فیصل آباد (پریس ریلیز) پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کا وفد تھر کے حالات کا جائزہ لینے کے لیے کراچی سے تھرپارکر کے لیے جمعہ کے دن روانہ،وفد میں مختلف ذرائع ابلاغ کے اداروں سے وابستہ لکھاری شامل ہیں، وفد تین روز تک تھر کے دورافتادہ اور پسماندہ علاقوں کا دورہ کرے گا۔ پاکستان فیڈرل […]
کراچی میں فیڈرل بی ایریا گرڈ اسٹیشن میں آگ لگنے کے باعث 50 فیڈر متاثر، فیڈر ل بی ایریا ، عزیز آباد، دستگیر ، نارتھ ناظم آباد کے کچھ علاقوں کی بجلی معطل، مرمت میں 8 گھنٹے بھی لگ سکتے ہیں ، ترجمان کے الیکٹرک۔
کراچی (جیوڈیسک) پینٹ اینگولر کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج دوسرا میچ خیبر پختونخوا فائٹرز اور فیڈرل یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری ہے پینٹ اینگولر کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ملک کے بالائی علاقوں میں موسم کی خراب صورتحال کی وجہ سے بعض کھلاڑی کراچی نہیں پہنچ […]
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے سیکرٹری جنرل میاں رفعت قادری نے میڈیا پر حملوں کو شرمناک قرار دیتے ہوئے ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آزادی صحافت کے بغیر جمہوریت ، انسانی حقوق اور آئین و قانون کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے تینوں گروپوں کا 36 سال بعد پی ایف یو جے کے بینر تلے ایک ہو نے پر اصولی اتفاق ہو گیا ہے۔ فیصلہ پی ایف یو جے کے اتحاد کے لئے قائم اتحاد کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں بزرگ صحافیوں حسین نقی، ایم […]
فیصل آباد: فیڈرل ریونیو الائنس ایمپلائمنٹ یونین کے زیر اہتمام ریٹائرمنٹ کی الوداعی تقریب سے شیخ محمد اکبر، جاوید چیمہ، رانا منیر احمد رفاحی، سید عابد حسین شاہ ، ہاشم لطیف، رانا اشرف ، عبدالرحمن صدیقی اور رانا لیاقت نے خطاب کیا۔
اطلاعات کے مطابق انسداد دہشتگردی کیلئے فیڈرل ریپڈ ری ایکشن فورس کا کمانڈ کنٹرول اسٹرکچر تیار کر لیا گیا ہے جس کے تحت انسداد دہشت گردی فورس میں شامل کئے جانے والے افسران و اہلکاروں کی تعداد 500 ہو گی جس میں پاک فوج سے 60، پولیس سے 220، ایف سی سے 130 جبکہ رینجرز […]
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چیئر مین ملک آصف حیات نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی سالانہ رپورٹ صدرآصف علی زرداری کو پیش کردی۔ ترجمان ایوان صدرکے مطابق رپورٹ صدر آصف علی زرداری سے ملاقات میں چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے پیش کی۔ رپورٹ ایف پی ایس سی کی تجاویز، سفارشات اور دوہزار بارہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں تقرر و تبادلے۔ سجاد علی اورشاہد انورخان کو ممبر ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز تعینات کر دیا گیا۔ ایف بی آرسے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے مطابق شاہد انورخان اورسجاد علی کو ممبر ایف بی آر ہیڈ کوارٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔ محمد ولیم کو کلکٹر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ضلع وسطی میں واقع فیڈرل بی ایریا بلاک ون میں دھماکا سنا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ مقام کریم آباد پل کے قریب ہے، امدادی ادارے اور پولیس مذکورہ مقام کی جانب روانہ ہو چکے ہیں۔
کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے فیڈرل بی انڈسٹریل ایریامیں دھاگابنانیوالی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ 6 فائرٹینڈرز اور ایک واٹرباو زرکی مددسے آگ پرقابوپانیکی کوششیں کی جارہی ہیں۔ آگ لگنے کی وجوہات کا فوری طور پر علم نہ ہوسکا۔
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اکتیس مئی تک فیڈرل بیورو آف ریونیو کو موصول ہونے والے ٹیکس کا حجم سولہ سواکتیس ارب روپے رہا۔31 مئی تک حاصل ہونے والے محصولات میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 25 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ ممبر ان لینڈ ریونیو شاہد حسن نے کہا کہ صرف مئی […]
گجرات: پاکستان پیپلز پارٹی شیرپائو کے فیڈرل کو نسل ممبر محمد فیصل میر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت مہنگائی کے تدارک،امن و امان کے قیام اور ملک کے مسائل سے بہتر انداز میں نمٹنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے انھوں نے کہا کہ ان کی اچھی حکمرانی کا دعویٰ محض دعویٰ ثابت […]