فیصل آباد: بچوں کو زہر دینے والی ماں کے خلاف قتل کامقدمہ درج

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں شوہر کی دوسری شادی پر اپنے تین بچوں کو مبینہ طوررپرزہر دینے والی ماں کے خلاف پولیس نے دو بیٹیوں کی ہلاکت اور بچے کو موت کے منہ میں دھکیلنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ گذشتہ روز 7 ج ب میں تقدس بی بی نے اپنے […]

.....................................................

عوام آج 11 مئی کو ہونیوالے دھرنے میں بھرپور شرکت کریں: عبداللہ خان دمڑ

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف مدینہ ٹائون کے صدر اور وائس چیئرمین انصاف بزنس فورم حاجی عبداللہ خان دمڑ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جمہوریت کی بقاء اور کرپشن کے خاتمہ کیلئے ڈی چوک میں ہونیوالے دھرنے میں بھرپور شرکت کر کے ثابت کریں کہ وہ الیکشن میں ہونیوالی دھاندلی اور کرپٹ […]

.....................................................

فیصل آباد: انجمن طلباء اسلام کے زیر اہتمام عشق مصطفی طلبا سیمینار سے قائد طلبا سید آفتاب عظیم بخاری

فیصل آباد: انجمن طلباء اسلام کے زیر اہتمام عشق مصطفی طلبا سیمینار سے قائد طلبا سید آفتاب عظیم بخاری، خطیب GCUF ڈاکٹر محمد سلیم ، البرہان انٹر نیشنل کے چیئرمین افخل سعید جعفر ماجد اعوان مرکزی جوائنٹ سیکرٹری، عرفان حیدر ، ادریس مصطفائی، محسن شہزاد چشتی، حسیب جٹ ناظم GC یونیورسٹی، ڈاکٹر عامر ، ڈاکٹرعدیل […]

.....................................................

فیصل آباد: سر پرست اعلی ہیومن گائیڈز آزاد علی تبسم ایم پی اے کی جانب سے نو منتخب عہدیدران کے اعزاز ظہرانے

فیصل آباد: سر پرست اعلی ہیومن گائیڈز آزاد علی تبسم ایم پی اے کی جانب سے نو منتخب عہدیدران کے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانے میں شیخ اعجاز احمد، ندیم صادق ڈوگر، رانا شعیب ادریسMPA میاں حامد اقبال ، طاہر اقبال ، مقصود وفا، قاری افخل قادری، جمیل انصاری، چوہدری افضل، حاجی سلیم، عباس مختار، […]

.....................................................

فیصل آباد میں گھریلو حالات سے تنگ ماں نے اپنے 3 جگر گوشوں کو زہر دے دیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) نشاط آباد میں گھریلو حالات سے تنگ آ کر ماں نے اپنے تین کمسن بچوں کو زہر کی گولیاں کھلا دیں جس کے نتیجے میں ایک بیٹی جاں بحق جب کہ بیٹے اور ایک بیٹی کی حالت تشویشناک ہے۔ فیصل آباد کے نواحی علاقے نشاط آباد میں گھریلو حالات سے تنگ آ […]

.....................................................

فیصل آباد: نشاط آباد میں خاتون نے تین بچوں کو زہریلی گولیاں کھلادیں

فیصل آباد: نشاط آباد میں خاتون نے تین بچوں کو زہریلی گولیاں کھلا دیں۔

.....................................................

فیصل آباد میں نویں جماعت کا طالب علم آپریشن کے بعد لڑکی بن گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) کامونکی کا رہائشی نویں جماعت کا 16 سالہ نعمان کامیاب آپریشن کے بعد لڑکی بن گیا ہے۔ کامونکی کے رہائشی نویں جماعت کا طالب علم نعمان گزشتہ کئی روز سے طبیعت خراب ہونے کے باعث فیصل آباد کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھا۔ ڈاکٹرز نے نعمان کا میڈیکل چیک اپ کیا […]

.....................................................

فیصل آباد میں نویں جماعت کا لڑکا آپریشن کے بعد لڑکی بن گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں نویں جماعت کا طالب علم کامیاب آپریشن کے بعد لڑکی بن گیا، لاہور کے نواحی علاقے سے تعلق رکھنے والے طالب علم کا ایک ماہ سے فیصل آباد کے اسپتال میں علاج جاری تھا۔ اس کے والد کا کہنا ہے کہ ان کے دو بیٹے تھے لیکن اب ایک […]

سیشن جج فیصل آباد نے جیو اور جنگ کیخلاف مقدمے کی در خواست مسترد کر دی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج منظر علی گل نے جیو نیوز کی انتظامیہ اور عامر میر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ 29 اپریل کو فیصل آباد کے مقامی وکیل نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جیونیوز کی انتظامیہ اور صحافی عامر میر کے خلاف […]

فیصل آباد: جھنگ روڈ پر دکان میں آتشزدگی

فیصل آباد: جھنگ روڈ پر دکان میں آتشزدگی

فیصل آباد: جھنگ روڈ پر دکان میں آتشزدگی، 21 افراد جھلس گئے۔

بجلی اب صرف اسے ملے گی جو پیسے دے گا: عابد شیر علی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیسکو نے زیادہ بجلی چوری والے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ دوگنی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے بھی نئے فارمولے کی منظوری دیدی ہے۔ فیسکو کے اجلاس کی صدارت عابد شیر علی نے کی جس میں طے پایا کہ فیصل آباد ریجن کے […]

فیصل آباد میں کیمیکل کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

کراچی (جیوڈیسک) ناکہ بازار میں کیمیکل کے گودام میں آتشزدگی سے لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ فیصل آباد کے علاقے نا کہ بازار میں کیمیکل کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جو دیکھتے ہی دیکھتے بے قابو ہو گئی جس کے نتیجے میں لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا […]

فیصل آباد: گیس پریشر میں کمی کے خلاف شہریوں کا احتجاج

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں گیس کی بندش اور پریشر میں کمی کے خلاف شہری سراپا احتجاج بن گئے۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر دی اور سوئی گیس حکام کیخلاف شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔ فیصل آباد کے جڑانوالہ روڈ پر جمع ہو کر سوئی گیس حکام کیخلاف نعرے بازی […]

.....................................................

نظیم مشائخ عظام کی مجلس شوری کا خصوصی اجلاس

فیصل آباد : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر صوفی مسعود احمد صدیقی نے لاثانی سیکرٹریٹ پر تنظیم مشائخ عظام کی مجلس شوریٰ ، علاقائی صدور، کوارڈینیٹر ،سیکرٹریز اورآل پاکستان مسلم لیگ کے رہنمائوں کیساتھ خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کے سابق دور میں اولیاء اللہ اور درویشوں پر […]

.....................................................

فیصل آباد : 6 ویں سالانہ عظیم الشان اور عظیم البرکت محفل

فیصل آباد: 6 ویں سالانہ عظیم الشان اور عظیم البرکت محفل ”شب ذکر رسول” آج مورخہ 24 اپریل بروز جمعرات بعد ازنماز عشاء اقبال پارک دھوبی گھاٹ میں ہو گی۔ بفیضان نظر مفکر اسلام حضرت علامہ مفتی محمد امین دامت برکاتہم العایہ ہونے والی محفل پاک کا آغاز تلاوت قرآن مجید فرقان حمید سے ہو […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 23/4/2014

6 ویں سالانہ عظیم الشان اور عظیم البرکت محفل ”شب ذکر رسول” آج مورخہ 24 اپریل بروز جمعرات بعد ازنماز عشاء اقبال پارک دھوبی گھاٹ میں ہو گی فیصل آباد (خصوصی رپورٹ )6 ویں سالانہ عظیم الشان اور عظیم البرکت محفل ”شب ذکر رسول” آج مورخہ 24 اپریل بروز جمعرات بعد ازنماز عشاء اقبال پارک […]

.....................................................

محمد خاں کلیار کے انتقال پر 231گ ب ٹوانہ میں اظہار تعزیت

فیصل آباد : مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رائے محمد عثمان خاں کھرل نے کہا ہے کہ چک نمبر 229.230.231گ ب کو قانوں گو حلقہ روڈ الہ منڈی میں شامل کرکے عوام سے کیا ایک اور انتخابی وعدہ پورا کر دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے رائے محمد اختر کے والد اور […]

.....................................................

فیصل آباد: والد سے جھگڑے پر نوجوان نے گھر کو اگ لگا دی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں بیوی کو گھر سے نکالنے پر والد سے جھگڑنے والے نوجوان نے گھر کو اگ لگا دی مکان جل کر راکھ ہو گیا۔ پولیس نے نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ نعمت اباد کے علاقے میں پیش آیا۔ جہاں فیصل نامی نوجوان کا اپنے […]

.....................................................

فیصل آباد : کھڑیانوالہ میں ٹیکسٹائل مل میں آگ لگ گئی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آبادکے علاقے کھرڑیانوالہ میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگ گئی ،عمارت میں دھواں بھرنے سے تین افرادبے ہوش ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق کھرڑیانوالہ میں واقع گارمنٹ بنانے کی فیکٹری کے ایک یونٹ میں اچانک آگ لگ گئی ،چارمنزلہ عمارت کے گراوٴنڈ فلور میں آگ لگنے سے دیکھتے ہی دیکھتے پورے فلورکو […]