کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے مطابق، جولائی تا اگست 2017ء کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3 اعشاریہ 5 ارب ڈالر وطن بھیجے جبکہ گزشتہ سال ترسیلات زر کا حجم 3 ارب ڈالر کے قریب تھا۔ صرف اگست 2017ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 1 ارب 95 کروڑ ڈالر بھیج ڈالے۔ ماہرین کا کہنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق کاروں اور جیپوں کی پیداوار میں 5.39 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایک لاکھ 90ہزار 4 سو 66 یونٹس کاروں اور جیپوں کی پیداوار ہوئی جبکہ موٹر سائیکلوں کی کل پیداوار 20 لاکھ 71 ہزار 123 یونٹس رہی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ […]
لاہور (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو جانے کے باوجود عوام کو اس کا فائدہ نہیں پہنچایا گیا تھا اور وجہ بنی وزیر خزانہ کی غیر موجودگی۔ ڈار صاحب نے ایک بار پھر کرسی سنبھالتے ہی پیٹرولیم کی قیمت پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح کو 3 فیصد سے کم کر […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی خریداری میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، گزشتہ 3 ماہ کے دوران47 ارب روپے کا سونا خریدا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران پاکستان میں سونے کی خریداری میں8 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔ 3 ماہ کے دوران مجموعی طور پر […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود 5.7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی میں آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا کہ اس وقت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹر فار انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ (سی آئی ڈی) ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگلے دس سال کے دوران پاکستان کی سالانہ ترقی کی شرح 6 فیصد متوقع ہے جو چین سے بھی بلند ترین شرح ہے۔ قبل ازیں سی آئی ڈی نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 5.3 فیصد جبکہ بجٹ خسارہ 4.2 فی صد رہے گا۔ مالی ادائیگیوں کا بوجھ حکومتی اہداف کو متاثر کرے گا۔ زیادہ پیداواری لاگت پاکستان کی برآمدات کو بڑھنے نہیں دے گی۔ آئی ایم ایف اجلاس میں کہا گیا […]
کراچی (جیوڈیسک) شنگھائی الیکڑک کے الیکڑک کے 66 اعشاریہ 4 فی صد حصص خریدنے کی خواہشمند ہے جن کی مالیت 1 ارب 70 کروڑ ڈالر بنتی ہے۔ ان حصص کی خریداری کے لئے دونوں اداروں کے درمیان ہونے والا معاہدہ 30 جون کو ختم ہو جائیگا جس کے باعث دونوں کمپنیز کو ایک بار پھر […]
برطانیہ (جیوڈیسک) متوقع اقلیتی حکومت کے قیام کے لئے شمالی آئرلینڈ کی انتہائی دائیں بازو کی ڈیموکریٹک یونین پارٹی DUP سے مدد کی خواہش مند برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے کے خلاف شروع کی گئی دستخط مہم میں اس وقت تک نصف ملین سے زائد افراد دستخط کر چکے ہیں۔ مہم کل DUP کی […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کا 603 ارب روپے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔ بجٹ صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید نے پیش کیا۔ کے پی کے بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کا حجم 208 ارب روپے ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 1545 ترقیاتی منصوبے شامل ہیں جن میں 1182 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سی این جی سیکٹر پر ٹیکسوں کی بھرمار کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ سٹیشن مالکان کاروبار تباہ ہونے پر چیخ و پکار کر رہے ہیں۔ کسٹم، سیلز ٹیکس، بجلی کے بلوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس، گیس ڈویلپمنٹ ٹیکس وصول کئے جانے کے بعد اب نئے مالی سال سے گیس کی قیمت پر […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے مالی سال 18 ۔ 2017ء کا بجٹ پیش کیا۔ ان کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن نے بھرپور شورشرابا کیا اور شیم شیم اور جھوٹ جھوٹ کے نعرے لگائے۔ اپوزیشن ارکان سیاہ پٹیاں باندھ کر اجلاس میں شریک ہوئے۔ اپوزیشن ارکان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف بھی شریک ہیں۔ آج 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر سے قبل لیڈر آف اپوزیشن سید خورشید شاہ نے سپیکر سے […]
کراچی (جیوڈیسک) معاشی ترقی ہدف سے کم ہے تو کیا ہوا؟ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ معاشی ترقی کی شرح دس سال کی بلند ترین سطح پر یعنی 5 اعشاریہ 3 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ سے توانائی اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں میں تیزی آئی جبکہ زرعی اور بڑی صنعتوں کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق ملک کی مجموعی پیداوار کی شرح 5.28 فیصد ہو گئی ہے۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اس کامیابی پر وزیراعظم نواز شریف اور قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ سب کچھ ن لیگ حکومت کی مؤثر اور شاندار پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لئے خوش خبری، آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن دس سے پندرہ فی صد بڑھانے کا امکان ہے۔ آئندہ وفاقی بجٹ کی خبر رکھنے والے وزارت خزانہ ذرائع نے بتایا کہ تنخواہ اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ تنخواہوں کیلئے 40 […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے، صرف تین دن کے دوران ہی خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک گھٹ چکی ہیں۔ برطانوی خام تیل کی قیمت 2 ڈالر 80 سینٹس کی کمی سے 52 ڈالر 30 سینٹس فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سال 2018 کے انتخابات سے پاکستان میں معاشی اصلاحات کا تسلسل متاثر جبکہ تعمیراتی منصوبوں میں سست روی ترقی کی شرح کو کم کرسکتی ہے، ورلڈ بینک نے جنوبی ایشیاِئی ممالک پر رپورٹ جاری کر دی۔ ورلڈ بینک نے”گلوبلائزیشن” کے فوائد کے حوالے سے جنوبی ایشیائی ممالک پرایک رپورٹ جاری کی ہے،رپورٹ […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی سے دو طرفہ تجارت متاثر ہونے لگی، رواں مالی سال تجارتی حجم گزشتہ سال کے مقابلے میں 17 فیصد کم رہا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی سے فروری کے دوران دو طرفہ تجارت کا حجم ایک ارب 24 کروڑ ڈالر رہا۔ گزشتہ مالی سال […]
لاہور (جیوڈیسک) موڈیز کے تجزیہ کار برائے پاکسستان ویلیم فوسٹر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرنے کے بعد پاکستان کی معیشت مضبوط ہوئی ہے۔ مالیاتی خسارہ میں کمی،زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ اور اصلاحات کا عمل تیز ہوا،سی پیک سے توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبے میں سرمایا کاری بڑھی ہے جبکہ انفراسٹریکچر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارت کی طرف سے دریائے چناب کا پانی روک دیا گیا ہے جس کی وجہ سے دریا کا 98 فیصد سے زائد حصہ خشک ہو گیا ہے۔ دریا میں پانی کی آمد صرف 17333 کیوسک ہے ، دریائے مناور […]
کراچی (جیوڈیسک) فروری میں ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں 4.2 فیصد اضافہ ہوا، سب سے زیادہ مہنگائی گوادر میں جبکہ سب سے کم اضافہ کوئٹہ میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے فروری میں مہنگائی کی شرح سے متعلق ماہانہ جائزہ رپورٹ جاری کر دی ہے ، جس میں بتایا […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.49 فیصد کا ہفتہ وار اضافہ ہوا جس کی بڑی وجہ سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہے. پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) کے مطابق 16مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 20 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، سب سے زیاد ہ اضافہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ماہ فروری کے دوران گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) پر مبنی افراط زر میں 4.22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ جنوری 2017 کے مقابلے میں 0.28 فیصد اضافہ ہوا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے چیف شماریات آصف باجوہ نے جمعرات کو میڈیا […]