جمیکن ایتھلیٹ کیمبل بران ڈوپ ٹیسٹ میں ناکام، معطل ہو گئیں

جمیکن ایتھلیٹ کیمبل بران ڈوپ ٹیسٹ میں ناکام، معطل ہو گئیں

جمیکا کی فیڈریشن نے اولمپک چیمپئین کیمبل بران کو ڈوپ ٹیسٹ میں ناکام ہونے پر معطل کر دیا۔ اولمپک کی دو سو میٹر دوڑ میں دو مرتبہ کی چیمپئین جمیکا کی کیمبل بران کا گزشتہ ماہ ایونٹ کے دوران ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا تھا جس میں وہ ناکام ہو گئیں۔ جمیکن فیڈریشن نے کیمبل بران […]

.....................................................

سانحہ کوئٹہ : پاکستان نرسنگ فیڈریشن کا تین روزہ سوگ کا اعلان

سانحہ کوئٹہ : پاکستان نرسنگ فیڈریشن کا تین روزہ سوگ کا اعلان

کوئٹہ (جیوڈیسک) پاکستان نرسنگ فیڈریشن نے بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں دھماکے میں جاں بحق ہونے والی نرسز کی وفات پر تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ کوئٹہ فیڈریشن کے جاری بیان کے مطابق اسٹاف نرس افعت فقیر محمد سیمیت چار نرسز کو بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں ڈیوٹی کے دوران دہشت گردی کا […]

.....................................................

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اہم اجلاس آج ہوگا ،مینجمنٹ میں ردوبدل متوقع

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اہم اجلاس آج ہوگا ،مینجمنٹ میں ردوبدل متوقع

لاہور(جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اہم اجلاس آج لاہور میں ہوگا جس میں ٹیم مینجمنٹ میں ردوبدل اور ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کی تیاریوں سمیت کئی اہم فیصلے متوقع ہیں ۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے اجلاس کی صدارت پی ایچ ایف کے صدر قاسم ضیا کریں گے۔ اجلاس میں […]

.....................................................

اسکواش انتظامیہ کے رویہ کے خلاف قمر زمان فیڈریشن سے مستعفی

اسکواش انتظامیہ کے رویہ کے خلاف قمر زمان فیڈریشن سے مستعفی

پشاور(جیوڈیسک)پاکستان اسکواش فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان اپنے عہدے سے احتجاجا مستعفی ہو گئے ہیں۔ پشاور میں ذرائع سے گفت گو میں انہوں نے بتایا کہ مستعفی ہونے کا فیصلہ اسکواش انتظامیہ کے رویے کے خلاف کیا۔ قمر زمان نے بتایا کہ انہیں پی اے ایف اسکواش کمپلیکس میں جانے سے روک دیا گیا […]

.....................................................

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے قومی چیلنج کپ کا اعلان کر دیا

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے قومی چیلنج کپ کا اعلان کر دیا

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن نے قومی چیلنج کپ کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ پندرہ مئی سے شروع ہو گا۔ڈرِنگ فٹبال اسٹیڈیم بہاولپور میں پندرہ مئی سے میدان سجے گا ملک بھر سے سولہ ٹیمیں اِن ایکشن ہوں گی۔ قومی فٹبال چیلنج کپ میں کے آر ایل، کے ای ایس سی، آرمی، پی اے ای، نیشنل بینک، […]

.....................................................

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ 27 اپریل سے شروع

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ 27 اپریل سے شروع

کراچی(جیوڈیسک)ایشین اسنوکر چیمپئن شپ شروع ہونے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا لیکن بھارتی ٹیم نے اب تک شرکت کی تصدیق نہیں کی جس کے بعد اس کی آمد کا امکان ختم ہو گیا۔کراچی ایشین اسنوکر چیمپئن شپ ستائیس اپریل سے تین مئی تک کراچی میں منعقد ہونا ہے۔ چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت […]

.....................................................

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن میں ریفری کیخلاف پاکستان کی اپیل منظور

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن میں ریفری کیخلاف پاکستان کی اپیل منظور

  لندن(جیوڈیسک)انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے سری لنکن ریفری کے خلاف پاکستان کی اپیل منظور کرلی، پاکستان کی پٹیشن اگلے ماہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سامنے پیش کی جائے گی۔لندن میں ہونے والی اس میٹنگ میں پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ڈیڑھ گھنٹے تک آئی ٹی ایف ڈیوس کپ کمیٹی کو بریفننگ دی۔ اعصام الحق […]

.....................................................

چک نورنگ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ،انساف یوتھ اور چک نورنگ کے جاوید بھائی کی جانب سے کارنرمیٹنگ کا انعقاد کیا گیا

چکوال : چک نورنگ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ،انساف یوتھ اور چک نورنگ کے جاوید بھائی کی جانب سے کارنرمیٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 60راجہ یاسرہمایوں سرفراز خان اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 20چوہدری علی ناصر خان بھٹی نے شرکت کیامیدواران کا استقبال ڈھول کی تھاپ […]

.....................................................

دوسرے ایشیا کبڈی کپ کا آج سے لاہور میں آغاز ہوگا

دوسرے ایشیا کبڈی کپ کا آج سے لاہور میں آغاز ہوگا

ایشیا کبڈی کپ (جیوڈیسک) دوسرا ایشیا کبڈی کپ آج سے لاہور میں شروع ہورہا ہے، ایونٹ کے لیے پاکستان کبڈی فیڈریشن نے سولہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان کیا ہے جبکہ ایشیا کبڈی کپ میں شرکت کے لئے بھارت کا اٹھارہ رکنی دستہ واہگہ بارڈر کے ذریعے لاہور پہنچ چکا ہے۔ بھارتی کبڈی ٹیم کے […]

.....................................................

APFUTUکے زیر اہتمام بجٹ سیمینار آج منعقد ہو گا

گجرات :APFUTUکے زیر اہتمام بجٹ سیمینار آج منعقد ہو گا ، آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز کے زیر اہتمام فیصل آباد میں آج بجٹ سیمینار منعقد ہو گا ، جس میں تمام صوبوں سے ٹریڈ یونینز کے نمائندے شرکت کریں گے ، جو کہ صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے لئے بجٹ تجاویز تیار […]

.....................................................

پی ایف ایف کا فٹبال کے فروغ کیلئے لاہور میں سیمینار کا انعقاد

پی ایف ایف کا فٹبال کے فروغ کیلئے لاہور میں سیمینار کا انعقاد

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام پنجاب کے ڈسٹرکٹس میں فٹبال ایونٹس کے انعقاد اور کھیل کے فروغ کے لئے لاہور میں سیمینار منعقد ہوا۔ فٹبال ہاؤس لاہور میں منعقد ہونے والے سیمینار میں پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے تمام ڈسٹرکٹس کے صدور اور سیکرٹریز نے شرکت کی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن […]

.....................................................

فیڈریشن کپ ٹینس: سیمی فائنل میں جمہوریہ چیک اور اٹلی مدمقابل

فیڈریشن کپ ٹینس: سیمی فائنل میں جمہوریہ چیک اور اٹلی مدمقابل

فیڈریشن کپ : (جیو ڈیسک) ویمنز ٹینس ٹیم ایونٹ فیڈریشن کپ سیمی فائنل آج شروع ہورہے ہیں۔ دفاعی چیمپئن جمہوریہ چیک کے مدمقابل اٹلی ہوگا۔دوسرے سیمی فائنل میں روس کا مقابلہ سربیا سے ہو رہا ہے۔ جمہوریہ چیک اور اٹلی کی ٹیموں میں پانچ گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والی دو پلیئرز فرانسسکا شیوان اور پیٹراکویٹووا […]

.....................................................

جونیئر ایشیا کپ: قومی جونیئرہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا اعلان

جونیئر ایشیا کپ: قومی جونیئرہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساتویں جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز بیس فروری سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہو گا۔ جس کے لئے قومی سلیکشن کمیٹی نے تیئیس کھلاڑیوں کو مدعو کیا […]

.....................................................

پیر پگارا نے فیڈریشن کے استحکام کیلئے بھرپورکردار ادا کیا۔ گیلانی

پیر پگارا نے فیڈریشن کے استحکام کیلئے بھرپورکردار ادا کیا۔ گیلانی

قومی اسمبلی کا اجلاس پیرپگارا اور عظیم دولتانہ کی روح کے ایصال ثواب اور ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد کل صبح ساڈھے دس بجے تک ملتوی ہو گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے پیرپگارا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ادارہ تھے […]

.....................................................
Page 3 of 3123