فیصل آباد کی خبریں 12/4/2017

فیصل آباد کی خبریں 12/4/2017

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) مسلم لیگ ن کارپوریشن کے جنرل سیکرٹری شاہد محمود بیگ اور جوائنٹ سیکرٹری محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ یہود و نصاریٰ اسلام کو جس طرح بدنام کررہے ہیں اس طرح تو زمانہ جاہلیت میں بھی نہیں ہوتا تھا ،اسلام امن و محبت اور آتشی کا دین ہے مگر ایک […]

.....................................................

علماء حق راہ حق بتاتے ہیں اور فقرا صراط مستقیم بتاتے بھی ہیں اور دکھاتے بھی ہیں۔ صوفی مسعود احمد صدیقی

علماء حق راہ حق بتاتے ہیں اور فقرا صراط مستقیم بتاتے بھی ہیں اور دکھاتے بھی ہیں۔ صوفی مسعود احمد صدیقی

فیصل آباد : دور حاضر کے عظیم روحانی پیشوا و تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکارنے لاہور میں جامعہ صدیقیہ سراج العلوم غوثیہ مسجد میں 25ویں سالانہ عرس مبارک بسلسلہ قاری محمد یوسف صدیقی پر شرکائے عرس سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ دنیا قید خانہ ہے ،ایک لمحہ لمحہ […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 11/4/2017

فیصل آباد کی خبریں 11/4/2017

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) مسلم لیگ ن کارپوریشن کے جنرل سیکرٹری شاہد محمود بیگ اور جوائنٹ سیکرٹری محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے 2018ء تک بچوں کے سکول میں 100 فیصد داخلے کا جو ہدف مقرر کیا ہے وہ انشاء اللہ ضرور پورا ہوگا کیونکہ میاں شہباز شریف کی نیت صاف […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 9/4/2017

فیصل آباد کی خبریں 9/4/2017

فیصل آباد : مخالفین اور جمہوریت کے دشمن لاکھ کوششوں کے باوجود قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو اور ان کے خاندان کی محبت عوام کے دلوں سے نہیں نکال سکے اور نہ قیامت تک وہ ایسا کر ہی سکیںگے۔ بھٹو کل بھی زندہ تھا اور آج بھی زندہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 8/4/2017

فیصل آباد کی خبریں 8/4/2017

ٍفیصل آباد: انصاف بزنس فورم کے چییرمین اجمل چیمہ’ صدر ظفر اقبال سندھو، جنرل سیکرٹری میاں تنویر ریاض ‘ سینئر وائس چیئرمین رانا سکندر اعظم، عبداللہ خان دمڑ ،محمد ریاض کموکا، میاں معین الدین’ کامران گیلانی اور میاں ابو بکر جواد نے کہا ہے کہ کسی بھی صوبے میں آئی جی کی تعیناتی ٹوٹل صوبائی […]

.....................................................

میئر کے الیکشن میں پیسے لنیے والوں کا ساتھ دینے والوں کا بھی محاسبہ کیا جائے۔ محمد ارشد

میئر کے الیکشن میں پیسے لنیے والوں کا ساتھ دینے والوں کا بھی محاسبہ کیا جائے۔ محمد ارشد

فیصل آباد: یونین کونسل 149 کے چیئرمین محمد ارشد ناز نے سوموار کو ہونیوالے میونسپل کارپوریشن کے اجلاس میں ایک قرار داد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میئر کے الیکشن میں پیسے لنیے والوں کا ساتھ دینے والوں کا بھی محاسبہ کیا جائے کیونکہ اس ہائوس میں اس طرح منہ کالا کرنیوالوں کیلئے کوئی […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 2/4/2017

فیصل آباد کی خبریں 2/4/2017

فیصل آباد: انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی خلاف جنگ اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے اس لیے یہ بزدل دشمن بھاگتے ہوئے بھی وار کرنے سے باز نہیں آ رہے، گزشتہ روز انہی بزدلوں نے پاراچنار میں نہتے اور بے گناہ […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 28/3/2017

فیصل آباد کی خبریں 28/3/2017

فیصل آباد: انجمن تاجران کارخانہ بازار کے سینئر نائب صدر میاں اختر محمود نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں بُری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ نواز’ شہباز حکومت کو علم ہی نہیں کہ عوام کی ترجیحات کیا ہے؟ وفاق جان بوجھ کر ترقیاتی منصوبے کیلئے صوبوں میں تفریق پیدا کر […]

.....................................................

نبی کریم ۖرحمتہ للعلمین ہیں، آپ کی رحمت سیدہ کائنات فاطمة الزہرا ہیں۔ شہزادہ پیر شبیر احمد صدیقی سرکار

نبی کریم ۖرحمتہ للعلمین ہیں، آپ کی رحمت سیدہ کائنات فاطمة الزہرا ہیں۔ شہزادہ پیر شبیر احمد صدیقی سرکار

فیصل آباد : آقا کل، حضور نبی کریم روف الرحیم ۖ کے فرمودات عالیہ کیمطابق ”فاطمہ میرا دل اور میری جان ہے”،”مجھے اپنے اہل میں سے سب سے زیادہ محبوب فاطمہ ہے ”،”فاطمہ میری جگر گوشہ ہے جس نے اسے تکلیف دی، اس نے مجھ تکلیف دی اور جس نے اسے خوش کیا اس نے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 26/3/2017

فیصل آباد کی خبریں 26/3/2017

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اختر محمود نے کہا ہے کہ اقتدارمیں آنے کے بعد حکومت نے اپنامنشور فراموش کردیاہے۔چھ ماہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کادعویٰ کرنے والی حکومت4سال میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی ہے۔ موجودہ طرز حکمرانی سے یہی محسوس ہوتا ہے […]

.....................................................

سیاسی ٹولہ اپنی سیاست چمکانے کیلئے حکومت پر تنقید کے تیر چلا رہے ہیں۔ خالد جٹ

سیاسی ٹولہ اپنی سیاست چمکانے کیلئے حکومت پر تنقید کے تیر چلا رہے ہیں۔ خالد جٹ

فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آبادچوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ سیاسی ٹولہ اپنی سیاست چمکانے کیلئے حکومت پر تنقید کے تیر چلا رہے ہیں۔ لیگی حکومت سی پیک منصوبے سے ملک کی تقدیر بدلنے میں مصروف ہے اور […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 23/3/2017

فیصل آباد کی خبریں 23/3/2017

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن کے جنرل سیکرٹری شاہد محمود بیگ اور جوائنٹ سیکرٹری محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کابل منظور ہونا دراصل دہشت گردوں کی موت ہے، تحریک انصاف سمیت جن جن سیا سی جماعتوں نے قومی اسمبلی میں اس بل کی منظوری […]

.....................................................

ٹریفک مسائل کے حل کیلئے سردار آصف کو فیصل آباد تعینات کیا جائے۔ خالد جٹ

ٹریفک مسائل کے حل کیلئے سردار آصف کو فیصل آباد تعینات کیا جائے۔ خالد جٹ

فیصل آباد(پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آباد چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ ٹریفک مسائل کے حل کیلئے سردار آصف کو فیصل آباد تعینات کیا جائے’ سردار آصف کے دور میں فیصل آباد شہر میں ٹریفک مسائل میں خاطر خواہ کمی […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 21/3/2017

فیصل آباد کی خبریں 21/3/2017

فیصل آباد : چیئرمین سٹی کونسل 81 راجہ سلیم عابد نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کے قیام کیلئے موجودہ حکومت مشکل سے مشکل فیصلے کررہی ہے عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے وزیر اعظم میاں نوازشریف انتہائی سنجید ہ اقدامات کررہے ہیں عمران خان کو صرف نوازشریف اور شہباز […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 20/3/2017

فیصل آباد کی خبریں 20/3/2017

فیصل آباد : مسلم لیگ (ن) کارپوریشن کے جنرل سیکرٹری شاہد محمود بیگ اور جوائنٹ سیکرٹری محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ دوسروں کو پھٹیچر کہنے والے عمران خان خود لولی لنگڑی سیاست کررہے ہیں اور اپنی اے ٹی ایم مشینوں کو بیساکھیاں بنا کر استعمال کررہے ہیں ‘دھرنے کے نام پر میوزک شو […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 19/3/2017

فیصل آباد کی خبریں 19/3/2017

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و امیدوار این اے 84 میاں اختر محمود نے کہا کہ پوری قوم عدلیہ پر یقین رکھتی ہے اور عدالتی نظام سے انصاف کی امید لگائے بیٹھی ہے، پاناما کیس کا فیصلہ ملکی وقومی مفاد میں ہوگا ،سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ کریگی پوری قوم اس کو […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 16/3/2017

فیصل آباد کی خبریں 16/3/2017

فیصل آباد : مسلم لیگ (ن) کے رہنما و صدر انجمن تاجران منٹگمری بازار حافظ طاہر جمیل نے کہا ہے کہ تجارتی خسارے کو کم کرنے کیلئے حکومت ٹھوس اقدامات کررہی ہے’یہ ایسے اقدامات ہونگے کہ آئندہ وفاق میں کوئی بھی حکومت بنائے تو تجارتی خسارے کا کسی کو سامنا نہ کرنا پڑے۔انہوں نے کہا […]

.....................................................

سونامی خان شعبدہ بازی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ خالد جٹ

سونامی خان شعبدہ بازی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ خالد جٹ

فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آباد چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ سونامی خان شعبدہ بازی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ حکومت کی مثبت پالیسیوں پر بھی تنقید کے تیر چلا کر اپنی ناکام سیاست چمکانے کی کوشش کر رہے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 15/3/2017

فیصل آباد کی خبریں 15/3/2017

فیصل آباد : وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی احسن پالیسیوں سے صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں کا معیار بہتر ہوا ہے۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اﷲ کی کاوشوں سے پی پی70 میں تعلیمی اداروں کی اپ گریڈیشن کے ساتھ ان کی کارکردگی بھی بہتر ہوئی ہے۔ وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جن کا […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 14/3/2017

فیصل آباد کی خبریں 14/3/2017

بچوں کی صحیح اسلامی روحانی تعلیم وتربیت بہترین صدقہ جاریہ ہے ۔صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار اچھی تربیت سے اخلاق وکردارکے ساتھ ایمان بھی مضبوط ہوتاہے۔ہفتہ وارروحانی تربیتی نشست سے خطاب فیصل آباد : بچوں کی صحیح اسلامی روحانی تعلیم وتربیت بہترین صدقہ جاریہ ہے ،انسان کو مرنے کے بعد جس چیز کاسب سے زیادہ فائدہ […]

.....................................................

سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کی اشاعت فوراً روکی جائے۔ خالد جٹ

سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کی اشاعت فوراً روکی جائے۔ خالد جٹ

فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آباد چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کی اشاعت فوراً روکی جائے’ مقدس ہستیوں کے خلاف مواد کی موجودگی عالم اسلام کی دل آزاری کا باعث ہے۔ حکومت […]

.....................................................

تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

فیصل آباد : محمد فیاض ولد محمد نواز قوم کمبوہ مورخہ 8-3-2017 سے لاپتہ ہے اگر کسی کو ملے تو ان موبائل نمبرز پر رابطہ کریں۔

.....................................................

عمران خان کا غیر ملکی پلیئرز کے بارے میں گھٹیا بیان شرمناک ہے۔ خالد جٹ

عمران خان کا غیر ملکی پلیئرز کے بارے میں گھٹیا بیان شرمناک ہے۔ خالد جٹ

فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آباد چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ عمران خان کا غیر ملکی پلیئرز کے بارے میں گھٹیا بیان شرمناک ہے۔ سونامی خان کے رویہ نے پوری پاکستانی قوم کو افسردہ کردیا۔ سونامی خان نے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 8/3/2017

فیصل آباد کی خبریں 8/3/2017

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے میونسپل کارپوریشن میں پارلیمانی لیڈر شیراز کاہلوں نے کہا ہے کہ افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر کا یہ اعتراف کہ افغانستان میں ہزاروں دہشتگرد موجود ہیں دراصل پاکستانی موقف کی تائید ہے ،یہ دہشتگرد افغان سرزمین پر رہتے ہوئے بھارتی ایماء پر پاکستان میں دہشت گرد […]

.....................................................