گوجرانوالہ : گیس چوری میں ملوث فیکٹری کیخلاف کارروائی، مالک فرار

گوجرانوالہ : گیس چوری میں ملوث فیکٹری کیخلاف کارروائی، مالک فرار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) محکمہ سوئی گیس اور ایف آئی اے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فیکٹری پر چھاپہ مارا اور فیکٹری میں گیس چوری پکڑ کے چوکیدار کو حراست میں لے لیا۔ محکمہ سوئی گیس حکام کا کہنا تھا کہ فیکٹری کے مالکان گیس چوری کر کے گورنمنٹ کے خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچا رہے […]

.....................................................

کراچی: صنعتی ایریا کی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

کراچی: صنعتی ایریا کی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

کراچی (جیوڈیسک) نیو کراچی کے صنعتی ایریا کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ نے گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا، لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ کراچی کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا کی فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی ، اطلاع ملتے ہی پہلے دو […]

.....................................................

کراچی : گبول ٹاؤن میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی : گبول ٹاؤن میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی: نیوکراچی کے علاقے گبول ٹاؤن میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی، 5 فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف، فائر بریگیڈ حکام۔

.....................................................

لاہور :گتے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

لاہور :گتے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گتے کی فیکٹری میں لگی آگ پر تا حال قابو نہ پایا جا سکا۔ بند روڈ پر واقع فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پھیلنا شروع کردیا اور آگ پر قابو پانے کے لیے دس سے زائد فائر بریگیڈ گاڑیاں مصروف ہیں۔ آگ لگنے کی وجہ […]

.....................................................

کراچی: فیکٹری کی لفٹ گرنے سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

کراچی: فیکٹری کی لفٹ گرنے سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں فیکٹری کی لفٹ گرنے سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ کراچی کے علاقے سائٹ میں واقع ایک فیکٹری لفٹ گرنے سے تین مزدور شدید زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاکر دو مزدور جاں بحق […]

.....................................................

کراچی کے علاقے سائٹ میں فیکٹری کی لفٹ گر گئی، 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے سائٹ میں فیکٹری کی لفٹ گر گئی، 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے سائٹ میں فیکٹری کی لفٹ گر گئی، 2 افراد جاں بحق، ایک مزدور زخمی۔

.....................................................

ہم سولر پینل کا کام انتہائی ایمان داری اور گارنٹی سے کرتے ہیں، عمر زبیر

ہم سولر پینل کا کام انتہائی ایمان داری اور گارنٹی سے کرتے ہیں، عمر زبیر

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور کے ممتاز بزنس مین عمر زبیر نے کہا کہ ہم لاہور اور گردونواح میں سب سے اچھا اور سستا سولر پینل دے رہے ہیں سولر پینل کے ساتھ بیٹری اور انورٹر بھی انتہائی معیاری اور گارنٹی کے ساتھ لگا کر دینا ہمارا کام ہے۔ میڈیا ایڈوائزر شیخ بابر سے فون […]

.....................................................

فلپائن: جوتے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، 31 افراد ہلاک

فلپائن: جوتے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، 31 افراد ہلاک

منیلا (جیوڈیسک) آگ لگنے کا واقعہ دارالحکومت میں قائم فیکٹری میں پیش آیا۔ حکام نے اکتیس افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ فائر بریگیڈ اور امدادی ٹیمیں ملبے میں دبے باسٹھ سے زائد لاپتہ افراد کی تلاش کر رہی ہیں۔ دو منزلہ فیکٹری میں 300 افراد […]

.....................................................

کراچی : گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی، آٹھ افراد جھلس گئے

کراچی : گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی، آٹھ افراد جھلس گئے

کراچی (جیوڈیسک) فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ سائٹ میں ولیکا ہسپتال کے قریب ایک گارمنٹ فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کی اطلاع ملنے پر پہلے دس گاڑیوں کو روانہ کیا گیا لیکن آگ کی شدت بڑھتے ہی شہر بھر […]

.....................................................

ملکی کرکٹ فیکٹری سے ورلڈ کلاس پلیئرز کی پروڈکشن بند

ملکی کرکٹ فیکٹری سے ورلڈ کلاس پلیئرز کی پروڈکشن بند

کراچی (جیوڈیسک) ملکی کرکٹ فیکٹری سے ورلڈکلاس پلیئرز کی پروڈکشن بند ہو گئی، چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے اعتراف کیاکہ اچھے کھلاڑی سامنے نہیں آ رہے، ان کے مطابق راتوں رات تبدیلی نہیں آ سکتی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی ان دنوں روبہ زوال ہے، مسلسل ناقص کارکردگی ون ڈے تاریخ […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 27/04/2015

تلہ گنگ کی خبریں 27/04/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) گرمیوں کا آغاز ہوتے ہی گلی محلوں میں آئس کریم کی فیکٹری کھل گئیں، ناقص آئس کریم سے مختلف بیماریاں جنم لینے کا خدشہ،انتظامیہ نوٹس لیں اور شہریوں کو بیماریوں سے بچا لیں۔تفصیل کے مطابق تحصیل تلہ گنگ کے گلی محلو ں میں ا ئس کر یم کی لو کل فیکٹروں […]

.....................................................

کراچی: یوپی موڑ، گتے کی فیکٹری میں آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی: یوپی موڑ، گتے کی فیکٹری میں آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے یوپی موڑ میں گتے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیوں نے آگ پر قابو پا لیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق یوپی موڑ کے علاقے میں واقع کپڑے کی فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی، جس پر فائربریگیڈ کی 3 گاڑیوں کو روانہ کر دیا۔ […]

.....................................................

لانڈھی میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی

لانڈھی میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی میں کپڑے کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، آتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق لانڈھی کے علاقے میں کپڑے کی فیکٹری کے گودام میں اچانک آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر […]

.....................................................

کراچی میں فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں 7 افراد گر کر جاں بحق

کراچی میں فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں 7 افراد گر کر جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کورنگی میں واقع اچار بنانے والی فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں 7 افراد گر جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے کورنگی انڈسٹریل ایریا کی دارالسلام ہاؤسنگ سوسائٹی میں غیر قانونی اچار فیکٹری میں زیر زمین کیمیکل ٹینک میں 3 ملازمین گر گئے جنہیں بچانے کے لئے مزید 4 افراد نیچے اترے لیکن کیمیکل سے […]

.....................................................

کراچی : فیکٹری کے کیمیکل کے ٹینک میں متعدد لاشوں کی موجودگی کی اطلاع

کراچی : فیکٹری کے کیمیکل کے ٹینک میں متعدد لاشوں کی موجودگی کی اطلاع

کراچی : کورنگی میں فیکٹری کے کیمیکل کے ٹینک میں متعدد لاشوں کی موجودگی کی اطلاع، ریسکیو ٹیم جائے وقوع پر پہنچ گئی، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

یمن میں فیکٹری پر بمباری سے 37 افراد ہلاک

یمن میں فیکٹری پر بمباری سے 37 افراد ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) یمن میں ڈیری فیکٹری پر بمباری سے 37 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حوثی باغیوں اور مقامی ملیشیا میں جھڑپوں کے نتیجے میں 19افراد مارے گئے، حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بحیرہ احمر کے اہم ترین علاقے باب المندب کے فوجی اڈے میں داخل ہوگئے ہیں، طبی ذرائع کا کہنا […]

.....................................................

مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے؟؟؟

مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے؟؟؟

تحریر : ایم ابوبکر بلوچ کچھ عرصہ رات بوقت سات بجے اے آر وائی نیوز چینل کا پروگرام ،سر عام دیکھا۔ سرعام ٹیم نے محکمہ صحت ،پولیس کے اعلیٰ افسران کے ہمرا ہ فیصل آباد میں جعلی ڈالڈا گھی اور کوکنگ آئل بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا ۔یہ فیکٹری پاکستان کی سب سے بڑی […]

.....................................................

خواتین کس قسم کی آزادی چاہتی ہیں؟

خواتین کس قسم کی آزادی چاہتی ہیں؟

تحریر : ابنِ نیاز آٹھ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔ کہاں پر، یہ تو مجھے نہیں معلوم۔ لیکن ایک دن پہلے اخبارات سے معلوم ہوا کہ کل یعنی اگلے دن یعنی ٨ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ میں سوچ میں پڑ گیا کہ کس لیے؟ خواتین کو […]

.....................................................

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں 5 ساتھیوں کی مدد سے آگ لگائی، گرفتار ملزم جاوید کا انکشاف

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں 5 ساتھیوں کی مدد سے آگ لگائی، گرفتار ملزم جاوید کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) پولیس کی زیرحراست ملزم جاوید شکیل نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اس نے اپنے 5 ساتھیوں کی مدد سے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگائی۔ پریڈی پولیس نے 23 مارچ کو ریمبو سینٹر کے قریب مقابلے کے بعد 4 ملزمان کو حراست میں لیا تھا جس میں سے ملزم جاوید شکیل […]

.....................................................

وزیرآباد : سوئی گیس عملہ نے بغیر کسی نوٹس کے فیکٹری کا میٹر کاٹ لیا

وزیرآباد : سوئی گیس عملہ نے بغیر کسی نوٹس کے فیکٹری کا میٹر کاٹ لیا

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) سوئی گیس عملہ نے بغیر کسی نوٹس کے فیکٹری کا میٹر کاٹ لیا، فیکٹری انتظامیہ کو علم ہونے پر فیکٹری کے مزدور سڑک پر آگئے مقامی پولیس کے آنے پر میٹر دوبارہ لگا دیا گیا۔ جی ٹی روڈ پر واقع شارپ ایج فیکٹری کو سوئی گیس حکام کی طرف سے مبینہ طور […]

.....................................................

سانحہ بلدیہ ٹائون، کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی گئی

سانحہ بلدیہ ٹائون، کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ کراچی نے سانحہ بلدیہ ٹائون کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی، مقدمے کے ایک ہزار 23 گواہوں کی فہرست کی نقول وکلا کو فراہم کر دی گئیں، تفتیشی افسر نے معافی نامہ جمع کرا دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ نوشابہ قاضی کی عدالت میں […]

.....................................................

کرنٹ لگنے سے فیکٹری ورکر ہلاک

کرنٹ لگنے سے فیکٹری ورکر ہلاک

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) کرنٹ لگنے سے سیالکوٹ روڈ کا رہائشی 43 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا، معلوم ہوا ہے کہ منیر احمد اپنے کارخانے میں اس وقت بجلی کا بورڈ ٹھیک کر رہا تھا جب تیز بارش ہو رہی تھی اور بجلی بھی نہیں تھی کہ اچانک لائٹ آنے سے بجلی کی تاروں نے اسے […]

.....................................................

سانحہ بلدیہ ٹائون فیکٹری، 6 نامزد ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل

سانحہ بلدیہ ٹائون فیکٹری، 6 نامزد ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل

سانحہ بلدیہ ٹائون فیکٹری، 6 نامزد ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل، رضوان قریشی، جاوید شکیل، حماد صدیقی کے نام ای سی ایل میں شامل، عبدالرحمان عرف بھولا، اصغر بیگ اور ماجد بیگ کے نام بھی شامل۔

.....................................................

الطاف حسین اور عمران خان آمنے سامنے

الطاف حسین اور عمران خان آمنے سامنے

تحریر: سید انور محمود کچھ عرصہ قبل میں نے ایک مضمون “ارض پاکستان کی گندی سیاست” میں لکھا تھا “اس ارض پاکستان میں سیاست ایک ایسی دنیا ہے جہاں لوگوں کی پگڑی اچھالنا ایک عام بات ہے۔اس میدان کے لوگ بڑے بے رحم، بڑے بے لحاظ اور منہ پھٹ ہیں، اس میدان میں وہ وہ […]

.....................................................