چوہدری ظفر اقبال سندھو کی والدہ ماجدہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

چوہدری ظفر اقبال سندھو کی والدہ ماجدہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

فیصل آباد : انجمن تاجران سٹی الائیڈ گروپ کے چیئرمین اور پاکستان تحریک انصاف پی پی 65 کے راہنما چوہدری ظفر اقبال سندھو کی والدہ ماجدہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں انا للہ و انا الیہ راجعون مرحومہ نہایت سیرت صوم و صلوة کی پابند خاتون تھیںان کی […]

.....................................................

حکومت کے بلند وبانگ دعوے ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔ رانا اعظم خاں

حکومت کے بلند وبانگ دعوے ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔ رانا اعظم خاں

فیصل آباد: پیپلز پارٹی پی پی 68 سے ایم پی اے کے امیدوار رانا اعظم خاں نے کہا ہے کہ حکومت کے بلند وبانگ دعوے ریت کی دیوار ثابت ہوئے حالیہ صوبائی بجٹ 2017-18ء عوام دشمن بجٹ سے غریبوں کو کوئی ریلیف نہیں ملا اور نہ ہی عوامی توقعات پوری ہو سکیں۔ پنجاب کے مالی […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 31/5/2017

فیصل آباد کی خبریں 31/5/2017

فیصل آباد : متوقع ایم پی اے و پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 67 کے رہنما چوہدری نجف ضیاء وڑائچ نے کہا ہے کہ بجٹ اجلاس کے دوران ہر حکومتی اتحادی اور مسلم لیگی ایم این اے کی تقریر تو براہ راست دکھائی جا رہی ہے مگر دل میں چور رکھنے والے حکمران اپوزیشن لیڈر […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 20/5/2017

فیصل آباد کی خبریں 20/5/2017

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف سٹی کے سینئر نائب صدر رانا جاوید اشرف نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں عمران خان کے جلسہ کو دیکھ کر حکمرانوں کے ہاتھ پائوں کیوں پھول رہے ہیں۔اتنا بڑا اجتماع تو آج تک کوئٹہ میں کوئی بلوچستان کا قوم پرست رہنما نہیں کر سکا جتنا بڑا اجتماع عمران خان […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 17/5/2017

فیصل آباد کی خبریں 17/5/2017

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف سٹی کے سینئر نائب صدر رانا جاوید اشرف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا بڑھتا اور انجام کو پہنچتا احتجاج دیکھ کر حکمرانوں نے انتقامی کارروائیاں شروع کر دی ہیں تاہم حکمران یاد رکھیں وہ تسبیح جو یہ روزانہ ٹی وی پر اور میڈیا کے سامنے کرتے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 14/5/2017

فیصل آباد کی خبریں 14/5/2017

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف این اے 84 کے رہنما میاں اختر محمود نے کہا ہے کہ مک مکائو کی سیاست کرنیوالوں کا کوئی مستقبل نہیں ،تحریک انصاف ہی ملک میں حقیقی اپوزیشن کا رول ادا کر رہی ہے ،اصولوں پر سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہم حق سچ ،آئین و قانون اور […]

.....................................................

فیصل آباد رپورٹرز ایسوسی ایشن کی عبوری تنظیم کا پہلا اجلاس صدر خرم شہزاد (سمائ نیوز) کی زیر صدارت ہوا

فیصل آباد رپورٹرز ایسوسی ایشن کی عبوری تنظیم کا پہلا اجلاس صدر خرم شہزاد (سمائ نیوز) کی زیر صدارت ہوا

فیصل آباد (پ۔ر) فیصل آباد رپورٹرز ایسوسی ایشن کی عبوری تنظیم کا پہلا اجلاس صدر خرم شہزاد (سمائ نیوز) کی زیر صدارت ہوا، جس میں جنرل سیکرٹری غلام دستگیر(ایکسپریس نیوز)، نائب صدرمحمد نورالامین (روزنامہ دنیا) ، فنانس سیکرٹری عمران علی (روزنامہ جنگ)، جوائنٹ سیکرٹری جہانگیر اشرف (سٹی 41)، ایگزیکٹو ممبران کاشف لاشاری (ڈان ٹی وی)، […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 10/5/2017

فیصل آباد کی خبریں 10/5/2017

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف این اے 84 کے امیدوار میاں اختر محمود نے شہر کی قدیم ترین سیرگاہ باغ جناح میں بیت الخلائوں کی خستہ حالی پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سلمان غنی سے فوری طور پر اصلاح احوال کی اپیل کی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 9/5/2017

فیصل آباد کی خبریں 9/5/2017

فیصل آباد : پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 69 کے ٹکٹ ہولڈر رانا سیف خالد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا کوئی مرکزی یا صوبائی عہدیدار پارٹی کو چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہا۔ سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم کرنے والے دراصل عوام کی توجہ حکومتی کرپشن سے ہٹا کر پیپلز پارٹی […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 7/5/2017

فیصل آباد کی خبریں 7/5/2017

فیصل آباد : پاکستان پیپلز پارٹی سٹی کے جنرل سیکرٹری انتظار عدیل تاج امیدوار پی پی 67 نجف ضیاء وڑائچ نے کہا ہے کہ لاہوریوں نے ناصر باغ میں لوڈشیڈنگ کیخلاف پیپلز پارٹی کے کیمپ میں شرکت کر کے تخت لاہور کی چولیں ہلا دی ہیں اور اپنے آئندہ کے عزائم بارے بھی سب کھل […]

.....................................................

فیصل آباد: پیپلز پارٹی رہنما فیصل صالح حیات کار حادثے میں زخمی

فیصل آباد: پیپلز پارٹی رہنما فیصل صالح حیات کار حادثے میں زخمی

فیصل آباد (جیوڈیسک) حال ہی میں پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے فیصل صالح حیات لاہور سے واپس شاہ جیونہ جا رہے تھے کہ موٹر وے ایم فور پر ان کی کار ٹرالر سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ حادثے میں فیصل صالح حیات اور ڈرائیور شدید زخمی ہو گئے، جنھیں الائیڈ ہسپتال منتقل کیا […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 3/5/2017

فیصل آباد کی خبریں 3/5/2017

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) مسلم لیگ ن کارپوریشن کے جنرل سیکرٹری شاہد محمود بیگ اور جوائنٹ سیکرٹری محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا یہ کہنا کہ شیر کو دیکھ کر گیڈر بھاگ جاتے ہیں بالکل درست ہے کیونکہ شیر ،شیر ہوتا ہے، میاں نواز شریف پاکستان کے حقیقی شیر ہیں اور […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 2/5/2017

فیصل آباد کی خبریں 2/5/2017

فیصل آباد : ہر دلعزیز لیڈر اور قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نے مزدوروں کیلئے جس طرح کا م کیا اور پالیسیاں بنائیں وہ ایک مثال ہے جو 3دیہائیوں سے بھی زائد عرصہ گزر جانے کے بعد اپنی جگہ قائم ہے ،بلاشبہ بھٹو شہید نے مزدوروں کیلئے جس قدر اقدامات کئے وہ آج تک کوئی […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 30/4/2017

فیصل آباد کی خبریں 30/4/2017

ٍْفیصل آباد : ملک بھر سے ورکروں کو بلا کر 15 ہزار سے بھی کم کرسیاں بھر کر جلسے کو تاریخ ساز کہنے والے ذرا منہ دھو کر اور آنکھیں کھول کر وزیر اعظم کے اوکاڑہ میں ہونیوالے جلسہ عام کے شرکاء کی تعداد دیکھیں تو انہیں معلوم ہو کر عوام کیا چاہتے ہیں یہاں […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 29/4/2017

فیصل آباد کی خبریں 29/4/2017

فیصل آباد: پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 67 سے امیدوار چوہدری نجف ضیاء وڑائچ نے کہا ہے کہ بھارت میں ہندو انتہا پسند وں نے مسلمانوں کا جینا دوبھر کررکھا ہے جبکہ وہاں پاکستانی مصنوعات کو بھی نذر آتش کیا جارہا ہے اس سب کے باوجودہ ایک بھارتی سرمایہ کار اور مسلمان بیزار مودی کے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 27/4/2017

فیصل آباد کی خبریں 27/4/2017

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سٹی صدر ڈاکٹر اسد معظم نے کہا ہے کہ 28 اپریل آنے میں ابھی ایک روز باقی ہے مگر حکمرانوں کو ابھی سے ” پسو ” پڑے ہوئے ہیں ،بانت بانت کی بولیاں بولنے والے حکمران اور ان کے گماشتے یاد رکھیں 28 اپریل کو ایک نئی تاریخ […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 26/4/2017

فیصل آباد کی خبریں 26/4/2017

فیصل آباد : پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 67 کے رہنما چوہدری نجف ضیاء وڑائچ نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں نے بدزبانی کرنے کی قسم کھا رکھی ہے مگر یہ لوگ یاد رکھیں جیالے ہر اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کے طو یل عرصہ سے عادی ہیں ،اگر قیادت نے ہمیں صبر و […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 25/4/2017

فیصل آباد کی خبریں 25/4/2017

فیصل آباد : مسلم لیگ ن کارپوریشن کے جنرل سیکرٹری شاہد محمود بیگ اور جوائنٹ سیکرٹری محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کر نے والے دراصل پاناما کیس میں اپنی ہار ماننے کے لیے تیار ہی نہیں ہیں ،سپریم کورٹ کے فیصلے میں کسی جگہ بھی میاں نوازشریف […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد کے زیر اہتمام لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی ریلی اور احتجاجی مظاہرہ

پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد کے زیر اہتمام لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی ریلی اور احتجاجی مظاہرہ

فیصل آباد (پ۔ر) پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد کے زیر اہتمام لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی ریلی اور احتجاجی مظاہرہ، ریلی کی قیادت راجہ زرار سجاد نے کی جوکہ ڈیرہ راجہ ریاض سے شروع ہوکر ضلع کونسل چوک میں اختتام پذیر ہوئی،بعد ازاں احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے راجہ زرار سجاد نے کہ کرپٹ حکومت کے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 20/4/2017

فیصل آباد کی خبریں 20/4/2017

فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے راہنما اور وائس چیئرمین سٹی کونسل 20 ملک عاصم شہزاد نے کہا ہے کہ منافقت کی سیاست سے کسی کو عزت نہیں ملتی۔عمران خان کی میں مانوں والی پالیسی پر افسوس ہے۔تحریک انصاف کا یجنڈا انقلابی پروگراموں میں رخنہ ڈالنا ہے۔ 2013 کی طرح اس مرتبہ بھی عوام منفی […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 19/4/2017

فیصل آباد کی خبریں 19/4/2017

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف سٹی کے سینئر نائب صدر رانا جاوید اشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں سے عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے ،پسے ہوئے طبقات آئندہ انتخابات میں باریاں لینے والوں سے پیچھا چھڑانے کا اٹل فیصلہ کرچکے ہیں ،حکمران خاندان اچھی طرح جان لے اب […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 18/4/2017

فیصل آباد کی خبریں 18/4/2017

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 84 کے امیدوار میاں اختر محمود نے کہا ہے کہ میٹرو بسیں عوام کو انکی دہلیز پر پہنچانے کا ذریعہ نہیں بن سکیں۔ حکمران ذاتی کمیشن اور مفادات کے لیے غریبوں کے گلے چھری چلانے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ عمران خان جیسا محب وطن لیڈر […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 16/4/2017

فیصل آباد کی خبریں 16/4/2017

فیصل آباد: انصاف بزنس فورم کے صدر ظفر اقبال سندھو، جنرل سیکرٹری میاں تنویر ریاض، چیئرمین اجمل چیمہ، سینئر وائس چیئرمین رانا سکندر اعظم و دیگر عہدیداران ریاض کموکا ،میاں معین الدین ،حسن نیازی، کامران گیلانی، میاں مدثر جواد، ظریف خان نیازی اور میاں طیب نے کہا ہے کہ ہر ملک میں ایک قانون موجود […]

.....................................................

فیصل آباد میں بھی میٹرو بس منصوبے کا اعلان

فیصل آباد میں بھی میٹرو بس منصوبے کا اعلان

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فیصل آباد کے لیے بھی میٹرو بس منصوبے پر کام عنقریب شروع ہو جائیگا۔ پنجاب کے لوکل باڈیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے شہریوں کو مژدہ دیتے ہوئے کہا کہ” فیصل آباد کو نواز شریف کا میٹروبس منصوبے کا تحفہ مبارک […]

.....................................................