فیصل آباد: جماعتہ الفلاح کے زیر اہتمام جامعہ وحیدیہ رضویہ عشق آباد میں سالانہ محفل معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بانی کا خطاب فرما رہے ہیں

فیصل آباد: جماعتہ الفلاح کے زیر اہتمام جامعہ وحیدیہ رضویہ عشق آباد میں سالانہ محفل معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بانی کا خطاب فرما رہے ہیں

فیصل آباد: جماعتہ الفلاح کے زیر اہتمام جامعہ وحیدیہ رضویہ عشق آباد میں سالانہ محفل معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بانی قائد جماعت الفلاح حضرت علامہ سید محمد عبدالوحید قادری رضوی خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن فیصل آباد کے مستحق بچوں کو تعلیمی وئوچرز جاری کرے گی

پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن فیصل آباد کے مستحق بچوں کو تعلیمی وئوچرز جاری کرے گی

لاہور: پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن فیصل آباد کے مستحق بچوں کو میٹرک تک مفت تعلیم کے لیئے وئوچرز جاری کرے گی۔ اس سلسلے میں پسماندہ علاقوں کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔ پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے ترجمان کے مطابق ایجوکیشن وئوچر سکیم میں توسیع کے بارویں مرحلے میں فیصل آباد شہرکی یونین کونسلوں 249مدینہ ٹائون، 138اقبال […]

.....................................................

فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے الیکشن 2014-15 کیلئے 52 امیدواران میدان میں آ گئے

فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے الیکشن 2014-15 کیلئے 52 امیدواران میدان میں آ گئے

فیصل آباد: فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے الیکشن 2014-15 کیلئے 52 امیدواران میدان میں ا گئے۔ چیئر مین الیکشن کمیشن چوہدری طیب احمد کے مطابق صدر کیلئے 2 امیدوار سجاد حیدر منا اور میاں ریحان، جنرل سیکرٹری کیلئے 2 امیدوار شفقت حمید سندھو اور حامد رفیق ، نائب صدر کیلئے 3 امیدوار الحاج […]

.....................................................

فیصل آباد: تیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر سے شہری جاں بحق ہو گیا ساتھی زخمی

فیصل آباد: تیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر سے شہری جاں بحق ہو گیا ساتھی زخمی

فیصل آباد (جیوڈیسک) سمال اسٹیٹ روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے شہری جاں بحق ہو گیا جبکہ اسکا ساتھی شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق 7 ج ب کا رہائشی غلام مصطفی اور اسکا دوست رانا ارشاد موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ اسماعیل مسجد کے نزدیک تیز رفتار ٹریکٹر […]

.....................................................

فیصل آباد انڈسٹریل پارک منصوبے سے روز گا ر کے لاکھوں مواقع پیدا ہوں گے: شہباز شریف

فیصل آباد انڈسٹریل پارک منصوبے سے روز گا ر کے لاکھوں مواقع پیدا ہوں گے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے لئے تیز رفتاری سے میگا پراجیکٹس پر کام کر رہی ہے، توانائی کے منصوبوں کو مقررہ مدت سے قبل مکمل کیا جا رہاہے، شفافیت،اعلیٰ معیار اور تیزرفتاری ہمارے تمام منصوبوں کے بنیادی ستون ہیں، فیصل آباد میں رویائی مسعود ٹیکسٹائل […]

.....................................................

فیصل آباد: کار پر فائرنگ سے ایک خاندان کے 3 افراد ہلاک

فیصل آباد: کار پر فائرنگ سے ایک خاندان کے 3 افراد ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت ایک خاندان کے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد کے چک نمبر 89 ج ب کے رہائشی رانا محمد اسلم کی کار پر گاؤں کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔ فائرنگ سے رانا محمد […]

.....................................................

تحریک انصاف کی ریلی فلاپ شو تھا؛ رانا ثناء اللہ

تحریک انصاف کی ریلی فلاپ شو تھا؛ رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو جلسوں کی پے در پے ناکامی کی وجوہات کا تعین کرلینا چاہیے، آئندہ انتخابات میں سونامی بدنامی بن جائے گی۔ لاہور سے جاری ہونے والے ایک بیان میں وزیر قانون کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں تحریک انصاف […]

.....................................................

فیصل آباد میں آرٹس کونسل ریت آرگنائزر کے اشتراک سے نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم پیش کیا جارہا ہے

فیصل آباد میں آرٹس کونسل ریت آرگنائزر کے اشتراک سے نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم پیش کیا جارہا ہے

فیصل آباد میں آرٹس کونسل ریت آرگنائزر کے اشتراک سے نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم پیش کیا جارہا ہے۔

.....................................................

عوام آکر دیکھیں فیصل آباد میں تحریک انصاف کہاں ہے؟، رانا ثناء اللہ

عوام آکر دیکھیں فیصل آباد میں تحریک انصاف کہاں ہے؟، رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیرقانون رانا ثناء اللہ کاکہنا ہے کہ فیصل آباد کے عوام نے تحریک انصاف کی احتجاجی سیاست سے یکسر بیزاری ظاہر کر دی، پاکستان کے عوام آکر دیکھیں فیصل آباد میں تحریک انصاف کہاں ہے؟ اپنے ایک بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہاکہ فیصل آباد مسلم لیگ (ن) کا […]

.....................................................

فیصل آباد کے شہری بڑھتی گرمی اور حبس کی شدت سے پریشان

فیصل آباد کے شہری بڑھتی گرمی اور حبس کی شدت سے پریشان

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد اور گردونواح کے علاقوں میں گرمی کا پارہ پھر بڑھنے لگا، گرمی کی شدت اور حبس بڑھنے سے شہریوں کو پريشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ میدانی علاقوں کی طرح فیصل آباد میں بھی سورج نے پھر سے آنکھیں دکھانا شروع کر دیں، گرمی کی شدت بڑھنے سے لوگ […]

.....................................................

فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے انتخابات 2014-15 میں حصہ لینے والے امیدواروں کا الیکشن کمیشن کے آفس میں تانتا بندھ گیا

فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے انتخابات 2014-15 میں حصہ لینے والے امیدواروں کا الیکشن کمیشن کے آفس میں تانتا بندھ گیا

فیصل آباد (خصوصی رپورٹ ) فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے انتخابات 2014-15 میں حصہ لینے والے امیدواروں کا الیکشن کمیشن کے آفس میں تانتا بندھ گیا FUJ کے ممبران مختلف سیٹوں کے لیے کاغذات حاصل کرنے کے لیے بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ چئیرمین الیکشن کمیشن چوہدری طیب احمد کے مطابق […]

.....................................................

فیصل آباد: وزیراعلی پنجاب یوتھ فیسٹیول کے تحت یونین کانسل نمبر 202 ملک پور میں سیکرٹری یونین کونسل انعامات تقسیم کر رہے ہیں

فیصل آباد: وزیراعلی پنجاب یوتھ فیسٹیول کے تحت یونین کانسل نمبر 202 ملک پور میں سیکرٹری یونین کونسل انعامات تقسیم کر رہے ہیں

فیصل آباد: وزیراعلی پنجاب یوتھ فیسٹیول کے تحت یونین کونسل نمبر 202 ملک پور میں سیکرٹری یونین کونسل اور ممران سپورٹس کمیٹی کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد: نورالھدی فاؤنڈیشن انٹرنیشنل پاکستان کے زیراہتمام جنگ اور جیو گروپ کے خلاف نکالی

فیصل آباد: نورالھدی فاؤنڈیشن انٹرنیشنل پاکستان کے زیراہتمام جنگ اور جیو گروپ کے خلاف نکالی

فیصل آباد: نورالھدی فاؤنڈیشن انٹرنیشنل پاکستان کے زیراہتمام جنگ اور جیو گروپ کے خلاف نکالی گئی ریلی کی قیادت سید حفیظ الحسن شاہ کر رہے ہیں۔

.....................................................

کچھ میڈیا ہاوسز آگ سے کھیل رہے ہیں، رانا ثناء اللہ

کچھ میڈیا ہاوسز آگ سے کھیل رہے ہیں، رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ کچھ میڈیا ہاوسز آگ سے کھیل رہے ہیں، انہوں نے اپنی روش ترک نہ کی تو ناقابل تلافی نقصان ہو گا۔ رانا ثناء کا مزید کہنا تھا کہ صاحب رائے علماء کا کہنا ہے کہ معافی کے طلبگار کو معاف کردینا چاہیے، علمائے کرام […]

.....................................................

فیصل آباد کی نہر میں نہاتے تین بچے ڈوب گئے، ایک کی لاش برآمد

فیصل آباد کی نہر میں نہاتے تین بچے ڈوب گئے، ایک کی لاش برآمد

فیصل آباد (جیوڈیسک) کینال روڈ پر واقع نہر میں گزشتہ روز ڈوبنے والے 3 میں سے ایک بچے کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے۔ فیصل آباد کی دستگیر کالونی کے رہائشی 12 سالہ خضر سعید اپنے دو دوستوں 12 سالہ یسین شکیل اور 10 سالہ مبین شکیل کے ہمراہ […]

.....................................................

فیصل آباد: دریا راوی میں ڈوبنے والے 3 افراد کی لاشیں مل گئیں

فیصل آباد: دریا راوی میں ڈوبنے والے 3 افراد کی لاشیں مل گئیں

فیصل آباد: دریا راوی میں ڈوبنے والے 3 افراد کی لاشیں مل گئیں، ریسکیو زرائع۔ تین اور قبل رکشہ الٹنے سے دریا راوی میں ماں سمیت 3 بچے ڈوب گئے تھے۔

.....................................................

فیصل آباد: مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

فیصل آباد: مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ڈاکو شہری سے کار چھین کا فرار ہورہے تھے۔ پولیس کے مطابق کینال روڈ پر دو ڈاکو ایک شہری سے کار چھین کر فرار ہورہے تھے۔ کہ پولیس نے انکا تعاقب کرنا شروع کر دیا جس کے بعد عبداللہ گارڈن کے […]

.....................................................

مدینہ فائونڈیشن فیصل آباد اور المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی پنجاب کے اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب

مدینہ فائونڈیشن فیصل آباد اور المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی پنجاب کے اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب

کراچی : مدینہ فائونڈیشن فیصل آباد اورالمصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی پنجاب کے زیر اہتمام صاحبزادہ عطاء المصطفیٰ نوری کی سرپرستی میں مدینہ یونیورسٹی فیصل آباد کے امین کیمپس میں اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہو ئی جس میں الحمدُ للہ 75 مستحق بچیوں کی رخصتی سر انجام پائی۔ مہمانانِ گرامی قدر میں مدینہ یونیورسٹی کے محترم […]

.....................................................

فیصل آباد: شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل ڈالے کی ٹکر سے کار سوار جاں بحق

فیصل آباد: شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل ڈالے کی ٹکر سے کار سوار جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) ملت ٹائون کے علاقہ میں شوہر نے بد چلنی کے شبہ میں شریک حیات کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تھانہ ملت ٹائون کے علاقہ شمس آ باد میں رہائش پذیر فتح اللہ کی شادی 2 سال قبل رضیہ سے ہوئی، جس کے بطن سے ایک بچہ پیدا ہوا تاہم شوہر کو […]

.....................................................

فیصل آباد میں غریب جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب

فیصل آباد میں غریب جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں شادی کی اجتماعی تقریب ہوئی جس میں 75 جوڑے جیون بندھن میں بندھ گئے فیصل آباد کی ایک سماجی تنظیم کی جانب سے 75 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام کیاگیا۔ شادی کیلئے شہر اور نواحی علاقوں میں سروے کے ذریعے یتیم اور غریب گھرانوں کی بچیوں […]

.....................................................

فیصل آباد: تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق

فیصل آباد: تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) جھنگ روڈ پر ٹریفک حادثے کے دوران 50 سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق علی ہائوسنگ کالونی کی رہائشی متوفیہ خاتون صغریٰ اپنے بیٹے کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر جا رہی تھی کہ اسی دوران تیز رفتار کار نے انہیں ٹکر مار دی، جس کے نتیجہ […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ نے فیصل آباد کو وافر فنڈز مہیا کر دئیے ‘ عبدالمنان

وزیر اعلیٰ نے فیصل آباد کو وافر فنڈز مہیا کر دئیے ‘ عبدالمنان

فیصل آباد (جیوڈیسک) شہر میں اہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور بحالی کا کام تیز رفتاری سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں فیصل آباد میں پہلی بار کولڈ ملنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے تاکہ تیزی اور نفاست سے سڑکوں کی مرمت و بحالی کا کام مکمل ہو سکے۔ یہ بات ایم این […]

.....................................................

فیصل آباد: ماں کے ہاتھوں زہریلی گولیاں کھانے والا تیسرا بچہ بھی چل بسا

فیصل آباد: ماں کے ہاتھوں زہریلی گولیاں کھانے والا تیسرا بچہ بھی چل بسا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں ماں کے ہاتھوں زہریلی گولیاں کھانے والا تیسرا بچہ بھی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ دو روز قبل فیصل آباد کے علاقے شہزاد ٹاوٴن میں عورت نے شوہر سے جھگڑے کے بعد اپنے تین بچوں کو زہریلی گولیاں کھلا دی تھیں، دو بچیاں اسی روز چل بسی تھیں جبکہ […]

.....................................................

فیصل آباد: زہر خورانی سے بچہ دم توڑ گیا

فیصل آباد: زہر خورانی سے بچہ دم توڑ گیا

فیصل آباد: شہزاد ٹاؤن میں زہر خورانی سے بچہ دم توڑ گیا، بچوں کی ماں نے شوہر کی دوسری شادی پر دو روز قبل تین بچوں کو زہر دیا تھا، پولیس

.....................................................