تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے ملتان شہر سے آئے ہو ئے کامیاب ذہین ترین وکیل بیٹھے روحانیت تصوف عشق الٰہی پر بھرپور گفتگو کر کے اب میرے پوچھنے پر اِس بات پر آگئے تھے کہ وہ کس طرح روحانیت کی طرف آئے کیونکہ کامیاب انسان جو پیسہ کمانے کا آرٹ بخوبی جانتا […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان کا نظامِ زندگی تباہ کرنے کے بعد اب بھی حکومت این آر او کی رٹ لگانے سے تھک نہیں رہی ہے۔عمران نیازی کا ٹولہ ملک کی تباہی میں کسی طرح بھی پیچھے نہیں ہے۔یہ ہی وجہ ہے کہ عدالت عظمیٰ کسے چیف جسٹس بھی بلند آواز میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملائیشیا میں ہوا بازی ریگولیٹری اتھارٹی نے پاکستانی لائسنس کے حامل ڈومیسٹک ایئرلائنز کے تمام پائلٹوں کو عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ ملائیشیا میں ہوا بازی ریگولیٹری اتھارٹی نے پاکستانی لائسنس کے حامل ڈومیسٹک ایئرلائنز کے تمام پائلٹوں کو عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ یہ فیصلہ جنوبی ایشیائی […]
تحریر : ممتاز ملک.پیرس ہمارے ہاں تعلیمی نتائج میں آجکل گیارہ سو میں سے گیارہ سو نمبر ہی حاصل کرنے کا فیشن چل رہا یے۔ اس کے باوجود ہمارا طالبعلم بیس تیس سال پرانے ساڑھے آٹھ سو میں سے ، پانچ سو اور ساڑھے پانچ سو نمبر لیکر پاس ہونیوالے کا ذہانت میں مقابلہ نہیں […]
تحریر : محمد آصف تبسم اگر ہم تاریخ کا بغور جائزہ لیں تو ہزاروں کامیاب لوگ گزرے ہیں، جنہوں نے صرف ایک کام کو چنا اور اس کو بلندیوں پر لے گئے، پھر صحیح معانوں میں کامیاب ہوئے۔نئی دنیا کا خواب کون نہیں دیکھتا’ زندگی کے مہ و سال میں وہ کون سا لمحہ ایسا […]
تحریر : شیخ خالد زاہد *ہوا ہے شہہ کا مصاحب، پھرے ہے اتراتا* یہ شعر کس شاعر کا ہے اس سے کم ہی لوگ واقف ہونگے اور اس شعر کی حقیقت سے شائداس سے بھی کم لوگ فہم رکھتے ہوں ۔یہ مصرعہ اسد اللہ خاں غالب کی برجستگی کی ایک اعلی ترین مثالوں میں سے […]
تحریر : شاہ بانو میر الانعام 108 اس طرح ہم نے ہر ایک فرقے کے اعمال (ان کی نظروں میں) اچھے کر دکھائے ہیں پھر ان کو اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانا ہے تب وہ ان کو بتائے گا کہ وہ کیا کرتے تھے ؟ وہ کام جو وقت کے بڑے بڑے علمائے […]
تحریر: شہزاد حسین بھٹی پاکستان اس وقت انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے اور ہمارا دشمن کہیں تو ہمارے سامنے ظاہر ہے جیسے حالیہ واقعات کے بعد انڈیا اور اسرائیل کا نام سامنے آیا جب کہ کچھ معاملات میں ہمارا دشمن پوشیدہ ہے جس میں کچھ ایسے بد نصیب بھی شامل ہیں جو ہمارے […]
تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان افراد کے معاشرے میں چند لوگ اپنی خداداد صلاحیتوں سے تاریخ کا رخ موڑنے فن جانتے ہیں۔ ان کی قابلیت، ذہانت اور محنت سے دنیا میں ناصرف خوشحالی، ترقی اور امن کو فروغ حاصل ہوتا ہے بلکہ یہ لوگ تمام دنیا کے انسانوں کا مسیحا سمجھے جاتے ہیں۔ شاعر مشرق […]
تحریر : عقیل احمد خان لودھی آو تبدیل ہو جائیں کہ تبدیلی کو موسم آ گیا ہے۔ دیکھا جائے تو ستر سالہ عرصہ میں وطن عزیز کو مفادات کی دیمک نے کھوکھلا کرکے رکھ دیا ہے ہمارے بزرگوں نے جیسے تیسے کرکے اپنے ادوار میںغلامی کے عفریت کا مقابلہ کیا اب ذمہ داریاں ہمارے ناتواں […]
تحریر : عقیل احمد خان لودھی کامیابیوں کے حصول پیچھے بنیادی کردار نیک نیتی کا ہوتا ہے ، نیت صاف ہو تو منزل کا حصول آسان ہوجا تا ہے۔ تکبر، حرص وہوس کی دلدل میں پھنس جانے والے لوگوں کا ذکر کیا جائے تو ایسے لوگ کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے ان سے بہتری کی ترقی […]
تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل نوجوان ملک و ملت کا مستقبل ہوتے ہیں۔قوم کے معمار ہوتے ہیں۔کسی بھی قوم میں نوجوان قوم کا قیمتی سرمایہ تصور کئے جاتے ہیں۔نوجوان ملت کی تعمیر و ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔قائداعظم محمد علی جناح نے تحریک پاکستان کے دوران نوجوان طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے […]
تحریر : محمد عبداللہ پاکستان دنیا کا ایسا عجیب و غریب ملک ہے کہ یہاں پر بھانڈ ،میراثی اور گویے قانون ساز اسمبلیوں میں بیٹھے اپنی عیاشیوں کے ساتھ پاکستان کی بدحالی کا نوحہ لکھ رہے ہوتے ہیں جبکہ اہل علم، اسکالرز، ماہرین اور علمائے دین روزی روٹی کے اک اک لقمے کے لیے خوار […]
تحریر : شہزاد نیامت رات کا پچھلا پہر ہر طرف موت کی سی خاموشی، ہر کوئی اپنے مستقبل سے بے خبرہو کر نیند جیسی نعمت سے لُطف اندوز ہور ہا تھا۔لیکن کوئی تھا جو رات کی اس تاریکی اور تاروں کی ٹھنڈی چھاؤں میں اپنے اللہ سے اپنے مستقبل کے سنور جانے کیلئے مناجات کر […]
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شعبہ حفظ کا سالانہ جائزہ شروع ہو گیا۔ ڈائریکٹر دی ایجوکیٹرز شہزاد شفیق شرقپوری نے بتایا ہے کہ سالانہ جائزہ میں ماہر قاری حضرات طالب علموں کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ طالب علموں کی قابلیت کا انداز ہو سکے۔ جامعہ قادریہ عالمیہ نیک آباد مراڑیاں […]
کراچی : سومرو، تالپور، میمن، سید اور شاہ یہ سب قومیں مہاجر ہیں، جنہوں نے یہاں ہجرت کرکے سندھ کی زمینوں پر قبضہ کرکے یہاں اپنی حکمرانی قائم کرلی۔ یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی نے طلبہ کے وفد سے دوران گفتگو کہی انہوں نے کہا کہ تقسیم ہند کے […]
تحریر : شیخ کرامت علی ہم پاکستانی ہر مسلئے کو گھسیٹنے کے عادی ہیں چاہے وہ پاکستانی قانون ساز ادارے سے وابسطہ ہوں، قانون نافذ کرنے واے پاکستانی ہوں یا پھر ہماری عدالتوں میں براجمان معزز و محترم پاکستانی ہوں۔ ان سب میں جو قدر مشترق ہے وہ ہے پاکستانی۔ یوں تو ہم”ایک”نہیں ہیں لیکن […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی امریکی نژاد اداکارہ نرگس فخری کو اس فلمی صنعت میں قدم رکھے مشکل سے چند سال ہی ہوئے ہیں لیکن ان کا اعتماد ساتویں آسمان پر ہے۔ وہ ان دنوں بالی وڈ کے ساتھ ساتھ ہالی وڈ میں بھی کافی سرگرم نظر آ رہی ہیں۔ نرگس کا کہنا ہے کہ […]
تحریر : محمد جواد خان ہمارے معاشرے میں اُس شخص کی عزت و تکریم زیادہ کی جاتی ہے جس کے تعلقات افسرانِ بالا کے ساتھ زیادہ مستحکم ہوں چاہے وہ اس کی چاپلوسی کی بدولت ہوں یا کہ اس کی قابلیت کی بدولت۔ مگر اکثر ملازمین جن کو کام سے لگن اور کام کرنے کا […]
کراچی : پانامہ لیکس کے معاشی دہشتگردوں کے خلا ف فوج ہی کاروائی کرنے کی قابلیت رکھتی ہے،اگر سیاسی حکو مت کے کہنے پر کسی بھی رسیاستی ادارے سے ایکشن کروایا گیا تو نتیجہ 0 ہو گا۔یہ بات سائبان سٹیزن کمیو نٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی نے NGOs کے نمائند وں سے دروان […]
تحریر: شاہ بانو میر کئی بار خلاف طبع لوگوں کے ساتھ جینا پڑتا ہے بس صبر کرو کافروں کی باتوں پر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صبر کرنا پڑتا تھا دوستوں میں ساتھیوں میں رشتوں میں سو فیصد ہم آہنگی نہیں ہوتی لہذا زندگی اک سنہری اصول یہ ہے کہ آپ […]
تحریر : ممتاز ملک کچھ باتیں کچھ کام اگر مناسب وقت پر ہی منہ سے نکالے جائیں تو ہی بہتر ہوتے ہیں . لیکن ہمارا عمومی رویہ یہ ہی ہے کہ کام کرنے یا ہونے سے پہلے ہی اس کا اتنا ڈھنڈھورا پیٹ لیا جاتا ہے کہ وہ ہونے والا کام بھی اکثر نہیں ہو […]
تحریر: ملک محمد سلمان ”این ٹی ایس”نیشنل ٹیسٹنگ سروس ایک نیم سرکاری ادارہ ہے جو پاکستان میں سرکاری و غیر سرکاری یونیورسٹیز میں تعلیم اور مختلف محکموں میں ملازمت حاصل کرنے کیلئے ”ذہانت و قابلیت ٹیسٹ”لیتا ہے۔ ہر محکمے میں بھرتی اور یونیورسٹیز میں داخلہ کیلئے ”این ٹی ایس”جزوِ لازم بنتا جا رہا ہے جس […]
تحریر: شاہ بانو میر تحریر متحرک سوچ ہےـ جو شعور بیدار کر کے بیرون ِملک پاکستانی خواتین کی قابلیت کو سامنے لا کر پاکستان کا وقار بڑہا رہی ہےـبامقصد ادارہ بہترین سنجیدہ سوچ و بچار کرنے والی خواتین کے ہمراہ نئی نسل کو ماحول میں لگی ہوئی دیمک سے بچانے کیلیۓ کوشاں یہ ادارہ اپنی […]