٹائل سیکٹر کے نمائندوں نے مقامی صنعتوں کو بحران سے نکالنے کے لیے چین ودیگر ممالک سے کیمیکلز، ڈائیل فوری […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک کے منافع میں ایک سال میں 95 فیصد کمی

اسٹیٹ بینک کے منافع میں ایک سال میں 95 فیصد کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے منافع میں ایک سال کے دوران 95 فیصد کمی ہوئی۔ وزارت خزانہ کے مطابق روپے کی قدر گرنے سے بیرونی ادائیگیوں میں بھاری نقصان ہوا۔ 19۔2018 میں سٹیٹ بینک کے منافع کا ہدف 280 ارب روپے تھاجو 12 ارب 50 کروڑ روپے رہا۔ 18۔2017 ء میں 233 […]

.....................................................

بھارت: دفاعی بجٹ میں چھ فیصد کا اضافہ

بھارت: دفاعی بجٹ میں چھ فیصد کا اضافہ

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ایسے وقت میں، جب بھارتی معیشت سست روی کا شکار ہے، حکومت نے سالانہ بجٹ میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر زور دیتے ہوئے کاشت کاروں اور تاجروں کے لیے کئی بڑے اعلانات کیے ہیں۔ دوسری بار اقتدار میں آنے کے بعد نریندر مودی کی حکومت کا یہ دوسرا سالانہ […]

.....................................................

مہنگائی میں ہوشربا اضافہ؛ 9 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مہنگائی میں ہوشربا اضافہ؛ 9 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 14.6 فیصد ہو گئی جو 9 سال کی بلند ترین سطح ہے جس کا بڑا سبب کھانے پینے کی اشیا اور بجلی گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہے اور اس نے سخت مانیٹری پالیسی کو بھی غیرموثر بنا دیا ہے۔ وفاقی ادارہ […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود 13.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود 13.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت شرح سود 13.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے آئندہ 2 ماہ کی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں ایکسپورٹ […]

.....................................................

گریڈ ایک سے 22 تک سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا امکان

گریڈ ایک سے 22 تک سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سرکاری ملازمین کیلئے ناقابل یقین خوشخبری کی نوید سنا دی گئی جس میں تنخواہوں میں ایک لاکھ 64 ہزار روپے تک اضافے کا امکان ہے جس کے بعد گریڈ 1 سے لے کر 22 تک کے تمام ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی […]

.....................................................

حکومت نے ادویات کی قیمتیں 15 سے 45 فیصد تک کم کر دیں

حکومت نے ادویات کی قیمتیں 15 سے 45 فیصد تک کم کر دیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے نئے سال کے آغاز پر کئی ادویات کی قیمتوں میں 15 سے 45 فیصد تک کمی کر دی جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے89 ادویات کے مالیکیولز کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر […]

.....................................................

ترقیاتی کاموں میں حکومت کی عدم دلچسپی، 6 ماہ میں صرف 23 فیصد ترقیاتی بجٹ استعمال ہو سکا

ترقیاتی کاموں میں حکومت کی عدم دلچسپی، 6 ماہ میں صرف 23 فیصد ترقیاتی بجٹ استعمال ہو سکا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 162 ارب روپے استعمال ہوئے جب کہ یہ رقم پورے مالی سال کے لیے مختص کردہ ترقیاتی بجٹ کا تقریباً ایک چوتھائی ہے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس […]

.....................................................

2019: اسٹاک مارکیٹ نے سرمایہ کاروں کو 10 فیصد نفع دیا

2019: اسٹاک مارکیٹ نے سرمایہ کاروں کو 10 فیصد نفع دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) 2019 کے دوران سرمایہ کاروں نے نشیب و فراز سے گزرتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری پر مجموعی طور پر 10 فیصد نفع حاصل کیا۔ اس دوران ایکسچینج میں مندرج مختلف شعبوں سے وابستہ کاروباروں پر اعتماد بھی کسی حد تک بحال ہو گیا۔ ریسرچ ہاؤسز کو توقعات ہیں کہ […]

.....................................................

2019 ء: روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے 12 فیصد کمزور پڑا

2019 ء: روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے 12 فیصد کمزور پڑا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 2019 کے دوران روپیہ امریکی کرنسی کے مقابلے 12 فیصد کمزور پڑا، بنگلا دیشی ٹکہ بھی پاکستانی کرنسی پر مزید بھاری ہوا۔ تفصیلات کے مطابق 2019 روپے کے لیے رولر کوسٹر ثابت ہوا، پورے سال کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر 139 روپے سے بڑھ کر عوام کے لیے […]

.....................................................

گیس 221 فیصد تک مہنگی کرنے کی تجویز

گیس 221 فیصد تک مہنگی کرنے کی تجویز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس 221 فیصد مہنگی کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ اوگرا نے یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی ہیں۔ سمری میں سوئی ناردرن سسٹم پر گیس کی اوسط قیمت میں 82 روپے اور […]

.....................................................

روپے کی قدر کم، چاول ایکسپوٹرز کے وارے نیارے، برآمدات 43 فیصد بڑھ گئی

روپے کی قدر کم، چاول ایکسپوٹرز کے وارے نیارے، برآمدات 43 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) روپے کی قدر کم ہونے سے چاول ایکسپورٹرز کے وارے نیارے ہو گئے، ادارے شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں چاول کی برآمدات میں 43 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک پاکستانی چاول کے دیوانے ہوگئے، ادارہ شمارت کے […]

.....................................................

ایک ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 11 فیصد اضافہ

ایک ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 11 فیصد اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اکتوبر کے دوران مہنگائی میں اضافہ کی شرح (افراط زر) 1.82 فیصد رہی ہے جب کہ سالانہ بنیادوں پرگزشتہ سال اکتوبر کی نسبت مہنگائی بڑھنے کی شرح 11 فیصد سے زائد رہی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق ایک ماہ کے دوران مہنگائی کے بڑھنے […]

.....................................................

تجارتی خسارے میں 4 ماہ کے دوران 33 فیصد کمی

تجارتی خسارے میں 4 ماہ کے دوران 33 فیصد کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومتی اقدامات کے باعث رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ملک کے تجارتی خسارے میں 33.5 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مال پہلے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر 2019) کے دوران ملک کی برآمدات […]

.....................................................

تجارتی خسارے میں 35 فیصد کمی، حکومت نے اخراجات کم کئے: حفیظ شیخ

تجارتی خسارے میں 35 فیصد کمی، حکومت نے اخراجات کم کئے: حفیظ شیخ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ تجارتی خسارے میں 35 فیصد کمی آئی ہے، حکومت نے معاشی بہتری کیلئے اخراجات کم کئے، گزشتہ تین ماہ سے سٹیٹ بینک سے کوئی قرض نہیں لیا، 5 لاکھ اضافی افراد کو ٹیکس نیٹ میں لایا گیا۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے چیئرمین ایف […]

.....................................................

مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں تجارتی خسارہ 35 فیصد کم ہو گیا

مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں تجارتی خسارہ 35 فیصد کم ہو گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی تا ستمبر 2019 میں تجارتی خسارہ 5 ارب 72 کروڑ ڈالر تک محدود رہا۔ ادارہ شماریات نے تجارتی خسارے سے متعلق پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال […]

.....................................................

اصلاحات سے ڈومیسٹک ٹیکس وصولی میں 25 فیصد اضافہ ہوا، شبر زیدی

اصلاحات سے ڈومیسٹک ٹیکس وصولی میں 25 فیصد اضافہ ہوا، شبر زیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی نے کہا ہے کہ ٹیکس نظام میں اصلاحات نتیجہ خیزثابت ہو رہی ہیں۔ تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر زاہد حسین کاظمی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا ہے کہ ٹیکس نظام میں اصلاحات نتیجہ خیزثابت ہو رہی ہیں اورایف […]

.....................................................

ایک سال میں مہنگائی کا طوفان، قیمتوں میں 10 سے 100 فیصد اضافہ

ایک سال میں مہنگائی کا طوفان، قیمتوں میں 10 سے 100 فیصد اضافہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) سال بھر میں مہنگائی کا طوفان آگیا اور قیمتوں میں 10 سے 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ نئی حکومت آنے کے بعد1سال میں تمام اشیائے خورو نوش، آٹا، چینی، چاول، دالوں، سبزیوں، گھی، میدہ، پٹرول، ڈیزل، سوئی گیس، بجلی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے،تمام اشیا غریب عوام کی قوت خریدسے […]

.....................................................

ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 1 فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی

ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 1 فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی

کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 1 فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 160 روپے 70 پیسے پر مستحکم رہا۔ کاروباری ہفتے کے دوران حصص بازار مقامی سرمایا کاروں کے لئے پرکشش نہ رہا۔ سٹاک مارکیٹ میں شیئرز فروخت کرنے والے خریداروں پر […]

.....................................................

بیس شہروں میں پراپرٹی کے سرکاری نرخ میں مزید 30 فیصد اضافہ، کراچی سرفہرست

بیس شہروں میں پراپرٹی کے سرکاری نرخ میں مزید 30 فیصد اضافہ، کراچی سرفہرست

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھر کے 20 بڑے شہروں میں جائیدادوں کے سرکاری نرخ میں مزید 30 فیصد اوسطاً اضافہ کردیا جس سے 40 ارب روپے اضافی آمدنی ہوگی جب کہ کراچی کے بعض علاقوں میں پراپرٹی ویلیو ایشن میں 75 فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے۔ ان شہروں میں لاہور، ملتان، […]

.....................................................

بے نامی جائیداد کی نشاندہی کرنیوالے کو 10 فیصد دیا جائے گا، وزیراعظم

بے نامی جائیداد کی نشاندہی کرنیوالے کو 10 فیصد دیا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ بے نامی جائیداد کی نشاندہی کرنیوالے کو 10 فیصد دیا جائے گا جبکہ اس سے اکھٹی ہونے والی رقم احساس پروگرام میں شامل کی جائے گی۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ احساس پروگرام میں […]

.....................................................

وہ خود ہی تماشا ہیں، وہ خود ہی تماشائی

وہ خود ہی تماشا ہیں، وہ خود ہی تماشائی

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر وزیرِاعظم صاحب نے مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا حکم صادر فر ما دیا ہے۔ اِسے کہتے ہیں قوم کے ساتھ ”ہَتھ” کرنا۔ اِسے کہتے ہیں ”تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو”۔ دَست بستہ سوال ہے کہ مہنگائی کی کِس نے؟۔ ڈالر کو 164 روپے تک لے جانے کا […]

.....................................................

یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا فیصلہ

یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے گھریلو صارفین کو یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے سمری منظوری کیلئے ای سی سی کو بھجوادی جس میں کمرشل صارفین کیلئے گیس 31فیصد، ماہانہ50 یونٹ والے گھریلوصارفین کے لئے گیس 25 فیصد، 100 یونٹ والے گھریلو صارفین […]

.....................................................

5 برآمدی صنعتوں پر17 فیصد سیلز ٹیکس عائد

5 برآمدی صنعتوں پر17 فیصد سیلز ٹیکس عائد

کراچی (جیوڈیسک) زیرو ریٹنگ سہولت کے خاتمے کے بعد5بڑی برآمدی صنعتوں پر17فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔ جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ ریونیو ڈویژن کی جانب سے چیف تمام کمشنر زان لینڈ ریونیو کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ زیرو ریٹ کی سہولت کے خاتمے کے بعد مذکورہ صنعتوں کی […]

.....................................................