نجی تعلیمی ادارے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دینے میں کوتاہی نہ کریں۔ رانا مقرب الہی

نجی تعلیمی ادارے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دینے میں کوتاہی نہ کریں۔ رانا مقرب الہی

فیصل آباد : نجی تعلیمی ادارے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دینے میں کوتاہی نہ کریں۔ حکومتی ہدایات کو ہرگز نظر انداز نہ کریں۔ ان خیالات کااظہار رانامقرب الٰہی نے پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقدہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس کی صدارت چوہدری ندیم سندھونے کی۔ گلزار حسین، چوہدری اسلم […]

.....................................................

کشمیری عوام پر ظلم عالمی چارٹر برائے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، ہیلپ وے

کشمیری عوام پر ظلم عالمی چارٹر برائے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، ہیلپ وے

فیصل آباد (لالہ رشید) ہیلپ وے پاکستان کی چیئرپرسن نائلہ نذیر، جنرل سیکرٹری فیاض احمد بھٹی نے” کشمیرڈے” پر کہا ہے کہ کشمیر ی عوام کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر فرضی نہیں حقیقی نوٹس لینا چاہیے۔ ہیلپ وے ہر سطح پر انسانی حقوق کی پامالیوں کی مذمت کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں […]

.....................................................

ایک پولیس اہلکار معذور افراد کی گاڑی کو دھکا لگا رہا ہے

ایک پولیس اہلکار معذور افراد کی گاڑی کو دھکا لگا رہا ہے

فیصل آباد موٹروے چیک پوسٹ میں ایک پولیس اہلکار معذور افراد کی گاڑی کو دھکا لگا رہا ہے۔

.....................................................

سٹریٹ کرائمز اس قدر بڑھ چکے ہیں کہ ایک معصوم بچہ بھی محفوظ نہیں۔ طاہر جمیل

سٹریٹ کرائمز اس قدر بڑھ چکے ہیں کہ ایک معصوم بچہ بھی محفوظ نہیں۔ طاہر جمیل

فیصل آباد : مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما و صدر انجمن تاجران منٹگمری بازار حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا کہ سدا بہار ایم این اے حاجی اکرم انصاری کے گھر ڈکیتی کی خوفناک واردات نے صرف عام آدمی کو ہی نہیں بلکہ تاجروں کو بھی عدم تحفظ کا شکار کردیا ہے پولیس افسران […]

.....................................................

5 فروری مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن ہے۔ چوہدری خالد جٹ

5 فروری مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن ہے۔ چوہدری خالد جٹ

فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آباد چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ 5 فروری مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن ہے’ تمام موبائل یونین کے عہدیداران اس دن کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی میں شریک […]

.....................................................

تمام عمر ملازمین کے حقوق کیلئے جدوجہد کو اپنی زندگی کا نصب العین سمجھا ہے، قاری تاج محمد

تمام عمر ملازمین کے حقوق کیلئے جدوجہد کو اپنی زندگی کا نصب العین سمجھا ہے، قاری تاج محمد

فیصل آباد : تمام عمر ملازمین کے حقوق کیلئے جدوجہد کو اپنی زندگی کا نصب العین سمجھاہے اور یہی وجہ ہے کہ آج حکومت پنجاب نے چونگی وضلع ٹیکس ملازمین کو بھی کلریکل سٹاف تسلیم کرتے ہوئے انہیں اپ گریڈ یشن کا حقدار فرار دے دیاہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے آج گریڈ 7کو […]

.....................................................

پی آئی اے نجکاری: لاہور، فیصل آباد، ملتان کوئٹہ و دیگر شہروں میں احتجاج

پی آئی اے نجکاری: لاہور، فیصل آباد، ملتان کوئٹہ و دیگر شہروں میں احتجاج

پی آئی اے نجکاری: لاہور، فیصل آباد، ملتان کوئٹہ و دیگر شہروں میں احتجاج، ملازمین کی پی آئی اے ہیڈ آفس سمیت تمام دفاتر میں تالہ بندی۔

.....................................................

فیصل آباد کے تمام مسائل حل کروانے کیلئے خود کو وقف کردوں گا۔ عبدالحفیظ باوا

فیصل آباد کے تمام مسائل حل کروانے کیلئے خود کو وقف کردوں گا۔ عبدالحفیظ باوا

فیصل آباد : امیدوار برائے سٹی میئر عبدالحفیظ باوا نے کہا ہے کہ وہ منتخب ہونے کے بعد بہترین اور مثالی کردار ادا کرتے ہوئے فیصل آباد کے تمام مسائل حل کروانے کیلئے خود کو وقف کردوں گا۔ عوام کی دعائیں اورقیادت کا مکمل اعتماد حاصل ہے’ شہر بھر کے تمام علاقوں کی پسماندگی اور […]

.....................................................

اداکارہ نور کی فیصل آباد سٹیج ڈرامہ کی پرفارمنس

اداکارہ نور کی فیصل آباد سٹیج ڈرامہ کی پرفارمنس

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ نور آج کل فیصل آباد کے منروا تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ ’’بابا نان سٹاپ‘‘ میں کام کر رہی ہیں۔ دیگر کاسٹ میں گلفام شامل ہیں۔ اداکارہ ماہ نور نے بتایا کہ فیصل آباد میں میرا ڈرامہ بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں جمعرات کو لاہور آؤں گی۔

.....................................................

فیصل آباد کے تمام مسائل حل کروانے کیلئے خود کو وقف کردوں گا، عبدالحفیظ باوا

فیصل آباد کے تمام مسائل حل کروانے کیلئے خود کو وقف کردوں گا، عبدالحفیظ باوا

فیصل آباد: امیدوار برائے سٹی میئرعبدالحفیظ باوا نے کہا ہے کہ وہ منتخب ہونے کے بعد بہترین اور مثالی کردار ادا کرتے ہوئے فیصل آباد کے تمام مسائل حل کروانے کیلئے خود کو وقف کردوں گا ‘ عوام کی دعائیں اورقیادت کا مکمل اعتماد حاصل ہے’ شہر بھر کے تمام علاقوں کی پسماندگی اور محرومیوں […]

.....................................................

کلریکل سٹاف کو اپ گریڈ کرنے کے باوجود سی ڈیز سیکرٹریز کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ طارق محمود خان

کلریکل سٹاف کو اپ گریڈ کرنے کے باوجود سی ڈیز سیکرٹریز کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ طارق محمود خان

فیصل آباد : گزشتہ نو سالوں کے دوران کلریکل سٹاف کو 2مرتبہ اپ گریڈ کرنے کے باوجود سی ڈیز سیکرٹریز کو مسلسل نظر انداز کیاجارہا ہے امتیازی سلوک اب ناقابل برداشت ہوچکا ہے ہم حکومت پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کمیونٹی سیکرٹریوں کوسرکاری محکموں کے دیگر کلریکل سٹاف کی طرح اپ گریڈ کیاجائے یونین […]

.....................................................

12 دسمبر سے نکلنے والے PEF اور نجکاری کے خلاف احتجاج 15 جنوری کو فیصل آباد پہنچے گا

12 دسمبر سے نکلنے والے PEF اور نجکاری کے خلاف احتجاج 15 جنوری کو فیصل آباد پہنچے گا

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 12 دسمبر سے نکلنے والے PEFاور نجکاری کے خلاف احتجاج 15 جنوری کو فیصل آباد پہنچے گا۔ تمام اساتذہ 15جنوری کو فیصل آبادقائداعظم ہال سے پریس کلب تک ریلی میں شریک ہوں۔ ان خیالات کااظہار پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی نائب صدر صوفی محمدرمضان انقلابی نے اپنے ایک بیاں میں کیا۔انہوں نے […]

.....................................................

اصلاح جماعت و عالمی تنظیم العارفین ضلع فیصل آباد کے زیراہتمام سالانہ محفل میلاد

اصلاح جماعت و عالمی تنظیم العارفین ضلع فیصل آباد کے زیراہتمام سالانہ محفل میلاد

فیصل آباد : اصلاح جماعت و عالمی تنظیم العارفین ضلع فیصل آباد کے زیراہتمام سالانہ محفل میلاد و حق باہو کانفرنس میں صاحبزادہ سلطان احمد علی خطاب کررہے ہیں جبکہ جانشین سلطان الفقر ششم صاحبزادہ سلطان محمد علی دعا کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد: اعوان والا سے لڑکے اور لڑکی لاشیں ملی ہیں

فیصل آباد: اعوان والا سے لڑکے اور لڑکی لاشیں ملی ہیں

فیصل آباد: اعوان والا سے لڑکے اور لڑکی لاشیں ملی ہیں ، پولیس، لڑکے اور لڑکی نے پسند کی شادی نہ ہونے پر مبینہ طور پر خودکشی کی پولیس، فیصل آباد: مبینہ خودکشی کرنے والی لڑکی کی آج شادی تھی پولیس۔

.....................................................

بلاجواز چھاپہ مارنے والے پولیس اہلکاروں کو بچانے کے لیے اعلیٰ پولیس افسران میدان میں آ گئے

بلاجواز چھاپہ مارنے والے پولیس اہلکاروں کو بچانے کے لیے اعلیٰ پولیس افسران میدان میں آ گئے

فیصل آباد : مقامی تاجر رانا فیصل اور اس کے ملازم کے گھر بلاجواز چھاپہ مارنے والے پولیس اہلکاروں کو بچانے کے لیے اعلیٰ پولیس افسران میدان میں آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مقامی تاجر رانا فیصل کے پلازہ واقعہ ستارہ ٹاور کے قریب تھانہ منصور آباد کے ایس ایچ او سعید انور بلوچ کی […]

.....................................................

ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف 20جنوری کو ملک گیر تاجر کنونشن کا اہتمام۔ طاہر جمیل میاں

ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف 20جنوری کو ملک گیر تاجر کنونشن کا اہتمام۔ طاہر جمیل میاں

فیصل آباد : انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حافظ طاہر جمیل میاں نے ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف 20جنوری کو ہونے والے ملک گیر تاجر کنونشن کا خیر مقدم کرتے کہا کہ تاجروں کے اس اہم ایشو پر عام تاجر تنظیم مشترکہ طور پر جدوجہد کریں۔ انہوں نے کہا کہ انجمن تاجران سٹی کے عہد […]

.....................................................

انجمن تاجران سٹی الائیڈ گروپ کا ایک اہم ترین اجلاس مرکزی آفس میں منعقد ہوا

انجمن تاجران سٹی الائیڈ گروپ کا ایک اہم ترین اجلاس مرکزی آفس میں منعقد ہوا

فیصل آباد : انجمن تاجران سٹی الائیڈ گروپ کا ایک اہم ترین اجلاس چیئرمین چوہدری ظفر اقبال سندھو کی زیر صدارت مرکزی آفس میں منعقد ہوا’ اجلاس میں تمام عہدیداران میاں تنویر ریاض’ طارق قادری’ رانا عبدالحمید ‘ ملک حبیب اللہ ‘ میاں عابد ‘ عرفان منج’ شکیل عابد بھٹی و دیگر ان نے شرکت […]

.....................................................

لیگ (ن) نے تاجر دوست حکومت ہونے کا حق ادا کر دیا’ خالد جٹ

لیگ (ن) نے تاجر دوست حکومت ہونے کا حق ادا کر دیا’ خالد جٹ

فیصل آباد: صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار چوہدری خالد جٹ، جنرل سیکرٹری محمد نعیم اور عوامی لیڈر شہباز گل بٹ نے وزیراعظم کی رضاکارانہ ٹیکس سکیم کے اجراء کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے کاروباری حضرات کیلئے ایک بہت بڑی سکیم قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ پہلی بار حکومتی فلور پر تاجروں کیلئے […]

.....................................................

فیصل آباد: فلائی اوور کی تعمیر کے دوران کرین کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

فیصل آباد: فلائی اوور کی تعمیر کے دوران کرین کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) جھال چوک میں فلائی اوور اور انڈر پاس کی تعمیر کا کام جاری تھا کہ وہاں کھیلتا ہوا نو سال کا نعمان کرین کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمی بچے کو اسپتال منتقل کیا، لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا، لواحقین نے لاش عبد اللہ […]

.....................................................

اسلام کو زندگی کا نصب العین قرار دینے کے بجائے ہم نے اسے صرف عبادات تک محدود کر دیا ہے

اسلام کو زندگی کا نصب العین قرار دینے کے بجائے ہم نے اسے صرف عبادات تک محدود کر دیا ہے

فیصل آباد: اسلام کو زندگی کا نصب العین قرار دینے کی بجائے ہم نے اسے صرف عبادات تک محدود کر دیا ہے اسی وجہ سے آج تنزلی اور بربادی ہمارا مقدر بن چکی ہے معاشرتی ترقی کے نام پر ہم معاشی، اخلاقی، اور انسانی اقدار کے بھیانک زوال کی طرف جارہے ہیں یہ بات سال […]

.....................................................

فیصل آباد: 53 واں جلسہ میلاد النبی سے عظمت علی شاہ ہمدانی اور دیگر خطاب کر رہے ہیں

فیصل آباد: 53 واں جلسہ میلاد النبی سے عظمت علی شاہ ہمدانی اور دیگر خطاب کر رہے ہیں

مرکزی انجمن عید میلاد النبی کے زیراہتمام 53 واں جلسہ میلاد النبی سے علامہ سید عظمت علی شاہ ہمدانی، علامہ اقبال قادری، علامہ ڈاکٹر صحبت خان لوہانی، پیر زادہ ازہر ہمدانی، علامہ نوید عباسی، پیر زادہ فاروق حیدر، علامہ راشد حسین، قاضی زاہد حسین خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد: گھریلو تنازعے پر بہنوئی نے ہم زلف اور سالی پر تیزاب پھینک دیا

فیصل آباد: گھریلو تنازعے پر بہنوئی نے ہم زلف اور سالی پر تیزاب پھینک دیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) ملک پور کے علاقے میں گھریلو تنازع پر بہنوئی کی جانب سے مبینہ طور پر 45 سالہ صدیق اور 20 سالہ سمرا پر تیزاب پھینک دیا گیا۔ تیزاب گرنے کے باعث صدیق کا بازو اور سمرا کا پاؤں جھلس گیا۔ جنہیں ریسکیو کی ٹیموں نے الائیڈ ہسپتال منتقل کیا جہاں انکا علاج […]

.....................................................

لوگ گیت فنکار محمد شریف راگی کے بڑے بیٹے قضائے الہی سے انتقال کر گئے

لوگ گیت فنکار محمد شریف راگی کے بڑے بیٹے قضائے الہی سے انتقال کر گئے

فیصل آباد: لوگ گیت فنکار محمد شریف راگی کے بڑے بیٹے قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کو گزشتہ روز ان کے آبائی قبرستان جڑانوالہ روڈ میں سپردخاک کر دیا گیا۔ مرحوم صوم وصلوٰة کے پابند اور نیک پرست انسان تھے۔ جبکہ محمد شریف راگی کا موبائل فون نمبر 0300-7285303 ہے۔

.....................................................

پروفیسر عظمت اللہ خان روشنی کی مینار اور لائلپور کی پہچان ہیں۔ حشمت اللہ خان

پروفیسر عظمت اللہ خان روشنی کی مینار اور لائلپور کی پہچان ہیں۔ حشمت اللہ خان

فیصل آباد: پروفیسر عظمت اللہ خان روشنی کی مینار اور لائلپور کی پہچان ہیں انہوں نے تمام عمر علم کی روشنی سے جہالت کے اندھیرے دور کیے۔ شعر و ادب اور درس وتدریس کے ذریعے لازوال خدمات انجام دیں ہیں۔ان جیسے درویش صفت لوگ صدیوں بعد جنم لیتے ہیں۔ یہ بات کائناتی اکیڈمی فیصل آباد […]

.....................................................