کراچی (جیوڈیسک) لوڈ شیڈنگ کے جن پر قابو پانے کے لیے فرنس آئل کی درآمد میں اضافہ، مئی 2018 میں فرنس آئل کی کھپت میں 132 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گرمی میں اضافے کے باعث ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے، یہی وجہ ہے کہ فرنس آئل سے چلنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال 2017-18 کے پہلے 11 ماہ گزرنے کے باوجود وفاقی حکومت کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 1001 ارب روپے کے مختص ترقیاتی فنڈز میں سے صرف 67 فیصد جاری کیے جا سکے۔ وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت 1148ترقیاتی منصوبوں میں سے پاکستان میٹرو لوجیکل ڈپارٹمنٹ کے ارلی وارننگ […]
کراچی (جیوڈیسک) بجٹ خسارے کا ہدف حاصل نہیں کیا جا سکا۔ وزارت خزانہ کے مطابق 9 ماہ میں بجٹ خسارہ جی ڈی پی کے 4.3 فیصد تک پہنچ گیا۔ 524 ارب روپے کا بیرونی اور 956 ارب روپے کا اندرورنی قرضہ لیا گیا۔ جولائی سے مارچ کے دوران بجٹ خسارہ اپنے ہدف 4.1 فیصد سے […]
لاہور (جیوڈیسک) جولائی سے اپریل کے دوران جاری کھاتوں کا خسارہ 50 فیصد بڑھ گیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق 10 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفیسٹ 14 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے۔ بڑھتی ہوئی درآمدات جبکہ ترسیلاتِ زر اور بیرونی سرمایا کاری میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہونے سے جاری کھاتوں کا خسارہ مسلسل […]
کراچی (جیوڈیسک) مالی سال 17-2016 میں انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد 21 فیصد اضافے سے 13 لاکھ 80 ہزار تک پہنچ چکی ہے، ایف بی آر کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اس عرصے میں یہ تعداد 11 لاکھ 40 ہزار تک محدود تھی۔ معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت نے انکم […]
کراچی (جیوڈیسک) آبادی اور معاشی ترقی کی شرح میں اضافے کے ساتھ ساتھ پیٹرولیم مصنوعات کا استعمال بھی بڑھ رہا ہے، آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے اعداد و شمار کے مطابق آئندہ 5 برس کے دوران پیٹرول کی طلب میں 80 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ 5 سال میں […]
کراچی (جیوڈیسک) ماہرین کے مطابق ڈالر کی قدر میں بڑھنے سے مہنگائی میں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تین ماہ میں ڈالر کی قدر میں 10 فیصد کا اضافہ ہوا جس سے بیرونی قرضے 900 ارب روپے بڑھ گئے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے جو 116 روپے کی بلند ترین سطح […]
کراچی (جیوڈیسک) ایل این جی درآمدات میں اضافے اور درآمدی فرنس آئل سے بجلی کی پیداوار پر پابندی کے باعث پانچ ماہ میں فرنس آئل کی درآمدات 58 فیصد کم ہو گئی، اکتوبر سے فروری کے دوران فرنس آئل کی درآمدات میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق پانچ ماہ میں […]
لاہور (جیوڈیسک) بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ نواز شریف کی وزارت عظمیٰ سے نااہلی کے بعد پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار ہو گئی، کرنٹ اکاؤنٹ اور تجارتی خسارہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو عہدے سے ہٹانے سے سیاست اور معیشت پر منفی اثرات […]
لاہور (جیوڈیسک) ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی پیداوار 7 ماہ میں 16.91 فیصد بڑھ کر 10 لاکھ 91 ہزار ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہونڈا بائیکس کی پیداوار جولائی تا جنوری 18.38 فیصد بڑھی جبکہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فرنس آئل کے استعمال میں کمی کے حکومتی دعووں کے برعکس 2016-17 کے دوران ملک میں فرنس آئل کی کھپت میں 7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اوگرا کی جانب سے تیل وگیس کے شعبے کے بارے میں جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 2016-17 کے دوران پٹرول ہائی اسپیڈ ڈیزل اور فرنس […]
امریکا (جیوڈیسک) ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی شرح تبادلہ میں مزید 20 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ایک بٹ کوائن کی قیمت 6200 ڈالر سے نیچے گرگئی۔ کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی شرح تبادلہ میں 20 فیصد گراوٹ کی وجہ دنیا بھر کی اسٹاک اور فوریکس مارکیٹ میں چھائی مندی ہے۔ تازہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان بزنس کونسل نے کہا ہے کہ گذشتہ 7 سال کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کی دو طرفہ تجارت میں 229 فیصد اضافہ ہوا۔ پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق سال 2010 ء میں پاکستان اور انڈونیشیا کی باہمی تجارت 70 کروڑ ڈالر تھی جو سال 2016ء کے […]
کراچی (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل برآمدات ایک بار پھر بڑھنے لگی۔ ادارہ شماریات کے مطابق چھ ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جولائی سے دسمبر کے دوران ٹیکسٹائل برآمدات 8 فیصد اضافے سے 6 ارب 64 کروڑ ڈالر رہی جبکہ گزشتہ مالی سال کے انہیں چھ ماہ کے دوران 6 ارب 14 […]
کراچی (جیوڈیسک) بڑی صنعتوں کی پیداوار میں رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران 7.19فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا جب کہ نومبر کے دوران 2.02 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروشماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مطابق جولائی سے نومبر 2017 تک ایل ایس ایم گروتھ میں گاڑیوں، […]
کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے چھ ماہ کے دوران مجموعی بیرونی سرمایا کاری میں 71 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سٹیٹ بینک کے مطابق چھ ماہ کے دوران ملک میں مجموعی سرمایہ کاری کا حجم 71 فیصد اضافے سے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر تک تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل ملرز ضرورت دیکھتے ہوئے حکومت نے کپاس کی درآمدات پر عائد 9 فیصد ڈیوٹی ختم کر دی۔ ٹیکسٹائل مصنوعات کے برآمدی آرڈر کو پورا کرنے کی خاطر حکومت نے ٹیکسٹائل ملرز کے مطالبے پر کپاس کی درآمدات پر عائد 9 فیصد ڈیوٹی کو ختم کردیا ہے۔ ذرائع وزرت تجارت کے مطابق […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 80 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے آمدنی میں اضافے اور معاشی اصلاحات کے سلسلے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریبا 80 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔ فیصلے کے بعد پیٹرول آکٹین 91 […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) 2017 میں روپے کی قدر میں 5 فیصد سے زائد کمی نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا۔ جولائی میں اچانک ایک دن میں روپے کی قدر میں 3 روپے 50 پیسے کی گراوٹ دیکھی گئی، جولائی میں انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 108 روپے 50 پیسے تک جا پہنچا تاہم […]
کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال 2017-18ء کے پہلے پانچ ماہ کے دوران کاروں کی فروخت میں 21 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں جولائی تا نومبر 2017ء کے دوران کاروں کی فروخت کا حجم 87 ہزار […]
کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی بیان میں کہا ہے کہ صنعتی اور زرعی پیداوار میں بہتری کے علاوہ نجی شعبے کی جانب سے قرضوں کی مانگ میں تیزی آنے سے رواں مالی سال اقتصادی ترقی کی رفتار 6 فیصد تک پہنچ جانے کی امید ہے۔ رپورٹ کے مطابق بڑی صنعتوں کی پیداوار میں […]
تحریر : ایم پی خان عالمی سطح پر دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم نے عام انسان کی زندگی کو اجیرن کر دیا ہے۔ایک طرف غربت کی شرح میں اضافہ ہوتا جاہا ہے تو دوسری طرف کچھ لوگ مالا مال ہو رہے ہیں۔ غریبوں سے زندگی کی بنیادی سہولیات چھینے جا رہے ہیں اور سرمایہ دار دنیا […]
کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی دوماہ میں سونے کی درآمدات میں 86 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی اوراگست میں سونے کی درآمدات کا حجم 117 کلوگرام ریکارڈ کیا گیا جس پر 4.498 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی […]
لاہور (جیوڈیسک) دبئی کی ایئر لائنز نے فلائی دبئی نے اپنی پروازوں میں بزنس کلاس اور اکانومی کلاس کے کرایوں میں 50 فیصد تک کمی کا اعلان کیا ہے۔ یہ آفر 13 سے 26 اپریل تک دی جارہی ہے۔ فلائی دبئی کی یہ آفر پہلے آو پہلے پاؤ کی بنیاد پر ہے۔ پاکستانی صارفین بھی […]