سبحانی راجپوت ویلفیئر ایسوسی ایشن فیصل آباد کے عہدیداروں کا چنائو عمل میں آگیا

سبحانی راجپوت ویلفیئر ایسوسی ایشن فیصل آباد کے عہدیداروں کا چنائو عمل میں آگیا

فیصل آباد: سبحانی راجپوت و یلفیئر ایسوسی ایشن فیصل آباد کے عہدیداروں کا چنائو عمل میں آگیا ہے جس کے مطابق متفقہ طور پر الحاج نجم حسین سبحانی المعروف طوطا پہلوان کو صدر چن لیا گیا ہے۔ جبکہ سیکرٹری کی نشت پر حاجی محمد یو نس شاکر براجحان ہو ں گے ، تفصیلات کے مطابق […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 1/8/2016

فیصل آباد کی خبریں 1/8/2016

فیصل آباد : پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 71کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری عدیل تاج نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ کی بطور وزیر خزانہ شاندار کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اُنہیں وزیر اعلی سندھ کی اہم سیٹ پر بٹھایا گیا ہے جو ان ہونے کے ناطے وہ 18سے 20گھنٹے تک کام بھی کرسکتے ہیں […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 30/07/2016

فیصل آباد کی خبریں 30/07/2016

فیصل آباد : انجمن تاجران سٹی الائیڈ گروپ کے صدر چوہدری پرویز اقبال کموکا ‘ چیئرمین چوہدری ظفر اقبال سندھو ‘ جنرل سیکرٹری میاں تنویر ریاض ‘ سینئر نائب صدر طارق محمودقادری ودیگر عہدیداران رانا خالد محمود ‘شیخ زاہد محمود ‘ چوہدری عبدالحمید ‘ مرزا دائود ابراہیم ‘ ملک اکبر حیات ‘ میاں عابد ‘ […]

.....................................................

فیصل آباد کے نمائندہ تخلیق کاروں کا اجلاس نئی ادبی تنظیم تمثیل کا قیام عمل میں لایا گیا

فیصل آباد کے نمائندہ تخلیق کاروں کا اجلاس نئی ادبی تنظیم تمثیل کا قیام عمل میں لایا گیا

فیصل آباد: فیصل آباد کے نمائندہ تخلیق کاروں کا ایک اہم اجلاس ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ جس میں ایک نئی ادبی تنظیم تمثیل کا قیام عمل میں لایا گیا۔ تنظیم مشاعروں کے ساتھ ساتھ مختلف انفرادی پروگرام بھی پیش کرے گی’ جس میں مقامی اور بیرون شہرسے ممتاز ادبی شخصیات بھی شرکت کریں […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 23/7/2016

فیصل آباد کی خبریں 23/7/2016

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و متوقع سٹی میئر ذوالفقار احمد شیخ نے پیپلزپارٹی کی جانب سے آزاد کشمیر کے انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے کے فیصلے کو انتہائی مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادکشمیرکے انتخابات انتہائی منصفانہ اورغیر جانبدارانہ تھے جس کا ثبوت یہ ہے کہ میں نہ […]

.....................................................

سول ڈیفنس فیصل آباد کی طرف چارروزہ تربیتی ورکشاپ گزشتہ روز اختتام پذیر

سول ڈیفنس فیصل آباد کی طرف چارروزہ تربیتی ورکشاپ گزشتہ روز اختتام پذیر

فیصل آباد (پ ر) سول ڈیفنس فیصل آبادکی طرف سے اپوا فیصل آباد میں چارروزہ تربیتی ورکشاپ گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگئی۔ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام اپوا فیصل آبادمیں تربیتی ورکشاپ 18جولائی سے شروع ہوئی تھی جس میں لیڈی چیف انسٹرکٹر پروین کوثر نے اپوا کی طالبات کو پہلے تین روز سول ڈیفنس بارے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 20/7/2016

فیصل آباد کی خبریں 20/7/2016

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر اسد معظم نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن تین مرتبہ اقتدار میں آ چکی ہے مگر اس بدقسمت سیاسی جماعت نے ایک مرتبہ بھی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے دیرپا کوشس نہیں جس کی وجہ سے مسئلہ کشمیر سے متعلق منظور ہونیوالی اقوام متحدہ کی […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 18/7/2016

فیصل آباد کی خبریں 18/7/2016

فیصل آباد: چیئرمین یونین کونسل 149 ارشد ناز نے عوام کے دیرینہ مطالبے کو پورا کرتے ہوئے الیاس پارک گلی نمبر10 میں اپنی مدد آپ کے تحت واٹر فلٹریشن پلانٹ لگوا دیا ہے جس کا باضابطہ افتتاح گزشتہ شب وفاقی وزیر مملکت برائے پانی وبجلی چوہدری عابد شیر علی’ حاجی اکرم انصاری ایم این اے’ […]

.....................................................

کشمیر میں بھارت نے جو نفرت کا بیج بویا ہے اس کی فصل بھی اسے ہی کاٹنا پڑے گی

کشمیر میں بھارت نے جو نفرت کا بیج بویا ہے اس کی فصل بھی اسے ہی کاٹنا پڑے گی

فیصل آباد : امیدوار سٹی میئر ذوالفقار احمد شیخ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے جو نفرت کا بیج بویا ہے اس کی فصل بھی اسے ہی کاٹنا پڑے گی۔ آٹھ روز میں 44 افراد کی شہادت انسانی المیہ سے کم نہیں ہے۔ اگر بھارت اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل […]

.....................................................

مولانا عبدالستار ایدھی کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیاجائے وہ کم ہے۔ حافظ طاہر جمیل

مولانا عبدالستار ایدھی کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیاجائے وہ کم ہے۔ حافظ طاہر جمیل

فیصل آباد: انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدراور مسلم لیگ(ن) کے رہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ مولانا عبدالستار ایدھی کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیاجائے وہ کم ہے اور جتنے بھی اعزاز ان کو دیئے جائیں وہ بھی ان کی خدمات کے آگے حقیر ہیں۔ یہ تمام اعزاز تو انہیں […]

.....................................................

پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے وہ بھارت سے بہت آگے ہے

پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے وہ بھارت سے بہت آگے ہے

فیصل آباد : انجمن تاجران سٹی الائیڈ گروپ کے صدر چوہدری پرویز اقبال کموکا ‘چیئرمین ظفراقبال سندھو ‘ جنرل سیکرٹری میاں تنویر ریاض ‘ سینئرنائب صدر طارق محمود قادری و دیگرعہدیدار رانا خالد محمود ‘شیخ زاہدمحمود’چوہدری عبدالحمید ‘ مرزا دائود ابراہیم ‘ رانا عبدالحمید ‘ میاں عابد’ شکیل عامر بھٹی اور عرفان منج نے مقبوضہ […]

.....................................................

فیصل آباد: گھریلو حالات سے تنگ آکر نئے شادی شدہ جوڑے نے خود کشی کر لی

فیصل آباد: گھریلو حالات سے تنگ آکر نئے شادی شدہ جوڑے نے خود کشی کر لی

فیصل آباد (جیو ڈیسک) فیصل آباد کے علاقے اسلام نگر میں گھریلو حالات سے تنگ آکر نئے شادی شدہ جوڑے نے زہر کھا کر خود کشی کر لی۔ پولیس کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے اسلام نگر میں رہائش پذیر 27 سالہ امیر علی اور 25 سالہ سعدیہ کی چند ماہ قبل ہی شادی […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 11/7/2016

فیصل آباد کی خبریں 11/7/2016

فیصل آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و ٹکٹ ہولڈر پی پی 71 چوہدری عدیل تاج نے کہا ہے کہ پاکستان کو سب کچھ مل سکتا ہے مگر اسے اگر نہیں مل سکتا تو وہ بھٹو اور ایدھی ہیں بھٹو نے غریب کو زبان دی اور ایٹمی پروگرام دیا جبکہ ایدھی نے سماجی خدمات کی ایک […]

.....................................................

عبدالستار ایدھی کی انسانیت کیلئے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ اختر محمود

عبدالستار ایدھی کی انسانیت کیلئے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ اختر محمود

فیصل آباد : انجمن تاجران کارخانہ بازار کے سینئر نائب صدر میاں اختر محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کا فخر انسانیت عبدالستار ایدھی کی انسانیت کیلئے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے سینکڑوں بے سہارا’ بیوگان اور یتیموں کو سہارا دیا ان کی رفاعی خدمات کو بین […]

.....................................................

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام امن کنونشن فیصل آباد میں ہوگا

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام امن کنونشن فیصل آباد میں ہوگا

لاہور: تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن کے زیر اہتمام 26 واں ر فروغ اسلام واستحکام پاکستان” مشائخ وبین المذاہب امن اتحاد کنونشن 2016” 14،15 جولائی بروز جمعرات و جمعتہ المبارک فیصل آباد میں منعقد ہوگا۔ اس بات کا فیصلہ تنظیم کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔تنظیم مشائخ […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 5/7/2016

جھنگ کی خبریں 5/7/2016

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈویژنل کمشنر فیصل آباد ڈویژن مومن آغا نے کہا ہے کہ آئندہ مون سون موسم میں سیلاب کی کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام تر حفاظتی انتظامات کو ہائی الرٹ رکھا جائے اور حفاظتی بندوں کو مضبوطی میں کوئی کمی نہیں ہونی چاہیے جبکہ تمام متعلقہ محکمے مربوط رابطے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 5/7/2016

فیصل آباد کی خبریں 5/7/2016

فیصل آباد : انجمن تاجران سٹی الائیڈ گروپ کے صدر پرویز اقبال کموکا’ چیئرمین ظفر اقبال سندھو’ جنرل سیکرٹری میاں تنویر ریاض’ سینئر نائب صدر طارق محمود قادری ودیگر عہدیداران رانا خالد محمود’ زاہد محمود شیخ’ چوہدری عبدالمجید’ مرزا دائود ابراہیم’ ملک اکبر حیات’ رانا عبدالحمید’ شکیل عابد بھٹی’ آفتاب بٹ اور عرفان منج نے […]

.....................................................

قدرتی آفات جہاں بھی آئے سب کو وہاں مدد کیلئے پہنچنا چاہیے۔ ذوالفقار احمد شیخ

قدرتی آفات جہاں بھی آئے سب کو وہاں مدد کیلئے پہنچنا چاہیے۔ ذوالفقار احمد شیخ

فیصل آباد : متوقع سٹی میئر ذوالفقار احمد شیخ نے کہا ہے کہ قدرتی آفات جہاں بھی آئے سب کو وہاں مدد کیلئے پہنچنا چاہیے چترال میں سیلابی ریلے کے باعث دو درجن سے زائد افراد کی ہلاکت انتہائی افسوسناک ہے۔ ‘میڈیا پر خبر چلتے ہی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے گورنرخیبر پختونخوا کو فون کرکے […]

.....................................................

خادم اعلیٰ اس کی شاندار اور بہترین پالیسیوں کی بدولت پنجاب میں مکمل امن قائم ہوچکا۔ حافظ طاہر جمیل

خادم اعلیٰ اس کی شاندار اور بہترین پالیسیوں کی بدولت پنجاب میں مکمل امن قائم ہوچکا۔ حافظ طاہر جمیل

فیصل آباد : مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ خادم اعلیٰ اس کی شاندار اور بہترین پالیسیوں کی بدولت پنجاب میں مکمل امن قائم ہوچکا جبکہ وزیرقانون رانا ثناء اللہ خاں کی خصوصی دلچسپی کے باعث تھانوں میں عام سائل کے ساتھ بہتر سلوک ہو رہا ‘ […]

.....................................................

اگر ودہولڈنگ ٹیکس کا خاتمہ کر دیا جائے تو تاجر برادری میں بے چینی کا خاتمہ ہو جائے گا۔ طاہر جمیل

اگر ودہولڈنگ ٹیکس کا خاتمہ کر دیا جائے تو تاجر برادری میں بے چینی کا خاتمہ ہو جائے گا۔ طاہر جمیل

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما و انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حافظ طاہر جمیل میاں نے 50 ہزار روپے تک بینک ٹرانزکشنز ودہولڈنگ ٹیکس کے خاتمے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ودہولڈنگ ٹیکس کا مکمل خاتمہ کر دیا جائے تو اس سے تاجر برادری […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کسی صورت بھی فرینڈلی اپوزیشن نہیں۔ چوہدری عدیل تاج

پیپلز پارٹی کسی صورت بھی فرینڈلی اپوزیشن نہیں۔ چوہدری عدیل تاج

فیصل آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و ٹکٹ ہولڈر پی پی 71 چوہدری عدیل تاج نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے وزیراعظم اور ان کے خاندان کے افراد کیخلاف نااہلی ریفرنس دائر کرکے ثابت کردیا ہے کہ پیپلزپارٹی کسی صورت بھی فرینڈلی اپوزیشن نہیں۔ پیپلزپارٹی کی خواہش ہے جس نے بھی قومی خزانہ […]

.....................................................

فلڈ وارننگ جاری، فوجی دستوں کو فیصل آباد، جھنگ، سرگودھا پہنچنے کا حکم

فلڈ وارننگ جاری، فوجی دستوں کو فیصل آباد، جھنگ، سرگودھا پہنچنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے طوفانی بارش کی پیش گوئی کر دی۔ دریاؤں کے بپھرنے کے خطرے کے پیش نظر فلڈ وارننگ جاری کر دی گئی۔ خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں کے پیشہ نظر ندی نالوں اور دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہو گی۔ تاہم ابھی تک بند کے پشتوں کی مرمت کا کام […]

.....................................................

پوشیدہ ہاتھ کراچی کے حالات کو ایک بار پھر خراب کرنے کیلئے محترک ہوچکے ہیں۔ حافظ طاہر جمیل

پوشیدہ ہاتھ کراچی کے حالات کو ایک بار پھر خراب کرنے کیلئے محترک ہوچکے ہیں۔ حافظ طاہر جمیل

فیصل آباد : مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما حافظ طاہر جمیل نے کہا ہے کہ پوشیدہ ہاتھ کراچی کے حالات کو ایک بار پھر خراب کرنے کیلئے محترک ہوچکے ہیں۔ چیف جسٹس کے بیٹے کے اغواء کے عبد عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کا قتل اسی سلسلے کی کڑیاں ہیں انہوںنے کہا کہ […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 26/6/2016

فیصل آباد کی خبریں 26/6/2016

فیصل آباد: پیپلز پارٹی پی پی 71 کے ٹکٹ ہولڈرز چوہدری عدیل تاج نے کہا ہے کہ امجد صابری کا قتل کھلی دہشتگردی اور بربریت ہے اسکی جنتی مذمت کی جائے کم ہے ایک تعزیتی بیا ن میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں پھر سے ٹارگٹ کلنگ تشویش ناک ہے فرقہ واریت پھیلانے کیلئے […]

.....................................................