فیصل آباد کی خبریں 5/9/2016

فیصل آباد کی خبریں 5/9/2016

فیصل آباد : متوقع میئر ذوالفقار احمد شیخ نے کہا ہے کہ لاہور میں اپنی ریلی کا انجام دیکھنے کے بعد عمران خان کو فوری طور پر سیاست سے توبہ کر لینی جاہیے اور وہ یہ بات بھی تسلیم کریں کہ سیاست کسی صورت بھی ان کے بس کی بات نہیں۔ سیاست کرنے کے لیے […]

.....................................................

ماضی کی حکومتیں جواب دیں ، ملک کو اندھیروں میں کیوں دھکیلا ؟: نواز شریف

ماضی کی حکومتیں جواب دیں ، ملک کو اندھیروں میں کیوں دھکیلا ؟: نواز شریف

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے صرف بجلی کا بحران ختم نہیں کر رہے ، سستی بجلی دینا بھی مقصد ہے ۔ صرف سڑکوں کا جال نہیں بچھا رہے ، عام آدمی کا معیار زندگی بھی بہتر کر رہے ہیں ، قربانیاں دے کر کراچی کا امن بحال کر دیا، عام آدمی […]

.....................................................

فیصل آباد: گلوبل ویجن چرچ کی طالبات میں گریجویشن مکمل کرنے پر سلائی مشین تقسیم کر رہے ہیں

فیصل آباد: گلوبل ویجن چرچ کی طالبات میں گریجویشن مکمل کرنے پر سلائی مشین تقسیم کر رہے ہیں

فیصل آباد: گلوبل ویجن چرچ کی طرف صائمن جان، سنیل جان، بھائی و کٹر طالبات میں گریجویشن مکمل کرنے پر سلائی مشین تقسیم کر رہے ہیں۔

.....................................................

تحریک احتساب ریلی کرپشن کے حقیقی خاتمے تک جاری رہے گی، راجہ ضرار سجاد

تحریک احتساب ریلی کرپشن کے حقیقی خاتمے تک جاری رہے گی، راجہ ضرار سجاد

فیصل آباد (نامہ نگار خصوصی) تحریک احتساب ریلی کرپشن کے حقیقی خاتمے تک جاری رہے گی،عمران خان کی کال پر تمام انصاف پسند 3ستمبر کو قافلوں کی صورت میں لاہور پہنچیں گے،پنجاب اور وفاق حکومت کا چہرہ حالیہ دنوں میں ہونے والی بارشوں میں واضح ہو گیا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے […]

.....................................................

حافظ شاہد محمود رضا وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں

حافظ شاہد محمود رضا وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں

فیصل آباد : مرکزی ادارہ واحد انٹر نینشل سنٹر کے چیئرمین حافظ شاہد محمود رضا وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔

.....................................................

جماعت القرآن کے زیراہتمام القرآن سنٹر خیابان کریم ملت ٹاؤن میں حلف برداری کی تقریب

جماعت القرآن کے زیراہتمام القرآن سنٹر خیابان کریم ملت ٹاؤن میں حلف برداری کی تقریب

فیصل آباد : جماعت القرآن کے زیراہتمام القرآن سنٹر خیابان کریم ملت ٹاؤن میں حلف برداری کی تقریب سے سربراہ جماعت القرآن عالمی مبلغ اسلام صاحبزادہ ظہیر احمد خطاب کررہے ہیں جبکہ دوسری جانب عوامی جم غفیر بھی موجود ہیں۔

.....................................................

عابد صدیق نمبر دار کے والد کے چہلم کے موقع پر حافظ نعیم القادری خطاب کر رہے ہیں

عابد صدیق نمبر دار کے والد کے چہلم کے موقع پر حافظ نعیم القادری خطاب کر رہے ہیں

فیصل آباد : 117 ج ب دھنولہ عابد صدیق نمبر دار کے والد محمد صدیق نمبردار کے چہلم کے موقع پر حافظ نعیم القادری خطاب کر رہے ہیں جبکہ اس موقع پر ضلعی صدر اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین ڈاکٹر غضنفر عباس، یونٹ صدر دھنولہ محمد حلیم انصاری، عادل صدیق نمبردار و دیگر موجود […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 25/8/2016

فیصل آباد کی خبریں 25/8/2016

فیصل آباد: متوقع سٹی میئر عبدالحفیظ باوا نے کہا ہے کہ پاکستان ہم نے لاکھوں جانوں کی قربانیاں دیکر حاصل کیا تھا، جو بھی اس کے خلاف ہرزہ سرائی کرے گا ہم اس کی زبان کھینچ لیں گے۔ الطاف حسین جو کہ اب پاکستانی سہری نہیں بلکہ برطانیہ کی شہریت رکھتا ہے اسے کوئی حق […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 24/8/2016

پیرمحل کی خبریں 24/8/2016

پیرمحل (نامہ نگار) سید محمد ذیشان شاہ آل پنجاب سیکرٹریز ایسوسی ایشن یونٹ پنجاب کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب کرلیے گئے تفصیل کے مطابق آل پنجاب سیکرٹریز ایسوسی ایشن APCA یونٹ پنجاب کے تنظیمی اجلاس میں سید محمد ذیشان شاہ کو تنظیم کا بلامقابلہ چیئرمین منتخب کر لیا گیاوائس چیئرمین سجاد حسین علوی آف جھنگ , […]

.....................................................

پاکستان اور راحیل شریف کیخلاف زہر اگلنے والے کو عبرت ناک انجام تک پہنچایا جائے

پاکستان اور راحیل شریف کیخلاف زہر اگلنے والے کو عبرت ناک انجام تک پہنچایا جائے

فیصل آباد : انجمن تاجران کارخانہ بازار کے سینئر نائب صدر میاں اختر محمود نے کہا ہے کہ پاکستان اور جنرل راحیل شریف کیخلاف زہر اگلنے والے اور میڈیا ہائوسز پر حملہ کرنیوالے ایم کیو ایم کے دہشت گردوں کو عبرت ناک انجام تک پہنچایا جائے۔ وطن کی سالمیت اور عوام کے تحفظ کیلئے پاک […]

.....................................................

میڈیا ہاؤسز پر حملہ آزادی اظہار رائے پر حملہ ہے، راجہ ضرار سجاد

میڈیا ہاؤسز پر حملہ آزادی اظہار رائے پر حملہ ہے، راجہ ضرار سجاد

فیصل آباد (نامہ نگار خصوصی) میڈیا ہاؤسز پر حملہ آزادی اظہار رائے پر حملہ ہے، جمہوریت کے نام پر ووٹ مانگنے والوں کی سوچ آمرانہ ہے۔ پاکستان تحریک انصاف ہی ملک میں تبدیلی لا سکتی ہے ،چئیر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان واحد لیڈر ہے جس کی ملک مخالفین سے نہیں بنتی جو کہ […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے قائد نے جو زہر اگلا ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ شفاعت علی رانا

ایم کیو ایم کے قائد نے جو زہر اگلا ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ شفاعت علی رانا

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) پی پی 68 کے صدر شفاعت علی رانا اور سینئر نائب صدر حافظ سعیداسلم نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد نے گزشتہ رات جو زہر اگلا ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ تاہم یہ شخص صرف مذمت سے نہیں بلکہ کھلے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 23/8/2016

فیصل آباد کی خبریں 23/8/2016

فیصل آباد : انجمن تاجران سٹی الائیڈ گروپ کے صدر پرویز اقبال کموکا’ ظفر اقبال سندھو’ جنرل سیکرٹری میاں تنویر’ سابق سینئر نائب صدر طارق محمود قادری ودیگر عہدیداران رانا خالد محمود’ چوہدری عبدالحمید’ حاجی شکیل’ مرزا دائود ابراہیم’ رانا عبدالمحمید’ میاں عابد’ شکیل عابد بھٹی’ آفتاب بٹ اور عرفان منج نے ایم کیو ایم […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 22/8/2016

فیصل آباد کی خبریں 22/8/2016

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سٹی صدر ڈاکٹر اسد معظم نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے بے لاگ احتساب کیلئے پوری قوم یک زبان اور یکجا ہے۔ معاشرے کے تمام طبقات پاکستان میں احتساب ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں۔ یہ احتساب ضرور ہو گا اور سب کا ہو گا مگر اس کا آغاز نواز شریف […]

.....................................................

ترقی کی شاہراہ پر گامزن۔۔۔ فیصل آباد

ترقی کی شاہراہ پر گامزن۔۔۔ فیصل آباد

تحریر : سالار سلیمان فیصل آباد کا تاریخی نام لائل پور ہے ۔ یہ برٹش انڈیا کے زیر اہتمام اُن پہلے شہروں میں سے ایک تھا جو کہ مکمل منصوبہ بندی سے قائم ہوئے تھے ۔فیصل آباد کیلئے جگہ کو سر جیمز لائل پور نے پسند کیا تھا اور ایک رپورٹ کے مطابق اس شہر […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 17/8/2016

فیصل آباد کی خبریں 17/8/2016

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے سابق نائب صدر رانا فیاض احمد اور سابق چیئرمین پائما عبید اﷲ شیخ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کمشنر مومن آغا نے ڈویژن پبلک سکول کا دورہ کیا تو سکول انتظامیہ نے ڈویژنل کمشنر کو کھل کر ”ماموں” بنا ڈالا، قانون کے مطابق ہر […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 15/8/2016

فیصل آباد کی خبریں 15/8/2016

فیصل آباد : متوقع سٹی میئر حاجی ذوالفقار احمد شیخ نے کہا ہے کہ فیصل آباد سمیت ملک بھر میں پاکستانیوں نے جشن آزادی جوش و خروش سے منا کر ثابت کر دیا ہے کہ ”ہم زندہ قوم ہیں” صرف زندہ قومیں ہی اپنی آزادی کا جشن مناتی ہیں جبکہ غلام اورچھوٹی سوچ رکھنے والی […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 9/8/2016

فیصل آباد کی خبریں 9/8/2016

فیصل آباد : مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما اور انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ دہشتگردوں نے کوئٹہ کی سڑکوں کو لہو رنگ کر کے پوری قوم کو غمگین کر دیا ہے۔ تاہم اس قسم کے سانحات اور واقعات سے قوم کے حوصلے پست نہیں ہوں […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 8/8/2016

فیصل آباد کی خبریں 8/8/2016

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر اسد معظم نے کوئٹہ میں ہونیوالی دہشتگردی کو بربریت کی بدترین واردات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک وقوم دشمنوں نے ایک مرتبہ پھر 8اگست کا دن چن کر کوئٹہ کی سڑکوں کو لہو رنگ کیا ہے۔ گزشتہ برس بھی 8اگست ہی کے روز ایک […]

.....................................................

ایک بار پھر قوم پہلے کی طرح دھرنے والوں کا دھڑن تختہ کر دے گی، حافظ طاہر جمیل

ایک بار پھر قوم پہلے کی طرح دھرنے والوں کا دھڑن تختہ کر دے گی، حافظ طاہر جمیل

فیصل آباد : ایک بار پھر قوم پہلے کی طرح دھرنے والوں کا دھڑن تختہ کر دے گی، کیونکہ قوم جانتی ہے دھرنا سیاست کے شوقین محض قومی ترقی کو روکنے کے لئے نت نئے ڈرامے رچاتے ہیں۔ تا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی طرف سے جاری عوام دوست احکامات کو روک کر […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 7/8/2016

لاہور کی خبریں 7/8/2016

فیصل آباد : سبحانی راجپوت ویلفیئر ایسوسی ایشن کا سالانہ اجلاس اور 4 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب 12 اگست کو منعقد ہوگی جس کیلئے تمام معززاراکین و عہدیداران کو دعوت نامے ارسال کردیئے گئے ہیں ایسوسی ایشن کے صدرحاجی نجم حسین کی اطلاع کے مطابق مرکزی تقریب مرکزی دفتر ڈیرہ شاہ مدینہ […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 5/8/2016

فیصل آباد کی خبریں 5/8/2016

فیصل آباد : انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ فیصل آباد کیلئے ہائی کورٹ بنچ کا مطالبہ صرف وکلاء کا ہی نہیں بلکہ سول سوسائٹی اور تاجر برادری کا بھی ہے۔ فیصل آباد ڈویژن ڈیڑھ کروڑ نفوس پر مشتمل ہے اور یہاں کے 64 فیصد کینسر لاہور […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 4/8/2016

فیصل آباد کی خبریں 4/8/2016

فیصل آباد: انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ فیصل آباد کیلئے ہائی کورٹ بنچ کا مطالبہ صرف وکلاء کا ہی نہیں بلکہ سول سوسائٹی اور تاجر برادری کا بھی ہے۔ فیصل آباد ڈویژن ڈیڑھ کروڑ نفوس پر مشتمل ہے اور یہاں کے 64 فیصد کینسر لاہور ہائی […]

.....................................................

قوم نے بڑے بڑے بحرانوں کا سامنا کرنے کے بعد اب اچھے دن دیکھنا شروع کئے ہیں

قوم نے بڑے بڑے بحرانوں کا سامنا کرنے کے بعد اب اچھے دن دیکھنا شروع کئے ہیں

فیصل آباد: متوقع سٹی میئر عبدالحفیظ باوا نے کہا ہے کہ قوم نے بڑے بڑے بحرانوں کا سامنا کرنے کے بعد اب اچھے دن دیکھنا شروع کئے ہیں تو وہ ان چھے دنوں کو کسی کو بھی نظر نہیں لگانے دیگی۔ 7 اگست کی احتجاجی کال کا بھی وہی حشر ہوگا جو میوزیکل دھرنے کا […]

.....................................................