فیکٹری مالکان نے سیمنٹ کی بوری 45 روپے تک مہنگی کر دی

فیکٹری مالکان نے سیمنٹ کی بوری 45 روپے تک مہنگی کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سیمنٹ ڈیلرز نے الزام عائد کیا ہے کہ وفاقی بجٹ میں نئے ٹیکس کو جواز بنا کر فیکٹری مالکان نے سیمنٹ بوری کی قیمت میں 40 سے 45 روپے کا اضافہ کر دیا ہے، یہ اضافہ ملکی تاریخ میں ابتک ایک ریکارڈ ہے سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری […]

.....................................................

ڈی جی سیمنٹ فیکٹری ڈینگی وائرس ہیڈ کوارٹر میں تبدیل مقامی کارکنوں کو فارغ کر کے پٹھانوں کو ترجیح دی جانے لگی

چکوال : ڈی جی سیمنٹ فیکٹری ڈینگی وائرس ہیڈ کوارٹر میں تبدیل مقامی کارکنوں کو فارغ کر کے پٹھانوں کو ترجیح دی جانے لگی۔ فیکٹری پر مکمل طور پر پٹھان مافیا کا راج، ماحولیاتی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا۔ ڈی جی سیمنٹ فیکٹری میں مقامی تمام ملازمین کو آہستہ آہستہ فارغ کر […]

.....................................................

کراچی : فیکٹری بوائلر پھٹنے سے مکان کی دیوار گر گئی ، 3 افراد زخمی

کراچی : فیکٹری بوائلر پھٹنے سے مکان کی دیوار گر گئی ، 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے برابر والے مکان کی دیوار ٹوٹ گئی ، ملبہ گرنے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ کورنگی نمبر 5 میں جے ایریا کے قریب صبح سویرے رہائشی مکان میں قائم فیکٹری کا بوائلر دھماکے سے پھٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں فیکٹری کے برابر […]

.....................................................

کراچی: کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 5 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی: کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 5 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے سائٹ میں کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر پانچ گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا، فائر بریگیڈ حکام نے آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیتے ہوئے شہر بھر سے فائر ٹینڈ رطلب کر لئے تھے۔سائٹ کے علاقے سائٹ میں کیمیکل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے […]

.....................................................

چین بارودی مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ 12 افراد ہلاک 19 زخمی

چین بارودی مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ 12 افراد ہلاک 19 زخمی

بیجنگ(جیوڈیسک)چین میں بارودی مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے12 ورکر ہلاک اور19 زخمی ہوگئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک کے مشرقی شہر زنگ کی میں واقع بارودی مواد بنانے والی فیکٹری کے اندر دھماکہ ہوا۔ ادارے کے مطابق دھماکے کے وقت فیکٹری میں 34 افراد کام کررہے تھے۔ دھماکے سے 12 افراد […]

.....................................................

بنگلادیش ، 2 ہفتے قبل گرنیوالی فیکٹری سے زندہ خاتون کو نکال لیا گیا

بنگلادیش ، 2 ہفتے قبل گرنیوالی فیکٹری سے زندہ خاتون کو نکال لیا گیا

بنگلادیش(جیوڈیسک)ڈھاکابنگلادیش میں 2 ہفتے قبل گرنے والی فیکٹری کے ملبے سے خاتون کو زندہ نکال لیا گیا،غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیش میں 24 اپریل کو 8 منزلہ پلازہ گرگیا تھا، جہاں تقریبا 5 ہزار افراد کام کرتے تھے، آج اس ملبے سے ایک خاتون ریشمی کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ خاتون بیم اور […]

.....................................................

بنگلہ دیش : فیکٹری گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 1000 ہو گئی

بنگلہ دیش : فیکٹری گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 1000 ہو گئی

ڈھاکہ(جیوڈیسک)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں فیکٹری عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی۔بنگلہ دیش کے حکام کے مطابق ڈھائی ہزار افراد زخمی ہیں جبکہ دوہزار چار سو سینتیس افراد کو نکال لیا گیا ہے۔ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر فیکری میں کام کرتے تھے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے وہ […]

.....................................................

بنگلہ دیش،فیکٹری میں آگ لگنے سے آٹھ افراد ہلاک

بنگلہ دیش،فیکٹری میں آگ لگنے سے آٹھ افراد ہلاک

ڈھاکہ(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ ڈھاکا میں پیش آیا۔آگ گارمنٹس فیکٹری کی گیارھویں منزل پر لگی۔ حادثے میں آٹھ افراد جھلس کر ہلاک جبکہ سات زخمی ہوگئے۔ریسکیوٹیم نے زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔گزشتہ ماہ بھی بنگلا […]

.....................................................

بنگلہ دیش : فیکٹری ملبے سے مزیدلاشیں برآمد ، ہلاکتیں 6 سو سے تجاوز کرگئی

بنگلہ دیش : فیکٹری ملبے سے مزیدلاشیں برآمد ، ہلاکتیں 6 سو سے تجاوز کرگئی

ڈھاکہ(جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں گزشتہ ہفتے گرنے والی عمارت کے ملبے سے مزیدلاشیں نکال لی گئیں ، ہلاکتوں کی تعداد6 سو سے تجاوز کرگئی ،یاد رہے کہ بنگلہ دیش کے صدر مقام ڈھاکا کے نواحی علاقے میں گرنیوالی گارمنٹس فیکٹری کمپلیکس کے ملبے میں سے مزید41 لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ جس کے بعد مرنے […]

.....................................................

بنوں : صدر میں کپڑے کی فیکٹری کے قریب دھماکا

بنوں : صدر میں کپڑے کی فیکٹری کے قریب دھماکا

بنوں(جیوڈیسک)بنوں میں صدر کے علاقے میں کپڑے کی فیکٹری کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے تاہم پولیس کے مطابق دھماکے سے فیکٹری کے گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے کی نوعیت کس قسم کی اس کے بارے میں معلوم نہیں ہوا۔پولیس کا کہنا […]

.....................................................

ڈھاکا : 4 روز پہلے گرنے والی عمارت میں ہلاکتوں کی تعداد360 ہوگئی

ڈھاکا : 4 روز پہلے گرنے والی عمارت میں ہلاکتوں کی تعداد360 ہوگئی

ڈھاکا(جیوڈیسک)ڈھاکا میں 4 روز پہلے گرنے والی عمارت میں ہلاکتوں کی تعداد360 ہوگئی۔زندگی کے آثار ختم ہونے پر ملبہ ہٹانے کے لیے کرین طلب کرلی گئی۔ ریسیکو ٹیمیں گزشتہ کئی دنوں سے گرے ہوئے فیکٹری بلاک میں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کررہے تھے۔ آج ملبے تلے زندگی کی امید بھی دم توڑ گئی، […]

.....................................................

بنگلہ دیش : فیکٹری سانحہ میں مرنے والوں کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی

بنگلہ دیش : فیکٹری سانحہ میں مرنے والوں کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی

بنگلہ دیش(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں فیکٹری سانحہ میں مرنے والوں کی تعداد تین سو سے تجاوز کر گئی ہے۔ فیکٹری سانحہ کو تین روز گئے تاہم ملبے ہٹانے اور امدادی سرگرمیاں تاحال جاری ہیں ۔ سانحہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3سو 50 ہوگئی ہیں پورے ملک سوگ کی فضا قائم ہے۔ سینکڑوں فیکٹریز ملازمیں […]

.....................................................

کراچی: بوائلر پھٹنے سے 4 افراد زخمی

کراچی: بوائلر پھٹنے سے 4 افراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں شیر شاہ کے علاقے میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے چار افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔شیر شاہ میں گل بئی کے قریب ڈسپوزایبل کپ بنانے والی فیکٹری میں علی الصبح زور دار دھماکہ کے ساتھ بوائلر پھٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں چار ملازمین احمد خان،عبداللہ، عابد اور معاذ اقبال زخمی ہو […]

.....................................................

کراچی : شیرشاہ میں فیکٹری کا بوائلرپھٹ گیا، متعدد افراد زخمی

کراچی : شیرشاہ میں فیکٹری کا بوائلرپھٹ گیا، متعدد افراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے شیرشاہ میں گلبائی چورنگی کے قر یب واقع ایک فیکٹری میں بوائلرپھٹ گیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے کے فوری بعد ریسکیوعملے کو طلب کرلیا گیا ہے۔

.....................................................

امریکا : فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

امریکا : فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

نیویارک(جیوڈیسک) امریکا کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی ،درجنوں فائر فائٹرزنے کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد آگ بجھادی۔ مغربی ریاست نارتھ کیرولینا کے علاقے گرور کی ایک فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، بے قابو آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، درجنوں فائر فائٹرزنے کئی […]

.....................................................

لاہور : فیکٹری کے سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ ، مبینہ ڈاکو ہلاک

لاہور : فیکٹری کے سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ ، مبینہ ڈاکو ہلاک

لاہور(جیوڈیسک)لاہورکے علاقے بھوبتیاں چوک نواب ٹاون میں ایک فیکٹری کے سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے مبینہ ڈاکو کو ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق چار افراد ایک پیٹر انجن بنانے والی فیکٹری میں زبردستی گھسنے کی کوشش کر رہے تھے کہ سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر دی۔ جس سے ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ […]

.....................................................

چائلڈ لیبر اور پاکستان

چائلڈ لیبر اور پاکستان

صبح صبح سردی سے کپکپاتے ہاتھوں سے یخ پانی سے برتن دھوتے ہوئے نو سالہ عامر کو دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے۔سوچوں کا در کیا وا ہوا بہت کچھ قطار در قطار ذہن کے پردے میں آنے لگا۔بے اختیار دل نے کہا یہ سراسر ظلم ہے۔ دماغ نے دل کی بات پر استہزائیہ […]

.....................................................

جے اینڈ ایم فیکٹری کے 2500 ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی کردی گئی

کراچی(جی پی آئی) کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں جے اینڈ ایم فیکٹری کے تعطل کے باعث ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کا گھمبیر مسئلہ زون کے انویسٹرز کے تعاون سے حل کردیا گیا ہے۔ جے اینڈ ایم کے 2500سے زائد ملازمین کو ان کی تنخواہیں بشمول دیگر واجبات کی ادائیگی چیئرمین EPZA کی خصوصی کاوشوں […]

.....................................................

بنگلہ دیش : کپڑے کی فیکٹری میں آگ ، 7 خواتین مزدور ہلاک

بنگلہ دیش : کپڑے کی فیکٹری میں آگ ، 7 خواتین مزدور ہلاک

بنگلہ دیش (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں فیکٹری میں آگ لگنے سے سات خواتین مزدور ہلاک اور دس افراد زخمی ہو گئے۔ ڈھاکہ میں کپڑے کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا۔ سات خواتین مزدور آگ کے شعلوں کی نذر ہو گئیں جبکہ دس […]

.....................................................

بیداری !

بیداری !

ایسے وقت یا دور میں زندہ رہنا بڑے حوصلے کی باتی ہے جب نوجوان اپنی شناخت منوانے میں ناکام ہو رہے ہوں۔ یہاں تک کہ متوسط خاندان کے نوجوانوں کو تو اپنی شناخت منوانے میں کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں ہو رہی ہے۔ ملک میں نا انصافیوں اور اقرباء پروری کا یہ عالم ہے کہ […]

.....................................................

راولپنڈی ، فیکٹری کے گیس پلانٹ میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی ، فیکٹری کے گیس پلانٹ میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق

  راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے سنگجانی میں فیکٹری کے گیس پلانٹ میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق پشاور روڈ پر سنگجانی کے علاقے میں گیس پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں عمار ت کا کچھ حصہ گر گیا۔ حادثے […]

.....................................................

ڈی سی او نوازش علی نے گذشتہ روز جلالپور جٹاں کا دورہ کیا

گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او نوازش علی نے گذشتہ روز جلالپور جٹاں کا دورہ کیا اور مقامی پنکھا ساز فیکٹری میں مشین میں آکر جاں بحق ہونے والے محنت کش شوکت علی کے ورثاء سے اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ اس موقع پر […]

.....................................................

بنگلہ دیش ، فیکٹری میں آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 121 ہوگئی

بنگلہ دیش ، فیکٹری میں آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 121 ہوگئی

بنگلہ دیش (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں فیکٹری میں لگنے والی آگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 121 ہو گئی۔ دارالحکومت ڈھاکا کی فیکٹری میں گزشتہ رات اچانک آگ بھڑک اٹھی۔آگ نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق اب تک ایک سو بارہ لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ عمار ت […]

.....................................................

کراچی ، چمڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا نقصان

کراچی ، چمڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا نقصان

کراچی (جیوڈیسک) کورنگی انڈسٹریل ایریا سیکٹر سیون اے میں لیدر فیکٹری کی پہلی منزل پر رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں اور ایک بازرنے ایک گھنٹے بعد آگ پرقابو پالیا۔ کولنگ کے دوران آگ دوبارہ بھڑک اٹھی، جس پر مزید گاڑیاں طلب کرلی گئیں ۔ ڈھائی گھنٹے کی جدوجہد کے […]

.....................................................