اشرف غنی نے افغان صدارتی انتخاب میں 55 فیصد ووٹ حاصل کئے

اشرف غنی نے افغان صدارتی انتخاب میں 55 فیصد ووٹ حاصل کئے

کابل (جیوڈیسک) اشرف غنی نے متنازعہ افغان صدارتی انتخاب میں 55 فیصد ووٹ حاصل کئے۔ آزاد الیکشن کمشن نے 5 روز تک مخفی رکھنے کے بعد گزشتہ روز صدارتی انتخاب میں کامیابی کے تناسب کا اعلان کر دیا۔ اشرف غنی کی جیت کے اعلان کے وقت ووٹوں کے تناسب کا اعلان نہیں کیا گیا تھا۔ […]

.....................................................

مالی سال کے دو ماہ، ملکی برآمدات میں گیارہ فیصد کمی

مالی سال کے دو ماہ، ملکی برآمدات میں گیارہ فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران ملکی برآمدات گذشتہ سال کے مقابلے میں گیارہ فیصد کم رہی ہیں۔ توانائی بحران، سیاسی صورتحال کے ساتھ ساتھ اس رجحان کی ایک وجہ کنٹینرز کا نہ ملنا ہے۔ ملک میں ان دنوں برآمدی کنٹینرز کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے۔ تاجروں اور […]

.....................................................

جرمنی، پیشہ ورانہ مستقبل، چالیس فیصد خواتین تشویش کا شکار

جرمنی، پیشہ ورانہ مستقبل، چالیس فیصد خواتین تشویش کا شکار

برلن (جیوڈیسک) پرائس واٹر ہاوس کوپرز یا PWC اقتصادی شعبے میں پیشہ ورانہ مشاورتی خدمات انجام دینے والا ایک ایسا بین الاقوامی ادارہ ہے جس کے 157 ملکوں میں ملازمین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ چوراسی ہزار سے زیادہ ہے۔ جرمنی میں پی ڈبلیو سی کے دفاتر 28 مختلف شہروں میں قائم ہیں جہاں قریب […]

.....................................................

اسٹیل مل کی پیداوار 35 فیصد تک پہنچ گئی ہے، وزیر صنعت

اسٹیل مل کی پیداوار 35 فیصد تک پہنچ گئی ہے، وزیر صنعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل مل کی پیداوار پینتیس فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ امید ہے رواں سال دسمبر تک قومی ادارہ خسارے سے نکل آئیگا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضی خان نے بتایا کہ ساڑے اٹھارہ ارب روپے کے بحالی پیکج […]

.....................................................

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، بنیادی شرح سود 10 فیصد پر برقرار

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، بنیادی شرح سود 10 فیصد پر برقرار

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےآیندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی مانٹری پالیسی کے اعلان کے مطابق بنیادی شرح سود میں کوئی تبدیلی نہ کرتے ہو ئے بنیادی شرح سود کو 10 فیصد پر قرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق مالی خسارہ […]

.....................................................

اوباما کی دہشتگردی کیخلاف پالیسی پر 50 فیصد سے زائد امریکی اعتماد نہیں کرتے، سروے

اوباما کی دہشتگردی کیخلاف پالیسی پر 50 فیصد سے زائد امریکی اعتماد نہیں کرتے، سروے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما کے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی مرتبہ امریکیوں کی بڑی تعداد نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے اوباما انتظامیہ کی پالیسیوں کے خلاف اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ امریکا کے مقبول اخبار نیویارک ٹائمز نے صدر اوباما کی پالیسیوں کے حوالے سے عوامی رائے جاننے کے […]

.....................................................

غیر ملکی سرمایہ کاری جولائی تا اگست 20 فیصد گر گئی

غیر ملکی سرمایہ کاری جولائی تا اگست 20 فیصد گر گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ (جولائی اگست) کے دوران غیرملکی سرمایہ کاری میں 20 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی اگست کے دوران مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری کی مالیت 17 کروڑ 26 لاکھ ڈالر رہی جبکہ گزشتہ مالی […]

.....................................................

پاکستانی کرکٹرز کی فٹنس عالمی معیار کا صرف 50 فیصد ہے : محمد اکرم

پاکستانی کرکٹرز کی فٹنس عالمی معیار کا صرف 50 فیصد ہے : محمد اکرم

لاہور (جیوڈیسک) سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل اٹھائیس قومی کرکٹرز کے دو روزہ فٹنس ٹیسٹ ختم ہوگئے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم کے مطابق شاہد آفریدی، ناصر جمشید اور وہاب ریاض کے فٹنس ٹیسٹ بعد میں ہوں گے اور تمام کھلاڑیوں کی مکمل رپورٹ آٹھ سے دس دن تک آئے گی۔ انہوں نے […]

.....................................................

غیر ملکی سرمایہ کاری جولائی میں 47.5 فیصد گرگئی

غیر ملکی سرمایہ کاری جولائی میں 47.5 فیصد گرگئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں نئے مالی سال کے آغاز پر غیر ملکی سرمایہ کاری کا تسلسل جاری نہ رہ سکا، جولائی میں غیرملکی سرمایہ کاری 47.5 فیصد کمی سے 9 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال کے پہلے مہینے میں 17 کروڑ 34 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی۔ اسٹیٹ بینک آف […]

.....................................................

باسمتی چاول کی برآمدات میں مسلسل کمی کا رجحان، 5 سال میں 30 فیصد گھٹ گئیں

باسمتی چاول کی برآمدات میں مسلسل کمی کا رجحان، 5 سال میں 30 فیصد گھٹ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) ملک سے باسمتی چاول کی برآمدات میں گزشتہ پانچ سال کے دوران مسلسل کمی واقع ہورہی ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کی وجہ سے حجم میں کمی کے اثرات ظاہر نہیں ہو رہے۔ نجی شعبے اور حکومت کی جانب سے پاکستان سے چاول کی ایکسپورٹ بڑھانے کے بلند و بانگ دعوے […]

.....................................................

ترسیلات زر موجودہ مالی سال کے پہلے ماہ سترہ فیصد بڑھ گئی

ترسیلات زر موجودہ مالی سال کے پہلے ماہ سترہ فیصد بڑھ گئی

کراچی (جیوڈیسک) تارکین وطن پاکستانیوں کی ترسیلات زر موجودہ مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران سترہ فیصد بڑھ گئی۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی میں سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر ایک ارب چونسٹھ کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔ پچھلے سال کے اِسی ماہ کے دوران ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر کی […]

.....................................................

مہنگائی کی شرح 10 فیصد سے کم ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

مہنگائی کی شرح 10 فیصد سے کم ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

مہنگائی کی شرح 10 فیصد سے کم ہے، ٹیکس اصلاحات سے بجٹ خسارہ کم ہو سکتا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا

.....................................................

سعودی عرب: ماہ صیام میں تیار کئے جانیوالے کھانے کا 30 فیصد ضائع ہو جاتا ہے

سعودی عرب: ماہ صیام میں تیار کئے جانیوالے کھانے کا 30 فیصد ضائع ہو جاتا ہے

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہاں پر رمضان میں بڑے پیمانے پر کھانا ضائع ہو جاتا ہے۔ مکہ سٹی کونسل کے افسر اسامہ القاعدہ ذیتونی نے عرب نیوز کو بتایا ہے کہ رمضان کے ابتدائی تین دنوں میں جمع ہونے والے پانچ ہزار ٹن کوڑے کو […]

.....................................................

افغانستان میں بچوں کی ہلاکتوں میں 30 فیصد اضافہ ہو گیا: یونیسف

افغانستان میں بچوں کی ہلاکتوں میں 30 فیصد اضافہ ہو گیا: یونیسف

جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بچوں کی ہلاکتوں میں تیس فیصد اضافہ ہوا۔ پر تشدد واقعات میں 543 بچے مارے گئے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال یونیسیف کے مطابق گزشتہ برس افغانستان میں پیش آنے والے 792 پرتشدد واقعات میں 543 بچے جان سے گئے جب کہ ایک […]

.....................................................

کینسر

کینسر

پاکستان میں سیاست دانوں کی مہربانی اور نوازشات سے روزانہ ہزاروں لوگ بے موت مارے جاتے ہیں ، لوگ طبعی موت کم اور ایکسیڈینٹ یا بیماریوں سے زیادہ موت کا شکار ہوتے ہیں دونوں صورتوں میں علاج کی ضرورت ہوتی ہے اور پاکستان میں علاج نہیں ہوتا کیونکہ بعض بیماریوں یا جسم کے اعضا کا […]

.....................................................

بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری جولائی تا مئی 48 فیصد گرگئی

بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری جولائی تا مئی 48 فیصد گرگئی

کراچی (جیوڈیسک) قومی بچت اسکیموں میں گزشتہ مالی سال 280 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا ہدف حاصل نہ ہوسکا، مالی سال 2012-13 کے مقابلے میں 2013-14 کے دوران قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری 48 فیصد کم رہی۔ نیشنل سیونگز کی مختلف بچت اسکیموں اور پرائز بانڈز میں مجموعی جولائی 2013 سے مئی 2014 […]

.....................................................

ٹارگٹڈ آپریشن کے بعد ٹارگٹ کلنگ میں پینسٹھ فیصد کمی ہوئی: قائم علی شاہ

ٹارگٹڈ آپریشن کے بعد ٹارگٹ کلنگ میں پینسٹھ فیصد کمی ہوئی: قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے نائن الیون کے بعد امن وامان کی صورتحال زیادہ خراب ہوئی۔ سندھ حکومت کے اقدامات سے امن وامان کی صورتحال ماضی کے مقابلے میں آج بہتر ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ امن وامان […]

.....................................................

بلوچستان کا 215 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 215 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے مشیر خزانہ خالد لانگو نے بجٹ پیش کیا۔ بلوچستان کے بجٹ میں محکمہ معدنیات کیلئے 1 ارب روپے، قائداعظم ریذڈیسنی زیارت کی تعمیر نو کیلئے 5 کروڑ روپے، ماہی گیری کے شعبے کیلئے 54 کروڑ 92 لاکھ، لائیو سٹاک کیلئے 2 ارب 56 کروڑ روپے، کوئٹہ میں پارکس کی تعمیر کیلئے […]

.....................................................

مجوزہ دفاعی بجٹ میں گیارہ فیصد اضافہ

مجوزہ دفاعی بجٹ میں گیارہ فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے منگل کے روز پیش کیے جانے والے بجٹ میں اگلے مالی سال کے لیے دفاعی اخراجات میں گیارہ فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔ پارلیمنٹ کے سامنے پیش کی جانے والی بجٹ دستاویزات کے مطابق، حکومت نے مالی سال 2014-2015ء کے دوران مسلح افواج کے لیے 700 ارب روپے مختص […]

.....................................................

مہنگائی کی شرح میں ساڑھے آٹھ فیصد اضافہ، کھانے پینے کی ہر چیز مہنگی

مہنگائی کی شرح میں ساڑھے آٹھ فیصد اضافہ، کھانے پینے کی ہر چیز مہنگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مئی تک افراط زر کی اوسط شرح آٹھ اعشاریہ چھ فیصد رہی۔ گزشتہ ایک سال کے دوران آلو کی قیمت 175 فیصد بڑھ گئی۔ اس دوران دال مونگ میں 35 فیصد، زندہ مرغی 20، دال مسور 19 جبکہ گندم کی منصوعات […]

.....................................................

مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فیصد ووٹ لے کر صدر منتخب

مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فیصد ووٹ لے کر صدر منتخب

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی مسلح افواج کے سابق سربراہ فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی ستانوے فیصد ووٹ لے کر صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ صدارتی انتخاب میں عبدالفتاح السیسی کا اپنے حریف واحد امیدوار حمدین صباحی سے یک طرفہ مقابلہ تھا اور وہ توقعات کے عین مطابق ووٹوں کی بھاری اکثریت سے عرب دنیا کے سب […]

.....................................................

لیہ کی خبریں 27/5/2014

ضلع لیہ میں گند م خریداری مہم کے دوران 8لا کھ 55ہزار860بو ری گندم خرید کر کے اہداف کا سو فیصد حصول ممکن بنا یا گیا ہے لیہ (ایم آر ملک )ضلع لیہ میں گند م خریداری مہم کے دوران 8لا کھ 55ہزار860بو ری گندم خرید کر کے اہداف کا سو فیصد حصول ممکن بنا […]

.....................................................

وفاقی بجٹ میں ملازمین کے پے اسکیلز پر نظرثانی کی تجویز مسترد

وفاقی بجٹ میں ملازمین کے پے اسکیلز پر نظرثانی کی تجویز مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کے نظرثانی شدہ پے اسکیل جاری کرنیکی تجویز مسترد کر دی ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ وزارت خزانہ کے ریگولیشن ونگ کیطرف سے اگلے بجٹ میں سرکاری ملازمین کے پے اسکیل پر نظرثانی کیلیے ورکنگ بارے پوچھا گیا تھا، وزارت خزانہ نے […]

.....................................................

کراچی کے 55 فیصد علاقے بجلی لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ ہیں: گورنر سندھ

کراچی کے 55 فیصد علاقے بجلی لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ ہیں: گورنر سندھ

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ کراچی میں لوڈ شیڈنگ کے مسئلے پر کافی حد قابو پایا جا چکا ہے، جب لوڈشیڈنگ کا مسئلہ اٹھا تو اس وقت صرف 17 فیصد علاقہ لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ تھا لیکن اب کراچی کے 55 فیصد علاقے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہیں، […]

.....................................................