غیررجسٹرڈ صارفین ایک فیصد اضافی ٹیکس سے مستثنی قرار

غیررجسٹرڈ صارفین ایک فیصد اضافی ٹیکس سے مستثنی قرار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے غیررجسٹرڈ صارفین کو فیول بشمول پیٹرولیم مصنوعات گیس اور بجلی ڈیزل آئل جیٹ فیول اور مٹی کے تیل سمیت دیگر پرچون آئٹمز کی فروخت پرعائد ایک فیصد اضافی ٹیکس سے مستثنی قرار دیدیا ہے تاکہ گھریلو اورزرعی صارفین کو پیٹرولئیم مصنوعات بجلی اور گیس سمیت دیگراشیا کی اضافی […]

.....................................................

وفاقی حکومت نے ٹرینوں کے کرایوں میں 33 فیصد تک کمی کردی

وفاقی حکومت نے ٹرینوں کے کرایوں میں 33 فیصد تک کمی کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ٹرینوں کے کرایوں میں 33 فیصد تک کمی کردی گئی، خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کرایوں میں کمی کا مقصد سستی سواری کو زیادہ سے زیادہ استعمال میں لانا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے کے کرایوں میں میں 33 فیصد تک […]

.....................................................

ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں کی فروخت میں24.4 فیصد کی کمی

ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں کی فروخت میں24.4 فیصد کی کمی

رواں مالی سال کے دوران ملک میں تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت میں چوبیس اعشاریہ چار فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان آٹوموٹیو مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ایک لاکھ پینتیس ہزار تین سو تیرا گاڑیاں فروخت کی گئیں جبکہ گزشتہ مالی […]

.....................................................

چینی کی برآمدات میں دس فیصد کمی

چینی کی برآمدات میں دس فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ملک سے چینی کی برآمدات ساڑھے نو لاکھ ٹن پر پہنچ گئیں تاہم مئی کے مہینے میں ایکسپورٹ دس فیصد کم رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی تک ملک سے برآمد کی گئی چینی سے سینتالیس کروڑ پینتالیس لاکھ ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ حاصل […]

.....................................................

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 7 فیصد اضافہ

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 7 فیصد اضافہ

مالی سال 2012-13 کے دوران ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ملک سے جولائی 2012 سے مئی 2013 کے دوران9 ارب 63 کروڑ ڈالر مالیت کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کی ہیں جبکہ مالی سال 2011-12کے دوران 8 ارب 99 کروڑ 30 لاکھ ڈالر مالیت کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کی […]

.....................................................

تیل کی مقامی پیداوار میں 14 فیصد کا اضافہ

تیل کی مقامی پیداوار میں 14 فیصد کا اضافہ

گزشتہ مالی سال میں ملک میں تیل کی پیداوارمیں چودہ فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے جب کہ گیس کی پیداوارمیں تین فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی،تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالی سال میں تیل کی ملکی پیداوار چودہ فیصد اضافے کے ساتھ چھیتر ہزار بیرل یومیہ ہو گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق گزشتہ […]

.....................................................

مہنگائی کی شرح میں0.55 فیصد کا اضافہ

مہنگائی کی شرح میں0.55 فیصد کا اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک) ملک بھر میں نئے مالی سال کے آغاز سے ہی مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ پانچ پانچ فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا پاکستان بیورو شماریات کے مطابق کم ماہانہ آمدنی والے طبقے کیلئے چھ جولائی کو […]

.....................................................

ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 5.42 فیصد کا اضافہ

ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 5.42 فیصد کا اضافہ

مئی 2013 کے دوران اپریل کے مقابلہ میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 5.42فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مئی 2013 کے دوران ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات کا حجم 172.3ملین ڈالر تک بڑھ گیا۔ جبکہ اپریل 2013 میں برآمدات سے […]

.....................................................

کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 6.29 فیصد کا اضافہ

کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 6.29 فیصد کا اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک) رواں مالی سال میں اپریل 2013 کے مقابلہ میں مئی 2013 کے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 6.29 فیصد کا اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق اپریل 2013 کے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے دو کروڑ 86 لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ جبکہ مئی 2013 […]

.....................................................

گزشتہ مالی سال : مہنگائی کی شرح 8 فیصد سے کم رہی

گزشتہ مالی سال : مہنگائی کی شرح 8 فیصد سے کم رہی

اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح مقررہ ہدف آٹھ فیصد سے بھی کم رہی۔ اوسط افراط زر سات اعشاریہ تین چھ فیصد رہا۔ اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جون میں مہنگائی کی شرح پانچ اعشاریہ آٹھ پانچ فیصد رہی۔ جو مئی کے مہینے میں […]

.....................................................

سعودی عرب : حج ادا کرنے والے غیرملکیوں کی تعداد میں 20 فیصد کی کمی

سعودی عرب : حج ادا کرنے والے غیرملکیوں کی تعداد میں 20 فیصد کی کمی

سعودی عرب (جیوڈیسک) کی حکومت نے رواں سال فریضہ حج ادا کرنے والے غیرملکیوں کی تعداد میں بیس فیصد کمی ہے، فیصلے سے سعودی شہری بھی متاثر ہوں گے، حج اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک ہے اور حج کا اجتماع دنیا کا سب سے بڑا اور مسلمانوں کا عالمگیر سالانہ اجتماع ہے۔ دنیا […]

.....................................................

ترسیلات زر کی شرح میں 7.47 فیصد کا اضافہ

ترسیلات زر کی شرح میں 7.47 فیصد کا اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے دس مہینوں کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلاب زر کی شرح میں گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں 7.47 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداوشمار کے مطابق جولائی تا اپریل 13-2012 کے دوران ترسیلات زر کا حجم9 ارب 23 کروڑ ڈالر تک […]

.....................................................

تین سال سے زائد پرانی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی ، 60 فیصد کی کمی

تین سال سے زائد پرانی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی ، 60 فیصد کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی 3 سال سے زائد پرانی گاڑیوں پرپابندی کے باعث رواں مالی سال گاڑیوں کی درآمد میں 60 فیصد سے زائد کیکمی دیکھی گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے جاری اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال 11 ماہ کے دوران درآمد کی جانے والی گاڑیوں کی مالیت 1 کڑور 70 لاکھ ڈالرز رہی۔ […]

.....................................................

ماہ جون : مہنگائی کی شرح میں 0.99 فیصد کا اضافہ

ماہ جون : مہنگائی کی شرح میں 0.99 فیصد کا اضافہ

پاکستان اضافہ(جیوڈیسک) ملک بھر میں جون کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.99فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 1.03 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان بیورو شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 8 ہزار روپے […]

.....................................................

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 72.5 فیصد کا اضافہ

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 72.5 فیصد کا اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ (جولائی تا مئی ) کے دوران گذشتہ سال کے مقابلہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں72.5 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2012 تا مئی 2013 کے دوران ملک میں 1.318 ارب ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی […]

.....................................................

حکومت کا غیر رجسٹرڈ پیٹرول پمپس پر 2 فیصد اضافی ٹیکس واپس

حکومت کا غیر رجسٹرڈ پیٹرول پمپس پر 2 فیصد اضافی ٹیکس واپس

حکومت نے غیر رجسٹرڈ پیٹرول پمپس اور ریٹیلرز پر عائد دو فیصد اضافی جی ایس ٹی واپس لے لیا۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل سمیت تمام پیٹرولیم مصنوعات پر دو فیصد ٹیکس کا اطلاق نہیں ہوگا۔ حکومت کی جانب سے بجٹ دوہزار تیرہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر لگائے جانے […]

.....................................................

پاور سیکٹر کو فراہم کی جانے والی قدرتی گیس میں 27.5 فیصد کمی

پاور سیکٹر کو فراہم کی جانے والی قدرتی گیس میں 27.5 فیصد کمی

رواں سال 2012-13 کے دوران پاور سیکٹر کو فراہم کی جانے والی قدرتی گیس 27.5فیصد تک کم ہوگئی جبکہ مالی سال 2004-05 کے دوران شعبہ کو43.7 فیصد گیس فراہم کی جارہی تھی، اقتصادی سروے2012-13 کے مطابق ہمسایہ ممالک میں بجلی کے پیداواری یونٹس کو گذشتہ چند سالوں کے دوران گیس کی فراہمی میں بتدریج اضافہ […]

.....................................................

رواں مالی سال کے دوران ملک میں بے روزگاری کی شرح6.3 فیصد رہی

رواں مالی سال کے دوران ملک میں بے روزگاری کی شرح6.3 فیصد رہی

پاکستان (جیوڈیسک) گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران بے روزگاری کی شرح 6.1 فیصد ریکارڈ کی گئی ، ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کی لیبر فورس سروے رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے مقابلہ میں تیسری سہ ماہی کے دوران ملک میں بے روزگاری کی شرح […]

.....................................................

تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ مسترد کرتے ہیں : وفاقی ملازمین

تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ مسترد کرتے ہیں : وفاقی ملازمین

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ملازمین کی نمائندہ تنظیموں نے تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ مسترد کر دیا ہے۔ اسلام آباد آل پاکستان سیکرٹریٹ ایمپلائز کونسل کے صدر محمد حسین طاہر کا کہنا ہے کہ تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ قبول نہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں کم از کم […]

.....................................................

بجٹ کا خسارہ 4.7 فیصد سے زیادہ ہوگا ، اسحاق ڈار

بجٹ کا خسارہ 4.7 فیصد سے زیادہ ہوگا ، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اقتصادی جائرہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت ٹھیک ہوگی تو دہشت گردی ختم ہو گی ، بجٹ میں بوجھ بڑے لوگوں پر ڈالا جائے گا اور بجٹ کا خسارہ 4.7 فیصد سے زیادہ ہو گا ، آیندہ مالی سال معاشی ترقی کا ہدف […]

.....................................................

توانائی بحران ، پاکستانی معاشی ترقی کی شرح میں 2 سے 3 فیصد کی کمی

توانائی بحران ، پاکستانی معاشی ترقی کی شرح میں 2 سے 3 فیصد کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں معاشی سرگرمیوں میں سست روی کے باعث گزشتہ پانچ سال میں ملک کی معاشی ترقی کی شرح اوسطا 3 فی صد رہی۔ گزشتہ پانچ سال میں ملک کی معاشی صورت حال پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے کہ مختلف مسائل کے باعث معاشی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں۔مالی سال 2009 […]

.....................................................

ماہ جون : مہنگائی کی شرح میں 0.85 فیصد اضاف

ماہ جون : مہنگائی کی شرح میں 0.85 فیصد اضاف

پاکستان (جیوڈیسک) ملک بھر میں جون کے اوائل میں ہی مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ آٹھ پانچ کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں صفر اعشاریہ آٹھ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے […]

.....................................................

آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا امکان

آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فی صد اور پینشن میں 15 فی صد اضافے کا امکان ہے ، وزارت خزانہ نے اس سلسلے میں نئی تجاویز تیار کرلی ہیں۔ اس سے قبل وزارت خزانہ نے تنخواہوں میں7.5 فی صد اضافے کی دستاویز تیار کی تھی۔ نئی تجویز کے مطابق سرکاری […]

.....................................................

خیبر پختون خوا میں صحت کے بجٹ میں 40 فیصد اضافے کی تجویز

خیبر پختون خوا میں صحت کے بجٹ میں 40 فیصد اضافے کی تجویز

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا کے حوالے سے خوش خبری یہ ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صحت کے شعبے کیلئے مختص رقم میں تقریبا 40 فی صد اضافہ تجویز کردیا گیا ہے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق سال 13- 2012 میں صوبے کا صحت بجٹ سات ارب 23 کروڑ روپے رکھا گیا […]

.....................................................