فیصل آباد جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 29 افراد کی نشاندہی، فوری گرفتاری کا حکم

فیصل آباد جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 29 افراد کی نشاندہی، فوری گرفتاری کا حکم

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث انتیس افراد کی نشاندہی ہو گئی، حکام نے فوری گرفتاری کا حکم دے دیا، ادھر وزیر اعلیٰ پنجاب کو واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصل آباد واقعے میں ملوث شرپسندوں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات شامل […]

.....................................................

فیصل آباد میں فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت نہیں ہوئی، ترجمان وزارت داخلہ

فیصل آباد میں فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت نہیں ہوئی، ترجمان وزارت داخلہ

فیصل آباد میں فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت نہیں ہوئی، فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت کیلئے متعلقہ ادارے کام کر رہے ہیں، میڈیا میں نام آنے سے متعلقہ شخص یا خاندان کو نقصان اور تحقیقات پر اثر پڑ سکتا ہے، ترجمان وزارت داخلہ۔

.....................................................

فیصل آباد کی عوام کا خان صاحب کے حق میں فیصلہ مسلم لیگ (ن) کو ہضم نا ہو سکا، راجہ یاسر

فیصل آباد کی عوام کا خان صاحب کے حق میں فیصلہ مسلم لیگ (ن) کو ہضم نا ہو سکا، راجہ یاسر

چکوال : پاکستان تحریکِ انصاف کے ضلعی صدر راجہ یاسر ہمائیوں سرفراز نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیصل آباد کی عوام کا خان صاحب کے حق میں فیصلہ مسلم لیگ (ن) کو ہضم نا ہو سکا حق نواز کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ نواز شریف کی آمرانہ سوچ مقبول عوامی رائے […]

.....................................................

فیصل آباد میں انسداد پولیو ورکرز پر فائرنگ سے ایک رضا کار جاں بحق

فیصل آباد میں انسداد پولیو ورکرز پر فائرنگ سے ایک رضا کار جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) پیپلز کالونی میں انسداد پولیو مہم میں مصروف ٹیم پر موٹرسائیکل پر سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایک رضاکار جاں بحق ہو گیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں کی طرح فیصل آباد میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے لئے مہم دوسرے روز بھی جاری […]

.....................................................

کھاریاں کی خبریں 9/12/2014

کھاریاں کی خبریں 9/12/2014

کھاریاں (تنویرنقوی)فیصل آباد میںPTIکارکنوں کی ہلاکت اور تشدد ظلم وبربریت کی بدترین مثال ہے حکمرانوں نے اپنے غنڈوں کے ذریعے پر امن کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بنایا پولیس گردی کی انتہاکی گئی تشدد اور فائزنگ کے دوران پولیس خاموش تماشائی بن رہی جو کہ قابل شرم اور قابل مذمت ہے خون کا احساب حکمرانوں […]

.....................................................

فیصل آباد: پیپلز کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

فیصل آباد: پیپلز کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

فیصل آباد: پیپلز کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق۔پیپلز کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، پولیو رضا کار جاں بحق۔

.....................................................

تحریک انصاف نے فیصل آباد کے بازار اور دکانیں کھلنے پر دہشت گردی کا ماحول گرما کے حالات خراب کئے، عابد شیر علی

تحریک انصاف نے فیصل آباد کے بازار اور دکانیں کھلنے پر دہشت گردی کا ماحول گرما کے حالات خراب کئے، عابد شیر علی

فیصل آباد : وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے تحریک انصاف کے” عسکری ونگ ،،نے فیصل آباد کے بازار اور دکانیںکھلنے پردہشت گردی کا ماحول گرماکے حالات خراب کئے۔ عمران خان اپنے ہی ورکروں کی لاشیں گراکر وزیراعظم بننا چاہتے ہیں لیکن محب وطن اور غیور عوام ملک […]

.....................................................

فیصل آباد: ہلاک شخص کا مقدمہ عابد شیر، رانا ثنا سمیت 300 کیخلاف درج

فیصل آباد: ہلاک شخص کا مقدمہ عابد شیر، رانا ثنا سمیت 300 کیخلاف درج

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے کارکن کے قتل کے الزام میں ایم این اے عابد شیر علی، سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ، ان کے داماد شہریار احمد ، ڈی سی او نورالامین مینگل اور 300 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر فیصل […]

.....................................................

فیصل آباد:کل کی ہنگامہ آرائی کے بعد معمولات بحال ہونے لگے

فیصل آباد:کل کی ہنگامہ آرائی کے بعد معمولات بحال ہونے لگے

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں گزشتہ روز ہنگامی کے بعد شہر میں معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہو گئے۔ فیصل آباد میں گزشتہ سارا دن ہنگامی آرائی اور احتجاج سے پریشان شہری معمولات زندگی بحال کرتے ہوئے اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہو گئے ہیں۔ تعلیمی ادارے، دفاتر اور دوکانیں کھل گئی ہیں اور […]

.....................................................

غیور تاجروں نے انجمن ٹائو ٹاں کو ناکام بنا دیا ہے

غیور تاجروں نے انجمن ٹائو ٹاں کو ناکام بنا دیا ہے

فیصل آباد: تحریک انصاف کی ہرتال کی کال کو ناکام بنانے میں مسلم لیگی قیادت اور انجمن تاجران انتظامیاں کی حمایت کے باوجود چو گھنٹہ گھر اور ملحقہ بازاروں میں دوکانیں کھلوانے میں کامیاب نہ ہو سکی۔ دکانداروں نے صبح کے وقت دکانیں کھولنے کا عمل شروع کیا کہ اس دوران تحریک انصاف کے کارکنوں […]

.....................................................

فیصل آباد: پی ٹی آئی کارکنوں کی جیو کی اینکر ماریہ میمن سے بدتمیزی، کیمرہ مین پر تشدد

فیصل آباد: پی ٹی آئی کارکنوں کی جیو کی اینکر ماریہ میمن سے بدتمیزی، کیمرہ مین پر تشدد

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کی رہائش گاہ پر تحریک انصاف کے احتجاج کی کوریج کیلئے پہنچنے والی جیونیوز کی اینکر پرسن ماریہ میمن سے بدتمیزی کی، کیمرہ مین کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ڈی ایس این جی وین پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے ہلہ […]

.....................................................

فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ کی رہائش گاہ کے قریب حالات کشیدہ

فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ کی رہائش گاہ کے قریب حالات کشیدہ

فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ کی رہائش گاہ کے قریب حالات کشیدہ، پی ٹی آئی کے کارکنوں کا رانا ثناء اللہ کی رہائش گاہ پر پتھراؤ۔

.....................................................

فیصل آباد میں حکمرانوں کے حواریوں نے خون کی ہولی کھیل کر نام نہاد جمہوریت کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ احمد فراز

فیصل آباد میں حکمرانوں کے حواریوں نے خون کی ہولی کھیل کر نام نہاد جمہوریت کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ احمد فراز

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) فیصل آباد میں حکمرانوں کے حواریوں نے خون کی ہولی کھیل کرنام نہاد جمہوریت کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ پرامن احتجاج پر پتھر ڈنڈے اور گولیاں برسا کر اپنے اندر چھپی آمریت کو سامنے لایا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف ملک میں امن وامان کے قیام کیلئے سڑکوں پر آئی ہے […]

.....................................................

فیصل آباد میں کسی کو دکانیں بند کرنے کا نہیں کہا، عمران خان

فیصل آباد میں کسی کو دکانیں بند کرنے کا نہیں کہا، عمران خان

فیصل آباد میں کسی کو دکانیں بند کرنے کا نہیں کیا، ن لیگ کے گلوؤں نے فساد کھڑا کر دیا، مسلح شخص گولیاں چلا رہا تھا پولیس کھڑی دیکھتی رہی، عمران خان۔

.....................................................

فیصل آباد کی کشیدہ صورتحال کنٹرول سے باہر

فیصل آباد کی کشیدہ صورتحال کنٹرول سے باہر

فیصل آباد کی کشیدہ صورتحال کنٹرول سے باہر، ناولٹی پل پر فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان دم توڑ گیا، کئی مقامات پر ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم پولیس درمیان سے ہٹ گئی۔

.....................................................

فیصل آباد : ناولٹی پل پر مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا استعمال

فیصل آباد : ناولٹی پل پر مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا استعمال

فیصل آباد : ناولٹی پل پر مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا استعمال۔

.....................................................

فیصل آباد : تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک

فیصل آباد : تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، ملت چوک اور کلیم شہید چوک پر ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کردی۔ فیصل آباد کے کلیم شہید چوک میں تحریک انصاف کے کارکناں احتجاج کے دوران تعلیمی اداروں میں گھس گئے اور انہیں زبردستی بند کرانے کی کوشش کی۔ دفاتر جانے والوں […]

.....................................................

فیصل آباد: میں تحریک انصاف کا احتجاج، ملت روڈ پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے، زبردست کشیدگی

فیصل آباد: میں تحریک انصاف کا احتجاج، ملت روڈ پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے، زبردست کشیدگی

فیصل آباد: میں تحریک انصاف کا احتجاج، ملت روڈ پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے، زبردست کشیدگی۔ فیصل آباد: میں تحریک انصاف کا احتجاج، ملت روڈ پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے، پولیس درمیان آگئی۔

.....................................................

فیصل آباد: گھنٹہ گھر چوک پر تحریک انصاف کے بینر پھاڑ دیے گئے

فیصل آباد: گھنٹہ گھر چوک پر تحریک انصاف کے بینر پھاڑ دیے گئے

فیصل آباد: گھنٹہ گھر چوک پر تحریک انصاف کے بینر پھاڑ دیے گئے۔

.....................................................

فیصل آباد میں پیر کو ہر صورت احتجاج ہو گا، شیریں مزاری

فیصل آباد میں پیر کو ہر صورت احتجاج ہو گا، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ایک پر امن تحریک ہے،فیصل آباد میں پیر کو ہر صورت احتجاج ہو گا۔ ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کل 3.30بجے گھنٹہ گھر چوک فیصل آباد پہنچیں گے، مذاکرات کے حوالے […]

.....................................................

عمران خان تشدد کی سیاست کو پروان چڑھا رہے ہیں: وزیراعظم

عمران خان تشدد کی سیاست کو پروان چڑھا رہے ہیں: وزیراعظم

رائے ونڈ (جیوڈیسک) جاتی امرا رائے ونڈ میں ہونے والی ملاقات میں تحریک انصاف کے فیصل آباد میں ہونے والے احتجاج پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا۔ عمران خان ملک میں تشدد کی سیاست کو پروان چڑھا رہے ہیں جبکہ ہم اس طرح کی سیاست کے روادار نہیں ہیں اور اس […]

.....................................................

فیصل آباد کا سیاسی درجہ حرارت گرم، متوالے اور دیوانے آمنے سامنے

فیصل آباد کا سیاسی درجہ حرارت گرم، متوالے اور دیوانے آمنے سامنے

فیصل آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے احتجاج کی کال کے بعد فیصل آباد میں سیاسی تناؤ بڑھتا جا رہا ہے ہڑتال سے ایک روز پہلے ہی گھنٹہ گھر چوک پر کشیدگی بڑھ گئی۔ نون لیگ کے متوالوں اور اور کپتان کے دیوانوں میں نعرے بازی کا مقابلہ ہوا۔ تحریک انصاف کے کارکن بچوں سے بھی […]

.....................................................

فیصل آباد میں تشدد کا راستہ اپنا نے والوں کیخلاف ایسا ایکشن ہو گا کہ وہ یاد رکھیں گے، رانا ثنااللہ

فیصل آباد میں تشدد کا راستہ اپنا نے والوں کیخلاف ایسا ایکشن ہو گا کہ وہ یاد رکھیں گے، رانا ثنااللہ

ایسا ایکشن ہو گا کہ وہ یاد رکھیں گے فیصل آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ فیصل آباد میں تشدد کا راستہ اپنانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا اور ان کے خلاف انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی […]

.....................................................

فیصل آباد میں ہڑتال، حمایت اور مخالفت میں بینرز آویزاں

فیصل آباد میں ہڑتال، حمایت اور مخالفت میں بینرز آویزاں

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے سرد موسم میں سیاسی گرما گرمی بڑھ گئی، آٹھوں بازار چوک میں تحریک انصاف کی ہڑتال کی حمایت میں اور مسلم لیگ ن کے ہڑتال کی مخالفت میں بینرز آویزاں کر دیئے گئے، تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے حامی کارکنان ایک دوسر کے پھر آمنے سامنے آگئے، […]

.....................................................