فیصل آباد: فیصل ٹائون میں سوئی گیس کا افتتاح

فیصل آباد: فیصل ٹائون میں سوئی گیس کا افتتاح

فیصل آباد: فیصل ٹائون میں سوئی گیس کے افتتاح کے بعد میں عبدالمنان ایم این اے، چوہدری فقیر حسین ڈوگرایم پی اے، میاں عرفان منان وائس چیئرمین واسا دعا مانگ رہے ہیں، اس موقع پر عبدالقادر شاہ، سیف بٹ ، فیصل، ریاض شاہ، محمد قاسم خان، حاجی لیاقت علی تنویر، میاں انور دھنولہ، میاں محمد […]

.....................................................

حمزہ اکبر سے خصوصی انٹرویو

حمزہ اکبر سے خصوصی انٹرویو

تحریر : ثناء ناز اسنوکر اقوامی اور بین القوامی سطح پر کھیلا جانے والا ایک ایسا کھیل ہے جس میں ہر عمر کے لوگ خاصی دلچسپی سے حصہ لیتے ہیں۔یہ کھیل پاکستانی نوجوانوں میں شروع سے کافی مقبول رہا ہے۔اسنوکر کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو اجاگر کرنے کیلئے ہم نے انٹرنیشنل ایشن اسنوکر چمپین شپ […]

.....................................................

ملیاں میں پاور پراجیکٹ کے ذریعے قوم کو نیا چونا لگانے کی کوشش ناکام

ملیاں میں پاور پراجیکٹ کے ذریعے قوم کو نیا چونا لگانے کی کوشش ناکام

فیصل آباد : انصاف بزنس فورم کے سرپرست اعلیٰ محمداجمل چیمہ’ صدر چوہدری ظفر اقبال سندھو’ جنرل سیکرٹری میاں تنویر ریاض ‘ سینئر وائس چیئرمین راناسکندر اعظم’ میاں محمد طیب’ عبداللہ خان دمڑ ‘ مدثر جواد ‘ کامران گیلانی’ میاں معین الدین ‘ شفیق شیخ اور نعیم اللہ خاں نے نندی پور پاور پراجیکٹ پر […]

.....................................................

انجم عالم شاہ نے دارالتسکین انڈسٹریل سکول میں موٹر سائیکلیں کھڑی کرنے کا نوٹس لے لیا

انجم عالم شاہ نے دارالتسکین انڈسٹریل سکول میں موٹر سائیکلیں کھڑی کرنے کا نوٹس لے لیا

فیصل آباد : آل پاکستان ویمن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چلنے والے دارالتسکین انڈسٹریل سکول میں موٹرسائیکلیں کھڑی کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے اپوا کی جنرل سیکرٹری انجم عالم شاہ نے فوری طورپر کارروائی کرتے ہوئے چوکیدار کو برطرف کرکے انکوائری لگا دی ہے۔ تفصیل کے مطابق عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران سکول […]

.....................................................

نورالہدی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام گلشن سعید مانانوالا میں سالانہ تعلیم القرآن کی افتتاحی تقریب

نورالہدی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام گلشن سعید مانانوالا میں سالانہ تعلیم القرآن کی افتتاحی تقریب

فیصل آباد : نورالہدی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام گلشن سعید مانانوالا میں 26 واں سالانہ تعلیم القرآن کی افتتاحی تقریب سے عظیم مذہبی سکالر پیر سید محمد سعید الحسن شاہ، حاجی عبدالرؤف، حافظ محمد علی عابد خطاب کررہے ہیں جبکہ سید حفیظ الحسن شاہ، ڈاکٹر حبیب احمد بٹر، چوہدری توفیق احمد، سید ارشد حسین، سید اکرام […]

.....................................................

25واں سالانہ استحکام پاکستان کنونشن 23 جولائی کو فیصل آباد میں ہو گا

25واں سالانہ استحکام پاکستان کنونشن 23 جولائی کو فیصل آباد میں ہو گا

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کی مجلس شوری ٰ کا اہم اجلاس مرکزی سیکرٹیریٹ پر منعقد ہوا جس میں سالانہ کنونشن کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری پریس ریلز کے مطابق تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور بین المذاہب امن اتحاد پاکستان کے زیر اہتمام 25واں سالانہ بین المذاہب فرو […]

.....................................................

علامہ شفقت علی حیدری کا گورنمنٹ سکول کی گراؤنڈ میں عیدالفطر کے اجتماع سے خطاب

علامہ شفقت علی حیدری کا گورنمنٹ سکول کی گراؤنڈ میں عیدالفطر کے اجتماع سے خطاب

فیصل آباد : تنظیم السعید پاکستان کے صوبائی سربراہ علامہ شفقت علی حیدری 80 مربہ گورنمنٹ سکول کی گراؤنڈ میں عیدالفطر کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

صاحبزادہ قاری محمد نواز عید الفطر کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

صاحبزادہ قاری محمد نواز عید الفطر کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

فیصل آباد: صاحبزادہ قاری محمد نواز نقشبندی جامع مسجد غوثیہ کوٹھی جھنڈا سنگھ میں عید الفطر کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

اسٹیٹ بینک کی تمام بینکوں کو اے ٹی ایمز میں وافر کرنسی اسٹاک رکھنے کی ہدایت

اسٹیٹ بینک کی تمام بینکوں کو اے ٹی ایمز میں وافر کرنسی اسٹاک رکھنے کی ہدایت

فیصل آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے تمام شیڈولڈ بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عیدالفطر کے ایام میں اپنے اپنے بینکوں کی اے ٹی ایم برانچز میں نصب اے ٹی ایمزمیں کرنسی کا وافر اسٹاک موجود رکھیں تاکہ اے ٹی ایم مشینیں استعمال کرنیوالے بینکوں کے کھاتے داران کو عیدالفطر کے ایام میں رقم […]

.....................................................

عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والے بلدیاتی امیدواروں کو آگے لایا جائے، حنیف

عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والے بلدیاتی امیدواروں کو آگے لایا جائے، حنیف

فیصل آباد : عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والے بلدیاتی امیدواروں کو آگے لایا جائے بلدیاتی انتخابات میں پوری تیاری کے ساتھ منظم انداز میں حصہ لیا جائیگا قائدین حاجی اکرم انصاری ایم این اے ، محمد نواز ملک ایم پی اے کی قیادت میں بلدیاتی الیکشن میں امیدوار نامزد ہونگا اور الیکشن مہم کی […]

.....................................................

جمیل ٹاؤن میں صاحبزادہ حسن رضا کے اعزاز میں افطار پارٹی

جمیل ٹاؤن میں صاحبزادہ حسن رضا کے اعزاز میں افطار پارٹی

فیصل آباد : اہلسنت و جماعت کے زیراہتمام جمیل ٹاؤن میں صاحبزادہ حسن رضا کے اعزاز میں دی گئی افطار پارٹی میں ملک آصف قادری، قاری جاوید اختر قادری، صاحبزادہ محمد مدثر چشتی، مولانا فرحان قادری، میاں محمد اصغر گجر، ملک عبدالمجید قادری، مولانا منظور ساقی، رانا محمد ارشد، اصغر علی و دیگر شریک ہیں۔

.....................................................

پریس کلب کے سیکرٹری نے اعلان کردہ رقم کی تفصیلات جاری کر دی ہیں

پریس کلب کے سیکرٹری نے اعلان کردہ رقم کی تفصیلات جاری کر دی ہیں

فیصل آباد : پریس کلب کے سیکرٹری نے تاجر تنظیموں کی جانب سے فرنیچر کی مد میں اعلان کردہ رقم اور اب تک ہونے والی پیش رفت کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ جس کے مطابق فرینڈز آف پریس کلب سیمینار میں تاجر تنظیموں کے عہدیداروں اور مخیر حضرات نے 4,69800/-روپے کا فرنیچر دینے کا […]

.....................................................

تکمیل تلاوت قرآن مجید کے پر مسرت موقع پر عظیم الشان عظمت قرآن کانفرنس

تکمیل تلاوت قرآن مجید کے پر مسرت موقع پر عظیم الشان عظمت قرآن کانفرنس

فیصل آباد : تکمیل تلاوت قرآن مجیدکے پر مسرت موقع پر عظیم الشان عظمت قرآن کانفرنس 14 جولائی بعد نماز تراویج جامع مسجد اقصیٰ اہلحدیث کہکشاں کالونی میں زیر صدارت مولانا عبدالرشید حجاز ی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع فیصل آبادزیر نگرانی مولانا بہادر علی سیف تحصیل امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل زیر سرپرستی، حکیم […]

.....................................................

ماہ رمضان المبارک بابرکت رحمتوں والا مہینہ ہے، محمد عمران کینتھ

ماہ رمضان المبارک بابرکت رحمتوں والا مہینہ ہے، محمد عمران کینتھ

فیصل آباد : ماہ رمضان المبا رک با بر کت رحمتوںوالامہینہ ہے،عوامی خد مت (ن) لیگ کا طر ہ امیتا ز ہے ما ہ صیا م میںقا ئم کئے گئے رمضا ن با زار (ن) لیگ کی عو ام دوستی کا منہ بو لتا ثبو ت ہیں وزیر اعلی پنجا ب میاں محمد شہبا ز […]

.....................................................

قاری محمد نواز نقشبندی کے والد محترم کا سالانہ ختم پاک اور افطار پارٹی

قاری محمد نواز نقشبندی کے والد محترم کا سالانہ ختم پاک اور افطار پارٹی

فیصل آباد : کوٹھی جھنڈا سنگھ میں قاری محمد نواز نقشبندی کے والد محترم کے سالانہ ختم پاک اور افطار پارٹی میں قاری غلام مصطفیٰ، صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی، قاری ارشد نواز، چوہدری ابرار حسین لاڑ اور دیگر شریک ہیں۔

.....................................................

متحدہ امن کمیٹی کے زیراہتمام غلام محمد آباد میں حضرت علی کی شہادت کے سلسلہ میں محفل پاک

متحدہ امن کمیٹی کے زیراہتمام غلام محمد آباد میں حضرت علی کی شہادت کے سلسلہ میں محفل پاک

فیصل آباد : متحدہ امن کمیٹی کے زیراہتمام غلام محمد آباد میں حضرت علی کی شہادت کے سلسلہ میں محفل پاک سے چیئرمین صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی، صدر انجمن ریڑی چھابڑی علامہ محمد یعقوب، خالد اعظم آبادی، قاری یسین، قاری محمد فاروقی، حافظ محمد سلطان سیالوی، رانا محمد آصف ارشد و دیگر خطاب […]

.....................................................

میاں انور دھنولہ کی جانب سے میاں عبدالمنان ایم این اے کے اعزاز میں افطار ڈنر

میاں انور دھنولہ کی جانب سے میاں عبدالمنان ایم این اے کے اعزاز میں افطار ڈنر

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں انور دھنولہ کی جانب سے میاں عبدالمنان ایم این اے کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر میں میاں عرفان منان وائس چیئرمین واسا، میاں ظفر و دیگر شریک ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد : ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجروں کا احتجاج، مارکیٹیں بند

فیصل آباد : ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجروں کا احتجاج، مارکیٹیں بند

فیصل آباد : ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجروں کا احتجاج، مارکیٹیں بند، مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، حکومت کے خلاف نعرے، مسلم لیگ ن کے حمایتی تاجروں کی چوک گھنٹہ گھر میں احتجاجی ریلی۔

.....................................................

فیصل آباد: خالد شہزاد اور دیگر مستحق افراد میں رمضان راشن تقسیم کر رہے ہیں

فیصل آباد: خالد شہزاد اور دیگر مستحق افراد میں رمضان راشن تقسیم کر رہے ہیں

فیصل آباد: المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی یونٹ مانانوالا کے زیراہتمام خالد شہزاد اور دیگر مستحق افراد میں رمضان راشن تقسیم کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد: نورالھدی فائونڈیشن یونٹ یونین کونسل میں سالانہ محفل پاک اور اافطار پارٹی

فیصل آباد: نورالھدی فائونڈیشن یونٹ یونین کونسل میں سالانہ محفل پاک اور اافطار پارٹی

فیصل آباد: نورالھدی فائونڈیشن یونٹ یونین کونسل 200 کے زیراہتمام سفیان ٹائون مانانوالہ میں سالانہ محفل پاک اور اافطار پارٹی سے پیر معظم علی شاہ ، ڈاکٹر غلام حسین زاہد، عابد حسین قادری سعیدی ، زون انچارج، محمد ندیم سعید ی ، محمد یعقوب سعیدی ، محمد امجد ندیم سعیدی، مشتاق احمد لاہوری و دیگر […]

.....................................................

جامع مسجد نورالھدی میں سید محمد سعید الحسن شاہ خصوصی خطاب کریں گے

جامع مسجد نورالھدی میں سید محمد سعید الحسن شاہ خصوصی خطاب کریں گے

فیصل آباد (پ ر) پریس سیکرٹری عابد حسین قادری کی اطلاع کے مطابق نورالھدی فائونڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام جامع مسجد نورالھدی گلشن سعید مانانوالہ میں ماہانہ درس قرآن کریم اور سالانہ افطار پارٹی سے چیئرمین نورالھدی فائونڈیشن مذہبی سکالر سید محمد سعید الحسن شاہ (روزہ کیحقیقت) کے موضوع پر خصوصی خطاب کریں گے۔ تشنگان […]

.....................................................

شیخ اعجاز احمد سٹی صدر اور ایم پی اے کی سفارش پر سلطان بٹ اور محمد سعید انصاری کو نامزد کر دیا

شیخ اعجاز احمد سٹی صدر اور ایم پی اے کی سفارش پر سلطان بٹ اور محمد سعید انصاری کو نامزد کر دیا

فیصل آباد : آئندہ بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواران کی نامزدگی کے لئے پاکستان مسلم لیگ ن صدر پنجاب میاں شہباز شریف نے شیخ اعجاز احمد سٹی صدر اور ایم پی اے کی سفارش پر سلطان بٹ اور محمد سعید انصاری کو نامزد کر دیا ان دونوں کے علاوہ اور کوئی امیدوار […]

.....................................................

شیخوپور روڈ ملت چوک میں کھلا ہوا یہ مین ہول کسی بھی بڑے حادثہ کا باعث بن سکتا ہے

شیخوپور روڈ ملت چوک میں کھلا ہوا یہ مین ہول کسی بھی بڑے حادثہ کا باعث بن سکتا ہے

فیصل آباد : شیخوپور روڈ ملت چوک میں کھلا ہوا یہ مین ہول کسی بھی بڑے حادثہ کا باعث بن سکتا ہے، اللہ نہ کرے کوئی حادثہ کا شکار ہو اگر کوئی حادثہ کا شکار ہو گیا تو پھر انتظامیہ اس کیلئے لاکھوں کا چیک لے کر اس کے گھر پہنچ جائیں گی مگر آج […]

.....................................................

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام جامعہ قادریہ رضویہ میں افطار پارٹی

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام جامعہ قادریہ رضویہ میں افطار پارٹی

فیصل آباد : المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام جامعہ قادریہ رضویہ میں افطار پارٹی کے موقع پر ٹوبہ ٹیک سنگھ اور جھنگ کے المصطفیٰ رضا کاروں سے صاحبزادہ عطا المصطفیٰ نوری، حاجی لیاقت علی تنویر، ڈاکٹر خالد شہزاد ضلعی صدر، ڈویژنل صدر ڈاکٹر سعید طاہر، عمران و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................