فیصل آباد کی خبریں 31/7/2017

فیصل آباد کی خبریں 31/7/2017

فیصل آباد : انجمن تاجران فیصل آباد (فیڈریشن) کے صدر رانا تجمل وحید نے کہا ہے کہ پانامالیکس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخ کے صفحات پر سنہری حروف سے لکھا جائیگا۔ بلاشبہ آزاد عدلیہ نے حاکم وقت کیخلاف ایک دلیرانہ فیصلہ دیکر ثابت کر دیا ہے کہ قانون کی نظر میں سب ایک برابر […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 30/7/2017

فیصل آباد کی خبریں 30/7/2017

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام میاں نواز شریف سے اظہار یکجہتی ریلی آج سہ پہر 4 بجے ضلع کونسل چوک سے نکالی جائے گی جو چوک گھنٹہ گھر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگی ، اس امرکا فیصلہ خواجہ محمد اسلام سابق ایم پی اے کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 27/7/2017

فیصل آباد کی خبریں 27/7/2017

فیصل آباد : ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے ڈائریکٹر اللہ داد تارڑ نے کہا کہ ملکی ترقی میں خواتین کے کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ،ایکسپورٹ بڑھے گی تو ملک ترقی کریگا ،چھوٹے کاروبار سے منسلک خواتین کو ٹریننگ دینے کا مقصد یہ ہے کہ ملک کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہو ،ان خیالات […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 27/7/2017

فیصل آباد کی خبریں 27/7/2017

فیصل آباد : مسلم لیگ ن کارپوریشن کے جنرل سیکرٹری شاہد محمود بیگ اور جوائنٹ سیکرٹری محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ میں پاکستانی عوام اور سیکورٹی فورسز نے جو قربانیاں دیں وہ ضرور رنگ لائیں گی ،یہ ہماری نہیں اغیار کی جنگ تھی جس میں کو د کر […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 26/7/2017

فیصل آباد کی خبریں 26/7/2017

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن میئر رزاق ملک رانا ثناء اللہ خاں مسلم لیگ ن ڈپٹی شیخ محمد یوسف نے مسلم لیگ ن چیئرمین سی سی89 اعجاز الحق بیگ سینئر نائب صدر پی پی68 سیف الحق بیگ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے مستعفی نہ ہونے کا اعلان کرکے قومی امنگوں کی ترجمانی […]

.....................................................

JIT نے اپنی ذمہ داری کا حق ادا کر دیا، صوفی مسعود احمد صدیقی

JIT نے اپنی ذمہ داری کا حق ادا کر دیا، صوفی مسعود احمد صدیقی

فیصل آباد : امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکارکی صدارت میں”موجودہ ملکی صورتحال ”کے حوالے سے لاثانی سیکرٹریٹ پرمرکزی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں جن نکات کوزیر بحث لایاگیا ان میں(ن)لیگی اعلیٰ قیادت کی کرپشن پر سپریم کورٹ کی طرف سے بنائی گئی JITکی تحقیقات پر مبنی […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 23/7/2017

فیصل آباد کی خبریں 23/7/2017

فیصل آباد : مسلم لیگ ن عوامی مسائل دہلیز پر حل کرنے کے مشن پر گامزن ہے۔ پاکستان کو بحرانوں سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نجات دلانے کے سلسلے میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر قیادت مسلم لیگ ن کی ٹیم جنگی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار اقلیتی کونسلر سی […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 22/7/2017

فیصل آباد کی خبریں 22/7/2017

فیصل آباد : انجمن تاجران آڑھتیاں غلہ منڈی صدر حاجی آصف اسلم فنانس سیکرٹری ملک مجدد سلیمان نے کہا ہے کہ قوم کو وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت پر اعتماد ہے ان کو عہدے سے ہٹا نے کا مقصد پاکستان کی اقتصادی ومعاشی ترقی کو روکنا ہے۔وز یر اعظم میاں محمدنوازشر یف نے چارسا […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 16/7/2017

فیصل آباد کی خبریں 16/7/2017

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف ویسٹ ریجن کے سیکرٹری ویلفیئر اور امیدوار پی پی 51 لقمان چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری نثار مسلم لیگ ن میں وہ واحد لیڈر ہیں جنہوں نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا ،کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیکر انہوں نے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 13/7/2017

فیصل آباد کی خبریں 13/7/2017

فیصل آباد : پانامہ کیس سے وزیراعظم نواز شریف کا کوئی تعلق نہیں اس کے باوجود انہوں نے کوئی استثنیٰ حاصل نہیں کیا اور عدلیہ کے احترام میں جے آئی ٹی میں پیش ہوئے، پانامہ کیس کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق نہ ہوا تو جمہوریت کی بقاء اور ملک کی سلامتی کے لئے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 12/7/2017

فیصل آباد کی خبریں 12/7/2017

فیصل آباد : انصاف بزنس فورم کے چیئرمین چوہدری ظفر اقبال سندھو’ سرپرست اعلیٰ چوہدری اجمل چیمہ’ جنرل سیکرٹری میاں تنویر ریاض’ سینئر وائس چیئرمین رانا سکندر اعظم ودیگر عہدیداران عبداﷲ دمڑ’ ریاض کموکا’ شیخ زاہد سعید’ ندیم صادق ڈوگر’ میاں ابوبکر جواد’ جبار شاہ’ حسن نیازی اور میاں معین الدین نے جے آئی ٹی […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 9/7/2017

فیصل آباد کی خبریں 9/7/2017

فیصل آباد : مسلم لیگ ن کارپوریشن کے جنرل سیکرٹری شاہد محمود بیگ اورجوائنٹ سیکرٹری محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ شریف برادران پر تنقید کرنے والے دراصل حقائق سے چشم پوشی کررہے ہیں ،ایسے سیاستدان بھائی جن کی کارکردگی کو غیر ممالک میں ایک مثال کے طور پر پیش کیا جاتا ہوان پر […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 9/7/2017

فیصل آباد کی خبریں 9/7/2017

فیصل آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما رانا سیف خالد نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ، وہ دالیں جو پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں 100 روپے کلو سے بھی کم تھیں آج 200 روپے کلو میں بھی دستیا ب […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 5/7/2017

فیصل آباد کی خبریں 5/7/2017

فیصل آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رانا سیف خالد نے کہا ہے کہ 40 سال قبل آج کے دن ایک ڈکٹیٹر نے جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر پاکستان کو زمانہ پتھر میں دھکیل دیا تھا آج 40برس گزر جانے کے باوجود پاکستان اس ٹریک پر نہیں چڑھ سکا جس پر اسے قائد […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 4/6/2017

فیصل آباد کی خبریں 4/6/2017

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف پی پی 65 کے رہنما وریجنل نائب صدر چوہدری ظفر اقبال سندھو نے کہا ہے کہ چیخنے’ چلانے یا بین کرنے کا اب کوئی فائدہ نہیں۔ سوا سال تک جن لوگوں سے صرف ایک سوال پوچھا جاتا رہا کہ مے فیئر فلیٹس کہاں سے آئے اگر یہ لوگ جواب […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 3/7/2017

فیصل آباد کی خبریں 3/7/2017

فیصل آباد : بہو، بیٹیوں کو عدالتوں میں گھسیٹنا کسی قسم کی سیاست نہیں بلکہ ذلالت ہے، آج اگر ایک شریف النفس صفت انسان جوکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیر اعظم بھی ہے اگر آج انکی بیٹی کو عدالتوں میں پیشی کیلئے بلایا جارہاہے تو کل پھرکسی اور کی بہو ،بیٹی کو اسی طرح بلایا […]

.....................................................

فیصل آباد پولیس نے صنعتی شہر کو پولیس سٹیٹ بنا کر رکھ دیا ہے۔ چوہدری ظفر اقبال

فیصل آباد پولیس نے صنعتی شہر کو پولیس سٹیٹ بنا کر رکھ دیا ہے۔ چوہدری ظفر اقبال

فیصل آباد : انصاف بزنس فورم کے چیئرمین چوہدری ظفر اقبال سندھو سرپرست اعلیٰ اجمل چیمہ ‘جنرل سیکرٹری میاں تنویر ریاض ‘سینئر وائس چیئرمین رانا سکندر اعظم خاں ودیگر عہدیداران عبداللہ دمڑ ‘ریاض کموکا ‘ندیم صادق ڈوگر ‘میاں طیب ‘ظریف نیازی ‘جبار شاہ’میاں معین الدین نے کہا ہے کہ عید سے 3 روز قبل اور […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 25/6/2017

فیصل آباد کی خبریں 25/6/2017

فیصل آباد : انجمن تاجران سٹی رجسٹرڈ کے سینئر نائب صدر اور منٹگمری بازار کے صدر نے حافظ طاہر جمیل نے کوئٹہ اور پارا چنار میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے بزدلانہ حملوں سے بلوچستان اور پاکستان کی تعمیر وترقی میں رکاوٹ ڈالی جارہی ہے بھارت سمیت کئی […]

.....................................................

پروفیسر ڈاکٹر محمد طارق جمیل (نیورو سرجن) رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

پروفیسر ڈاکٹر محمد طارق جمیل (نیورو سرجن) رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

فیصل آباد : ممتاز مسلم لیگی رہنما وانجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حافظ طاہر جمیل میاں کے بڑے بھائی پروفیسر ڈاکٹر محمد طارق جمیل (نیورو سرجن) رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم پنجاب میڈیکل کالج’ نشتر ہسپتال سمیت دیگر بڑے سرکاری ہسپتالوں میں خدمات سرانجام دیتے رہے، ان کو نیورو کے معاملے میں […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 20/6/2017

فیصل آباد کی خبریں 20/6/2017

فیصل آباد: میونسپل کارپوریشن میں اپوزیشن لیڈر شیراز کاہلوں نے پاکستان کو چیمپئنز کا چیمپئن بننے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاشبہ ہماری ٹیم نے بھارت کو آئوٹ کلاس کیا اور یہ سب ٹیم ورک کا نتیجہ ہے تاہم اس کے ساتھ قوم کی دعائوں کا بھی بڑا عمل […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 18/6/2017

فیصل آباد کی خبریں 18/6/2017

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف پی پی 65 کے رہنما چوہدری ظفر اقبال سندھو نے کہا ہے کہ شریف برادران کی جے آئی ٹی میں طلبی تحریک انصاف کی عظیم جدو جہد کا نتیجہ ہے جمہوریت کے نام پر فرینڈلی سیاست کرنے والے سیاست دان آئندہ الیکشن میں سیاسی موت مر جائیں گے اپنے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 14/6/2017

فیصل آباد کی خبریں 14/6/2017

فیصل آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رانا اعظم خاں نے گزشتہ روز بلاول ہائوس لاہور میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اہم پارٹی امور اور رکنیت سازی بارے گفت وشنید کی گئی۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کارکن پارٹی کے ماتھے کا ایک […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 12/6/2017

فیصل آباد کی خبریں 12/6/2017

فیصل آباد : انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر و لیگی رہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت جس طرح عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی سابقہ حکومتوں نے ہمیشہ ڈنگ ٹپائو پالیسی اختیار کی اور عوام کو حالات کے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 8/6/2017

فیصل آباد کی خبریں 8/6/2017

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حافظ طاہر جمیل نے کہا ہے کہ سیاست کو گھروں کی دہلیز کے باہر رکھا گیا تو یہ ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں ہوگا تاہم اگر سیاست گھروں کے دہلیز پار کر گئی تو پھر کسی کی […]

.....................................................