کراچی (جیوڈیسک) سائٹ کے علاقے میں واقع پلاسٹک کے دانے کی فیکٹری میں صبح سویرے اچانک آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے کمپاؤنڈ میں واقع دیگر فیکٹریوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ کی 8 سے زائد گاڑیوں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔ امدادی کارروائیوں کے دوران فائر بریگیڈ کے […]
مصطفی آباد/للیانی(محمد عمران سلفی سے) اے سی قصور کا چھاپہ، جعلی دودھ اور جعلی مشروبات تیار کرنے والی دوفیکٹری سیل، 11ہزار 2دو لیٹر دودھ تلف،الگ الگ مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق اسٹنٹ کمشنر قصور شاہ رخ نیازی نے خفیہ اطلاع پرفوڈ انسپکٹر رانا عبداللہ اورمیڈیا کے ہمراہ عرصہ داراز سے کیمیکل ڈال کر جعلی دودھ […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں ایک کیمکل فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ سعودی عرب کے مشرقی شہر جوبیل میں پیٹرولیم مصنوعات بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اُٹھی، جس سے مذکورہ ہلاکتیں ہوئیں۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے نے جوبیل کے صنعتی زون کے ترجمان عبدالرحمٰن کے […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) اسسٹنٹ کمشنر قصور محمد شاہ رخ نیازی کا جعلی مشروبات تیار کرنیوالی فیکٹری پر چھاپہ ‘سینکڑوں بوتلیں قبضہ میں لیکر فیکٹری سیل جبکہ مالک کیخلاف مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق ڈی سی او قصور کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر قصور محمد شاہ رخ نیازی نے گزشتہ روز […]
شریف خاندان کا فیکٹری بیچ کر لندن میں اپارٹمنٹس خریدنے کا دعوی غلط نکلا، حسین نواز نے 2005 میں لندن میں اپارٹمنٹس خریدنے کا دعوی کیا تھا، لندن کے اپارٹمنٹس 1998 سے شریف خاندان کے زیر استعمال ہیں، حسین نواز نے مشرق وسطی میں ہل میٹلزاسٹیٹ 2005 میں خریدی، حسین نواز اس صنعتی ایمپائر کے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پولیس تھانہ مصطفی آباد کا جعلی مشروبات تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ، جعلی مشروبات،سلنڈر، خالی و بھری بوتلیں، گاڑی بر آمد، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد حاجی عبدالعزیز کی زیر نگرانی ایس آئی ضیا ء الحسن شاہ نے نیواں تھہ مصطفی آبادمیں جعلی مشروبات […]
حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد میں فیکٹری ملازمین کو لے جانے والے بس الٹ گئی ۔حادثے میں خواتین سمیت 40افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق لکھیا موڑ کےقریب تیز رفتار بس الٹ گئی۔جس کے نتیجےمیں بس میں سوار 40افراد زخمی ہوگئے۔زخمی ہونےوالوں میں 11خواتین بھی شامل ہیں۔بس میں سوارافراد نجی فیکٹری کےملازمین ہیں۔ زخمیوں کو […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے سائٹ ایریا میں آئل پینٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی، دھواں بھرنے سے چار ملازمین بیہوش ہو گئے، فائر بریگیڈ کی چھ سے زائد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ سائٹ ایریا کراچی میں واقع ایک آئل پینٹ فیکٹری کی بیسمنٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ اطلاع ملنے پر فائر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کپڑے کے کارخانے میں اچانک لگنے والی آگ سے لاکھوں روپے کا کپڑا جل کر راکھ ہوگیا۔ ہنجروال کے علاقے میں کپڑے کے کارخانے میں شارٹ سرکٹ سے اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ایک بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقعہ […]
کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ ٹاؤن کی فیکٹری میں آتش زدگی کی جے آئی ٹی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات کیے گئے ہیںکہ کراچی کی بلدیہ فیکٹری میں آگ منظم دہشت گردی تھی۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب فارنزک لیب نے آگ آتش گیر مادے سے لگنے کی تصدیق کی ہے،فرنیشنگ ڈپارٹمنٹ کے انچارج زبیر نے فیکٹری میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کے سانحہ پر جے آئی ٹی نے دوبارہ تفتیش مکمل کرلی ، تفتیشی افسر نے پیش رفت رپورٹ کراچی کی مقامی عدالت میں جمع کرادی ، مفرور ملزم منصور کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ کراچی کی مقامی عدالت میں بلدیہ ٹاون فیکٹری کیس […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا کی فیکٹری میں آگ لگنے سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے، فائر بریگیڈ نے آگ ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ سائٹ ایریا کے علاقے ہارون آباد کی سکریپ فیکٹری میں آج صبح اچانک آگ بھڑک اٹھی جس […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈسٹرکٹ آفیسر بلڈنگ ڈویژن قصور و فوکل پرسن برائے خطرناک بلڈنگ سید طارق حسین نے عوام الناس کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع بھر میں اگر کہیں بھی کوئی خطرناک عمارت، فیکٹری، مکان یا دوکان ہو تو فون نمبر 0499250117 پر یا ڈسٹرکٹ آفس بلڈنگ قصور میں اطلاع […]
لاہور (جیوڈیسک) حسن ٹاؤن میں یہ المناک حادثہ محنت کش طارق شہباز کے گھر رات دس بجے کے قریب پیش آیا۔ ماں اور پانچ بچے کمرے میں سو رہے تھے جبکہ طارق ڈیوٹی پر فیکٹری گیا ہوا تھا۔ لوڈ شیڈنگ کے بعد بجلی آئی تو شارٹ سرکٹ سے کمرے میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے […]
شورکوٹ (جیوڈیسک) شور کوٹ میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق جبکہ 8 مزدور زخمی ہو گئے۔ فیکٹری میں حادثہ صفائی کے دوران بوائلر پھٹنے سے پیش آیا، زخمیوں کو تحصیل ہسپتال شور کوٹ منتقل کیا گیا اور شدید جھلسنے والے مزدوروں کو ملتان اور فیصل آباد منتقل کر دیا گیا۔ جاں […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبہ ہنان میں آتش بازی بنانے والی فیکٹری میں دھماکے میں دس افراد ہلاک اور سات شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ژی ہو سی گاؤں میں واقع فیکٹری میں دھماکا مقامی وقت کے مطابق صبح گیارہ بجے کے قریب ہوا۔ دھماکا […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ روڈ پر فیکٹری میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 32 مزدور زخمی ہوگئے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں گیس سلنڈر لاتے پوئے دھماکے سے پھٹ گیا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ فیکٹری میں دو سو سے زائد مزدور کام کرتے ہیں ، دھماکے سے فیکٹری مکمل […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان کی ایک فیکٹری میں گیس سلنڈر پھٹ گیا،جس کے نتیجہ میں 2 مزدور زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سنٹرل جیل کے قریب واقع ایک بسکٹ فیکٹری میں گیس لیک ہونے سے سلنڈر پھٹ گیا جس کی وجہ سے 2 مزدور ظفر اور فیصل زخمی ہو گئے ہیںجنہیں نشتر اسپتال منتقل کر […]
پشاور (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ پشاور کی ٹیم نے جی ٹی روڈ پر جعلی موبل آئل تیار کرنے والی فیکٹری کو سیل کرکے گیارہ افراد گرفتار کر لئے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر پشاور الطاف حسین اور اے ڈی پی ارشاد نے پولیس نفری کے ہمراہ جی ٹی روڈ پر جعلی موبل آئل فیکٹری پر اچانک چھاپہ مارا۔فیکٹری […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی تحقیقات میں پیش رفت نہ ہوسکی۔ تفتیشی ٹیم کو بیرون ملک سے واپس آئے ہوئے دو ماہ گزر گئے لیکن تاحال تحقیقاتی کمیٹی کا کوئی اجلاس نہیں ہوسکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تفتیشی حکام نے دو ماہ قبل رپورٹ تمام اعلیٰ افسران کو بھیج دی تھی […]
کراچی (جیوڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے جامشورو میں بم بنانے کی فیکٹری پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے جس میں موجود دہشت گرد کراچی میں تخریب کاری کا منصوبہ بنارہے تھے۔ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) لاڑکانہ نے جامشورو میں کارروائی کرتے ہوئے ایک فیکٹری پر چھاپہ مارا جس میں بم بنانے کا انکشاف ہوا […]
لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں میں شیخ مشتاق ایڈووکیٹ اور اس کے گن مین طارق اور عظیم شامل ہیں۔ جن کے قبضہ سے واردات میں استعمال ہونے والی ایک رائفل اور 2 پستول برآمد کر لئے گئے ہیں۔ گرفتار ملزموں نے کیولری گراؤنڈ میں مکان کے تنازع پر گزشتہ روز فائرنگ کر کے […]