ای سی سی : پاکستان مشین ٹول فیکٹری، تاپی اور پی آئی اے کیلئے فنڈز کی منظوری

ای سی سی : پاکستان مشین ٹول فیکٹری، تاپی اور پی آئی اے کیلئے فنڈز کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں پاکستان مشین ٹول فیکٹری کے لیے ساڑھے چھ کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کی گئی جس سے ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہ دی جائے گی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے تاپی گیس پائپ لائن […]

.....................................................

گوجرانوالہ : نجی فیکٹری میں گیس لیکج سے دھماکہ، 9 افراد زخمی

گوجرانوالہ : نجی فیکٹری میں گیس لیکج سے دھماکہ، 9 افراد زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) نجی فیکٹری میں گیس لیکج کے باعث ذور دار دھماکہ جس کے باعث 9 افراد شدید زخمی ہو گئے، بعد ازاں زخمیوں کو طبی امدا د کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جی ٹی روڈ پر واقع سینٹری فٹنگ کی فیکٹری میں مزدور سلنڈر والے چولہے پر چائے بنا رہے تھے […]

.....................................................

کراچی : کورنگی انڈسٹریل ایریا کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی : کورنگی انڈسٹریل ایریا کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی ،جس نے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا ہے ،جس پر قابو پانے کی کوشش جاری ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا میں چمڑا چورنگی کے نزدیک لگی آگ پر قابو پانے کیلئے5فائر ٹینڈر اور باوزر […]

.....................................................

قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

لاہور: قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی، آگ نے ملحقہ عمارت کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

.....................................................

سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں منہدم ہونے والی فیکٹری میں ریسکیو آپریشن مکمل

سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں منہدم ہونے والی فیکٹری میں ریسکیو آپریشن مکمل

لاہور (جیوڈیسک) سندر جائے حادثہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہیں ڈی سی او کیپٹن عثمان کا کہنا تھا کہ اپنی نوعیت کے اس طویل اور پیچیدہ آپریشن میں 2079 امدادی کارکنوں نے حصہ لیا جبکہ آپریشن میں 309 گاڑیاں استعمال کی گئیں۔ انہوں نے بتایا کہ آپریشن میں 17 ہزار 500 ٹن ملبہ ہٹایا […]

.....................................................

سندر سانحہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 51 ہو گئی

سندر سانحہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 51 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 51 ہو گئی تاہم ابھی آٹھ افراد لاپتہ ہیں اور ان کے لیے ان کے پیارے کسی معجزے کے منتظر ہیں۔ کئی خاندان فیکٹری میں ریسکیو آپریشن ہوتے دیکھ رہے ہیں اور اپنے پیاروں کے لیے کسی اچھی خبر […]

.....................................................

لاہور میں گرنے والی فیکٹری کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی

لاہور میں گرنے والی فیکٹری کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی

لاہور میں گرنے والی فیکٹری کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی، حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی۔ حادثے کے 46 گھنٹے بعد بھی ملبہ ہٹانے کا کام جاری۔

.....................................................

لاہور میں فیکٹری کی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی، متعدد زخمی

لاہور میں فیکٹری کی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی، متعدد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) سندر انڈسٹریل ایریا میں 4 منزلہ فیکٹری کی عمارت گرنے سے فیکٹری مالک سمیت 16 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ متعدد ملبے تلے دب گئے جس کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ لاہور کے علاقے سندر انڈسٹریل ایریا میں 4 منزلہ فیکٹری کی عمارت کی تیسری منزل پر تعمیرات […]

.....................................................

لاہور فیکٹری حادثہ، 8 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں

لاہور فیکٹری حادثہ، 8 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں شاپنگ بیگ بنانےوالی فیکٹری کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میںاب تک کی اطلاعات کے مطابق 8 مزدور جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق چار منزلہ فیکٹری کی چھت گرنے سے پوری فیکٹری زمین بوس […]

.....................................................

لاہور: سندر میں شاپنگ بیگ بنانے والی فیکٹری کی چھت گر گئی

لاہور: سندر میں شاپنگ بیگ بنانے والی فیکٹری کی چھت گر گئی

لاہور: سندر میں شاپنگ بیگ بنانے والی فیکٹری کی چھت گر گئی، چھت کے ملبے تلے دب کر 10 مزدور زخمی، اسپتال منتقل، ریسکیو ذرائع، ریسکیو ٹیمیں اور بھاری مشینری موقع پر پہنچ گئی، پولیس۔ فیکٹری کی چھت کے ملبے سے 5 لاشیں نکال لی گئیں، پولیس۔

.....................................................

سنگاپور : فیکٹری میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک، سات زخمی

سنگاپور : فیکٹری میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک، سات زخمی

سنگاپور (جیوڈیسک) ایک فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص ہلاک سات زخمی ہو گئے سنگاپور میں فیکٹری کے گودام میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ موبائل سے بنائی گئی فوٹیج میں فیکٹری کی عمارت سے دھواں اٹھتا ہوا دکھائی دیتا ہے جس کے بعد زوردار دھماکہ ہو جاتا ہے ۔ حادثے […]

.....................................................

سانحہ بلدیہ : فیکٹری مالکان کے بیانات ریکارڈ کرنے جے آئی ٹی آئندہ ماہ بیرون ملک روانہ ہو گی

سانحہ بلدیہ : فیکٹری مالکان کے بیانات ریکارڈ کرنے جے آئی ٹی آئندہ ماہ بیرون ملک روانہ ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) فیکٹری مالکان کے بیانات قلم بند کرنے کے لئے آئندہ ماہ بیرون ملک روانہ ہوگی۔ سانحہ بلدیہ فیکٹری کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل ایک رکن نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل 9 […]

.....................................................

کراچی : سائٹ میں واقع گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی : سائٹ میں واقع گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ میں واقع گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق سائٹ میں نورس چورنگی کے قریب گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی،جسے بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں روانہ کردی گئیں۔ بر وقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا گیا،آگ کے باعث کسی […]

.....................................................

امریکی ریاست ایریزونا کی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

امریکی ریاست ایریزونا کی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

نیویارک (جیوڈیسک) ایریزونا کے علاقے فیونکس میں واقع فیکٹری اچانک شعلوں کی لپیٹ میں آگئی۔ آگ لگنے کے بعد فیکٹری میں کئی دھماکے بھی ہوئے تاہم تمام ملازمین کو بحفاظت فیکٹری سےنکال لیا گیا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ گہرے دھوئیں کے بادل نے علاقے کو لپیٹ میں لے لیا۔

.....................................................

سرگودھا : مضر صحت ادویات بنانے والی فیکٹری کا اسٹور سیل

سرگودھا : مضر صحت ادویات بنانے والی فیکٹری کا اسٹور سیل

سرگودھا (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹاسک فورس کی چیئرمین ڈاکٹر نادیہ عزیز نے محکمہ صحت کی ٹیم کے ساتھ انڈسٹریل ایریا میں چھاپہ مارا۔ چھاپے کو دوران ایک فیکٹری کا اسٹور سیل اور تین فیکٹریوں کو وارننگ جاری کر دی گئی۔ انچاس ٹیل اور قینچی موڑ کے قریب دو نجی اسپتالوں سمیت پانچ میڈیکل اسٹوروں […]

.....................................................

گکھڑ منڈی میں فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے بعد چھت گر گئی، 3 مزدور جاں بحق

گکھڑ منڈی میں فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے بعد چھت گر گئی، 3 مزدور جاں بحق

گوجرانوالہ : گکھڑ منڈی میں فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے بعد چھت گر گئی، 3 مزدور جاں بحق، متعدد مزدور ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ، ملبے تلے دبے مزدوروں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری۔

.....................................................

چمن میں حساس اداروں کی کارروائی؛ اسلحہ بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی

چمن میں حساس اداروں کی کارروائی؛ اسلحہ بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی

چمن (جیوڈیسک) فرینٹئیرکور (ایف سی ) اور حساس اداروں نے چمن میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ بنانے والی فیکٹری پکڑلی تاہم گوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ حساس اداروں اور ایف سی نے چمن کے علاقے رحمان پور میں مشترکہ کارروائی کی جس کے دوان اسلحہ بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ سیکیورٹی اداروں نے خودکش […]

.....................................................

اسپین : آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک

اسپین : آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک

میڈرڈ (جیوڈیسک) اسپین کے شمال مشرقی شہر زارا گوزا میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے ہوا ہے۔ دھماکے میں پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ جبکہ چھ زخمی ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ حکام کا کہنا […]

.....................................................

کراچی : شیر شاہ میں کباڑی بازار میں دھماکا، ایک جاں بحق، 2 زخمی

کراچی : شیر شاہ میں کباڑی بازار میں دھماکا، ایک جاں بحق، 2 زخمی

کراچی : شیر شاہ میں کباڑی بازار میں دھماکا، ایک جاں بحق، 2 زخمی، دھماکا فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے ہوا۔

.....................................................

فیصل آباد میں فیکٹری پر چھاپہ، اسسٹنٹ کمشنر اور سرکاری اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا گیا

فیصل آباد میں فیکٹری پر چھاپہ، اسسٹنٹ کمشنر اور سرکاری اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر سٹی شاہ رخ نیازی پولیس اور محکمہ صحت کے عملہ کے ہمراہ ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائی کر رہے تھے اور سدھو پورہ میں جعلی مشروب بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا۔ چھاپہ مار ٹیم نے فیکٹری مالکان سمیت چار افراد کو حراست میں لے کر فیکٹری سیل کرنے کی […]

.....................................................

مصر کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 25 افراد ہلاک، متعدد زخمی

مصر کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 25 افراد ہلاک، متعدد زخمی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں فرنیچر بنانے والی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 25 افراد ہلاک جبکہ 22 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے نواحی علاقے مدینتہ العبور میں واقع الحلو نامی ایک فرنیچر فیکٹری میں گیس سلینڈر پھٹنے سے اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری […]

.....................................................

کراچی : تولیہ فیکٹری میں لگی آگ پر چار گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی : تولیہ فیکٹری میں لگی آگ پر چار گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) سائٹ ایریا میں تولیہ بنانے والی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ معمولی نوعیت کی آگ نے کچھ ہی دیر میں فیکٹری کا بڑا حصہ اپنی لپیٹ میں لے لیا تاہم فائربریگیڈ نے چار گھنٹے بعد آگ پر قابو پا لیا۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن میں اٹھارہ گاڑیوں نے حصہ لیا۔ […]

.....................................................

لاہور : گتہ فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

لاہور : گتہ فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

لاہور (جیوڈیسک) گجومتہ کے قریب واقع گتہ فیکٹری میں اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جسے بجھانے کے لیے ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی 12 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ جنہوں نے 5 گھنٹے بعد آگ پر قابو پایا۔ گتہ فیکٹری مالکان کے مطابق آگ کے باعث فیکٹری میں موجود لاکھوں روپے کا […]

.....................................................

میسا چوسٹس میں کپڑے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ بجھا دی گئی

میسا چوسٹس میں کپڑے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ بجھا دی گئی

میسا چوسٹس (جیوڈیسک) امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر ویبسٹر میں کپڑا بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ کئی گھنٹے بعد بجھا دی گئی۔ شہری انتظامیہ کے مطابق آگ اتنی شدید کہ شہر بھر سے آگ بجھانے والی گاڑیاں طلب کر لی گئیں، فائر مارشل سٹیفن کون کے مطابق آگ انگلو فیبرکس مِل کے ایک حصے […]

.....................................................