سینیٹ،دہری شہریت کا معاملہ قائمہ کے سپرد

سینیٹ،دہری شہریت کا معاملہ قائمہ کے سپرد

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سینیٹ میں پیش کیا گیا دہری شہریت کا ترمیمی بل اے این پی اور مسلم لیگ نون کے تحفظات پر قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔ رضا ربانی اور اعتزاز احسن نے بھی دہری شہریت کے خلاف بیانات دیئے۔ حکومت نے دہری شہریت کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا۔ […]

.....................................................

اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت صوبوں کا ساتھ نہیں دے رہی؟

اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت صوبوں کا ساتھ نہیں دے رہی؟

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) منصوبہ بندی کمیشن نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت ترقیاتی منصوبوں میں صوبوں کا ساتھ نہیں دے رہی۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کا اجلاس چیئر مین سینیٹر میر ولی محمد بادانی کی زیر صدارت منعقد […]

.....................................................

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امورکا اجلاس سنیٹر حاجی عدیل کی سربراہی میں ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے ارکان کو وزیر امورکشمیر اور سیکرٹری امورکشمیر نے بریفنگ دی۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس کے دوران فرحت اللہ بابر نے تجویز دی ہے کہ گلگت بلتستان اور […]

.....................................................

طلبا کو دئیے جانے والے وظائف پر قائمہ کمیٹی کی تشویش

طلبا کو دئیے جانے والے وظائف پر قائمہ کمیٹی کی تشویش

اسلام آباد : (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی روابط نے او جی ڈی سی ایل کی جانب سے 504 طلبا کو دئیے جانے والے وظائف پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ کمیٹی کا اجلاس میر احمد خان بگٹی کی صدارت میں ہواجس میں ارکین کمیٹی نے […]

.....................................................

فورٹ منرو کیس کو کرائم برانچ کے حوالے کرنے کی ہدایت

فورٹ منرو کیس کو کرائم برانچ کے حوالے کرنے کی ہدایت

فورٹ منرو : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے فورٹ منرو میں پانچ خواتین کے زیادتی کیس کو کرائم برانچ پنجاب کے حوالے کرنے اور جلد از جلد منتقی انجام تک پہنچانے کا حکم دے دیا۔ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے عاصمہ جہانگیر کو قتل کی دھمکیوں،کوہستان جرگہ کیس، […]

.....................................................

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے 2011-12 کے بعض ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز کی عدم فراہمی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزارت خزانہ کے حکام کو آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔ کمیٹی نے بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں میں فنڈز کی کمی کی وجہ سے عدم تکمیل پر […]

.....................................................

ریلوے اراضی کی لیز، سابق فوجی عہدایداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم

ریلوے اراضی کی لیز، سابق فوجی عہدایداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے نیب کو رائل پام کلب کیس میں ملوث سابق اعلی فوجی عہدے داروں کے خلاف کارروائی کرنے اور ریلوے اسکولز کو نجی ادارے کو دینے کی تحقیقات نیب سے کرانے کی ہدایت کردی ہے ۔ ریلوے کیلئے قائمہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں […]

.....................................................

قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی طلب

قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی طلب

اسلام آباد:(جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے بلوچستان کی سکیورٹی کی صورتحال پر بلائے گئے اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی اور ڈائریکٹر جنرل ایم آئی کی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ کمیٹی نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ اجلاس میں شرکت یقینی بنائی جائے۔ ڈاکٹر عذرا […]

.....................................................

قائمہ کمیٹی نے بیسویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی

قائمہ کمیٹی نے بیسویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف نے اتفاق رائے بیسویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔ کمیٹی کا اجلاس بیگم نسیم اختر کی صدارت میں منقعد ہوا جس میں کمیٹی کے آٹھ اراکین سمیت اٹارنی جنرل آف پاکستان مولوی انوار الحق اور سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے بھی شرکت […]

.....................................................
Page 3 of 3123