سانحہ کلر کہار : فیصل آباد میں فضا اب بھی سوگوار

سانحہ کلر کہار : فیصل آباد میں فضا اب بھی سوگوار

سانحہ کلر کہار کے بعد فیصل آباد میں فضا آج بھی سوگوار ہے ضلع میں کاروبار اور تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہیکہ حادثے کی تحقیقات رپورٹ آج مکمل کرلی جائیگی۔ ضلع میں کاروبار اور تعلیمی ادارے تو کھل گئے ہیں لیکن سانحہ کلر کہار کی وجہ سے ہرکوئی اداس ہے […]

.....................................................

سانحہ کلر کہار : جاں بحق افراد کی تدفین کر دی گئی

سانحہ کلر کہار : جاں بحق افراد کی تدفین کر دی گئی

سانحہ کلر کہار میں جاں بحق ہونے والے طلبہ اور اساتذہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد فیصل آباد میں تدفین کردی گئی۔ اس موقع ہر آنکھ آشکبار تھی شہر کی گلی کوچوں میں سناٹا چھا یا ہوا ہے جبکہ فضا سوگوار ہے۔ علاوہ ازیں آئی جی موٹر وے ظفر اللہ خان نے سانحہ […]

.....................................................

اسکول بس کھائی میں جا گری،36 افراد جاں بحق

اسکول بس کھائی میں جا گری،36 افراد جاں بحق

کلر کہار کے قریب موٹر وے سالٹ رینج میں اسکول کی بس بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ہوکر کھائی میں گرگئی۔ جس کے نتیجے میں وائس پرنسپل اور بچوں سمیت چھتیس افراد جاں بحق اور پینتیس زخمی ہوگئے۔ اٹھائیس زخمی بچوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ ملت گرامر اسکول فیصل آباد […]

.....................................................

فیصل آباد : سابق ایس ایچ او ڈجکوٹ عبد الرزاق قتل

فیصل آباد : سابق ایس ایچ او ڈجکوٹ عبد الرزاق قتل

فیصل آباد : سابق ایس ایچ او ڈجکوٹ عبدالرزاق گجر کو نامعلوم افراد نے قتل کرنے کے بعد گاڑی سمیت جلا دیا گیا ،عبدالرزاق گجر کو دو روز قبل بد عنوانی کے الزام میں معطل کیا گیا تھا۔ عبدالرزاق گجر سحری کے بعد سمندری سے فیصل آباد  آ رہے تھے کہ سیال گڑھ کے مقام […]

.....................................................

فیصل آباد میں بھٹہ مالکان اور مزدوروں کا احتجاج جاری

فیصل آباد میں بھٹہ مالکان اور مزدوروں کا احتجاج جاری

فیصل آباد: اینٹوں اور کوئلے پر سیلز ٹیکس کے خلاف فیصل آباد میں بھٹہ مالکان اور مزدوروں کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔  بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن کے رہنماں کی زیر قیادت بھٹہ مالکان اور مزدوروں نے جیل روڈ پر سیلز ٹیکس دفاتر کے سامنے مظاہرہ کیا اور سڑک بلاک کر دی۔ مظاہرین نے مطالبات […]

.....................................................

فیصل آباد میں فائرنگ، دو افراد ہلاک، تین زخمی

فیصل آباد میں فائرنگ، دو افراد ہلاک، تین زخمی

فیصل آباد میں نورپور کے رہائشی رانا اذکار شفقت اور اس کے ساتھی کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ تین افراد زخمی ہوگئے جوابی فائرنگ سے حملہ آوروں کے ساتھی زخمی ہوگئے جنہیں وہ اٹھاکر لے گئے۔ حملے میں زخمی ہونے والوں خالد ، ایاز اور عباس کو الائیڈ ہسپتال میں طبی امداد دی جا […]

.....................................................

فیصل آباد : انقلاب کی راہیں ہموار ہو چکی ہیں۔ عمران خان

فیصل آباد : انقلاب کی راہیں ہموار ہو چکی ہیں۔ عمران خان

فیصل آباد : تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوان جاگ گئے ہیں اب پاکستان میں انقلاب کوئی نہیں روک سکتا۔ انہوں نے فیصل آباد کے اقبال پارک میں ہزاروں افراد کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 40 سال قبل ذوالفقار علی بھٹو کا سیلاب آیا تھا اور […]

.....................................................