راولپنڈی (جیوڈیسک) ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں عدالت نے اے این ایف کو مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کی فیکٹری میں 60 ہزار ادویات کی تصدیق کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ راولپنڈی میں انسداد منشیات کی عدالت کے جج اختر بہادر نے حنیف عباسی سمیت 8 ملزمان کے خلاف […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے برانڈرتھ روڈ پر کھلونوں کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق برانڈرتھ روڈ پر واقعہ کھلونوں کی ایک فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو حکام اور فائر […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں عمارت میں آتشزدگی کے معاملے پر فیکڑی مالک سمیت تیرہ افراد پر قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ دارالحکومت ڈھاکہ کے مضافات میں واقع اس کارخانے میں 24 نومبر 2012 کو آگ لگنے سے 111 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس سانحے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے رکن اور […]
حب (جیوڈیسک) حب میں دھماکے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حب انڈسٹریل ایریا میں واقع اسٹیل مل میں دھماکا ہوا، دھماکے کے نتیجے میں فیکٹری کی دیوار گر گئی جس سے ایک شخص جاں بحق، ہو گیا جبکہ فیکٹری کے کئی مزدور بھی زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں واقع فیکٹری میں گیس کے اخراج سے خواتین ورکرز بے ہوش ہو گئیں۔ لانڈھی کے علاقے میں واقع ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں واقع ایک فیکٹری میں زہریلی گیس کے اخراج سے وہاں کام کرنے والے ورکز بے ہوش ہو گئے جن میں بیس خواتین شامل […]
میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) میکسیکو میں ٹافیاں بنانے والی فیکٹری میں دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور چالیس زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق میکسیکو کے سرحدی شہر سوداد یوارض میں واقع فیکٹری کی دوسری منزل پر دھماکا ہوا اور چھت گر گئی جس سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ شہری دفاع کا عملہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں دستی بم حملہ میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کورنگی، چمڑا چورنگی کے قریب نامعلوم افراد دستی بم سے حملہ کر کے فرار ہوگئے جس سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دستی بم حملے سے قریبی […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں فیکٹری ملازمین کی ہڑتال، احتجاج پانچویں روز بھی جاری رہا، 100 فیکٹریاں بند۔ بنگلہ دیش میں مزدوروں کی کم تنخواہ کیخلاف ہڑتال اور احتجاج کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری رہا۔ 100 سے زائد فیکٹریاں بند ہو گئیں۔ پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔ پولیس کی جانب سے مظاہرین […]
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)اے سی قصور کا ماشاء اللہ مدینہ گلو فیکٹری پر چھاپہ، گیس چوری پر مقدمہ درج، 20 لاکھ روپے جرمانہ۔تفصیلات کے مطابق پکی حویلی کے قریب ماشاء اللہ مدینہ گلو فیکٹری پر چھاپہ مار کر گیس پر مقدمہ درج کرکے فیکٹری کو سیل کر دیا اور 20 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔ اے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں سی آئی اے پولیس نے جعلی شراب تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر سولہ سو لیٹر شراب برآمد کر کے ایک ملزم گرفتار کر لیا۔ ڈی ایس پی سی آئی اے مرزا انجم کمال کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ بائی پاس کے علاقے میں ایک […]
سکھر (جیوڈیسک) بسکٹ بنانے والی فیکٹری سے بازیاب کرائی گئی غیر ملکی خاتون کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، عدالت نے دارلامان بھجواتے ہوئے فلپائن کے سفارتخانے کو نوٹس بھیجنے کا حکم دے دیا۔ سکھر میں پیر کو عدالتی حکم پر بسکٹ فیکٹری میں چھاپہ مارا گیا اور فلپائن کی شہری ماریہ کو بازیاب […]
شیخوپو رہ (جیوڈیسک) شیخوپو رہ میں ایف آئی اے اور سوئی گیس حکام نے غیر قانونی پاور جنریشن ہاوس پر چھاپہ مارا۔ جہاں ملزمان سوئی گیس چوری کرکے بجلی پیدا کر رہے تھے۔ ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ شیخوپورہ میں ایف آئی اے اور سوئی گیس حکام […]
کراچی (جیوڈیسک) نیو کراچی کے علاقے سیکٹر5 ڈی میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق نیو کراچی میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لئے فائر ٹینڈر روانہ کردیے گئے ہیں۔ آتشزدگی کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا ہے۔
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ میں ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور کی فیکٹری میں مسلح افراد نے لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کی۔ متحدہ کی رابطہ کمیٹی نے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ پولیس کے مطابق سنگر چورنگی کے قریب واقع خواجہ سہیل منصور کی فیکٹری میں مسلح […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گرین ٹاون میں فیکٹری کے پانی کے اخراج کے باعث ملحقہ گھر کی چھت گر گئی، چھت گرنے سے دو بچوں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے، مکان کے مالک لطیف احمد کے مطابق با اثر فیکٹری مالک نے پانی کے اخراج کے لیے ایک پائپ مکان کے نیچے جبکہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ضعی انتظامیہ نے گتہ بنانے کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر چوری کی گیس سے چلنے والے غیر قانونی بجلی بنانے کا پلانٹ برآمد کر لیا، فیکٹری کا مالک موقع سے فرار ہو گیا۔ لاہور کے علاقے پیکو روڈ پر واقع ایک گتہ بنانے کی فیکٹری پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیم […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے علاقہ منصورآباد میں سوئی ناردرن کی ٹاسک فورس نے کارروائی کر کے فیکٹری میں بڑے پیمانے پر گیس چوری پکڑ لی۔ انتظامیہ کے چھاپے پر مالکان فرار ہوگئے۔ سوئی ناردرن ذرائع کے مطابق منصور آباد کے نواحی علاقہ داتا پارک میں واقع ندیم خاور کی پلاسٹک فیکٹری میں گیس […]
نواب شاہ (جیوڈیسک) میں پولیس نیجعلی مشروبات بنانے والے فیکٹری پر چھاپہ مار کر مضر صحت مشروب کی بھاری مقدار برآمد کرلی ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نواب شاہ کے علاقے تاج کالونی میں۔ تھانہ اے سکیشن پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے نقلی مشروبات بنانے والے فیکٹری پر چھاپہ […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ گیس حکام نے چھاپہ مار کر گیس چولہے بنانے والی فیکٹری سے گیس چوری پکڑی لی فیکٹری مالک نے کئی سالوں سے ڈائریکٹ لائنیں لگا رکھی تھیں۔ محکمہ سوئی نادرن گیس کے مطابق نوشہرہ روڑ پر واقع چولہے بنانے کی ایک فیکٹری میں چھاپہ مارا گیا۔ تو فیکٹری میں انڈر گرانڈ پائپ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سہراب گوٹھ کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی، چار فائر ٹینڈرز کی مددسے آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جارہی ہیں ۔سہراب گوٹھ پر واقع ایدھی سینٹر کے سامنے فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدا میں2 فائر ٹینڈر نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی لیکن آگ کی […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے علاقے غلہ منڈی میں نمکو فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ آگ بجھانے کی کوششیں جا رہی ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق غلہ منڈی میں واقع نمکو فیکٹری میں لگی آگ بجھانے کے لیے 11 گاڑیاں مصروف ہیں۔
کامونکی (جیوڈیسک) کامونکی میں سوئی گیس ٹیم نے فیکٹری پر چھاپہ مار کر لاکھوں روپے کی گیس چوری پکڑ لی، یہاں گیس پریشر بڑھا کر بجلی کا جنریٹر چلایا جا رہا تھا۔ فیکٹری منیجر سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ کامونکی ٹول پلازا کے قریب گتے کی فیکٹری پر سوئی ناردرن کی ٹیم نے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں روئی کی فیکٹری میں پرسرار آتشزدگی، ہزاروں روپے مالیت کی روئی جل کر خاکستر ہوگئی۔ پولیس کے مطابق فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعات میں ہونے والے نقصانات اور آگ لگنے کی وجوہات کا فوری طور پر علم نہیں ہوسکا۔ فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں رکھی روئی […]
کراچی (جیوڈیسک) کی مقامی عدالت نیسانحہ بلدیہ ٹان میں ملوث فیکٹری مالکان کی گاڑیاں واپس کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ کراچی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ کراچی نے ملزموں کی درخواست پر پولیس کو ہدایت کی ہے۔ کہ تمام گاڑیاں پچاس ہزار فی گاڑی ضمانت پر واپس کر دی جائیں۔ عدالت نے ملزموں […]