عالمی سطح پر خشک دودھ 50 فیصد سستا، مقامی نرخ بڑھ گئے

عالمی سطح پر خشک دودھ 50 فیصد سستا، مقامی نرخ بڑھ گئے

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں ایک سال کے دوران خشک دودھ 4ہزار ڈالر سے کم ہوکر 2 ہزار ڈالر کی سطح پر آگیا لیکن مقامی مارکیٹ میں بچوں کے دودھ کا ڈبہ سستا ہونے کے بجائے مہنگا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں خشک دودھ کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان میں سربمرخشک دودھ تیار […]

.....................................................

مالی سال کے پہلے تین ماہ، خام تیل کی اوسط پیداوار میں 8 فیصد کمی

مالی سال کے پہلے تین ماہ، خام تیل کی اوسط پیداوار میں 8 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 3 ماہ کے دوران خام تیل کی یومیہ اوسط پیداوار میں 8 فیصد کمی جبکہ ایل پی جی کی پیداوار میں 12 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق خام تیل کی یومیہ پیداوار جولائی تا ستمبر 2015 کے دوران یومیہ 84 ہزار 600 […]

.....................................................

اسکول فیسوں میں سالانہ 10 فیصد اضافہ کی اجازت علم دشمنی ہے’ جی کیو ایم

اسکول فیسوں میں سالانہ 10 فیصد اضافہ کی اجازت علم دشمنی ہے’ جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ کی جانب سے فیسوں میں سالانہ 10فیصد سے زائد اضافہ کرنے والے اسکولوں کیخلاف کاروائی کے اعلان کو نجی اسکولوں کو ہر سال فیس میں 10فیصد اضافے کی اجازت قرار دیتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی المعروف سورٹھ ویر نے کہا کہ حکومتی فیصلے سے […]

.....................................................

تیل کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات: مالی خسارے میں 73 فیصد کمی

تیل کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات: مالی خسارے میں 73 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) دو ماہ کے دوران جاری کھاتوں کا خسارہ گذشتہ مالی سال کے پہلے دو ماہ کے مقابلے میں 73 فیصد کم رہا۔ مالی سال 2015ء کے پہلے دو ماہ میں مالیاتی خسارہ ایک ارب 45 کروڑ ڈالر تھا جو اب گھٹ کر صرف 39 کروڑ ڈالر رہ گیا ہے۔ مالیاتی خسارے میں کمی […]

.....................................................

دنیا بھر میں 2000 کے بعد ملیریا سے اموات میں 60 فیصد کمی آئی

دنیا بھر میں 2000 کے بعد ملیریا سے اموات میں 60 فیصد کمی آئی

جنیوا (جیوڈیسک) براعظم افریقہ میں پندرہ سال کے عرصے میں ملیریا کے ساٹھ کروڑ کیسز کو روکا گیا جبکہ دنیا بھر میں اس مرض سے اموات میں 60 فیصد کمی واقع ہوئی۔ ایک تحقیق کے مطابق براعظم افریقہ میں سن دو ہزار کے بعد ملیریا سے بچاؤ کے لیے کی جانے والی کوششوں کے نتیجے […]

.....................................................

پی آئی اے کی عید پر اندرون ملک کرایوں میں 25 فیصد کمی

پی آئی اے کی عید پر اندرون ملک کرایوں میں 25 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے نے عید الاضحی کے تینوں دن اندرون ملک کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ قومی ایئر لائن کی جانب سے 25 فیصد رعایت کا اطلاق عید الاضحی کے تینوں روز سفر کرنے والے مسافروں پر ہو گا۔ پی آئی اے کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ کے مطابق رعایتی کرایوں […]

.....................................................

بیرونی سرمایہ کاری 80 فیصد گھٹ کر 3.8 کروڑ ڈالر تک محدود

بیرونی سرمایہ کاری 80 فیصد گھٹ کر 3.8 کروڑ ڈالر تک محدود

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری گزشتہ 2 ماہ میں7.5فیصد کے اضافے سے 11کروڑ 93 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں جولائی اگست کے دوران 83 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے […]

.....................................................

کپاس کی ملکی پیداوار میں 24، پنجاب میں 45اور سندھ میں6 فیصد کمی

کپاس کی ملکی پیداوار میں 24، پنجاب میں 45اور سندھ میں6 فیصد کمی

ملتان (جیوڈیسک) کپاس کی پیداوار یکم ستمبر تک 23.96 فیصد کمی سے 13 لاکھ 39 ہزار 990 گانٹھ ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ سال کی اسی مدت میں 17 لاکھ 62 ہزار 282 بیلزکپاس فیکٹریوں میں آئی تھی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پنجاب […]

.....................................................

بھارت : دس سال میں مسلمانوں کی آبادی میں 0.8 فیصد اضافہ

بھارت : دس سال میں مسلمانوں کی آبادی میں 0.8 فیصد اضافہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں دس سال کے دوران مسلمانوں کی آبادی کے تناسب میں صفر اعشاریہ آٹھ فیصد اضافہ جبکہ ہندوؤں کی آبادی صفر اعشاریہ سات فیصد کم ہوئی ہے۔ بھارت میں 2011 میں ہونے والی مردم شماری کے تعلق سے مذہب کی بنیاد پر رپورٹ پیش کی گئی ہے ۔ بھارتی خبر رساں […]

.....................................................

کے الیکٹرک نے بجلی کی نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کر دیا

کے الیکٹرک نے بجلی کی نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) کے الیکٹرک نے شہریوں پر مہنگائی کا نیا بم گراتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کردیا جب کہ بجلی کی طویل بندش کے باوجود رواں ماہ صارفین کو بل گئی گناہ زیادہ ملے گا۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ […]

.....................................................

سبزیوں کی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران سو فیصد اضافہ

سبزیوں کی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران سو فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ہری سبزیوں نے عوام کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے، ایک ہفتے کے دوران قیمتوں میں 100 فیصد تک کا اضافہ ہو گیا۔ ٹک ٹک کا دور گیا، بات نصف سنچری سے بھی آگے بڑھ گئی۔ ٹیم میں شامل ہر کھلاڑی نے بنائی سینچری ، تیز ترین سنچری بنانے کا شاہد آفریدی کا […]

.....................................................

ایک ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 13 فیصد کمی

ایک ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 13 فیصد کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث جہاں کئی دیہات زیر آب اور فصلوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ وہیں سڑکیں ٹوٹ جانے کے باعث تیل کی ترسیل کا عمل بھی بری طرح متاثر ہو رہا ہے جس کے باعث صرف ایک ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 13 فیصد کی کمی […]

.....................................................

گرتی سرمایہ کاری سے ٹیکسٹائل مشینری کی درآمد 26 فیصد گھٹ گئی

گرتی سرمایہ کاری سے ٹیکسٹائل مشینری کی درآمد 26 فیصد گھٹ گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی اہم ترین برآمدی صنعت ٹیکسٹائل کے شعبے میں سرمایہ کاری تیزی سے کم ہورہی ہے مقامی صنعت کو توانائی کے بحران، بلند پیداواری لاگت اور بین الاقوامی سطح پر قیمتوں میں کمی کی وجہ سے سخت مسابقت کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ٹیکسٹائل سیکٹر کو نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے […]

.....................................................

مالی سال کے دوران مچھلی کی برآمدات میں ساڑھے چھ فیصد کی کمی

مالی سال کے دوران مچھلی کی برآمدات میں ساڑھے چھ فیصد کی کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک سے آبی خوراک کی برآمد نہ بڑھ سکی، مالی سال پندرہ کے دوران مچھلی کی برآمدات میں ساڑھے چھ فیصد سے زائد کمی ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ایک لاکھ چالیس ہزار ٹن مچھلی اور اس کی مصنوعات دیگر ممالک کو […]

.....................................................

وطن عزیز میں 90 فیصد پانی پینے کے قابل نہیں: تحقیقاتی رپورٹ

وطن عزیز میں 90 فیصد پانی پینے کے قابل نہیں: تحقیقاتی رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی تحقیقاتی ادارے کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پینے کا 82 فیصد پانی انسانی صحت کیلئے غیر محفوظ ہے۔ واٹر ریسرچ کونسل کی رپورٹ کی مطابق ملک کے 23 بڑے شہروں میں پینے کے پانی میں بیکٹیریا، آرسینک، مٹی اور فضلے کی آمیزش پائی گئی ہے۔ پاکستان میڈیکل ہیلتھ ایسوسی […]

.....................................................

معدنیات و کان کنی میں گزشتہ مالی سال 3.8 فیصد اضافہ

معدنیات و کان کنی میں گزشتہ مالی سال 3.8 فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) معدنیات و کان کنی کے شعبے میں گزشتہ مالی سال کے دوران 3.8 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ گزشتہ سال یہ اضافہ 1.6 فیصد تھا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق حکومت نے ملک میں معدنیات و کان کنی کے شعبے کو ترقی دینے کے لیے بہت سے اقدامات شروع کیے۔ […]

.....................................................

گزشتہ مالی سال کے دوران چینی کی برآمد میں سولہ فیصد اضافہ ریکارڈ

گزشتہ مالی سال کے دوران چینی کی برآمد میں سولہ فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال کے دوران ملک سے چینی کی برآمد میں سولہ فیصد اضافہ ہوا جس سے تیس کروڑ تریسٹھ لاکھ ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مئی تک چھ لاکھ تہتر ہزار ٹن چینی دیگر ممالک بھیجی گئی۔ گزشتہ مالی […]

.....................................................

عید کے موقع پر کراچی سے لاہور کیلئے شالیمار اور نائٹ کوچ کے کرایوں میں 50 فیصد کمی

عید کے موقع پر کراچی سے لاہور کیلئے شالیمار اور نائٹ کوچ کے کرایوں میں 50 فیصد کمی

لاہور (جیوڈیسک) عید کے موقع پر کراچی سے لاہور کے درمیان سفر کرنے والوں کے لئے شالیمار اور نائٹ کوچ نے کرایوں میں 50 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ پرائیویٹ سیکٹر کے تحت چلنے والی شالیمار اور نائٹ کوچ کی انتظامییہ نے عید کے موقع پر کراچی سے لاہور کے درمیان سفر کرنے والے […]

.....................................................

ملک میں ایڈز کے شکار47 فیصد افراد کا تعلق کراچی سے ہے

ملک میں ایڈز کے شکار47 فیصد افراد کا تعلق کراچی سے ہے

کراچی (جیوڈیسک) کمشنر شعیب صدیقی نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد ایڈز سے کہا ہے کہ وہ کراچی میں ایڈز کی روک تھام اور اس سے متاثرہ افراد کی بحالی میں مدد کریں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد ایڈزکے پاکستان میں متعین کنٹری ڈائریکڑمارک صبا سے ملاقات کررہے تھے،اس موقع پرادارے کے اسٹریٹجک […]

.....................................................

بیت اللہ میں طواف کی گنجائش میں 200 فیصد اضافہ

بیت اللہ میں طواف کی گنجائش میں 200 فیصد اضافہ

مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بیت اللہ میں طواف کی گنجائش میں 200 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔ مطاف کی توسیع اس انداز میں کی گئی ہے کہ زیادہ سے زیادہ زائرین طواف کی سعادت حاصل کر سکیں۔ اس سلسلے میں مطاف کے صحن اور اس کی بالائی […]

.....................................................

مہندرا سنگھ دھونی کو میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ

مہندرا سنگھ دھونی کو میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ

ڈھاکہ (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ بھارتی کپتان نے بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں سکور بناتے ہوئے بنگلہ دیشی بائولر کو دھکا دیا تھا۔ میچ ریفری نے واقعے کی ویڈیو دیکھ کر دھونی کو قصور […]

.....................................................

رمضان المبارک کے موقع پر پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 20 فیصد کمی کر دی

رمضان المبارک کے موقع پر پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 20 فیصد کمی کر دی

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے نے رمضان المبارک کے دوران اندرون ملک کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ رمضان المبارک کے موقع پر پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 20 فیصد کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے رمضان المبارک میں مسافروں […]

.....................................................

انکوائری کمیشن : سندھ میں 45، خیبرپختونخوا میں 43 فیصد فارم پندرہ غائب ہونے کا انکشاف

انکوائری کمیشن : سندھ میں 45، خیبرپختونخوا میں 43 فیصد فارم پندرہ غائب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی دھاندلی انکوائری کمیشن میں انکشاف ہوا ہے کہ سندھ میں سب سے زیادہ پینتالیس فیصد فارم پندرہ غائب ہوئے۔ خیبر پختونخوا میں تینتالیس فیصد فارم پندرہ موجود نہیں، تحریک انصاف کے چوالیس فیصد اراکین قومی اسمبلی کے حلقہ انتخاب میں فارم پندرہ موجود نہیں۔ انتخابی دھاندلی انکوائری کمیشن میں انتخابی تھیلوں […]

.....................................................

محفوظ سرمائے پر 10 فیصد ٹیکس کی تجویز، معاشی ترقی روکنے کا پیش خیمہ

محفوظ سرمائے پر 10 فیصد ٹیکس کی تجویز، معاشی ترقی روکنے کا پیش خیمہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی بجٹ میں ایک پبلک کمپنی کے غیرمنقسم محفوظ سرمائے پر 10% ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے جو کہ مضاربہ، شیڈول بینک اور حکومتی ملکیت کی ان کمپنیوں کے علاوہ ہے جن کا ادا شدہ سرمایہ 100% سے زیادہ ہے۔ اس قانون کی شق سے ایک ہی آمدنی پر […]

.....................................................