فیصل آباد میں طلاق نہ دینے پر بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل

فیصل آباد میں طلاق نہ دینے پر بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل

فیصل آباد (جیوڈیسک) کھڑیانوالہ میں طلاق نہ دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کرکے لاش گھر کے صحن میں دفنا دی۔ فیصل آباد کے تھانہ کھڑیانوالہ پولیس نے 3 روز قبل امین نامی شخص کی گمشدگی کا معمہ حل کرتے ہوئے اس کی لاش اسی کے گھر کے صحن سے برآمد کرلی جب کہ […]

.....................................................

فیصل آباد میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

فیصل آباد میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) ڈپٹی والا انٹر چینج کے قریب کار اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ فیصل آباد میں سرگودھا روڈ پر ڈپٹی والا انٹر چینج کے قریب ایک کار کھڑی تھی کہ پیچھے سے آتی تیز رفتار بس نے اسے […]

.....................................................

ملکی حالات انتہائی تیز رفتاری کیساتھ بہتر ہو رہے ہیں، حافظ طاہر جمیل

ملکی حالات انتہائی تیز رفتاری کیساتھ بہتر ہو رہے ہیں، حافظ طاہر جمیل

فیصل آباد : انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر و صوبائی رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ ملکی حالات انتہائی تیز رفتاری کیساتھ بہتر ہو رہے ہیں، مہنگائی میں خاطر خواہ کمی ہونے کے نتیجہ میں عوام کا معیار زندگی بلند ہورہے ہیں انہوں نے کہا کہ زرمبادلہ […]

.....................................................

آرمی پبلک سکول کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ ذیشان شہزاد

آرمی پبلک سکول کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ ذیشان شہزاد

فیصل آباد: آرمی پبلک سکول کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ ان کی قربانی نے قوم کو دہشت گردی کیخلاف متحد کر دیا جس کے نتیجہ میں آج پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب نے وطن عزیز سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ذیشان شہزاد نے سانحہ […]

.....................................................

ملکی تاریخ میں 16 دسمبر کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا، حافظ طاہر جمیل

ملکی تاریخ میں 16 دسمبر کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا، حافظ طاہر جمیل

فیصل آباد: انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں 16 دسمبر کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا کیونکہ یہ وہ دن ہے جس روز دہشتگردوں نے ایک ایسے تعلیمی مرکز پر حملہ کیا جسے آرمی پبلک سکول کہا جاتا تھا اور اسے وطن کا […]

.....................................................

سانحہ پشاور پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے’ شیخ اعجاز احمد

سانحہ پشاور پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے’ شیخ اعجاز احمد

فیصل آباد: رکن پنجاب اسمبلی شیخ اعجاز احمد’ موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار کے صدر چوہدری خالد جٹ’ جنرل سیکرٹری محمد نعیم’ عوامی لیڈر شہباز گل بٹ نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔ پوری قومی آرمی پبلک سکول شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے […]

.....................................................

حکومت نے فروغ تعلیم کیلئے بھرپور اقدامات کئے ہیں، رانا محمد افضل خان

حکومت نے فروغ تعلیم کیلئے بھرپور اقدامات کئے ہیں، رانا محمد افضل خان

فیصل آباد: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا محمد افضل خان نے کہا ہے کہ حکومت نے فروغ تعلیم کیلئے بھرپور اقدامات کئے ہیں ،اب کوئی ذہین بچہ صرف وسائل نہ ہونے کے باعث اعلی تعلیم سے محروم نہیں رہے گا۔ مسلمانوں کو سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیغام امن کو عام […]

.....................................................

جوائنٹ ایکشن کمیٹی فارپرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز فیصل آباد

جوائنٹ ایکشن کمیٹی فارپرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز فیصل آباد

فیصل آباد: جوائنٹ ایکشن کمیٹی فارپرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز کے زیراہتمام آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کوخراج تحسین پیش کرنے کے لئے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ڈی سی اونورالامین مینگل نے کی ۔ریلی میں شیخ محمد نسیم، صداقت حسین لودھی، خالد حیات کموکا، رانا طاہر سلیم، چوہدری طاہر، چوہدری محمد ندیم سندھو، […]

.....................................................

سب سے پہلے فیصل آباد میں ترقیاتی کام کروانے کا سہرا تسنیم احمد نورانی کے سر تھا

سب سے پہلے فیصل آباد میں ترقیاتی کام کروانے کا سہرا تسنیم احمد نورانی کے سر تھا

فیصل آباد: انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے جناح کالونی اور اس کے گرد ونواح کی تمام سڑکات کو کارپٹ کروانے اوردیگرتعمیراتی کام شروع کروانے پر ڈی سی اوسردار نورالامین مینگل کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سب سے […]

.....................................................

5 دسمبر کا سورج سیاسی بھگوڑوں کی سیاست کو دفن کر دیگا: خالد جٹ

5 دسمبر کا سورج سیاسی بھگوڑوں کی سیاست کو دفن کر دیگا: خالد جٹ

فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ 5 دسمبر کا سورج سیاسی بھگوڑوں کی سیاست کو دفن کر دیگا’ مسلم لیگ (ن) لاہور کی طرف راولپنڈی میں بھی کامیابی کریگی۔ عوام کی خدمت کرنے والوں کے عوام کی دل میں رہیں گے اور عوام کو […]

.....................................................

زاہد محمود کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں

زاہد محمود کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں

فیصل آباد: ڈپٹی ڈائر یکٹر حج اسلام آباد زاہد محمود کی والدہ محترمہ اور کاروباری شخصیت محمد اعجاز کی خوش دامن رضائے الہی سے انتقال کر گئیں ‘ مر حومہ کو ستیانہ روڈ فیصل آباد کے مقامی قبرستان میں گزشتہ روز سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں تاجر رہنما چوہدری امتیاز ورک ، […]

.....................................................

کائناتی فورم فیصل آباد کے زیر اہتمام محفل مسالمہ

کائناتی فورم فیصل آباد کے زیر اہتمام محفل مسالمہ

فیصل آباد : چہلم خصرت امام حسین اور شہدائے کربلاء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے سلسلہ میں کائناتی فورم فیصل آباد کے زیر اہتمام محفل مسالمہ ”سو موار 30 نومبر کومدینہ ٹائون خیابان کالونی میں شام 7 بجے منعقدہو رہی ہے محفل مسالمہ کے مہمانان خصوصی علامہ ضیاء حسین ضیاء محبوب نظامی ،امیر نوازا […]

.....................................................

الفانیٹنگ پرائیوٹ لمیٹڈ جھنگ روڈ فیصل آباد میں جرمن وفد نے دورہ کیا

الفانیٹنگ پرائیوٹ لمیٹڈ جھنگ روڈ فیصل آباد میں جرمن وفد نے دورہ کیا

فیصل آباد: الفانیٹنگ پرائیوٹ لمیٹڈ جھنگ روڈ فیصل آباد میں جرمن وفد نے دورہ کیا۔دورہ کے دوران خواتین کیلئے سلائی مشین آپریٹر ز کی ٹریننگ کے بارے میں بریفنگ دی جا رہی ہے۔

.....................................................

صدر وزیراعظم وزیراعلیٰ اور وفاق وزراء کو اسی طرح ہر ماہ فیصل آباد آنا چاہیے۔ طاہر جمیل

صدر وزیراعظم وزیراعلیٰ اور وفاق وزراء کو اسی طرح ہر ماہ فیصل آباد آنا چاہیے۔ طاہر جمیل

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما اور انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حافظ طاہر جمیل میاں نے صدر مملکت ممنون حسین کے دورہ فیصل آباد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر’ وزیراعظم’ وزیراعلیٰ اور وفاق وزراء کو اسی طرح ہر ماہ فیصل آباد آنا چاہیے۔ یہاں […]

.....................................................

ظالم برادر نسبتی نے بہنوئی سے بچے کے عوض مکان مانگ لیا

ظالم برادر نسبتی نے بہنوئی سے بچے کے عوض مکان مانگ لیا

فیصل آباد (کرائم رپورٹر) ضلع کو نسل چوک میں احتجاج کرنے والے سجاد انجم نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے اس کے براد نسبتی امام مسجد محمد مذمل رہائشی ہمایوں ٹائون جڑنوالہ نے اس کے بیٹے کے عوض مکان مانگ لیا ہے۔ احتجاج کرتے ہوئے اس نے بتایا کہ اس کا اپنی بیوی کے […]

.....................................................

ملک میں کالعدم تنظیمیں داعش کا نام استعمال کررہی ہیں، رانا ثنا اللہ

ملک میں کالعدم تنظیمیں داعش کا نام استعمال کررہی ہیں، رانا ثنا اللہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں داعش کا کوئی وجود نہیں لیکن کالعدم تنظیمیں اس کا نام استعمال لے رہی ہیں۔ فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثناللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں امن و امان کا قیام ہماری […]

.....................................................

مخالفت برائے مخالفت کی سیاست نے ملک میں عجیب وغریب گند ڈال دیا ہے، حافظ طاہر جمیل

مخالفت برائے مخالفت کی سیاست نے ملک میں عجیب وغریب گند ڈال دیا ہے، حافظ طاہر جمیل

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ مخالفت برائے مخالفت کی سیاست نے ملک میں عجیب وغریب گند ڈال دیا ہے، اوئے، اوئے کی سیاست نے ہماری نوجوان نسل کو اخلاقی طور پر کنگال کرنا شروع کر دیا ہے۔ وزیراعظم میاں نواز شریف 1988ء […]

.....................................................

فیصل آباد میں دنیا نیوز کے بیورو آفس پر حملہ درحقیقت ریاست پر حملہ ہے۔ زبیر حفیظ

فیصل آباد میں دنیا نیوز کے بیورو آفس پر حملہ درحقیقت ریاست پر حملہ ہے۔ زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں دنیا نیوز کے بیورو آفس پر حملہ درحقیقت ریاست پر حملہ ہے۔ انتہا پسند میڈیا کی آواز کو بند کرکے اپنے مضموم مقاصد پورے کرنا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی میڈیاسیل کے ذمہ داران […]

.....................................................

حضرت علامہ عبدالرحمن کائناتی کی 30 ویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے

حضرت علامہ عبدالرحمن کائناتی کی 30 ویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے

فیصل آباد: برصغیر کے ممتاز مذہبی سکالر’ دانشور’ سابق صدرعلوم اسلامیہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد حضرت علامہ عبدالرحمن کائناتی کی 30 ویں برسی آج اتوار 22 نومبر کو الکائنات عمران خیابان کالونی نمبر2 مدینہ ٹائون فیصل آباد میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ برسی کی تقریبات کا آغاز نمازظہر کے بعد […]

.....................................................

معاشرہ اور ٹریفک قوانین

معاشرہ اور ٹریفک قوانین

تحریر: محمد عتیق الرحمن، فیصل آباد بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کہیں تشریف لے جارہے تھے ۔ریلوے پھاٹک کے قریب ان کی گاڑی پہنچی تو ریلوے اہلکار پھاٹک بند کرنے لگا۔ قائد کی گاڑی رک گئی اور قائد کے اے ڈی سی ریلوے ملازم کے قریب گئے اور اسے کہا کہ پھاٹک کھول […]

.....................................................

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں

تحریر: مسز جمشید خاکوانی پاکستان کے صنعتی مرکز فیصل آباد کے بازاروں میں یوں تو ہزاروں رکشہ ڈرئیور مل جاتے ہیں لیکن ان میں ایک محمد فیاض نامی ڈرئیور انوکھی شخصیت کے مالک ہیں فیاض اپنے لوڈ رکشے پر تاجروں کا کپڑا ہی ایک مارکیٹ سے دوسری جگہ منتقل نہیں کرتے بلکہ اپنے گاہکوں کو […]

.....................................................

مخدوم سید علی رضا شاہ

مخدوم سید علی رضا شاہ

تحریر: میاں اسد حفیظ مخدوم سید علی رضا شاہ 7 جون 1946 کو تحصیل پیرمحل کے نواحی قصبہ ناصر نگرمیں مخدوم سید ناصر دین شاہ کے ہاں پید ا ہو ئے مخدوم سید ناصر دین شاہ جوکہ علاقہ کے سب سے بڑے جاگیر دار تھے اور انگریز دور میں ان کے پا س آنریری مجسٹریٹ […]

.....................................................

الفرید کلب ساہیوال نے بخاری کلب حیدرآباد اور عثمان کلب لاہور نے ینگ برادر فیصل آباد کو شکست

الفرید کلب ساہیوال نے بخاری کلب حیدرآباد اور عثمان کلب لاہور نے ینگ برادر فیصل آباد کو شکست

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آل پاکستان کمشنر بہاولپور کپ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ ڈرنگ اسٹیڈم بہالپور میں منعقدہ دو کوارٹر فائنل میچ کے فیصلے ہوگئے پہلا کوارٹر فائنل الفرید شوٹنگ بال کلب ساہیوال نے مد مقابل بخاری شوٹنگ بال کلب حیدر آباد کو 2-1سے شکست دیکر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ جبکہ دوسرے کوارٹر فائنل مقابلے […]

.....................................................

خواجہ محمد اسلام کو سٹی میئر بنایا جائے۔ حافظ طاہر جمیل میاں

خواجہ محمد اسلام کو سٹی میئر بنایا جائے۔ حافظ طاہر جمیل میاں

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و صدر انجمن تاجران منٹگمری بازار حافظ طاہر جمیل میاں نے خادم اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ فیصل آباد کو حقیقی معنوں میں اگر پیرس بنانا ہے تو پھر امیر شہر اور ورکروں کے سروں کے تاج خواجہ محمداسلام کو سٹی میئر بنایا جائے۔ کیونکہ […]

.....................................................