فیصل آباد : یونین کونسل نمبر 200 اظہر ٹاؤن میں پی سی سی گلی کا افتتاح میاں عبدالمنان ایم این اے، چوہدری فقیر حسین ڈوگر ایم پی سے، میاں انور دھنولہ، میاں شاہد جاوید، میاں عبدالرزاق، غلام حسن بٹ، ملک عمران، حاجی نثار، خالد ڈوگر، محمد اسلم و دیگر کر رہے ہیں۔
فیصل آباد : منظور پارک میں پی سی سی 6,7,8, 10نمبر گلی کا افتتاح میاں عبد المنان ایم این اے، چوہدری فقیر حسین ڈوگر ایم پی اے، حاجی احسان الہیٰ کاہلوں، عامر رفیق کمبوہ، بشیر احمد قادری، ماسٹر امتیاز احمد، مرزا اسلم بیگ، رانا عمر و دیگر کر رہے ہیں۔
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد، سیالکوٹ اور پاکستان کے دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے لیدر مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز نے رواں مالی سال کے دوران جولائی 2014 سے لے کر مئی 2015 تک 11 ماہ کے دوران 77 کروڑ ڈالرسے زائد مالیت کا چمڑا برآمد کیا ہے جس میں گائے، بھینس، بچھڑے، بکرے، چھترے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں جھولا جھولنے والے بچوں پر پارک کی دیوار گر گئی۔ جس سے دو بہنیں موقع پر جاں بحق اور ان کا چھوٹا بھائی شدید زخمی ہو گیا۔ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ سر سید ٹاون میں بچے چھٹی منانے ننھیال گئے اور وہاں پارک میں جھولا جھولنے لگے۔ اس […]
فیصل آباد : شہر کی معروف سماجی شخصیت چیئر مین امن و زکوة کمیٹی دھوبی گھاٹ میاں حفیظ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ،مرحوم کا جسد خاکی ان کی رہائش گاہ گلی نمبر 4محلہ دھوبی گھاٹ سے اٹھایا گیا ۔میاں حفیظ چند سالوں سے سانس کے مرض میں مبتلا تھے مرحوم و مغفور میاں […]
لاہور (جیوڈیسک) کامران اکمل کا فیصل آباد سے لاہور آتے ہوئے موٹر وے پر چالان ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین کے ہاتھ سے کیچ ڈراپ ہونے کی طرح ایکسی لیٹر سے پاؤں بھی سلپ ہو گیا۔ ایک سو تیس کی اسپیڈ کے بجائے ایک سو اکتیس ہو گئی۔ ان کی گاڑی زیادہ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں مونگ پھلی کی کاشت کا رقبہ 108 ہزار ایکڑ اور مجموعی پیداوار 112 ہزار ٹن تک پہنچ گئی ہے جبکہ کاشت کے حوالے سے پنجاب کا رقبہ 92 فیصد، خیبر پختونخوا کا 7 فیصد اور سندھ کا1 فیصد تک ہوگیا ہے۔ نیز 87 فیصد مونگ پھلی چکوال، اٹک، جہلم، راولپنڈی […]
فیصل آباد : سہیل حبیب تاجک کی فیصل آباد تعیناتی وزیر اعلیٰ کا بہترین انتخاب ہے سی پی او فیصل آباد کے عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں میرٹ پر انوسٹی گیشن اور عقابی نظروں سے مسائل کو جج کر لیتے ہیں سی پی او فیصل آباد […]
فیصل آباد : بیسٹ لائیرز فورم ڈسٹرکٹ کورٹس فیصل آباد کے زیراہتمام ممبران کی ایک ماہانہ میٹنگ لائیرز کلب میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ کے مہمان خصوصی سید حنیف بخاری تھے اور اجلاس کی صدارت صدر بیسٹ لائیرز فورم سید وحید اختر شاہ ایڈووکیٹ نے کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری عظیم چین نے پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں 46ارب ڈالرکی صنعتی سرمایہ کاری کا اعلان کرکے عوام کے دل جیت لیے ہیں اب پاکستان فیصل آباد کے گھنٹہ گھر کی طرح وسطی ایشیا ئی ریاستوں کیلئے اور بالآخر عالمی تجارتی مرکز بنے گا عالم اسلام کے اصل راہنما […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) آٹھ روزہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ آج سے فیصل آباد میں شروع ہو رہا ہے۔ جس میں ملک کی ٹاپ آٹھ ٹیمیں اِن ایکشن ہوں گی۔ قومی کھلاڑی اپنے اپنے ریجن کی ٹیموں کی نمائندگی کریں گے۔ لاہور لائنز کی قیادت کامران اکمل، فیصل آباد وولفز مصباح الحق، شاہد آفریدی کی عدم […]
فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے زیراہتمام کوٹ امین میں سیوریج کا افتتاح میاں عرفام منان وائس چیئرمین واسا کررہے ہیں، ان کے ہمراہ امیدوار برائے چیئرمین عارف رفیق کمبوہ ایڈکیٹ، میاں انور دھونلہ، عبدالرزاق غازی، شاہد شفیق اور ڈاکٹر نعیم بھی موجود ہیں۔
فیصل آباد (پ ر) آل پاکستان ویمن ایسوسی ایشن (اپوا) ہیڈ کوارٹر لاہور کی چیئرپرسن روحی سید نے گزشتہ روز اپوا فیصل آباد برانچ کا دورہ کیا۔ انکے ہمراہ رکن قومی اسمبلی شکیلہ رشید، شمسہ ایڈووکیٹ ، میڈم فرخ بھی تھیں۔ روحی سید نے اپوا فیصل آباد کی چیئرپرسن مسز شاہنواز ، جنرل سیکرٹری انجم […]
فیصل آباد : پروفیسر محمد یعقوب عابد کی زیرنگرانی آئی ایس ایم سکول باؤ چک میں فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر محمد شفیق، ڈاکٹر راشدہ شفیق، ڈاکٹر سمیرا، ڈاکٹر فائزہ، ڈاکٹر عدنان حنیف، ڈاکٹر رخسانہ و دیگر بچوں کے طبی معائنے اور بلڈ گروپ، شوگر، یرقان کے ٹیسٹ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) یو تھ ونگ فا لو اپ ٹیم کے ڈ و یژ نل انچارج کو آ رڈی نیٹر چوہدری محمد عمران کینتھ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگی ملک و قوم کے و سیع تر مفاد میں مفا ہمت کا راستہ اپنا تے ہو ئے نیا جو ڈیشنل […]