اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ احتجاج اور دھرنا آئینی حیثیت رکھتا ہے لیکن ادارے بند کرنا غیر قانونی عمل ہے ،عمران خان کو سیاست اور نواز شریف کو حکومت نہیں آتی۔ ان کا کہنا ہے کہ جب سرحد پر خطرات منڈلا رہے ہیں ایسے حالات […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) قائد حزب اختلاف آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری محمد یاسین 11 ستمبر اتوار کو بارسلونا میں کشمیر سیمینار سے خطاب کریں گے۔ پروگرام میں تبدیلی قائد حزب اختلاف کی مصروفیت کی وجہ سے ہوئی ہے۔اب یہ سیمینار 11 ستمبر اتوار شام 4 بجے بارسلونا سنٹر کے خوبصورت ہال کاسا دل مار […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے حکومت دہشت گردوں سے اکیلے نہیں لڑ سکتی، سب کو مل کر لڑنا ہو گا۔ دہشت گردی کے خلاف قومی جنگ ہونی چاہئے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کے ساتھ لمحہ بہ لمحہ دہشت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیر اعظم نواز شریف سے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے جو قرار داد متفقہ طور پر منظور کی ہے آپ اس پر ڈٹ جائیں، ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایس پی آر واضع کرے کہ عمران اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیر داخلہ چودھری نثار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد دھما کے کے بعد اُن کا خاموش بیٹھنا درست نہیں، موجودہ حالات میں بھی چودھری نثار سامنے نہیں آ رہے، جو باعث تشویش ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے شیخ رشید کو قائد حزب اختلاف بنانے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے رائے دی ہے کہ عمران خان کو قائد حزب اختلاف بنایا جائے۔ کمیٹی نے چیئرمین نیب کے تقرر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کی توثیق بھی کر دی پاکستان تحریک انصاف کی […]
قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مشرف کے پرانے ساتھی پھر جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے ہونے والے جلسے پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہا کہ ایم کیو ایم اورمسلم لیگ (ق) کی طاہر القادری کے لانگ مارچ کی حمایت ایک […]
اسلام آباد قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ زرداری صاحب دن میں خواب دیکھنا چھوڑ دیں، پنجاب میں پیپلزپارٹی کا جیتنا تو دور کی بات ،آئندہ الیکشن میں پورے ملک سے زرداری لیگ کا صفایا ہونے چلا ہے۔ چوہدری نثار علی خان نے اپنے ایک بیان میں […]
پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا خدشہ ہے ان کی اور چوہدری نثار کی وجہ سے لوگ پارٹی چھوڑ کر جارہے ہیں۔ وہ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی نے […]