فیصل آباد: 14 گھنٹے مقابلہ،ملزمان فرار، پولیس نے دو موٹر سائیکلیں پکڑ لیں

فیصل آباد: 14 گھنٹے مقابلہ،ملزمان فرار، پولیس نے دو موٹر سائیکلیں پکڑ لیں

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں 14 گھنٹے تک جاری رہنے والے پولیس مقابلے میں ملزمان فرار ہوگئے لیکن پولیس خالی ہاتھ نہیں رہی پولیس نے دو موٹر سائیکلیں پکڑ لیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق جڑانوالہ کے چک 272 کے قریب پولیس نے 3 موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی […]

.....................................................

فیصل آباد: پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، فائرنگ سے خاتون جاں بحق

فیصل آباد: پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، فائرنگ سے خاتون جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) تین ڈاکو فیصل آباد کے علاقے ستیانہ روڈ پر ایک گارمنٹس شاپ پر ڈکیتی کے لیے دخل ہوئے۔ دکانداروں نے شور مچا دیا جس پر ڈاکو بھاگ نکلے۔ گشت پر مامور پولیس پارٹی نے ڈاکوؤں کا تعا قب کیا تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ سے دو ڈاکو […]

.....................................................

فیصل آباد : علماء ومعصوم طلباء کی شہادت کے خلاف آج جمعہ کے موقع پر احتجاج کریں گے

فیصل آباد : وفاق المدارس العربیہ فیصل آباد سانحہ راولپنڈی اور ہنگو میں امریکی ڈرون حملے میں علماء ومعصوم طلباء کی شہادت کے خلاف آج جمعہ کے موقع پر احتجاج کرے گا۔ وفاق کے رہنماؤں مفتی نذیر شاہ بخاری، قاری محمد یاسین، مفتی محمد طیب ،مولانا محمد یوسف اول، مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی ودیگر نے […]

.....................................................

ملتان اور فیصل آباد میں کشیدگی کے بعد دفعہ ایک سو چوالیس نافذ

ملتان اور فیصل آباد میں کشیدگی کے بعد دفعہ ایک سو چوالیس نافذ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان اور فیصل آباد میں کشیدگی کے بعد دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے، چشتیاں میں حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے، فوج، رینجرز اور پولیس کی پٹرولنگ بھی جاری ہے۔ ملتان میں بوہڑ گیٹ، چوک شہیداں، دولت گیٹ اور گھنٹہ گھر میں دو گروپوں میں تصادم اور بائیس افراد زخمی […]

.....................................................

فیصل آباد: سخت سیکورٹی انتظامات میں 157 مقامات پر مجالس کا انعقاد

فیصل آباد: سخت سیکورٹی انتظامات میں 157 مقامات پر مجالس کا انعقاد

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں تیسرے محرم کے روز مجموعی طور پر 5 جلوس نکالئے گئے، سخت سیکورٹی انتظامات میں 157 مقامات پر مجالس کا اہتمام ہوا۔ سب سے حساس اور بڑا جلوس مرکزی امام بارگاہ سے نکالا گیا جو روایتی راستوں سے ہوتا ہوا واپس اپنے مقام پر اختتام پذیر ہوا۔ محرم پلان […]

.....................................................

فیصل آباد: کالعدم تحریک طالبان کے 5 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

فیصل آباد: کالعدم تحریک طالبان کے 5 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

فیصل آباد (جیوڈیسک) پولیس نے محرم الحرام کے دوران دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزموں کے قبضے سے بھاری اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس لائن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی پی او ڈاکٹر حیدر اشرف نے بتایا […]

.....................................................

فیصل آباد : 2 مبینہ ڈاکو فرار کےچند گھنٹے بعد ہی پولیس مقابلے میں ہلاک

فیصل آباد : 2 مبینہ ڈاکو فرار کےچند گھنٹے بعد ہی پولیس مقابلے میں ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد پولیس کی حراست سے چھڑ ائے جانے والے دو مبینہ ڈاکو چند گھنٹے بعد ہی پولیس مقابلے میں ہلا ک ہو گئے۔ پولیس پارٹی نے مکوآنہ سے بائی پاس روڈ کی طرف لنک روڈ پر مشکوک افراد کو روکا تو انہوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی جس سے […]

.....................................................

بلوچستان کیلئے بھی اے پی سی بلائی جائے: مولانا فضل الرحمان

بلوچستان کیلئے بھی اے پی سی بلائی جائے: مولانا فضل الرحمان

فیصل آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بلوچستان کیلئے بھی اے پی سی بلائی جائے اور مسئلے کا حل مذاکرات کے ذریعے نکالا جائے، انہوں نے بتایا کہ اگر حکومت پہل کرے تو طالبان جنگ بندی کے لیے تیار ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مسلمانوں کو تقسیم کرنے کیلئے بعض […]

.....................................................

فیصل آباد : نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، ماں بیٹی ہلاک

فیصل آباد : نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، ماں بیٹی ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، جس سے ماں بیٹی ہلاک اور ایک بیٹی زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ہجویری ٹاون میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے رات گئے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔ فائرنگ سے گھر میں سوئی ہوئی […]

.....................................................

فیصل آباد: الائیڈ اسپتال کے باہر خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

فیصل آباد: الائیڈ اسپتال کے باہر خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں مبینہ طور پر اسپتال میں داخل نہ کیے جانے پر خاتون نے الائیڈ اسپتال کے سامنے بچے کو جنم دے دیا تاہم بچہ کچھ ہی دیر میں دم توڑ گیا۔ ذرائع کے مطابق منور بی بی کو نواحی گاوں فتح گڑھ سے ڈلیوری کے لئے الائیڈ اسپتال لایا گیا […]

.....................................................

فیصل آباد میں باراتیوں کی بس الٹ گئی، ایک جاں بحق 20 زخمی

فیصل آباد میں باراتیوں کی بس الٹ گئی، ایک جاں بحق 20 زخمی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں باراتیوں کی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ باراتیوں سے بھری بس لاہور سے فیصل آباد آرہی تھی۔ جوکینال روڈ پر تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ حادثے میں 20 افراد زخمی ہوئے جن میں […]

.....................................................

فیصل آباد، سابق ایس ایچ او کوبارود سے بھری گاڑی استعمال کرنے پر سزا

فیصل آباد، سابق ایس ایچ او کوبارود سے بھری گاڑی استعمال کرنے پر سزا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد بارود سے بھری گاڑی استعمال میں رکھنے پر سابق ایس ایچ او کو سزا سنادی گئی، انسدا دہشت گردی کی عدالت نے سابق ایس ایچ او کو جرم ثابت ہونے پر 2 سال قید کی سزا سنادی۔ پولیس کے مطابق سابق ایس ایچ اوسزا سنتے ہی احاطہ عدالت سے فرار […]

.....................................................

فیصل آباد میں سماجی تنظیم کی جانب سے 81 جوڑوں کی اجتماعی شادی

فیصل آباد میں سماجی تنظیم کی جانب سے 81 جوڑوں کی اجتماعی شادی

فیصل آباد (جیوڈیسک) عید الاضحی کے تیسرے دن فیصل آباد میں 81 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتما م کیا گیا، دلہنو ں کو نیک تمناوں کے سائے میں رخصت کیا گیا۔ فیصل آباد میں 81 مستحق جوڑوں کی شادی کی تقریب سماجی تنظیم کے زیر اہتمام ہوئی۔ شادی میں دلہن اور دولہا کے 20 […]

.....................................................

فیصل آباد: آتش گیر مادہ پھٹنے سے مکان کی چھت گر گئی، 2 بچے جاں بحق

فیصل آباد: آتش گیر مادہ پھٹنے سے مکان کی چھت گر گئی، 2 بچے جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے علاقے دالوال میں گھرمیں آتش گیر مادہ پھٹنے سے مکان کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے لڑکے کی عمر 4 سال جبکہ لڑکی کی عمر 6 سال ہے۔ ذرائع کے […]

.....................................................

ڈنگہ : تحریک انصاف فرانس کی جانب سے فیصل آباد میں تحریک انصاف کے امیدوار کو صوبائی اسمبلی کی سیٹ جیتنے پر مبارکباد

ڈنگہ : پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کوارڈینٹر ابوبکر گوندل، احمد علی شاہ، منور جٹ، ملک عطا محمد، اشفاق چودھری، وحید ڈار، افضال رانجھا، خالد پرویز چودھری، عارف مصطفائی، سوہیل بھدر، یاسر خان، ملک سعید، سجاد خان، ناصرہ فاروقی، آصفہ ہاشمی۔ یاسر قدیر و دیگر قیادت نے تحریک انصاف کے امیدوار صوبائی اسمبلی فیصل آباد […]

.....................................................

فیصل آباد اور تونسہ شریف کے 2 صوبائی حلقوں میں آج ضمنی انتخابات

فیصل آباد اور تونسہ شریف کے 2 صوبائی حلقوں میں آج ضمنی انتخابات

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 72 اور ڈیرہ غازی خان کے پی پی 240 میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے۔ فیصل آباد میں حلقہ پی پی 72 کے لئے ایک سو پچیس پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں جن میں سے چار انتہائی حساس ہیں۔ صوبائی اسمبلی کی اس نشست […]

.....................................................

فیصل آباد : مال بردار ٹرک لوٹنے والا گروہ گرفتار، رقم اور اسلحہ برآمد

فیصل آباد : مال بردار ٹرک لوٹنے والا گروہ گرفتار، رقم اور اسلحہ برآمد

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں سی آئی اے پولیس کی کارروائی میں مال بردار ٹرک لوٹنے والے گروہ کے گیارہ ارکان گرفتار جبکہ لوٹی گئیرقم اور بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس میں ایس ایس پی آپریشن نے بتایا کہ گرفتار کیئے گئے ملزمان کافی عرصے سے ہائی ویز پر […]

.....................................................

فیصل آباد : قربانی کے جانوروں کا فیشن شو

فیصل آباد : قربانی کے جانوروں کا فیشن شو

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد عید قربان کی مناسبت سے فیصل آباد میں ایک انوکھا مقابلہ ہوا۔ موٹے تازے بکروں اور بچھڑوں کی ماڈلنگ نے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔ کامیاب قرار پانے والے جانوروں کے مالکان کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔ عید قرباں کی آمد آمد ہے۔ کہیں گائے اپنی ادائیں دکھا رہی […]

.....................................................

فیصل آباد : پولیس کا پی ٹی آئی کے جلسے پر دھاوا اور لاٹھی چارج

فیصل آباد : پولیس کا پی ٹی آئی کے جلسے پر دھاوا اور لاٹھی چارج

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد نے پولیس نے تحریک انصاف کے جلسے پر دھاوا بول کر اور لاٹھی چارج کر دیا، تحریک انصاف کو انتظامیہ نے جلسے کی اجازت نہیں دی تھی۔ لیکن جلسہ نڑ والا روڈ پر جاری تھا کہ پولیس نے جلسے پر دھاوا بول دیا اور شرکا پر لاٹھی چارج کر دیا، […]

.....................................................

فیصل آباد : زرعی یونیورسٹی سے نوجوان کی ایک ماہ پرانی لاش برآمد

فیصل آباد : زرعی یونیورسٹی سے نوجوان کی ایک ماہ پرانی لاش برآمد

فیصل آباد (جیوڈیسک) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں نوجوان کی ایک ماہ پرانی لاش ملی ہے جسکی شناخت نہیں ہو پا رہی۔ پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر الائیڈ ہسپتال کے مردہ خانے میں منتقل کر دی ہے۔ زرعی یونیورسٹی کے پولو گرانڈ میں نوجوان کی لاش ملی تو طلبا نے یونیورسٹی انتظامیہ کو […]

.....................................................

فیصل آباد میں ڈکیتی کرکے فرار ہونے والی 3 خواتین گرفتار

فیصل آباد میں ڈکیتی کرکے فرار ہونے والی 3 خواتین گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں ڈکیتی کرکے فرار ہونے والی مبینہ طور پرتین خواتین ڈاکووں کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان کوتفتیش کے لئے تھانے منتقل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نیوسول لائینزکے علاقے میں ایک گھر میں خواتین نے گھس کر نقدی لوٹ لی، لیکن فرار ہوتے ہوئے انہیں اہل محلہ […]

.....................................................

فیصل آباد : بنک گارڈ کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک

فیصل آباد : بنک گارڈ کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد بینک ڈکیتی کے دوران گارڈ کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ پولیس کا دعوی ہے کہ مرنے والا ڈاکوں کا ساتھی تھا۔ عبداللہ پور چوک میں نجی بینک میں ایک خاتون پیسے جمع کرانے آئی جہاں پر دو ملزموں نے اس سے پرس چھیننے کی کوشش کی۔ بنک […]

.....................................................

فیصل آباد : جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاون، 106 ملزمان گرفتار

فیصل آباد : جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاون، 106 ملزمان گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون کے دوران ڈکیتی، راہزنی اورچوری کی وارداتوں میں ملوث 22 بین الاضلاعی گروہوں کے 106 ملزمان کو گرفتار کر کے گاڑیاں اور موٹرسائیکل سمیت کروڑوں روپے کا سامان برآمد کر لیا۔ ریجنل پولیس آفیسر میاں جاوید اسلام نے پریس بریفنگ میں […]

.....................................................

فیصل آباد : دو اہلکاروں میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک قتل، دوسرا فرار

فیصل آباد : دو اہلکاروں میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک قتل، دوسرا فرار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد پولیس لائین میں دو اہلکا ر آپس میں جھگڑ پڑے جس پر ساتھی اہلکار نے فائرنگ کر کے کانسٹیبل کو قتل کر دیا جبکہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جڑانوالہ روڈ پر واقع سنٹرل جیل کے قریب پولیس لائن میں موجود دو اہلکار اخبار پہلے پڑھنے پر جھگڑ […]

.....................................................