اسلام آباد (جیوڈیسک) عدلیہ کے خلاف اشتعال انگیز انٹرویو سے متعلق کیس میں سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو باعزت بری کر دیا گیا۔ اسلام آباد کی انسداد الیکٹرانک کرائم کی عدالت کے جج طاہر خان نے فیصل رضا عابدی کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے سابق سینیٹر کو باعزت بری کرنے کا فیصلہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے اعلیٰ عدلیہ کے خلاف اشتعال انگیز انٹرویو کے کیس میں سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو باعزت بری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا جس میں اُن سمیت دیگر شریک ملزمان کو بری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ فیصل رضا عابدی کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی کے روبرو پیش کیا گیا۔ سابق سینیٹر کو ہتھکڑیاں پہنا کر عدالت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے فیصل رضا عابدی کو سپریم کورٹ میں پیشی کے بعد گرفتار کر لیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصل رضا عابدی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں پیپلزپارٹی کے سابق رہنما عدالت میں پیش ہوئے اور استدعا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف توہین عدالت کیس میں پیش نہ ہونے پر حکم دیا ہے کہ انہیں اگلی سماعت پر پکڑ کر لایا جائے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے نجی چینل پر پروگرام کے دوران عدلیہ مخالف بات کرنے پر […]
خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) خیرپور ناتھن شاہ میں مجلس وحدت المسلمین سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ مقصود احمد ڈومکی نے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی اور کرپشن نے ملک کی جڑوں کوکھوکھلا کردیا ہے۔دہشتگردی کے ہاتھوں اس ملک کا کوئی بہی شہری محفوظ نہیں ہے۔ سندھ اپیکس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کراچی سے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو حراست میں لیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے رات گئے سچل تھانے کی حدود میں نیو رضویہ سوسائٹی میں واقع فیصل رضا عابدی کے گھر پر چھاپا مار کارروائی کرتے ہوئے انہیں […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی/تحصیل رپورٹر) سینیٹر سید فیصل رضا عابدی نے کہا ہے کہ جس ملک میں انصاف ناپید ہو وہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا، جمہوریت کا راگ ا لاپنے والوں نے خود غیر جمہوری سوچ اپنا رکھی ہے،میاں نواز شریف کے انگوٹھوں کے نشان چیک ہوئے تو تین روز میں نواز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیصل رضا عابد ی نے کہا ہے کہ آج سینیٹ کے اجلاس میں آخری دھماکا خیز تقریر کروں گا، اس کے بعد استعفیٰ دو ں گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینیٹ میں کھل کر ساری باتیں بتاوٴں گا۔ آج اجلاس میں آخری دھماکا خیز […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر فیصل رضا عابدی سے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ طلب کر لیا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق فیصل رضا عابدی پارٹی کی پالیسیوں کے خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ہیں جس پر جماعت کے مرکزی سیکریٹری جنرل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء فیصل رضا عابدی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کر دی گئی۔ مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر بدر کہتے ہیں کہ فیصلے کے خلاف فیصل رضا عابدی کو اپیل کا حق حاصل ہو گا۔ سینٹر جہانگیر بدر نے بتایا کہ فیصل رضا عابدی کو سانحہ کوئٹہ پر متاثرین […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ سینیٹر فیصل رضا عابدی کے ایوان صدر داخلے پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی اور نہ ہی پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا کو ئی باقاعدہ ممبر ہوتا ہے۔ صدارتی ترجمان فرھت اللہ بابر کا کہنا تھ اکہ پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا […]
حکومت اور عدلیہ کی کشیدگی بظاہر تو بڑھتی نظر آتی ہے پاکستان کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے سینیٹر فیصل رضا عابدی نے جس طرح سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے کردار اور ان کے صاحبزادے کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے بارے میں کھل کر باتیں کی ہیں اس سے عندیہ ملتا ہے کہ […]
سپریم کورٹ(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر فیصل رضا عابدی کی گزشتہ روز ہونے والی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا ہے ۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی نے بھی فیصل رضا عابدی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ فیصل رضا عابدی نے اپنی پریس کانفرنس میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری […]