گزشتہ سال کے مقابلے میں 14 فیصد زیادہ ٹیکس جمع ہوا: ایف بی آر

گزشتہ سال کے مقابلے میں 14 فیصد زیادہ ٹیکس جمع ہوا: ایف بی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے ٹیکس محاصل کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ حکام کے مطابق پہلے 6 ماہ کے دوران 1171 ارب روپے نیٹ ٹیکس جمع کیا گیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 14 فیصد زیادہ ہے۔ جولائی سے دسمبر کے دوران 58 ارب روپے […]

.....................................................

پاکستان اسٹیل کی پیداوار 45 فیصد پر پہنچ گئی، ترجمان

پاکستان اسٹیل کی پیداوار 45 فیصد پر پہنچ گئی، ترجمان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کے کارخانوں سے 45 فیصد پیداوار حاصل کی جارہی ہے، جنوری 2015 میں 50 فیصد سے زائد پیداوار کی توقع ہے، گزشتہ 4 سال سے بند اسٹیل میکنگ ڈپارٹمنٹ کا ہاٹ میٹل مکسر مرمت کے بعد دوبارہ فعال کردیا گیا ہے۔ پاکستان اسٹیل کے ترجمان شازم اختر نے جمعرات کو بتایا […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی میں5فیصد اضافہ

پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی میں5فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پٹرولیم مصنوعات کی درآمداور سپلائی پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح میں 5 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے بعد پٹرول اور ڈیزل سمیت پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہو جائیں گی۔ ایف بی آر کے گزشتہ روز جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی […]

.....................................................

وزیراعظم کا موٹروے پولیس کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان

وزیراعظم کا موٹروے پولیس کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے موٹروے پولیس کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی سلانہ کارکردگی ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ موٹروے پولیس کی 16 سال کی تاریخ شاندار مثالوں سے بھری […]

.....................................................

50 فیصد امریکی صدر اوباما کی کارکردگی سے مطمئن نہیں: سروے

50 فیصد امریکی صدر اوباما کی کارکردگی سے مطمئن نہیں: سروے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ میں کئے گئے حالیہ سروے کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما گزشتہ بیس ماہ کے دوران مقبولیت کی نئی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے سی این این کی جانب سے نئے برس کے آغاز سے قبل کئے گئے حالیہ سروے میں امریکیوں کی بڑی تعداد نے بارک اوباما […]

.....................................................

پاکستانی روپیہ دنیا کی دس فیصد سے زائد بڑھنے والی واحد کرنسی

پاکستانی روپیہ دنیا کی دس فیصد سے زائد بڑھنے والی واحد کرنسی

لندن (جیوڈیسک) برطانوی کرنسی پاؤنڈ کی قدر 2014 میں 42 کرنسیوں کے مقابلے میں بڑھی۔ 74 میں سے 10 عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں پاؤنڈ 10 فیصد سے زائد مضبوط رہا تاہم پاؤنڈ کے مقابلے میں 10 فیصد سے زائد بڑھنے والی واحد کرنسی پاکستانی روپیہ رہا پاؤنڈ کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر […]

.....................................................

گھریلو صارفین کے لئے بجلی بلوں میں 20 فیصد کمی کا امکان

گھریلو صارفین کے لئے بجلی بلوں میں 20 فیصد کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جہاں ایک طرف تحریک انصاف کی تحریک میں تیزی آرہی ہے وہاں دوسری جانب حکومت نے بجلی کے نرخوں میں کمی کے لئے ایک نیا سلیب متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے گھریلو صارفین کے بلوں میں20 فیصد کمی آئے گی۔ حکومت نے وزارت پانی وبجلی کی جانب سے بجلی […]

.....................................................

تحریک انصاف کے 80 فیصد ارکان ٹیکس چور ہیں، پرویز رشید

تحریک انصاف کے 80 فیصد ارکان ٹیکس چور ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ٹیکس کا راگ الاپنے والی تحریک انصاف کے80 فیصد ارکان ٹیکس چور ہیں، اسد عمر جواب دیں کہ عمران خان دوسرے ملکوں کو کون سی سروس دیتے ہیں۔ اسلام آباد سے جاری اپنے ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا ہے کہ وہ تحریک […]

.....................................................

ضلع لیہ میں پولیو مہم کے سو فیصد اہداف کے حصول کا انحصار

ضلع لیہ میں پولیو مہم کے سو فیصد اہداف کے حصول کا انحصار

لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ میں پولیو مہم کے سو فیصد اہداف کے حصول کا انحصار ، منظم ، جا مع و مر بو ط بنیا دوں پر ٹرینڈ پو لیو ٹیموں کی کا ر کر دگی پر منحصر ہے یہ با ت ای ڈی او صحت ڈاکٹر احمد حسن نے چوبا رہ ، فتح […]

.....................................................

عوام کی جوتی کے نیچے ۔۔۔۔۔۔۔ 100 لفظوں کی کہانی

عوام کی جوتی کے نیچے ۔۔۔۔۔۔۔ 100 لفظوں کی کہانی

تحریر: سید انور محمود اب آپ اسکو کسی دیوانے کا خواب ہی کہہ سکتے ہیں کہ “اگر ہمارئے ارکانِ پارلیمینٹ بیرونی ملکوں میں بنکوں میں رکھے ہوئے اپنے اور اپنے متعلقین کے کھاتے پاکستانی بنکوں میں منتقل کرالیں اور بنکوں سے معاف کرائے گئے اپنے قرضوں کو مع مارک اپ واپس کر دیں تو یہ […]

.....................................................

ساٹھ فیصد لوگ خطِ غربت نیچے رہ رہے

ساٹھ فیصد لوگ خطِ غربت نیچے رہ رہے

تحریر: ع.م بدر سرحدی 28 اکتوبر کو اسلام آباد میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس کے مندوبین کو پاکستانی معیشت پر بریفینگ دیتے ہوئے وزیر خزانہ جناب اسحاق ڈار نے بڑے پتے کی باتیں کیں، کہا کہ کے حکومت نے محض سوا سال میں تمام اقصادی اہداف حاصل کر لئے، پاکستان کو ٢٠٥٠سے پہلے دنیا […]

.....................................................

قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری میں 50 فیصد اضافہ

قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری میں 50 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے ستمبر تک قومی بچت کی اسکیموں میں سرمایہ کاری میں پچاس فیصد اضافہ ہوا۔ پچھلے مالی سال کے اِسی عرصے میں سرمایہ کاروں نے تینتالیس ارب روپے کے بانڈز اور سرٹیفکیٹ خریدے تھے۔ رواں سال جنوری سے ستمبر تک قومی بچت کی اسکیموں […]

.....................................................

معذورں کے لئے سرکاری نوکریوں میں مختص 2 فیصد کوٹے پر عملدرآمد نہ ہونا افسوس ناک ہے

معذورں کے لئے سرکاری نوکریوں میں مختص 2 فیصد کوٹے پر عملدرآمد نہ ہونا افسوس ناک ہے

اسلام آباد: معذورں کے لئے سرکاری نوکریوں میں مختص 2 فیصد کوٹے پر عملدرآمد نہ ہونا افسوس ناک ہے مہذب معاشروں میں معذوروں کو قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے شعبہ فلاح بہبود کے سیکرٹری سید مسرت عباس کاظمی نے ورکر اجلاس سے خطاب میں […]

.....................................................

شمالی وزیرستان کا 90 فیصد علاقہ کلیئر، 11 سو دہشتگرد ہلاک، 132 ٹن بارود برآمد

شمالی وزیرستان کا 90 فیصد علاقہ کلیئر، 11 سو دہشتگرد ہلاک، 132 ٹن بارود برآمد

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) کمانڈر میجر جنرل ظفر اللہ خان کا کہنا تھا کہ امریکہ کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات غلط اور بے بنیاد ہیں۔ کمانڈر میجر جنرل ظفر اللہ کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان کے نوے فیصد علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا گیا ہے۔ جن علاقوں کا کنٹرول حاصل کیا گیا، […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 0.5 فیصد کمی کا اعلان کر دیا

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 0.5 فیصد کمی کا اعلان کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لئے شرح سود میں 0.5 فیصد کمی کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے بجٹ خسارے میں کمی کے لئے کافی پیش رفت کی ہے، مالیاتی استحکام کے لئے اٹھائے گئے اقدامات درست سمت کی جانب گامزن ہیں۔ رواں سال زرعی پیداوار […]

.....................................................

مرکزی بینک نے شرح سود 9.5 فیصد مقرر کر دی

مرکزی بینک نے شرح سود 9.5 فیصد مقرر کر دی

مرکزی بینک نے شرح سود 9.5 فیصد مقرر کر دی، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 0.5 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔

.....................................................

اسلحے کی درآمد پر 44 فیصد ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان

اسلحے کی درآمد پر 44 فیصد ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے مقامی اسلحہ ساز انڈسٹری کو تحفظ دینے کے لیے 12 بور کارتوس اور دیگر قانونی اسلحہ کی درآمد پر 44 فیصد ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ وزارت دفاع کی طرف سے حکومت کو لکھے جانے والے لیٹر میں درخواست کی گئی ہے کہ مقامی انڈسٹری […]

.....................................................

ٹیکسٹائل برآمدات جولائی تا ستمبر4 فیصد گر گئیں

ٹیکسٹائل برآمدات جولائی تا ستمبر4 فیصد گر گئیں

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 3.99 فیصد کمی ہوئی۔ جس کے نتیجے میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 3ارب41کروڑ 73لاکھ29 ہزار ڈالر تک محدود ہوگئی جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 3 ارب 55 کروڑ 93 لاکھ 42 ہزار ڈالر رہی تھی۔ پاکستان بیورو شماریات (پی […]

.....................................................

مقامی سطح پر کاروں کی فروخت میں 14 فیصد اضافہ ریکارڈ

مقامی سطح پر کاروں کی فروخت میں 14 فیصد اضافہ ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) مقامی سطح پر بننے والی کاروں کی فروخت میں چودہ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ستمبر دوہزار چودہ میں بارہ ہزار چھ سو دو گاڑیاں فروخت کی گئیں۔کستان آٹو مینوفیکچررنگ ایسوسی ایشن کے مطابق ستمبر دوہزار چودہ کے دوران بارہ ہزار چھ سو دو گاڑیاوں فروخت کی گئیں۔ بکہ گزشتہ سال اسی عرصے […]

.....................................................

گزشتہ برس ترقی کی شرح 4 فیصد رہی جو موجودہ سال بڑھ کر 5 فیصد تک پہنچ جائے گی، اسحاق ڈار

گزشتہ برس ترقی کی شرح 4 فیصد رہی جو موجودہ سال بڑھ کر 5 فیصد تک پہنچ جائے گی، اسحاق ڈار

واشنگٹن (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ برس ترقی کی شرح 4 فیصد رہی جو موجودہ سال بڑھ کر 5 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ امریکی شہر واشنگٹن کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اسکول آف ایڈوانس انٹرنیشنل اسٹڈیز کے اساتذہ اور طلبا سے خظاب کے دوران اسحاق ڈار […]

.....................................................

غیر فعال قرضوں کی وصولی میں 7 فیصد کمی

غیر فعال قرضوں کی وصولی میں 7 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) غیر فعال قرضوں کی وصولی میں سات فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، بینکوں نے چھ ماہ کے دوران ڈوبے اور پھنسے ہوئے قرضوں کی مد میں بتیس ارب روپے وصول کر لئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری سے جون دوہزار چودہ کے دوران بینکوں نے نان پرفارمنگ لونز کی مد میں صارفین سے […]

.....................................................

پہلی سہ ماہی میں ٹیکس وصولی میں 14 فیصد اضافہ

پہلی سہ ماہی میں ٹیکس وصولی میں 14 فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں سیلاب کی تبارہ کاریوں کے باعث ستمبر دوہزار چودہ کے لیے ٹیکس وصولی کے مقررہ ہدف حاصل نہ کر سکا تاہم پہلی سہ ماہی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں ٹیکس وصولی میں چودہ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ذرائع کے مطابق ملک کے مختلف حصوں […]

.....................................................

پاکستان ریلوے نے عید کے تینوں دن کرایوں میں تینتیس فیصد کمی کر دی

پاکستان ریلوے نے عید کے تینوں دن کرایوں میں تینتیس فیصد کمی کر دی

لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عید الااضحیٰ کے موقع پر ریل کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کو کرایوں میں رعایت دی جائے جس پر ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسوں میں سفر کرنے والے مسافروں کو کرایوں میں تینتس […]

.....................................................

انتخابات میں 100 فیصد شفافیت ممکن نہیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن

انتخابات میں 100 فیصد شفافیت ممکن نہیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے متعلق اپنا حقائق نامہ انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کو پیش کردیا جبکہ سیکریٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات میں 100 فیصد شفافیت ممکن نہیں۔ انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس چیرمین اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا جس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے بریفنگ […]

.....................................................