سول کواٹر غلام آباد میں 12 ویں سالانہ محفل میلاد مصطفی

سول کواٹر غلام آباد میں 12 ویں سالانہ محفل میلاد مصطفی

فیصل آباد (عابد حسین) سول کواٹر غلام آباد میں 12ویں سالانہ محفل میلاد مصطفی سے صاحبزادہ قاری محمد افضال نقشبندی، یسین اجمل چشتی، حاجی اصغر علی، محمد عتیق و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

نشاط آباد میں زیرصدارت پیر سید ریاست علی شاہ سالانہ محفل میلاد مصطفی

نشاط آباد میں زیرصدارت پیر سید ریاست علی شاہ سالانہ محفل میلاد مصطفی

فیصل آباد: نشاط آباد میں زیرصدارت پیر سید ریاست علی شاہ سالانہ محفل میلاد مصطفی سے صاحبزادہ علامہ مشتاق احمد ہاشمی خطاب کررہے ہیں، جبکہ سٹیج پر دولت علی ، قاری الیاس، محمودالحسن بھی موجود ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد: گاڑی نہر میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

فیصل آباد: گاڑی نہر میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں جا گری۔ جس کے باعث ڈرائیور جاں بحق اور ساتھی زخمی ہو گیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو عملے نے گاڑی کا ملبہ نہر سے نکال لیا۔

.....................................................

فیصل آباد: مکان مالکن کے تشدد سے کمسن ملازمہ ہلاک، دوسری زخمی

فیصل آباد: مکان مالکن کے تشدد سے کمسن ملازمہ ہلاک، دوسری زخمی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کی پیپلز کالونی میں مکان مالکن کے مبینہ تشدد سے ایک کمسن ملازمہ ہلاک اور دوسری زخمی ہوگئی، پولیس نے تشدد کے الزام میں میاں بیوی کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق پیپلز کالونی کے رہائشی زعیم شاہ اور اس کے اہلخانہ نے گزشتہ رات گھر میں کام […]

.....................................................

فیصل آباد: گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والے میاں بیوی گرفتار

فیصل آباد: گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والے میاں بیوی گرفتار

فیصل آباد: گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والے میاں بیوی گرفتار۔

.....................................................

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام جہانوں کے لئے باعث رحمت بن کر تشریف لائے: صوفی مبارک علی چشتی

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام جہانوں کے لئے باعث رحمت بن کر تشریف لائے: صوفی مبارک علی چشتی

فیصل آباد: آمد مصطفی سے کائنات میں عدل و انصاف کا سورج طلوع ہوا آپۖ تمام جہانوں کے لئے باعث رحمت بن کر تشریف لائے اور آپۖ کی آمد سے کائنات پر چھائے ہوئے قتل و غارت اور دہشت گردی کے بادل چھٹ گئے اور ہر طرف اخوت محبت کے جذبا ت پر وان چڑ […]

.....................................................

حکومت عوامی مسائل کے خاتمہ کے لئے صدق دل سے کوشاں ہے، چوہدری محمد عمران

حکومت عوامی مسائل کے خاتمہ کے لئے صدق دل سے کوشاں ہے، چوہدری محمد عمران

فیصل آباد (پ ر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈویژ نل چیف آرگنائزر مسلم لیگ وکلاء ونگ و ضلعی نائب صدر چوہدری محمد عمران کینتھ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت عوامی مسائل کے خاتمہ کے لئے صدق دل سے کوشاں ہے، صوبہ پنجاب میں تعمیرو تر قی کے میگا پر و جیکٹ کو عملی […]

.....................................................

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد کے نومنتخب عہدیداران کا اعلان

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد کے نومنتخب عہدیداران کا اعلان

فیصل آباد (پ۔ر) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد کے نومنتخب عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا۔ چوہدری محمد ندیم سندھو ضلعی چیئرمین، جاوید اقبال ضلعی صدر کے لئے منتخب ہو گئے۔ ضلعی جنرل سیکرٹری کے لئے چوہدری عارف سندھو، ضلعی فنانس سیکرٹری رانا خلیل احمدخاں ہوں گے۔فیصل آباد تحصیل کے صدرکے […]

.....................................................

حکومت نے عوام سے کئے ہوئے وعدے پورے کرنے شروع کر دیئے: چوہدری محمد عمران

حکومت نے عوام سے کئے ہوئے وعدے پورے کرنے شروع کر دیئے: چوہدری محمد عمران

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے عوام سے کئے ہوئے وعدے پورے کرنے شروع کر دئیے بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کر کے عوام دوست پالیسوں کا ثبوت دیا ہے، انشا ء اللہ آنے والے نئے سال میں عوام کو ریلیف کی صورت میں مز ید خو شخبر یا […]

.....................................................

جامع مسجد نورالھدی گلشن سعید مانا نوالہ میں سالانہ جشن بہاراں کی تقریب

جامع مسجد نورالھدی گلشن سعید مانا نوالہ میں سالانہ جشن بہاراں کی تقریب

فیصل آباد: نورالھدی فائونڈیشن انٹرنیشنل رجسٹر کے زیر اہتمام جامع مسجد نورالھدی گلشن سعید مانا نوالہ میں سالانہ جشن بہاراں سے مفکر اسلام مصلح ملت ساحبزادہ پیر سید محمد سعید الحسن شاہ ، حافظ محمد عابد و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔ جبکہ ٹیج پر سعید حفیظ الحسن شاہ، سعید مسعود الحسن شاہ، سید ارشد […]

.....................................................

آستانہ قادریہ کے زیراہتمام جامع مسجد علم دین میں دوسری محفل میلاد مصطفےٰ کا اہتمام

آستانہ قادریہ کے زیراہتمام جامع مسجد علم دین میں دوسری محفل میلاد مصطفےٰ کا اہتمام

فیصل آباد : آستانہ قادریہ کے زیراہتمام جامع مسجد علم دین چک نمبر203 ر، ب، سفیان ٹاؤن میں دوسری محفل میلاد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے صاحبزادہ پیر مشتاق احمد قادری خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد: سول ہسپتال سے اغواء ڈھائی ماہ کا بچہ بازیاب

فیصل آباد: سول ہسپتال سے اغواء ڈھائی ماہ کا بچہ بازیاب

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے علاقے الہی آباد کی رہائشی خاتون نازیہ چار روز قبل سول ہسپتال میں اپنے ڈھائی ماہ کے بچے شہزاد کیساتھ آئی جہاں ایک نامعلوم خاتون ماں سے بچہ لے کر فرار ہو گئی۔ آج علی الصبح ایک رکشا ڈرائیور گھر والوں کو بچہ دینے پہنچ گیا جس کی اطلاع […]

.....................................................

محترمہ بے نظیر بھٹو عظیم لیڈر تھیں، عظمی فدا خواجہ

محترمہ بے نظیر بھٹو عظیم لیڈر تھیں، عظمی فدا خواجہ

فیصل آباد: پیپلز پارٹی کی صوبائی سینئر نائب صدر عظمی فدا خواجہ ایڈووکیٹ سابق وزیر اعظم دختر مشرق شہید نظیر بھٹو کی 7 ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو عظیم لیڈر تھیں انکی شہادت جمہوری قوتوں کیلئے بڑا نقصان تھا۔ شہید رانی کا قتل […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کا قیام خوش آئند ہے، حافظ طاہر جمیل میاں

فوجی عدالتوں کا قیام خوش آئند ہے، حافظ طاہر جمیل میاں

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی راہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کاقیام خوش آئند ہے ملکی تقدیر سے کھیلنے والوں کو سبق سکھانے کیلئے سخت قدم اٹھانے سے بھی دریغ کرنا چاہئے۔ ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ مائوں کی گودیں اجاڑنے والے درندوں کو کیفر کردار […]

.....................................................

ملک دہشت گردی سے پاک نہیں ہو سکتا۔ میاں محمد ارشد

ملک دہشت گردی سے پاک نہیں ہو سکتا۔ میاں محمد ارشد

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں محمد ارشد نے کہا ہے کہ ملک دہشت گردی سے پاک نہیں ہو سکتا۔ سانحہ پشاور نے فرعون کے ظلم کی یاد تازہ کر دی ہے۔ جسے صدیوں تک بھلایا نہیں جا سکے گا۔ پاک فوج پاکستان کی محافظ ہے جو کہ اسلام کا قلعہ […]

.....................................................

فیصل آباد : سالانہ میلاد النبی کے سلسلے میں محفل پاک کا انعقاد

فیصل آباد : سالانہ میلاد النبی کے سلسلے میں محفل پاک کا انعقاد

فیصل آباد : عبد اللہ کالونی عباد چوک میں سالانہ میلاد النبی اور جشن باہو کی منعقدہ محفل پاک سے صاحبزادہ قمر سلطان امیر افضل، رانا محمد فیاض، محمد انور، محمد سرور، محمد فیاض سلطان، محمد افضل و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

مرکزی میلاد کمیٹی ٹاؤن مدینہ ٹاؤن کے زیراہتمام پرچم کشائی کی تقریب

مرکزی میلاد کمیٹی ٹاؤن مدینہ ٹاؤن کے زیراہتمام پرچم کشائی کی تقریب

فیصل آباد : مرکزی میلاد کمیٹی ٹاؤن مدینہ ٹاؤن کے زیراہتمام المصطفیٰ مرکز پر حاجی لیاقت علی تنویر، حاجی منیر احمد نورانی، قاری افضل قادری، سدھے میاں، ڈاکٹر سعید طاہر، ڈاکٹر خالد شہزاد، عمران مصطفائی و دیگر ربیع الاول آمد کی خوشی میں پرچم کشائی کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد: پیمرا کے زیر اہتمام دیہی علاقوں میں رورل الیکٹرگی کے لائسنس اسستٹ جنرل منجر وقاص احمد عامر حفیظ ، اعجاز ہمایوں الدین و دیگر تقسیم کر رہپے ہیں۔

فیصل آباد: پیمرا کے زیر اہتمام دیہی علاقوں میں رورل الیکٹرگی کے لائسنس اسستٹ جنرل منجر وقاص احمد عامر حفیظ ، اعجاز ہمایوں الدین و دیگر تقسیم کر رہپے ہیں۔

فیصل آباد: پیمرا کے زیر اہتمام دیہی علاقوں میں رورل الیکٹرگی کے لائسنس اسستٹ جنرل منجر وقاص احمد عامر حفیظ، اعجاز ہمایوں الدین و دیگر تقسیم کر رہپے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد جیل میں قید دو دہشتگردوں کو 14 جنوری کو پھانسی دینے کا فیصلہ

فیصل آباد جیل میں قید دو دہشتگردوں کو 14 جنوری کو پھانسی دینے کا فیصلہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں 2 دہشت گردوں کو پھانسی دینے کے لیے 14 جنوری کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت میں فیصل آباد جیل سپرٹنڈنٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا […]

.....................................................

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے 650 افراد کی تربیتی نشست

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے 650 افراد کی تربیتی نشست

فیصل آباد : عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے 650 افراد کی تربیتی نشست سے مسعود ٹریول سروسز کے محمد اقبال انجم، رانا محمد شفیق، صدر انجمن تاجران شاہد رزاق سکا، حافظ عبدالرحمنٰ، آزاد و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

پریسٹبیرین چرچ امین کوٹ میں سانحہ پشاور میں شہید ہونے والوں کی یاد میں دعائیہ تقریب

پریسٹبیرین چرچ امین کوٹ میں سانحہ پشاور میں شہید ہونے والوں کی یاد میں دعائیہ تقریب

فیصل آباد : پریسٹبیرین چرچ امین کوٹ میں سانحہ پشاور میں شہید ہونے والوں کی یاد میں دعائیہ تقریب سے چوہدری علی ڈاگر، عامر رفیق کمبوہ، محمد شفیق احمد، کرسٹو دانیال پادری، عباس سہوتر، اکمل سہوترا، منیر انجم، بنیامین بھٹی و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد: اقلیتی ونگ کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کی یاد میں شمعیں روشن کی گئی

فیصل آباد: اقلیتی ونگ کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کی یاد میں شمعیں روشن کی گئی

فیصل آباد: اقلیتی ونگ کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کی یاد میں شمعیں روشن کی گئی۔

.....................................................

فیصل آباد: المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کی یاد میں شمعیں روشن کی گئی

فیصل آباد: المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کی یاد میں شمعیں روشن کی گئی

فیصل آباد: المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کی یاد میں شمعیں روشن کی گئی۔

.....................................................

کمسن طالبعلموں کی شہادت قومی المیہ ہے: رانا گلزار احمد

کمسن طالبعلموں کی شہادت قومی المیہ ہے: رانا گلزار احمد

فیصل آباد: پاکستان پیپلز پارٹی سٹی کے نائب صدر رانا گلزار احمد نے کہا ہے کہ 128 کمسن طالبعلموں کی شہادت قومی المیہ ہے جس نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا۔ خیبر کے پی کے میں علم کی شمع جلانے والے معصوم شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]

.....................................................