برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن دارالحکومت برلن وہ پہلا وفاقی صوبہ ہے جس نے تارکین وطن کے لیے پبلک سیکٹر میں ملازمتوں کے کوٹے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ایک مسودہ قانون کے مطابق اس شہری ریاست میں 35 فیصد سرکاری ملازمتوں پر تارکین وطن بھرتی کیے جائیں گے۔ جرمن دارالحکومت برلن سے شائع ہونے والے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ( جولائی تا ستمبر) کی معاشی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت کووڈ سے پہلے کی راہ پر دوبارہ گامزن ہو رہی ہے۔ پہلی سہ ماہی میں معاشی سرگرمیوں کی بحالی زراعت، صنعت اور خدمات […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا بحران کے باعث ملک کی ٹریول اینڈ ٹورز انڈسٹری مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ ملک بھر میں ٹریول انڈسٹری کے50 فیصد دفاتر ڈیفالٹرز ہوکر بند ہوگئے۔ ٹریول انڈسٹری سے30 ہزار ملازمین کو بھی فارغ کر کے بے روزگار کر دیا گیا ہے۔ نئے سال کے آغاز پر ٹریول اینڈ ٹورز […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہےکہ ان کی گرفتاری کے پیچھے 100 فیصد عمران خان کے مقاصد ہیں۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مجھے چارج شیٹ دی گئی کہ میرے اثاثے بڑھ […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں سال 2020 کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں پولیو کیسز میں 76 فیصد کمی ہوئی ہے۔ صوبے میں سال 2020 میں پشاور سمیت 6 اضلاع سے پولیو کے 22 کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ سال 2019 میں پولیو کیسز کی تعداد 93 تھی۔ سال 2020 کے دوران […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر تجارت عبدالرِزاق داؤد نے صنعتکاروں سے کہاکہ یکم جنوری سے صنعتوں کیلئے خام مال کی درآمد پر ڈیوٹی میں 6فیصد کمی کی جا رہی ہے۔ مشیر تجارت و سرمایہ کاری عبدالرِزاق داؤد اور صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے پنجاب کے صنعت کاروں اور تاجروں نے ملاقات […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کےمطابق ملک میں کورونا سے اموات کی شرح 2.03 فیصد جب کہ دنیا بھر کی 2.21 فیصد ہے۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا سے ہونے والی اموات میں 70 فیصد مرد شامل ہیں اور انتقال کرنے والوں میں زیادہ تر افراد […]
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں شعبہ طب سے منسلک افراد کے 14 فیصد میں کورونا وائرس کا تعین ہو چکا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر تیدروس ادہانوم گیبرے سوس کا کہنا ہے کہ تنظیم کے ریکارڈز کے مطابق عالمی سطح پر ابتک 14 فیصد حفظان صحت کے شعبے سے تعلق […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرملک ارسال کرنے کی شرح میں جاری مالی سال کے پہلے 5 مہینوں میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 28.2 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تانومبر2020 تک […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ 30 ستمبر 2020ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران آن لائن بینکنگ صارفین کی تعداد میں 36 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق جولائی تو ستمبر 2020ء کے دوران صارفین کی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں 60 ہزار سے زیادہ فری لانسرز موجود ہیں۔ 2018ء کے مقابلہ میں فری لانسنگ کی آمدنی میں 42 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ عالمی بینک اور فری لانسنگ کے اعدادو شمار کے مطابق 2018ء میں پاکستان میں فری لانسرز کی تعداد 60 ہزار سے زیادہ تھی جبکہ دی گلوبل […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے مزید 34 افراد انتقال کر گئے جب کہ مزید 2756 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 36929 ٹیسٹ کیے گئے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4ماہ بعد ایک روز میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت کورونا کی وبا سے قبل جیسے بحالی کے راستے پر چلنے کے لیے تیار ہے۔ اسٹیٹ بینک نے معاشی بحالی کی خوشخبری سنادی، نقل و حرکت پر پابندیوں میں کمی سے معاشی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال معاشی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کورونا کے کیسز کی شرح 6 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ روز کورونا کیسز کی مثبت شرح 6.20 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 13 نومبر سے کورونا کیسز کی مثبت شرح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے 754 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 54 میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان میں کورونا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی دوسری لہر کے دوران پاکستان میں کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ روز بھی مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد رہی جب کہ تقریباً 4 ماہ بعد ملک میں ایک دن میں ریکارڈ کیسز رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک جرمن کمپنی اور اس کی امریکی پارٹنر کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی مشترکہ طور پر تیار کردہ ویکسین کورونا انفیکشن کو روکنے میں 90 فیصد تک مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ جرمن کمپنی بیون ٹیک (BioNTech) اور اس کی امریکی پارٹنر کمپنی فائزر نے کہا ہے کہ ان […]
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اور جرمن کمپنی کے اعلان کے بعد روس نے بھی 90 فیصد مثبت نتائج کی حامل ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی وزارت صحت کے ترجمان نے پیر کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے انسداد کے لیے تیار […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی دوسری لہر کے باعث پاکستان میں عالمی وبا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور ملک میں کورونا مریضوں کی شرح 5 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1313 مریض سامنے آ گئے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گذشتہ ماہ افراطِ زر کی شرح 8.91 فیصد رہی جو ستمبر کی شرح ( 9 فیصد) کی نسبت کچھ کم ہے۔ پاکستان کے عوام کو بدستور مہنگائی کا سامنا ہے۔ بالخصوص اشیائے خورونوش ہنوز گراں نرخوں پر فروخت ہورہی ہیں۔ اس کی بنیادی گندم، چینی، ٹماٹر، پیاز اور انڈوں جیسے بنیادی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور 2 ماہ سے زائد عرصے کے بعد کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 4 فیصد سے زائد ہوچکی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس کیسز مثبت آنے کی شرح 3 فیصد سے بھی بڑھ گئی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ 70 سے زائد روز کے بعد گزشتہ روز پاکستان میں کورونا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کاروں کی فروخت میں ستمبر 2020ء کے دوران 8.57 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان آٹو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2020ء میں ملک میں 11860 یونٹس کاریں فروخت ہوئیں جو گزشتہ سال ستمبر کے مقابلہ میں 8.57 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ […]