پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد انتقال کر گئے اور 3019 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 49270 […]

.....................................................

رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.4 فیصد رہنے کا امکان ہے، ورلڈ بینک

رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.4 فیصد رہنے کا امکان ہے، ورلڈ بینک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی بینک نے اس سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.4 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے اور پیش گوئی کی ہے کہ اگلے سال معاشی نمو 4 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ اقتصادی امکانات پر رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ مالی سال میں حیران کن […]

.....................................................

پاکستان میں 4 ماہ بعد کورونا کیسز کی شرح 4.7 فیصد ریکارڈ، اموات میں بھی اضافہ

پاکستان میں 4 ماہ بعد کورونا کیسز کی شرح 4.7 فیصد ریکارڈ، اموات میں بھی اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا مثبت کیسز اور اموات میں اچانک اضافہ ہو گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کے باعث مزید 13 افراد انتقال کر گئے اور 2074 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 […]

.....................................................

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کر گئے اور 1649 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 45002 […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے اور 1572 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 49658 […]

.....................................................

کراچی، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11.75 فیصد ریکارڈ

کراچی، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11.75 فیصد ریکارڈ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومیکرن پنجے گاڑتا نظر آرہا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5403 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے تھے، کراچی میں 24 گھنٹوں میں 633 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان میں 3 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں 3 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے مزید 1293 کیسز رپورٹ ہوئے اور 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 51145 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے […]

.....................................................

پاکستان: 3 ماہ بعد کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد کے قریب پہنچ گئی

پاکستان: 3 ماہ بعد کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد کے قریب پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جو تقریباً ڈھائی فیصد کے قریب جا پہنچی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 46 ہزار 585 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ، شرح 1.55 فیصد تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ، شرح 1.55 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے اور شرح 1.50 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں […]

.....................................................

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ برآمدات میں 25 فیصد اضافہ ہوا: مشیر تجارت

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ برآمدات میں 25 فیصد اضافہ ہوا: مشیر تجارت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلی ششماہی میں ملکی برآمدت مقررہ ہدف سے زیادہ رہیں۔ مشیر تجارت کا کہنا ہے کہ دسمبر 2020 میں کل برآمدات 2 ارب 36 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی ہوئی تھیں، رواں مالی سال دسمبر میں برآمدات کا ہدف […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کیسز پھر بڑھنے لگے، شرح ایک فیصد سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا کیسز پھر بڑھنے لگے، شرح ایک فیصد سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے کیسز کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 47885 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے […]

.....................................................

گورنر ہاؤس پشاور کے مہمان نوازی وتحائف کے اخراجات میں 67 فیصد کمی

گورنر ہاؤس پشاور کے مہمان نوازی وتحائف کے اخراجات میں 67 فیصد کمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے مہنگائی کے باوجود گورنر ہاؤس پشاور کے مہمان نوازی اور تحائف کے اخراجات کی مد میں پچھلے سالوں کےمقابلے میں سالانہ 67 فیصد کمی کی ہے۔ پچھلے سات سالوں کے دوران گورنر ہائوس کے اخراجات کی مد میں سب سے زیادہ رقم سابق گورنر سردار مہتاب احمد […]

.....................................................

کورونا وبا میں کمی، مثبت شرح 0.68 فیصد کی سطح پر آ گئی

کورونا وبا میں کمی، مثبت شرح 0.68 فیصد کی سطح پر آ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی وبا میں بتدریج کمی ہو رہی ہے اور گزشتہ روز مثبت کیسز کی شرح گر کر 0.68 کی سطح پر آگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 44 […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.68 فیصد ریکارڈ

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.68 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.68 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 52 ہزار 50 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 358 افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ کورونا مثبت […]

.....................................................

فائزر ویکسین اومیکرون کے خلاف 33 فیصد تک بار آور ہے

فائزر ویکسین اومیکرون کے خلاف 33 فیصد تک بار آور ہے

جنوبی افریقہ: جمہوریہ جنوبی افریقہ میں کی گئی ایک سائنسی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ Pfizer-BioNTech ویکسین کی ڈبل خوراک کورونا وائرس کے اومیکرون قسم کے خلاف 33 فیصد تحفظ فراہم کرتی ہے۔ جمہوریہ جنوبی افریقہ کی سب سے بڑی ہیلتھ انشورنس کمپنی، ڈسکوری کی طرف سے کی گئی تحقیق کے نتائج، […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود 8.75 سے بڑھا کر 9.75 فیصد کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ فیصلے کا مقصد مہنگائی سے نمٹنا اور پائیدار نمو کو یقینی […]

.....................................................

مہنگائی میں0.67 فیصد کمی، 18.64 فیصد پر آگئی

مہنگائی میں0.67 فیصد کمی، 18.64 فیصد پر آگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ کے بعد گزشتہ ہفتے میں مہنگائی کا زور ٹوٹ گیا۔ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.67 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جب کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح18.64 فیصد رہی۔ آلو، انڈے، لہسن، مٹن بیف، دال مونگ، دال چنا، دال […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.71 فیصد ریکارڈ

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.71 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.71 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 35 ہزار 176 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 252 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.71 فیصد […]

.....................................................

وفاقی محتسب اور مفت انصاف

وفاقی محتسب اور مفت انصاف

تحریر : روہیل اکبر کچھ دن پہلے ایک انتہائی نفیس اور مخلص انسان میاں آفتاب سے ملاقات ہوئی جنکی کوششوں سے غریب عوام کو ہیپاٹائٹس کی ادویات میں کتنا ریلیف ملا سستی دوائی کو پاکستان میں کیسے مہنگی کر کے بیچا گیا اور اربوں روپے غریب عوام کی جیب سے نکال لیے گئیاس مرض میں […]

.....................................................

معاشی ترقی کی شرح 4 تا 5 فیصد اور افراط زر 9 فیصد رہنے کا امکان، اسٹیٹ بینک

معاشی ترقی کی شرح 4 تا 5 فیصد اور افراط زر 9 فیصد رہنے کا امکان، اسٹیٹ بینک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ واں مالی سال افراط زر کی شرح 7 سے 9 فیصد رہنے کا امکان ہے جب کہ معاشی ترقی کی شرح 4 سے 5 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ اسٹیٹ بینک نے مالی سال 21-2020 کی سالانہ معاشی جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے […]

.....................................................

پاکستان میں پینے کا 61 فیصد پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

پاکستان میں پینے کا 61 فیصد پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں پینے کے لیے دستیاب صرف 39 فیصد پانی محفوظ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر محفوظ پانی کے استعمال سے کینسر کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ رپورٹ میں کیے گئے انکشاف کے […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصد ریکارڈ

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 19 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 313 افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ […]

.....................................................

پنجاب: اسموگ پر قابو کیلئے دفاتر میں حاضری 50 فیصد، دھوئیں والی گاڑیوں پر جرمانہ ہوگا

پنجاب: اسموگ پر قابو کیلئے دفاتر میں حاضری 50 فیصد، دھوئیں والی گاڑیوں پر جرمانہ ہوگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت نے بڑے فیصلے کرتے ہوئے لاہور میں نجی دفاتر کو تاحکم ثانی 50 فیصد ملازمین کے ساتھ کام کرنے کا حکم دے دیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے کے انتظامی ادارے 25 نومبر سے 15 جنوری تک لاہور، […]

.....................................................

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس میں سود کی شرح میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سود کی شرح میں 1.50 فیصد اضافہ کردیا گیا جس کے بعد سود کی شرح 8.75 فیصد ہوگئی، شرح سود کا تعین 2 […]

.....................................................