آئندہ دو روز تک ملک بھر میں بارشوں کا امکان

آئندہ دو روز تک ملک بھر میں بارشوں کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران ملک بھر میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ جمعے کی رات پنجاب میں موسم نے پھر کروٹ بدلی اور برکھارت نے اپنا اثر دکھایا، فیصل آباد بارش شروع ہوئی تو لوگوں کے چہرے کھل […]

.....................................................

فیصل آباد میں پرتشدد مظاہرے کے باوجود غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری

فیصل آباد میں پرتشدد مظاہرے کے باوجود غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں گذشتہ روز ہونے والے پر تشدد احتجاج کے باوجود غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اور ہرایک گھنٹے بعد ڈیڑھ گھنٹے کے لئے بجلی بند کی جارہی ہے۔ فیسکو ذرائع کے مطابق 12 سے 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ غیر اعلانیہ طور پر کی جارہی ہے۔ درجہ حرارت میں […]

.....................................................

فیصل آباد : بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف ہنگامہ آرائی ، آج بھی حالات کشیدہ

فیصل آباد : بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف ہنگامہ آرائی ، آج بھی حالات کشیدہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف گزشتہ روز ہنگامہ آرائی کے بعد آج بھی حالات کشیدہ ہیں ،مظاہرین کی تلاش میں گھروں میں گھسنے اور شہریوں پر تشدد کے الزام میں چار پولیس اہلکاروں کو معطل کردیاگیا ہے۔ فیصل آباد میں گزشتہ روز بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف کھرڑلیانوالہ میں شہریوں […]

.....................................................

برف فروش کے ہاتھوں بچے کے قتل پر فیصل آباد کا گاوں سوگوار

برف فروش کے ہاتھوں بچے کے قتل پر فیصل آباد کا گاوں سوگوار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے نواحی گاوں میں برف فروش کے ہاتھوں تیسری جماعت کے طالب علم کے قتل پر اہل خانہ سمیت پورا گاوں سوگوار ہے۔ ملزم کا کہنا ہے کہ معذوری کی بنا پر بچے اسے تنگ کرتے تھے اس نے ڈرانے کے لیے برف توڑنے والا سوا پھینکا تھا۔ فیصل آباد […]

.....................................................

فیصل آباد : شہریوں پر تشدد کر نیوالے 5 پولیس اہلکار معطل

فیصل آباد : شہریوں پر تشدد کر نیوالے 5 پولیس اہلکار معطل

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں گھروں میں داخل ہو کر شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 5 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ فیصل آباد میں بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں کو پولیس نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھروں میں گھس کر […]

.....................................................

فیصل آباد : بچے کا قاتل برف فروش گرفتار

فیصل آباد : بچے کا قاتل برف فروش گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں برف کا چھوٹا سا ٹکڑا اٹھانے پر دس سالہ بچے کی جان لینے والے برف فروش کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ثاقب نامی بچہ شدید گرمی میں دس روپے کی برف خریدنے دکان پر گیا تھا، شدید گرمی میں بچے نے برف کا چھوٹا سا ٹکرا اٹھا کر منہ […]

.....................................................

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

فیصل آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسم گرم اورخشک رہے گا ، گرمی کی موجودہ لہر میں آئندہ تین روز تک کمی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ اندرون سندھ اور پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقے شدید گر می کی لپیٹ میں ہیں۔ اتوار کو سب سے زیادہ گرمی دادو میں پڑی […]

.....................................................

فیصل آباد ، اسلحہ بر آمدگی کی تحقیقات جاری ، SHO کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد ، اسلحہ بر آمدگی کی تحقیقات جاری ، SHO کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں گاڑی سے برآمد ہونیوالے اسلحہ کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں، ایس ایچ او تھانہ غلام محمد آباد کے خلاف محکمانہ غفلت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے 4 روز قبل چیکنگ کے دوران نان کسٹم پیڈ گاڑی پکڑی تھی۔ جس میں سوار […]

.....................................................

فیصل آباد میں دہشت گردی کی کوشش نا کام

فیصل آباد میں دہشت گردی کی کوشش نا کام

فیصل آباد (جیوڈیسک) میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کار سے تین خود کش جیکٹس، دستی بم اور دہشت گردی کیلئے استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا ، ملزم فرار ہوگئے۔ فیصل آباد میں پولیس نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی۔ غلام محمد آباد کے علاقے میں رات گئے پولیس نے ناکے پر […]

.....................................................

فیسکو نے بجلی چوری روکنے کیلئے نئے میٹر متعارف کرا دیے

فیسکو نے بجلی چوری روکنے کیلئے نئے میٹر متعارف کرا دیے

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیسکو کی جانب سے بجلی چوری روکنے کیلئے نئے میٹر متعارف کر دیے گئے ہیں جن کی مدد سے نہ صرف بجلی کی چوری میں مدد ملے گی بلکہ بجلی کی بچت بھی کی جاسکے گی۔ فیسکو ہیڈ کوارٹر زمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیسکو کے سربراہ رانا عبدالجبار کا کہنا تھا۔ […]

.....................................................

فیصل آباد : رشتہ کا تنازع ، نوجوان نے بہن ، بھائی کا گلہ کاٹ دیا

فیصل آباد : رشتہ کا تنازع ، نوجوان نے بہن ، بھائی کا گلہ کاٹ دیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں رشتے کے تنازع پر نوجوان نے اپنے بھائی اور بہن کا گلا کاٹ دیا۔ بھائی جاں بحق جبکہ بہن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ جھنگ بازار کے علاقے نصیر آباد کے رہائشی محمد اسلم کو رنج تھا کہ بڑے بھائی غلام محمد نے بہن کشور کو پسند کی […]

.....................................................

خسرہ بے قابو، پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران241 کیس سامنے آ گئے

خسرہ بے قابو، پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران241 کیس سامنے آ گئے

لاہور (جیوڈیسک) خسرے کی وبا لاہور میں بے قابو ہو گئی، چوبیس گھنٹوں میں مزید چھیاسٹھ کیس سامنے آ گئے۔ پنجاب بھر میں خسرہ کی وبا قابو میں نہیں آ رہی، لاہور میں 24 گھنٹوں میں خسرے کے 66 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ فیصل آباد میں بھی خسرے نے سر اٹھانا شروع کر دیا اور […]

.....................................................

فیصل آباد : گھریلو جھگڑے پر باپ نے چار بچوں کو زہر دیکر خود بھی زہر کھالیا

فیصل آباد : گھریلو جھگڑے پر باپ نے چار بچوں کو زہر دیکر خود بھی زہر کھالیا

فیصل آبا(جیوڈیسک) فیصل آباد میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے اپنے چار بچوں کو زہر دیکر خود بھی زہر کھالیا۔ تمام افراد کو تشویش ناک حالت میں ھسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ستیانہ روڈ کے رہائشی رمضان کا کسی بات پر اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا اور اسکی بیوی گھر چھوڑ کر […]

.....................................................

لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں آج بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں آج بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور پشاور میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، محکمہ موسمیات نے آج لاہورسمیت کئی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاورسمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ مظفرآباد میں10 ملی میٹر، گلگت میں12، ہنزہ میں3، استور میں29 اور پشاور میں […]

.....................................................

لاہور میں درجہ حرارت 48 ، فیصل آباد میں 50 تک جانے کا امکان

لاہور میں درجہ حرارت 48 ، فیصل آباد میں 50 تک جانے کا امکان

لاہور(جیوڈیسک)دن چڑھتے ہی سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کر دیں۔ لاہور میں آج درجہ حرارت48 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر علاقے گرمی کے زیر اثر ہیں تاہم کل سے اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، خیبر پختون خوا کشمیر اور گلگت میں کہیں کہیں گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ […]

.....................................................

فیصل آباد میں بجلی کی طویل بندش کیخلاف مزدوروں نے احتجاجی ریلی

فیصل آباد میں بجلی کی طویل بندش کیخلاف مزدوروں نے احتجاجی ریلی

فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف مزدوروں نے احتجاجی ریلی نکالی۔ احتجاجی ریلی کے شرکا نے گرڈاسٹیشن کا گھیراو کیا اور شدید نعرے بازی بھی کی ۔فیصل آباد کے شہری علاقوں میں18 اور دیہی علاقوں میں20 سے بائیس گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ لوڈ شیڈنگ سے صنعتی پیداوار اور مزدوروں […]

.....................................................

فیصل آباد : کالعدم تنظیم کے نام پر بھتہ وصول کرنیوالے 2 افراد گرفتار

فیصل آباد : کالعدم تنظیم کے نام پر بھتہ وصول کرنیوالے 2 افراد گرفتار

فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں گذشتہ روز بارودی مواد پھٹنے سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے دو ساتھیوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے بارودی مواد برآمد کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے دعوی کیا ہے کہ یہ گروہ کالعدم تنظیم کے نام پر لوگوں سے بھتہ وصول کرتے تھے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

.....................................................

فیصل آباد : دھماکہ سے 16 سالہ لڑکا جاں بحق

فیصل آباد : دھماکہ سے 16 سالہ لڑکا جاں بحق

فیصل آباد(جیوڈیسک) فیصل آباد کی گلی میں دھماکہ سے 16 سالہ لڑکا جاں بحق ہو گیا ،پولیس دھماکہ کی نوعیت بارے تذبذب کا شکار ہے۔وارث پورہ بلال ٹان کا 16 سالہ شہباز عرف ببلو پراسرار دھماکے میں شدید زخمی ہوا،اس کی دونوں ٹانگیں ضائع ہو گئیں۔ اسے فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کیا گیا […]

.....................................................

فیصل آباد میں چار روزہ بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن دوبارہ کھل گئے

فیصل آباد میں چار روزہ بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن دوبارہ کھل گئے

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد ریجن کے آٹھوں اضلاع میں سی این جی اسٹیشن چار روزہ بندش کے بعد دوبارہ کھول دئیے گئے۔ گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت فیصل آباد ریجن کے آٹھوں اضلاع فیصل آباد، سرگودھا، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ، میانوالی ، خوشاب اور بھکر میں سی این جی اسٹیشن چار روز سے […]

.....................................................

فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو جلا دیا

فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو جلا دیا

فیصل آباد(جیوڈیسک) فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو آگ لگادی۔خاتون کو تشویش ناک حالت میں ھسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مدینہ ٹاون میں گھریلو جھگڑے پر محمد جمیل نامی شخص نے اپنی بیوی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔ جس […]

.....................................................

فیصل آباد : سرکاری اسکول کی خستہ حال چھت گرگئی، دس طالبات زخمی

فیصل آباد : سرکاری اسکول کی خستہ حال چھت گرگئی، دس طالبات زخمی

فیصل آباد(جیوڈیسک) فیصل آباد کے نواحی علاقے میں خطرناک قرار دیے گئے سرکاری اسکول کی خستہ حال چھت بچوں پر گرگئی۔ دس بچیاں زخمی ہوگئیں، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت اسپتال پہنچایا۔ یہ افسوناک واقعہ فیصل آباد کے نواحی علاقے 274گ ،ب میں پیش آیا جہاں گورنمنٹ پرائمری اسکول کی خستہ حال […]

.....................................................

فیصل آباد: دیرینہ دشمنی پر کارمیں سوار 2 افراد کا قتل

فیصل آباد: دیرینہ دشمنی پر کارمیں سوار 2 افراد کا قتل

فیصل آباد(جیو ڈیسک)فیصل آباد میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے کار پر فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کر دیا۔فیصل آباد: پولیس کے مطابق ناظم آباد کا شوکت جٹ اپنے برادر نسبتی زبیر کے ساتھ کار میں جا رہا تھا کہ بٹ چوک ناظم آباد میں دو موٹر سائیکل سواروں نے کار پر اندھا دھند […]

.....................................................

ٹیکسٹائل منصوبوں کیلئے ڈیڑھ ارب سے زائد جاری

ٹیکسٹائل منصوبوں کیلئے ڈیڑھ ارب سے زائد جاری

فیصل آباد(جیوڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل انڈسٹری ڈویژن کے پانچ بڑے منصوبوں کیلئے رواں مالی سال کے دوران اب تک ایک ارب 58 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دئیے گئے ہیں۔ جبکہ ان منصوبوں پر لاگت کا مجموعی تخمینہ 2 ارب 8کروڑ 14لاکھ روپے ہے۔ منصوبہ بندی کمیشن کے حکام کے مطابق رواں […]

.....................................................

فیصل آباد میں تحریک انصاف کا دوبارہ انتخابات کا مطالبہ

فیصل آباد میں تحریک انصاف کا دوبارہ انتخابات کا مطالبہ

فیصل آباد(جیوڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے راہنماوں نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے دوبارہ انتخابات کروانے کا مطالبہ کیا ہے مطالبات کی منظوری تک جلد احتجاجی تحریک بھی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے فیصل آباد میں تحریک انصاف کے راہنما جہانزیب امتیاز گل کی رہائش گاہ پر انتخابات میں حصہ […]

.....................................................